باب پنجم : ردّ کفاره
مسیحی انفاس, حصہ 7
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اس دنیا میں ہم دیکھتے
کہ وہ صرف صحیح کے خون پر بھروسہ رکھیں اور اسی سے کامیاب ہو دیں اور کوئی محنت نہ
کریں اور مسلمانوں کے بچے محنتیں کر کر کے اور ٹکریں مار مار کر پاس ہوں ۔ اصل بات پیچھے
یہ ہے۔ لَيْسَ لِلأَنْسَانِ الأَمَا سَعَى
ہیں کہ ایک انسان جب اپنے نفس کا مطالعہ کرتا ہے تو اسے فسق و فجور وغیرہ معلوم ہوتے
ہیں۔ آخر وہ یقین کی حالت پر پہنچ کر ان کو صیقل کر سکتا ہے ۔ لیکن جب خون مسیح پر مدار
ہے تو مجاہدات کی کیا ضرورت ہے۔ ان کی جھوٹی تعلیم نیچی ترقیات سے روک رہی
ہے۔ کچی تعلیم والا دعائیں کرتا ہے، کوششیں کرتا ہے، آخر دور تا دوڑتا اور ہاتھ پاوں
مارتا ہوا منزل مقصود تک پہنچ جاتا ہے ۔ جب یہ بات ان کو سمجھ آئے گی کہ یہ سب باتیں
خون صحیح پر بھروسہ ) قصہ کہانی ہیں اور ان سے اب کوئی آثار اور نتائج مرتب نہیں
ہوتے۔ اور ادھر سچی تعلیم کی تخم تخم ریزی ریزی کے کے ساتھ ساتھ بر برکات کا ہوں گی تو یہ لوگ لوگ خو خود سمجھ لیں
گے۔ انسان کھیتی کرتا ہے۔ اس میں بھی محنت کرنی پڑتی ہے۔ اگر ایک ملازم ہے تو
اسے بھی محنت کا خیال ہے غرضیکہ ہر ایک اپنے اپنے اپنے اپنے من مقام پر کوشش میں لگا ہے اور سب کا
ثمرہ کوشش پر ہی ہے۔ سارا قرآن کوشش کے مضمون مون سے
ہے۔
بھرا پڑا
لیس للانسان الأما سعی ان لوگوں کو جو ولایت
میں خون صحیح پر ایمان لا کر بیٹھے ہیں کوئی پوچھے کہ کیا حاصل ہوا۔ مردوں یا عورتوں نے
خون پر ایمان لاکر کیا ترقی حاصل کی۔ یہ باتیں ہیں جو بار بار ان کے کانوں تک پہنچانی
چاہئیں۔
ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحه ۲۸۹، ۲۹۰
ترک معاصی اور شئے ہے اور نیکیوں کا حصول اور قرب الہی دوسری شئے
ہے۔ عیسائیوں نے بھی اس معاملہ میں بڑا د ہو کا کھایا ہے اور اسی واسطے انہوں نے کفارہ
کا مسئلہ ایجاد کیا ہے کہ یسوع کے پھانسی ملنے سے
گناہ سے بچنے کی قرآنی
گناہ دور ہو گئے۔ اول تو یہ بات تعالیم
ہی غلط ہے کہ ایک شخص کا پھانسی مناسب کے گناہ دور کر دے ۔ دوم اگر گناہ دور بھی ہو
جادیں تو صرف گناہ کا موجود ہونا کوئی خوبی کی بات نہیں ہے۔ بہت کیڑے مکوڑے اور
بھیڑ بکریاں دنیا میں موجود ہیں جن کے ذمہ کوئی گناہ نہیں لیکن وہ خدا تعالی کے مقربوں
میں سے
نہیں شمار ہو سکتے اور ایسا ہی کثرت سے اس قسم کے ابلہ اور سادہ لوح لوگ
موجود
خدا تعالیٰ رحیم ہے مگر
بیٹے کی پھانسی ضروری
ہے۔
ہیں جو کوئی گناہ نہیں کرتے نہ چوری، نہ زنا نہ جھوٹ نہ بد کاری ، نہ خیانت۔ لیکن ان
