باب پنجم : ردّ کفاره

مسیحی انفاس, حصہ 8

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بخديعته، وجاءوا تحت فخة بصغيره وزفرته فكلمهم بأحاديث ملفقة
وأكاذيب مزخرفة ، وقال : مالي يأخذني رقة عليكم، وينوى قلبي إليكم، لعل
الله قدر لكم حظا في منهلي ونزلا في منزلي ، وأراد أن يجعلكم من المتمولين۔ وقد
كنت أعلم أنكم من أكرم جرثومة وأطهر أرومة ومن أبناء بناة المجد أرباب
الجد، والآن أراكم بصفر اليد ، فألقي في قلبي أن أرحمكم وأشفق عليكم، وأقوم
المواساتكم ودفع أفاتكم، وكذلك وقعت شيمتي، واستمرت عادتي، وخير
الناس من ينفع الناس، ويعين ذوى الفاقات والمساكين۔ وستعجمون عود
دعواي وحلاوة جناي، وأني لمن الصادقين، فكلوا هنيئا مريئا هذه المائدة
الواردة۔ واستقبلوا هذه الدولة الحاردة، وخذوا تلك الغنيمة الباردة
شاكرين۔
فاذهبوا سارعين مبادرين إلى بيوتكم، لتعطوا أجر قنوتكم، وأتوني بما كان
عندكم من آثار مال بقى من زوال ، من نوع حلية من ذهب كان أو فضة، أو حلي
جيرانكم وخلانكم ، ولا تتركوا شيئا منها وارجعوا مستعجلين، واني أقرأ عليها
پھنس گئے اور اس کے فریب میں آگئے اور اس کی سیٹی سن کر اس کے جال کے نیچے آ بیٹھے۔ سو وہ
کہیں کی کہیں لگا کر جھوٹی باتیں سنانے لگا اور کہنے لگا کہ کیا سبب ہے کہ مجھ کو تم پر بڑا ہی رحم آتا ہے شاید
خدا تعالیٰ نے میرے چشمہ میں تمہاری کچھ قسمت لکھی ہے۔ اور میرے مہمانخانہ میں تمہاری مہمانی
مقدر ہے اور شاید خدا تعالیٰ نے چاہا کہ تم کو مالدار کر دے۔ اور مجھے پہلے سے معلوم ہے کہ تم لوگ
بڑے خاندان کے آدمی اور اصیل ہو اور نیز رئیسوں کے بیٹے اور دولتمندوں کی اولاد ہو اور اب تم کو
افلاس کی حالت میں دیکھتا ہوں سو میرے دل میں ڈالا گیا جو میں تم پر رحم اور شفقت کروں اور تمہاری
ہمدردی کے لئے کھڑا ہو جاوں ۔ اور اسی طرح میری عادت ہے کیونکہ نیک آدمی وہی ہوتا ہے جو لوگوں
کو نفع پہنچادے اور مسکین لوگوں کی مدد کرے ۔ اور تم عنقریب ؟ عنقریب میرے دعوی کی شاخ کا دعوی کی شاخ کا پھل آزما لو گے
اور میرے پھل کی حلاوت تمہیں معلوم ہو جائے گی اور میں سچا ہوں سو تم اس کھانے کو جو اترا ہے خوب
سیر ہو کر مزہ سے کھلو اور اس دولت کی طرف رخ کرو جس ۔ کرو جس نے تمہاری طرف طرف آنے کا قصد کیا اور اس
مال مفت کو شکر کے ساتھ لے لو۔ سو اپنے گھروں کی طرف جلدی کر کے دوڑو تاکہ تم کو اس
فرمانبرداری کا اجر ملے اور میرے پاس وہ سب مال لے آو جو از قسم زیور چاندی اور سونے کے تمہارے
گھروں میں باقی رہ گیا ہو اور اپنے ہمسائیوں اور دوستوں کے بھی زیور لے آو اور اپنے گھروں میں کچھ
ی نہ چھوڑو اور پھر جلد واپس آجاو۔ اور میں ان زیوروں پر ا پر ایک منتر پڑھوں گالور چند گھنٹے وہی عمل
بھی نہ

كلمات كرقية ، وأعكف على هذا العمل إلى بضع ساعة، فتهيج في الحلي ثورة
مزية، وكل حلية تربو وتنمو ولزيادات فيها تبدو حتى تكون الحلي مائة
أمثالها، وتنزل عليها بركات بكمالها، وتعجب الناظرين۔
ولا تعجبوا لهذا الحديث فإن فيه سِرٌّ كسر التثليث، فلا تسئلوني عن دلائل
كفلسفين۔ العمل عجيب والوقت قريب، وتكونون من بعد قوما منتعمين۔
فاغتروا بقول الكاذب المكار، وحسبوا هذا العمل كالتثليث من الأسرار، بما
لكزهم حمار الجهل الجذار، وبترهم سيف الشح البتار۔ فألقت في الضلالة
الثانية الضلالات الأولى، وتكونت من ظلمة أخرى۔ فمالوا إليه كما كانوا مالوا
الى عقائد المسيحيين ۔۔ قالوا : ما نشق عصا أمرك، وما نلغي تلاوة شكرك، وقد
أتيتنا من الغيب كملائكة منجيين۔
فبادروا إلى بيوتهم في فكر قوتهم وتنضير سبروتهم ، وما شكوا وما تقاعسوا ، بل
كل منهم ذهب ليأتي به الذهب، وزاب ليزداب، وكانوا في سكرة حرصهم
كالمجانين۔
فلما دخلوا ربوعهم مرحا قالوا لأهلها : انعموا صباحا ، ثم قصوا عليهم القصة ،
کرتا رہوں گا تب زیور میں ایک جوش بڑھنے کا پیدا ہو گا اور ہریک زیور پھولے گا اور بڑھے گا اور ان کا
بڑھنا صاف معلوم ہو جائے گا یہاں تک کہ وہ زیور سو گنا ہو جائے گا۔ اور اس پر کامل برکتیں نازل
ہوں گی اور دیکھنے والے تعجب کریں گے۔
اور اس عمل سے کچھ تعجب مت کرو کیونکہ یہ بھی ایک ایسا ہی بھید ہے جیسا کہ تثلیث کا بھید ہو تم
فلسفیوں کی طرح اس کے دلائل مت پوچھو۔ عمل عجیب ہے اور وقت قریب ہے اور تم بعد اس کے
بڑے مالدار ہو جاو گے پس وہ لوگ اس فریبی کی بات پر دھوکا کھا گئے کیونکہ جہالت کا گدھا ان کو ایسی
لات مار چکا تھا جو کاٹنے والی تھی اور لالچ کی تلوار ان کو دو ٹکڑے کر چکی تھی سو ایک گمراہی نے ان کو
دوسری گمراہی میں ڈال دیا اور ایک اندھیرے سے دوسرا اندھیرا پیدا ہو گیا۔ پس اس کی طرف ایسے مائل
ہو گئے جیسا کہ وہ مسیحی عقیدوں کی طرف مائل تھے ۔ اور کہا ہم تیرے حکم کا انکار نہیں کرتے اور تیرے
شکر کو ہم نہیں چھوڑیں گے۔ اور تو تو ہمارے لئے غیب سے ایسا اترا جیسا کہ فرشتے نجات دینے والے
آسمان سے اترتے ہیں پھر وہ لوگ اپنے گھروں کی طرف دوڑے اس فکر میں کہ قوت کا سامان ہو
جائے اور زمین خشک سرسبز ہو جائے اور کچھ شک نہ کیا اور نہ تاخیر کی بلکہ ہر ایک ان میں سے دوڑا تاکہ
سونالا دے اور چلنے میں جلدی کی تاکہ وہ کچھ بھار اٹھالیوے اور اپنی حرص کے نشہ میں سودائیوں کی طرح

وهنأوهم متبسمين۔ فصدقوا قولهم الذين كانوا كمثلهم في الجهالة ، ونظيرهم في