گناہوں کے نہ کرنے کے سبب وہ مقربان الہی میں شمار نہیں ہو سکتے ۔ انسان کی خوبی اس
میں ہے کہ وہ نیکیاں اختیار کرے اور خدا تعالیٰ کو راضی کرنے کے کام کرے اور
معرفت الہی کے مدارج حاصل کرے اور روحانیت میں ترقی کرے اور ان لوگوں میں
شامل ہو جاوے جو بڑے بڑے انعام حاصل کرتے ہیں۔ اس کے واسطے قرآن شریف
میں دونوں باتوں کی تعلیم دی گئی ہے۔ ایک ترک گناہ اور دوم حصول قرب الہی ۔
ملفوظات ۔ جلد ۹ صفحه ۲۹
اور
عیسائی جو کچھ پیش کرتے ہیں وہ اور بھی عجیب ہے۔ وہ خدا تعالیٰ کو رحیم تو مانتے ہیں کو رحیم
رکہتے ہیں کہ وہ وہ رحیم رحیم ہے ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہتے ہیں کہ رحم رحم بلا مبادلہ نہیں کر
سکتا۔ جب تک بیٹے کو پھانسی نہ دے لے اس کا رحم کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ تعجب اور
مشکلات بڑھ جاتی ہیں۔ جب اس عقیدہ کے مختلف پہلووں پر نظر کی جاتی ہے اور پھر
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے اپنے اکلوتے بیٹے کو پھانسی بھی دیا لیکن یہ نسخہ
رحم پھر بھی خطا ہی گیا۔ سب سے پہلے تو یہ کہ یہ نسخہ اس وقت یاد آیا جب بہت سی
مخلوق گناہ کی موت سے تباہ ہو چکی اور ان پر کوئی رحم نہ ہو سکا کیونکہ پہلے کوئی بیٹا پھانسی پر نہ
چڑہا اور علاوہ بریں اگر چہ یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ زید کے سر میں درد ہو اور بکر اپنا سر
پتھر سے پھوڑے اور یہ سمجھا جاوے کہ اس نسخہ سے زید کو آرام ہو جاوے گا۔ لیکن اس کو
بفرض محال مان کر بھی اس نسخہ کا جو اثر ہوا ہے وہ تو بہت ہی خطرناک ہے۔ جب تک یہ
نسخہ استعمال نہیں ہوا تھا اکثر لوگ نیک تھے اور توبہ اور استغفار کرتے تھے اور اللہ تعالیٰ کے
احکام پر چلنے کی کوشش کرتے تھے مگر جب یہ نسخہ گھڑا گیا کہ ساری دنیا کے گناہ خدا کے
بیٹے کے پھانسی پانے کے ساتھ معاف ہو گئے تو اس سے بجائے اس کے کہ گناہ رکتا، گناہ
کا ایک اور سیلاب جاری ہو گیا اور وہ بند جو اس سے پہلے خدا تعالیٰ کے خوف اور شریعت کا
لگا ہوا تھا ٹوٹ گیا۔ جیسا کہ یورپ کے حالات سے پتہ لگتا ہے کہ اس مسئلہ نے وہاں کیا
اثر کیا ہے اور فی الحقیقت ہونا بھی یہی چاہئے تھا۔ پھر جب یہ بات ہے اور حالت ایسی ہے تو
ہم کیونکر تسلیم کریں کہ وہ خدا جو اس رنگ میں دنیا کے سامنے پیش ک دنیا کے سامنے پیش کیا جاتا ہے وہ حقیقی
خدا ہے۔
ملفوظات ۔ جلدی صفحہ ۱۸۰، ۱۸۱
خدا کا کوئی فعل اس کی قدیم عادت سے مخالف نہیں اور عادت کثرت اور کلیت کو