الضلالة، وكانوا يتفنون فرحين فنزعوا الحلي من أعضاء نساءهم وآذان
إمائهم، وآناف بناتهم وأيدي أخواتهم، وأرجل أمهاتهم، وأشركوا في تلك
التجارة نساء أصدقائهم وأزواج أحبائهم بل نسوان جيرانهم وعذارى
أقرانهم، وغادر وهن كأشجار خالية من ثمار۔ وغادر كل أحد بيته أنقى من
الراحة ، طمعا في كثرة المال وزيادة الراحة ، ثم رجعوا مستبشرين ونبذوا الحلي
أمام يديه فرحين۔
فلما رأى المكار امتلاء كيسه وانجلاء بوسه ، ورأى حمقهم وجهلهم فرح فرحا
شديدا، ووجد نفسه غنيًا صنديدا۔ قال: أعلم أنكم ذو حظ عظيم، ومن
الفائزين، وستجتنون جنا عملكم وتعلون مطا جملكم، وتذكرونني إلى أبد
الآبدين۔
ثم قال يا معشر الأخيار وأكباد هذه الديار ، اعلموا أن هذا العمل من الأسرار،
ہو رہے تھے ۔ اور پھر جبکہ وہ اپنے گھروں میں خوش خوش داخل ہوئے تو داخل ہو کر کہنے لگے کہ گڈ
مارننگ پھر ان لوگوں کو تمام قصہ سے مطلع کیا اور ہنس ہنس کر ان کو مبارکباد دی پس ان لوگوں نے جو
جہالت اور گمراہی میں ویسے ہی تھے ان کی باتوں کی تصدیق کی اور مارے خوشی کے گانے لگے۔ پھر ان
لوگوں نے اپنی عورتوں کے اعضاء اور اپنی لونڈیوں کے کانوں اور اپنی بیٹیوں کے ناکوں اور اپنی بہنوں
کے ہاتھوں اور اپنی مادوں کے پیروں سے زیور اتارے اور اس تجارت میں ان لوگوں کو بھی شریک کر لیا
جو ان کے دوستوں کی عورتیں اور ان کے آشناؤں کی بیویاں تھیں بلکہ اپنے ہمسائیوں کی عورتوں اور
اپنے ہم مرتبہ لوگوں کی کنواری لڑکیوں کو بھی اس تجارت میں داخل کیا اور ان عورتوں کو ایسی حالت میں
چوڑا جیسا کہ درختوں سے پھل اتارا جاتا اور ہر ایک نے اپنے گھر کو ہتھیلی کی طرح صفا چٹ چھوڑا اس طمع
سے کہ مال بڑھے گالور بہت آرام ہو گا پھر خوش خوش واپس آئے۔ اور آکر اس مکالر کے آگے تمام زیور
ڈال دیا اور اس حرکت کرنے کے وقت بہت خوش تھے ۔ پس جبکہ اس مکار نے دیکھا کہ اس کا تھیلہ
بھر گیا اور سختی جاتی رہی اور یہ بھی دیکھا کہ یہ لوگ کیسے احمق اور جاہل ہیں تو بہت ہی خوش ہوا اور اپنے
تیں ایک غنی رئیس کی طرح پایا کہنے لگا کہ میں جانتا ہوں کہ تم لوگ بڑے ہی خوش قسمت ہو اور ان
میں سے ہو جو مراد پاتے ہیں۔ اور عنقریب تم اپنے عمل کا پھل چنو گے اور اپنے اونٹ پر سوار ہو گے اور
ہمیشہ مجھے یاد رکھو گے۔ پھر کہنے لگا کہ اے نیکوں کے ٹولو اور اس ولایت کے جگر گوشو ! آپ لوگ
یقیناً جانیں کہ یہ عمل اسرار میں سے ہے اور غیروں سے چھپانا اس کا واجب ا واجب ہے اور اس کی

وقد وجب إخفاءها من الأغيار، ومن أشراط هذه الرقية قراءتها في الزاوية على
شاطئ الوادي عند نهر جار في البادية، وكذلك علمت من المعلمين۔ فهل