چاہتی ہے۔ پس اگر در حقیقت بیٹے کو بھیجنا خدا کی عادت میں داخل ہے تو خدا کے بہت بہت سے بیٹے چاہئیں سے بیٹے چاہئیں تا عادت کا مفہوم جو کثرت کو چاہتا ہے ثابت ہو اور تا بعض بیٹے جنات
کے لئے مصلوب ہوں اور بعض انسانوں کے لئے اور بعض ان مخلوقات کے لئے جو کے لئے مصلوب ہوں اور بعض انسانوں کے جلتے
دوسرے اجرام میں آباد ہیں۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۵۹ ، ۶۰
اگر یہ اعتقاد کیا جاوے کہ خدا خود ہی آکر دنیا کو نجات دیا کرتا ہے یا اس کے بیٹے ہی
نجات کے لئے ہر زمانہ آتے ہیں تو پھر دور لازم آئے گا۔ اور ہر زمانہ میں نیا خدا یا اس کے بیٹوں کا آنا ماننا پڑے میں نئے خدا اور اس
گا۔ جو صریح خلاف بات ہے۔
کے بیٹوں کا آنا ماننا
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحہ ۱۳۲ پڑے گا
بند
ایک بار کی صلیب کا
عیسائیوں کے اصول کے موافق مسیح کے خون پر ایک بار ایمان لا کر اگر گناہ ہو جاوے
تو پھر صلیب مسیح کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔ کونکہ صحیح دو مرتبہ صلیب پر نہیں چڑ ہے
گا۔ تو کیا یہ بات صاف نہیں ہے کہ ان دونوں کے بات صاف ہے کہ ان دونوں کے لئے بخشے جانے اور نجات کی راہ :
ہے کیونکہ صدور گناہ تو رک نہیں سکتا اگر خدا تعالی کی کسی نعمت کا شکر نہ کرے تو یہ بھی کوئی فائدہ نہیں
گناہ ہے اور غفلت کرے تو یہ بھی گناہ ہے۔ اور ان گناہوں پر بھی جونوں میں جانا پڑے
گا یا مسیح کو دوبارہ صلیب نہیں دیا جائے گا۔ اس لئے کلی طور پر مایوس ہونا پڑے گا۔ مگر
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو یہ تعلیم نہیں دی۔ ان کے لئے ہر وقت توبہ کا دروازہ کھلا
ہے۔ جب انسان اس کی طرف رجوع کرے اور اپنے پچھلے گناہوں کا اقرار کر کے اس
سے خواستگار معافی ہو اور آئندہ کے لئے نیکیوں کا عزم کرے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف کر
دیتا ہے۔
ملفوظات ۔ جلدی صفحہ ۱۸۳
وعدوں کے مطابق
اس بات میں کچھ بھی شک نہیں کہ گناہ اس وقت پیدا ہوتا ہے کہ جب اول قانون
فرمانبرداری کا شائع ہو جائے کیونکہ نافرمانی فرمانبرداری کے بعد ہوا کرتی ہے۔ پھر جبکہ یہ
صورت ہے ہے تو صاف ظاہر ہے کہ جب قانون نازل ہو گا گا اور اور خدائے خدائے تعالی تعالیٰ کی کی کتاب کتاب اپنے
جب قانون نازل ہو گاتو وعدوں کے مطابق عملدرامد کریگی یعنی اس طرح کے احکام ہوں گے کہ فلاں شخص کے
خدا تعالی کی کتاب فلاں نیک کام کرے تو اس کا اجر یہ ہو گا ۔ یا بد کام کرے تو اس کی سزا یہ ہوگی تو اس
عمل اور آمد کرنے کی صورت میں کفارہ کا دخل کسی طور سے جائز نہیں جب کہ وعدہ و عید کے مطابق فیصلہ
اس صورت میں ایک ہوتا ہے تو اس صورت میں ایک بیٹا نہیں اگر ہزار بیٹے بھی صلیب پر کھینچے جاویں تب بھی
لیت رکھنے جائیں تو وعدہ میں تختلف نہیں ہو سکتا اور کسی کتاب میں نہیں لکھا کہ خدا تعالیٰ اپنے وعدوں کو توڑتا
بیٹا نہیں ہزار بیٹے بھی
بھی وعدہ میں تخلف
نہیں ہو گا۔
ہے اور جب کہ تمام مدار وعدوں پر ہے کسی حق پر نہیں ہے تو وعدوں کے مطابق فیصلہ
ہونا چاہئے۔ آپ کا یہ بار بار فرمانا کہ حقوق کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے مجھے تعجب دلاتا دا
ہے۔ آپ نہیں سوچتے کہ خدا تعالیٰ کے مقابل کسی کا حق نہیں ہے۔ اگر حق ہوتا تو پھر
خدا تعالیٰ پر صدیا اعتراض ہر طرف سے قائم ہوتے جیسا کہ میں لکھ چکا ہوں کہ کیڑے
مکوڑے اور ہر قسم کے حیوانات جو خدائے تعالیٰ نے پیدا کئے کیا یہ مواخذہ کر سکتے ہیں کہ
ہمیں ایسا کیوں بنایا۔ اسی طرح خدا تعالی ابھی قبل از تنزیل کتاب یعنی کتاب بھیجنے سے پہلے
کسی پر مواخذہ نہیں کرتا۔ اور یوں تو خدا تعالیٰ کے حقوق اس کے بندوں پر اس قدر ہیں
کہ جس قدر اس کی نعمتیں ہیں یعنی شمار میں نہیں آسکتے۔ لیکن گناہ صرف وہی کہلائیں
گے جو کتاب نازل ہونے کے بعد نافرمانیوں کی مد میں آجائیں گے۔ اور جب کہ یہ
صورت ہے تو اس سے ثابت ہوا کہ خدائے تعالی در اصل عام طور پر اپنے حقوق کا مطالبہ
نہیں کرتا کیونکہ وہ لاتعداد لا تحصی ہیں بلکہ نافرمانیوں کا مواخذہ کرتا ہے ۔ اور نافرمانیاں
جیسا کہ میں بیان کر چکا ہوں وعدہ اور وعید سے وابستہ ہیں یعنی اگر نیکی کرے تو اس کو
ضرور نیک جزا ملے گی۔ اور اگر بدی کرے تو اس کو بد ثمرہ ملے گا۔ اور ساتھ اس کے یہ
بھی وعدہ ہے کہ ایمان اور توبہ پر نجات ملے گی تو پھر اس صورت میں کفارہ کا کیا تعلق
رہا۔ کیا کسی کے مصلوب ہونے سے اللہ تعالیٰ اپنے وعدوں سے دس دستکش ہو سکتا
ہے۔ صاحب یہ تو قانونی سزائیں ہیں جو انسان کو ملیں گی۔ حقوق کی سزائیں نہیں جیسا
کہ آپ کا بھی یہی مذہب ہے۔ پھر جب کہ یہ حالت ہے تو یہ جزائیں اور سزائیں صرف وعد
و وعید کی رعایت سے ہو سکتے سکتے ہیں۔ اور کوئی صورت نہیں ں ہے جو اس کے بر خلاف
ہو۔ اور یہ بات سچ ہے کہ اللہ تعالیٰ بدی پر راضی نہیں۔ کفر پر راضی نہیں۔ اس سے
کون انکار کرتا ہے۔ مگر جرائم اسی وقت جرائم کہلاتے ہیں جب قانون ان کو جرائم
ٹھہرادے ورنہ دنیا میں صدہا طور کے ناجائز امور ہوئے اور ہو رہے ہیں وہ اگر کتاب الہی
سے خارج ہوں تو کیونکر جرائم ہو سکتے ہیں۔
کے
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۶۷، ۳۶۸