تأذنوني أن أفعل كذا ، وأرجع إليكم بذهب كأمثال الربا، لترجعوا إلى شركائكم
بمال ما رأته عين الناظرين ، وسترون قناطير مقنطرة من الذهب الخالص والمال
المليح، ولا ترون نظيره في التنجية إلا كفارة المسيح۔ ويكفي لدينكم الكفارة،
ولدنياكم هذه الأمارة، فنجوتم في الدارين من تحريك اليدين ومن جهد
الجاهدين قالوا : الأمر إليك، والقلب لديك، وإنك اليوم لدينا مكين أمين۔
قال : طوبي لكم ، ستفتح عليكم أبواب المسرة، وتُعطى لكم مفاتيح الدولة، بل
أعلمكم رقيتي لكيلا تضطربون عند غيبتى ، ولكي تكون لكم دولة عظمى ، وملك
لا يبلى۔ قالوا : لا نستطيع إحصاء شكرك، وأنك أكبر المحسنين۔ قال : جير ما
علمت أحدا هذا العمل من قبلكم ، ولا أعلم بعدكم قوما آخرين۔ فسألوا عنه سر
هذا التخصيص وحكمة تحديد هذا التبصيص۔ فأقسم بالاقنوم الذي يجير
رطوں میں سے ہے جو اس کو گوشہ خلوت میں پڑ ہیں کسی جنگل کے کنا کے کنڈہ پر اس جنگل میں جہاں نہر بھی
جاری ہو اور اسی طرح مجھے استادوں نے سکھلایا ہے۔ اب کیا آپ لوگ اجازت دیتے ہیں کہ میں ایسا ہی
کروں اور ٹیلوں کی طرح مال لے کر واپس آوں تا تم وہ مال لے کر اپنے شریکوں کے پاس جلو جو کسی
آنکھ نے نہ دیکھا ہو اور عنقریب تم ڈھیروں کے ڈھیر سونا اور خوبصورت مال دیکھو گے۔ اور بجز کفارہ
مسیح کے نجات دینے میں اس کی کوئی نظیر نہیں پاو گے ۔ تمہارے دین کے لئے تو کفارہ مسیح کافی ہے اور
تمہاری دنیا کے لئے یہ امیری مکتفی ہے۔ سو تم دونوں جہانوں میں محنت اور کوشش کرنے سے آزاد ہو
گئے۔ انہوں نے عرض کیا کہ ہم تیرے حکم کے تابع ہیں اور ہمارے دل تیرے پاس ہیں اور آج تو ہماری
نظر میں با مرتبہ اور امین آدمی ہے۔ کہا شاباش عنقریب تم پر خوشی کے دروازے کھلیں گے اور تمہیں
دولت کی کنجیاں دی جائیں گی بلکہ میں تمہیں یہ منتر بھی سکھلا دوں گا۔ تا میری عدم حاضری میں تمہیں
کوئی تکلیف نہ پہنچے اور تا تمہیں ایک ایسی دولت ملے جو بہت بزرگ دولت ہے اور ایک ایسا ملک ملے
جس کا انتہاء نہیں انہوں نے کہا کہ ہم تیرا شکر نہیں کر سکتے تو سب احسان کرنے والوں سے بزر گتر ہے
اس نے جواب دیا کہ تم یقیناً سمجھو کہ یہ عمل میں نے تم سے پہلے کسی کو نہیں سکھایا اور نہ بعد
تمہارے کسی کو سکھاوں گا۔
پس انہوں نے اس تخصیص کا بھید اس سے دریافت کیا اور اس چمک کے محدود رکھنے کی حکمت پوچھی
پس اس نے اس اقنوم کی قسم کھائی جو گناہ گار کو گناہ سے خلاصی بخشتا ہے کہ وہ اس عادت میں اقنوم ثانی

الجاني، أنه ضاهى في هذه العادة بالاقنوم الثاني، وجعلهم كالمسيح من
المتفردين۔ ثم شمر ذيله ليطير كالعقاب، فغدا بإزعام، الذهاب ولا اغتداء
الغراب، وقال لهم : عند الفرار يا سادات الأمطار وصناديد الديار، سآتيكم إلى