کسی کے گناہ سے خدائے تعالیٰ کا کوئی حرجہ نہیں ہوتا اور گناہ پہلے قانون نازل ہونے
ے کچھ وجود نہیں رکھتا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ ما كنا معذبين حتى نبعث کیا کفارہ وعدوں کو تو
رسولا ۳/ ۱۵ ۔ یعنی ہم گناہوں پر عذاب نہیں کیا کرتے جب تک رسول نہیں بھیجتے۔ اور سکتا ہے؟
جب رسول آیا اور خیر و شر کا راہ بتلایا تو اس قانون کے وعدوں اور وعیدوں کے موافق
عملدرامد ہو گا کفارہ کی تلاش میں لگنا ہنسی کی بات ہے ۔ کیا کفارہ وعدوں کو توڑ سکتا ہے
بلکه و وعدہ سے وعدہ بد بدلتا ہے اور نہ کسی کسی اور اور تدبیر سے جیسے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
سلم عَلَيْكُم كتب ربكم على نفسه الرحمة انه من عمل
منكم سوء ا بجهالة ثم تاب من بعده واصلح فإنه غفور رحیم ۷۲
اور یہ کہنا کہ اعمال حسنہ ادائے قرضہ کی صورت میں ہیں غلط فہمی ہے۔ قرضہ تو اس
صورت میں ہوتا کہ جب حقوق کا مطالبہ ہوتا ۔ اب جب کہ گناہ صرف ترک قانون
سے پیدا ہوانہ ترک حقوق سے اور عبادت صرف کتابی فرمانوں پر عمل کرنے کا نام ہے تو
نجات عدم نجات کا صرف قانونی وعده و وعید پر مدار رہا۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۷۸ تا ۲۸۱
وعجبت للنصارى، ولا عجب من المسرفين ، أنهم يقرون بأن عيسى كان عبد
الله وابن آدم ، وكان يقول : إني رسول الله وعبده، وحث الناس على التوحيد
والاجتناب من الشرك وانكسر وتواضع ، وقال : لا تقولوا لى صالحا ، ثم باپ اور بیٹے کے عجیب
اور مجھے عیسائیوں سے تعجب آتا ہے اور جو زیادتی کرے اس پر کچھ تعجب بھی نہیں۔ وہ اقرار کرتے ہیں
کہ عینی خدا کا بندہ اور ابن آدم تھا اور کہا کرتا تھا کہ میں خدا کا بندہ اور اس کا رسول ہوں اور توحید کے لئے
رغبت دیتا تھا اور شرک سے ڈراتا تھا اور کسر نفسی اس میں اتنی تھی کہ اس نے کہا کہ مجھے نیک مت کہو۔ پھر یہ
کام
توڑ
يجعلونه شريك الباري، ويحسبونه رب العالمين، ويقولون ما يقولون، ولا
يخافون يوم الدين۔ وينظرون أن المسيح صلب ولعن لأجل معاصيهم، وأخذ
لإنجائهم وعذب لتخليصهم، وأن الخلق أحفظ الأب بذنوبهم، وكان الأب
فظا غليظ القلب سريع الغضب بعيدا عن الحلم والكرم، ومغتاظا كالحرق
المضطرم ، فأراد أن يدخلهم في النار ، فقام الابن ترحما على الفجار۔ وكان حليماً
رحيما كالأبرار۔ فمنع الأب من قهره وزيادته۔ فما امتنع ، وما رجع من
إرادته ۔ فقال الابن يا أبت ، إن كنت أزمعت تعذيب الناس وإهلاكهم بالفأس ،
ولا تمتنع ولا تغفر ولا ترحم، ولا تزدجر ، فها أنا أحمل أوازرهم، وأقبل ما