نصف النهار، فانتظروني قليلاً من الانتظار، ولا تأخذكم شي من الاضطرار؛
فإن الرقية طويلة ، والبغية جليلة، والطبيعة عليلة والمسافة بعيدة، والبرودة
شديدة، وما كنت ان أشق على نفسي في هذا الضعف والنحافة، وما أجد في
بدني قوة قطع المسافة۔ وأني نبذت علق الدنيا كلها ، وتركت كثرها وقلها ، وما
يسرني إلا ذكر المسيح رب العلمين، (لعنة الله على الكاذبين)۔
ولكني كلفت نفسي لكم بما رأيتكم من قبائل الشرفاء، ووجدتكم كأطلال الأمراء
في الضراء بعد النعماء، بما تحققت المصافاة، وانعقدت المودات، فهاجت
رحمتي، وماجت شفقتي، وجذبني بختكم المحمود، ونجمكم المسعود،
فأردت أن أجعلكم كالسلاطين، وسأرجع إليكم مع الجنى الملتقط، فانتظروا
سے مشابہ ہے۔ یعنی جیسے اقنوم مانی نے حضرت عیسی سے پہلے کسی اور سے تعلق نہیں کیا نہ بعد میں
کرے گا ایسا ہی اس نے اس قوم سے تعلق پیدا کیا اور کہا کہ میں نے اقنوم عمانی کی طرح ہو کر تمہیں مسیح کی
طرح اپنے تعلق سے خاص کر دیا ہے۔ پھر اس نے اپنا دامن اکٹھا کیا تا کہ عقاب کی طرح اڑ جائے پس
اس نے چلے جانے کی نیت سے صبح کی ایسی صبح جو کبھی کوے نے بھی نہ کی ہو اور بھاگنے کے وقت ان کو
کہنے لگا کہ اے شہروں کے سردارو اور ولایتوں کے رئیسو ! میں میں دو پہر تک تمہارے پاس آوں گاسو
تم کچھ تھوڑی سی میری انتظار کرنا اور تمہیں کچھ بے قراری نہ ہو کیونکہ منتر بہت لمبا ہے اور مطلب بہت
بڑا ہے اور مراد بہت بڑی ہے اور طبیعت بیمار ہے اور دور جاتا ہے اور سردی بہت پڑتی ہے اور میرا دل
نہیں چاہتا کہ اس ضعف اور پیرانہ سالی میں یہ مشقت اپنے پر اٹھاوں اور میرے بدن میں یہ قوت بھی
نہیں کہ اتنی دور جاسکوں اور میں دنیا کے تمام علاقے چھوڑ بیٹھا ہوں اور مجھے بجز اس کے کچھ اچھا دکھائی
نہیں دیتا جو مسیح کا ذکر کرتا رہوں جو رب العالمین ہے۔ مگر میں نے تمہارے لئے یہ کلفت اٹھائی کیونکہ
میں نے شریف قبیلوں میں سے تمہیہ میں سے تمہیں پایا اور میں نے دیکھا کہ تم امیروں کے باقیماندہ رہ نشان اور بعد نعمت
کے سختی میں پڑے ہو اور اس لئے بھی کہ ہم میں بہت پیار ہو گیا ہے اور دوستانہ ربط ہو چکا ہے۔ سو
میری رحمت اور شفقت تمہارے لئے اٹھی اور موجزن ہوئی اور تمہارے طالع محمود اور نیک ستارہ نے
مجھے اپنی طرف کھینچ لیا سو میں نے چاہا کہ تمہیں بادشاہ کی طرح بنا دوں اور میں عنقریب تازہ چنا ہوا میوہ
لے کر تمہارے پاس آوں گا سوار زومند دل کے ساتھ میرے منتظر رہو عنقریب تم سونے اور چاندی

بالقلب المغتبط، سترون بيضاء وصفراء، كحليلة جميلة زهراء، وأوافيكم
كالمبشرين المستبشرين۔