أبارهم ، فاغفر لهم ، وافعل بي ما تريد ، إن كان قليلا أو يزيد۔ فرضى الأب على
أن يصلب ابنه لأجل خطايا الناس فنجي المذنبين، وأخذ المعصوم، وعذبه
بأنواع الباس كالمذنبين۔
کیا خدا تعالی بیٹے کو
پھانسی دیتے وقت
گیا تھا ؟
هذا ما قالوا ، ولكن العجب من الأب الذى كان نشوانا، أو في السبات ، أنه نسي
تورات کی تعلیم بھول عند صلیب ابنه ما كتب في التوراة ، وقال : لا أهلك إلا الذي عصاني، ولا آخذ
أحدا مكان أحد من العصاة۔ فنكث العهد ، وأخلف الوعد ، وترك العاصين،
لوگ اس کو خدا تعالیٰ کا شریک ٹھہراتے ہیں اور اس کو رب العالمین سمجھتے ہیں اور جو کہتے ہیں سو کہتے ہیں اور
قیامت کے دن سے نہیں ڈرتے ۔ اور یہ خیال کر رہے ہیں کہ مسیح ان کے گناہوں کے لئے مصلوب اور
ملعون ہوا اور ان کے بچانے کے لئے ماخوذ اور معذب ہوا اور خلقت نے باپ کو اپنے گناہوں سے غصہ دلایا
اور باپ سخت دل سریع الغضب تھا حلم اور کرم اس میں نہیں تھا بلکہ غصہ سے آگ کی طرح بھڑ کا ہوا تھا سواس
نے چاہا کہ خلقت کو دوزخ میں ڈالے سو بیٹا بد کاروں پر رحم کھا کر کے شفاعت کے لئے کھڑا ہو گیا اور بیٹا حلیم
اور رحیم اور نیک آدمی تھا پس اس نے اپنے باپ کو قہر اور زیادت سے منع کیا مگر باپ اپنے ارادہ سے باز نہ آیا
سو بیٹے نے کہا کہ اے باپ ! اگر تیرا یہی ارادہ ہے کہ لوگوں کو ہلاک کرے اور کسی طرح تو ان کو نہیں بخشا اور
نہ رحم کرتا ہے سو میں تمام لوگوں کے گناہ اپنی گردن پر لے لیتا ہوں سوان کو تو بخش دے اور جو تو نے عذاب
دینا ہے وہ مجھے عذاب دے سو اس کلمہ سے باپ غضبناک راضی ہو گیا اور اس کے حکم سے بیٹا پھانسی دیا گیا تا
گناہگاروں کو چھوڑا دے اور گناہگاروں کی طرح اس معصوم پر عذاب ہوا۔ یہ وہ باتیں ہیں جو عیسائی کہتے ہیں
لیکن باپ سے تعجب ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو پھانسی دینے کے وقت اپنے اس قول کو بھول گیا جو توریت میں کہا تھا
کہ میں اسی کو ہلاک کروں گا جو میرا گناہ کرے اور میں ایک کی جگہ دوسرے کو نہیں پکڑوں گا۔ سو اس نے عہد
وأخذ أحدا من المعصومين۔ لعله ذهل قوله السابق من كبر السن وأرذل العمر،
وكان من المعمرين۔
والعجب من الابن أنه كان يعلم أن معشر الجن سبق الإنس في الخطأ، ولا بیٹے نے جنوں کے
ينتهجون محجة الاهتداء، بل تجاوزوا الحد في شباءة الاعتداء ، ثم تغافل من لئے کیا کفارہ سوچا ؟
أمر سياتهم، وما توجه إلى مواساتهم، وما شاء أن ينتفع الجن من كفارته ،
ويكون لهم حياة من أبارته ، ونجاة من نار ابدية التي أعدت لهم۔ فما نفعهم
إبارته ولا كفارته۔ وكانوا يؤمنون بالمسيح كما شهد عليه الإنجيل بالبيان
الصريح فكأن الابن ما دعا المذنبين إلى هذا القرى، وتقاعس كبخيل وضنين۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ
ومن المحتمل أن يكون للأب ابن آخر صلب لتلك المعشر، بل من الواجبات أن باپ کا کوئی اور بیٹا ہو جو
يكون كذلك لتنجية العصاة۔ فإن ابنا إذا صلب لنوع الإنسان مع قلة العصيان فكم جنوں کے لئے صلیب
من حري أن يُصلب ابن آخر لنوع جنّي الذي ذنبهم أكبر وأكثر، وإلا فيلزم
الترجيح بلا مرجح باليقين۔ ويثبت بخل الأب أو بخل البنين ، ولا شك أن فكر
مغفرة قوم عادين والتغافل من قوم آخرين عدول صريح وظلم مبين، بل يثبت
کو توڑا اور وعدہ کے خلاف کیا اور گناہگاروں کو چھوڑ دیا اور ایسے آدمی کو پکڑا جس پر کوئی گناہ نہیں تھا شاید وہ اپنا
پہلا قول بباعث بڑہا ہے اور پیرانہ سالی کے بھول گیا کیونکہ معمر تھا۔
اور بیٹے سے یہ تعجب ہے کہ وہ خوب جانتا تھا کہ جنوں کا گروہ آدمیوں سے گناہ میں بڑھ گیا ہے اور وہ
سیدھا راستہ اختیار نہیں کرتے بلکہ بے راہی کی تیزی میں حد سے زیادہ بڑھ گئے ہیں پھر اس نے ان کے بارے
میں تغافل کیا اور ان کی ہمدردی کے لئے کچھ توجہ نہ کی اور نہ چاہا کہ اس کے کفارہ سے جن کا گروہ فائدہ
اٹھاوے اور ان کو اس ابدی عذاب سے نجات ہو جو ان کے لئے تیار کیا گیا ہے سو جنوں کو اس کے مصلوب
ہونے نے کچھ بھی فائدہ نہ پہنچایا حالانکہ وہ اس پر ایمان لاتے تھے جیسا کہ اس پر انجیل گواہی دے رہی ہے
پس گویا بیٹے نے اپنے اس کفارہ کی مہمانی کی طرف ان گنہگاروں کو نہیں بلایا اور بخیلوں کی طرح تاخیر کی اور یہ
بھی ہو سکتا ہے کہ باپ کا کوئی اور بیٹا ہو ۔ جو جنوں کے لئے پھانسی دیا گیا ہو بلکہ یہ تو واجبات سے ہے کہ ایسا ہی
ہو کیونکہ جب ایک بیٹا نوع انسان کے لئے جو تھوڑے ہیں پھانسی دیا گیا۔ پس کس قدر لائق ہے کہ ایک دوسرا
بیٹا جنوں کے لئے پھانسی ملے جو گناہ اور تعداد کے لحاظ سے بنی آدم سے بڑھے ہوئے ہیں۔ ورنہ ترجیح بلا مرجح
لازم آئے گی۔ اور باپ اور بیٹوں کا بخل ثابت ہو گا۔ اور کچھ شک نہیں کہ ایک قوم کی مغفرت کا فکر دوسری
قوم سے تغافل صریح ظلم اور بیجا کار وائی ہے بلکہ اس سے تو باپ کا جہل ثابت ہوتا ہے کیا اس کو معلوم نہیں تھا
کہ گناہگار لوگ دو قو میں ہیں صرف ایک قوم نہیں سودو قوموں کے لئے صرف ایک بیٹے کا پھانسی دینا کافی نہیں
دیا گیا ہو
من هذا جهل الأب المنان، أما كان يعلم أن المذنبين قومان، ولا يكفي لهم
صليب ، بل اشتدت الحاجة إلى أن يكون ابنان وصليبان ، ولا يقال أن الإبن كان