فذهب وتركهم مغبونين۔ فما فهموا أنه غر وطلب المغر، وفرحوا بتصور حصول
المراد، ولبثوا يرقبونه رقبة أهلة الأعياد، وينتظرونه انتظار أهل الوداد
متنافسين، إلى أن تلبسته الشمس كالمتندمين نقابها، وسودت كالمحزونين
ثيابها، وألغت كالمخذولين حسابها واختفت بوجه مصفر كالمنهوبين۔
فلما طال أمد الانتظار، وتجاوز الوقت من موعد المكار، وأضاعوا في رقبة
الزمان، وبان أن الرجل قد مان نهضوا كالمجانين وسعوا إلى كل طرف مفتشين ،
وعدوا إلى اليمين واليسار مرتدعين ، بتصور الحلي الكبار، وفكر هتك الأستار۔
فلما استيئسوا منه كالثكلى سقطوا كالموتى، وأكبوا على وجوههم باكين، وعرفوا
أنهم قد خُدعوا ، بل جدعوا ، ومن القوم قدعوا فضربوا على خدودهم قائلين : يا
ويلنا إنا كنا منهوبين مخدوعين۔ ثم ألقوا على رؤوسهم غبار الصحراء۔ وصعدت
صرخهم إلى السماء، وجمعوا الناس حولهم من شدة الجزع والفزع والبكاء ،
کے ایسے جلوہ کو دیکھو گے جیسے کہ ایک خوبصورت عورت سامنے آ جاتی ہے۔ سو اس نے یہ کہا اور چلا
گیا اور ان کو ٹوٹے میں چھوڑ گیا۔ سو انہوں نے نہ سمجھا کہ دھوکا دے گیا اور بھاگ گیا اور مراد ملنے کے
تصور میں وہ خوش ہوئے اور اسی جگہ ٹھر کر ایسے طور سے اس کی انتظار کرتے رہے جیسا کہ عید کے چاند
کی انتظار کی جاتی ہے اور جیسا کہ دوست دوست کا منتظر ہوتا ہے یہاں تک کہ سورج نے شرمندوں کی
طرح اپنا منہ چھپا لیا اور ماتم زدہ اور سخت غمناک لوگوں کی طرح سیاہ کپڑے پہن لئے اور اپنے وجود کو
دہو کا کھانے والوں کے مال کی طرح حساب سے نظر انداز کر دیا اور منہ زرد کے ساتھ ایسا چھپا جیسا کہ وہ
لوگ زرد رنگ ہو جاتے ہیں جن کے مال لوٹے جاتے ہیں پس جبکہ انتظار کا زمانہ لمبا ہو گیا اور اس مکار
کے وعدہ سے وقت بڑھ گیا اور جبکہ بہت سا وقت انہوں نے انتظار میں ضائع کیا اور کھل گیا کہ وہ آدمی تو
جھوٹ بول گیا تو سودائیوں کی طرح اٹھے اور ہر یک طرف تلاش کرتے ہوئے دوڑے اور دائیں بائیں
طرف دوڑتے ہوئے گئے اور بڑے زیوروں کا خیال کیا اور پردہ دری کا بھی فکر تھا پس جبکہ اس کے ملنے
سے زن و فرزند مردہ کی طرح نو امید ہو گئے تو روتے ہوئے اپنے مونہوں پر گرے اور سمجھ گئے کہ ہمیں
دھوکا دیا گیا بلکہ ہمارا ناک کاٹا گیا اور قوم سے ہم ہٹائے گئے تب انہوں نے اپنی گالوں پر یہ کہتے ہوئے
طمانچے مارے، ہم پر واویلا ہم تو لوٹے گئے دھو کا دئے گئے پھر انہوں نے اپنے سروں پر جنگل کا گھٹا
ڈال لیا اور ان کی فریاد آسمان تک پہنچ گئی تب قوم ان کے پاس دوڑتی ہوئی آئی اور انہوں نے اس بلا

فجاءهم القوم مهرعين۔ فسألوا عن بلاء نزل، وجرح ابتزل، وعن مصيبة مذيبة
للقلوب وداهية مهيجة للكروب ، واستقروا من تفاصيل المصيبة وكيفية القصة۔
فعافوا أن يبينوا خوفا من طعن الناس والخزي بين العوام والخواص، ومع
كانوا صارخين۔ فقال القوم : مالكم لا ترقى دمعكم ، ولا تسكن زفرتكم ! أظلمتم
من قوم عادين؟ لم تسترون الحقيقة ، وتزيدون الكربة؟ ألا ترون إلى لوعة كرب
المحبين۔ فصاحوا صيحة المغبون، واستحيوا من إظهار الكمد المكنون۔ ثم بينوا
القصة وأبدوا الغصة، وما كادوا أن يبينوا ، ولكن عجزوا عن إصرار
المصرين۔
فلامهم كل أحد من العقلاء، ومطرت من كل جهة سهام العذلاء، فنكسوا
رؤوسهم متندمين۔ وقال المعيرون : يا معشر الحمقاء وائمة الجهلاء، ألستم
علمتم أنه جاءكم فقير بادي الخذلان ، وعليه بُردان رثان كالعثان ، فمن كان في
امطار كيف يهبكم رياش أفخار، وينجيكم من أسر أوطار أما رأيتم عليه أثر
الإفلاس۔ فكيف شغفتم به ؟ أكنتم أنعاما أو من الناس۔ ثم كانت هذه الخرافات
سے جو نازل ہوئی اور اس زخم سے جس کا شگوفہ نکلا اور اس مصیبت سے جس نے دلوں کو گلایا اور اس
حادثہ سے جس نے بے قراری پیدا کی دریافت کیا اور مصیبت کی تفصیل دریافت کی اور اس قصہ کی
کیفیت پوچھی سو انہوں نے بیان کرنے سے دل چرایا کیونکہ وہ لوگوں کے لعن طعن اور خاص و عام میں
رسوا ہونے سے ڈرے مگر باوجود اس کے فریاد کر رہے تھے۔
پس قوم نے کہا کیا سبب کہ تمہارے آنسو نہیں تھمتے اور تمہاری چیخیں کم نہیں ہوتیں کیا تم پر کسی ظالم
نے ظلم کیا کیوں تم حقیقت کو چھپاتے اور اپنے دوستوں کی بے قراری کو زیادہ کرتے ہو۔ پس انہوں
نے پھر ایک چیخ ماری جو ایک زیاں رسیدہ مارتا ہے اور چھپے ہوئے غم کے ظاہر کرنے سے شرم کی پھر قصہ
کو کھول دیا اور غصہ ظاہر کر دیا اور نہیں چاہتے تھے کہ ظاہر کریں لیکن اصرار کرنے والوں کے اصرار سے
عاجز آگئے۔ پس ہر یک عقلمند نے ان کو ملامت کی اور ملامت کرنے والوں کے ہر یک طرف سے تیر
بر سے۔ پس انہوں نے شرمندہ ہو کر سر جھکا لئے اور ملامت کرنے والوں نے کہا کہ اے احمقو اور
جاہلوں کے پیشواو ! کیا تمہیں معلوم نہیں تھا کہ ایک محتاج تمہارے پاس آیا جس کی بے عزتی کھلی کھلی
تھی اور اس پر پرانی چادر میں دھوئیں کی طرح تھی سوجو شخص آپ ہی پرانی چادریں رکھتا تھا وہ تمہیں لباس
فاخرہ کہاں سے دیتا اور کیونکر تمہاری حاجت روائی کرتا کیا تم نے افلاس کے آثار اس میں نہیں پائے تھے
پھر کیوں تم اس کے فریفتہ ہو گئے کیا تم چار پائے تھے یا ادمی تھے۔ پھر قطع نظر اس سے یہ باتیں بھی از

بعيدة من قانون القدرة وخارجةً من السنن المستمرة فكيف قبلتموها ، وقائلها إن
كنتم عاقلين۔
وكيف نسيتم تجارب الحكماء ! أكنتم أنعاماً أو كنشوان الصهباء مخمورين،
وكيف ظننتم أنه صدوق أمين، مع أنه خالف الصادقين أجمعين ! أما رأيتم
أطماره ، أما شهدتم إزاره، أما سمعتم من قبل قصص المكارين۔ فلا تلوموا أحدا ،
ولوموا أنفسكم۔ إنكم قد أهلكتم نسوانكم وإخوانكم وخلانكم وجيرانكم۔ فليبك
على فهمكم من كان من الباكين۔
هذا مثل المسيحيين وكفارتهم ، وجهلهم وغرارتهم۔ وما قلنا إلا نصاحة لله لقوم
جاهلين۔ ولكن المسيح والصالحين من أصحابه مبرءون من ذلك المثل وخطابه ،
وما نتوجه إلا إلى الخائنين الذين سيرتهم سيرة السرحان، ولبسهم لبوس
الرهبان۔ وقد تبين انكفاؤهم وبرح ليلاءهم، وتبين أنهم من الضالين المضلين۔
ومن وقاحتهم أنهم مع جهلهم يصولون على الإسلام، ويضلون طوائف الأنام۔۔
يشيعون أنواع الآثام وكانوا قوما دجالين۔ فليندموا على بادرة الاعتقاد وليخافوا
قبیل خرافات اور قانون قدرت سے بعید تھیں اور خدا تعالی کی سنت مستمرہ سے دور تھیں پس اگر تم عظمند
تھے تو کیوں اس شخص کو اور اس کی باتوں کو قبول کر لیا ؟ اور کیونکر تم نے حکیموں کے تجارب کو فراموش
کر دیا کیا تم چار پائے تھے یا شراب میں مست تھے اور تم نے کیونکر جانا کہ وہ صادق اور امین ہے حالانکہ
اس نے تمام صادقوں کے برخلاف بات کہی کیا تم نے اس کی پرانی چادریں نہ دیکھیں کیا تم نے مکاروں
کے قصے نہیں سنے تھے سو تم اپنے آپ کو ملامت کرو نہ کسی دوسرے کو تم نے اپنی بیویوں اور اپنے
بھائیوں اور اپنے دوستوں اور اپنے ہمسائیوں کو ہلاک کر دیا پس چاہئے کہ ہر یک رونے والا تمہاری سمجھ پر
رودے۔ یہ عیسائیوں اور ان کے کفارہ کی مثال ہے اور ان کی نادانی کا نمونہ ہے اور ہم نے محض اللہ
نادانوں کے لئے یہ نصیحت بیان کی ہے۔ مگر مسیح اور اس کے نیک اصحاب اس تمثیل سے مبرا ہیں اور ہمارا
خطاب صرف ان خیانت پیشہ لوگوں کی طرف ہے جن کی خصلت بھیڑیے کی خصلت اور لباس راہبوں
کا لباس ہے اور ان کی برگشتگی اور ان کی رات کی سختی ظاہر ہو چکی ہے اور ظاہر ہو چکا ہے کہ وہ گمراہ اور
باطل پرست ہیں۔ اور ان کی کمال بے شرمی ہے کہ باوجود اپنی نادانی کے اسلام پر حملہ کرتے ہیں اور
لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں اور انواع اقسام کے گناہوں کو پھیلا رہے ہیں اور وہ دجال قوم ہے پس چاہئے
کہ اپنی جلدی کے اعتقاد سے پشیمان ہوں اور اپنے آخرت کے ٹوٹے سے ڈریں اور میں تو ایک

خسرانهم يوم المعاد، وما أنا إلا نذير من رب العالمين۔
(نور الحق، الجزء الأول، روحاني خزائن مجلد ۸ ص ۱۰۷ ۔۔ ۱۱۹)
ڈرانے والا خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوں۔
نور الحق۔ حصہ اول - روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۰۷ تا ۱۱۹

آج 10 میں سے 10 باقی