واحدا۔ فرضى ليصلب لنوع الإنسان، وما كان ابن آخر لكفارة ابناء الجان ، لأنا
نقول في جوابه : ان الأب كان قادراً على أن يلد ابنا آخر۔ وما كان كالعاجز
الحيران، فلا ريب أنه ترك الجن عمدًا ، ومن النسيان ، أو ما صلب ابنا ثانيًا
مخافة بتره كالجبان۔ ومن المحتمل أن يكون الابن الآخر أحب من الابن الأول
إلى الأب التوقان۔ وهذا ليس بعجيب عند ذوى الأذهان ، فإنه قد يتفق أن اصغر
من الأبناء يكون أحب إلى الآباء۔ ففكر في هذه الآراء، وفي إله هو ذو بنات وبنين۔
وسبحانه ربنا عما يخرج من أفواه الظالمين۔
(نور الحق، الجزء الأول، روحاني خزائن مجلد ۸ ص ١٠١ ۔۔ ١٠٥)
انجیل سے پایا جاتا ہے کہ شیاطین ضلالت پر مجبور ہیں اور ناپاک روحیں ہیں۔ اگر یہ
حضرت مسیح کے ذریعہ بات صحیح نہیں تو ثابت کرو کہ حضرت مسیح کے ذریعہ سے کیس شیطان نے نجات یافتہ کس شیطان نے نجات یافتہ ہونے کی خوشخبری ہونے کی خوشخبری پائی بلکہ وہ تو کہتے ہیں کہ وہ ابتداء سے قائل تھا اور شیاطین میں سچائی
پائی؟
نہیں ۔ حضرت مسیح شیاطین کے لئے بھی کفارہ تھے یا نہیں۔ اس کا کیا ثبوت ہے۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۷۹
پھر آپ فرماتے ہیں کہ اگر چہ مسیح میں اور کچھ بھی زیادتی نہیں صرف ایک انسان ہے
بلکہ کافی طور پر یہ مقصد تب پورا ہو سکتا ہے کہ جب دو بیٹوں کو پھانسی دیا جاتا۔ یہ بات کہنے کے لائق نہیں کہ
بیٹا تو صرف ایک ہی تھا وہ اس پر راضی تھا کہ وہ فقط نوع انسان کے لئے پھانسی دیا جاوے کوئی دوسرا بیٹا تو نہیں تھا
کہ تا جنوں کے لئے پھانسی دیا جاتا کیونکہ ہم کہتے ہیں کہ باپ اس بات پر قادر تھا کہ اس بات کے لئے کوئی اور
بیٹا بنے جیسا کہ اس نے پہلا بیٹا جنا پس کچھ شک نہیں کہ اس نے جنوں کے گروہ کو عمداً عذاب
ابدی میں چھوڑا اور محض بجل کی راہ سے ان کے لئے کوئی پھانسی پر نہ لٹکایا اور یہی گمان ہو ں گمان ہو سکتا ہے کہ چھوٹا بیٹا
بڑے بیٹے سے زیا ے زیادہ پیارا ہو اور یہ کچھ " را ہو اور یہ کچھ تعجب کی بات نہیں کیونکہ کا ابات نہیں کیونکہ کبھی یہ بھی اتفاق ہو جاتا ہے کہ چھوٹا بڑے
سے باپ کو زیادہ پیارا ہوتا ہے پس اس بات میں فکر کر اور اس خدا کے بارہ میں جس کے بیٹے اور بیٹیاں
ہیں ۔ اور ہمارا خدا ان با خدا ان باتوں سے پاک ہے جو ظالموں ۔ ، جو ظالموں کے منہ سے نکلتی ہیں۔
جیسے اور انسان ہیں۔ اور خدا تعالیٰ وہی علاقہ عام طور کا اس سے رکھتا ہے جو اوروں سے
رکھتا ہے لیکن کفارہ سے اور مسیح کے آسمان پر جانے سے اور اس کے بے باپ پیدا مسیح کی خصوصیت ، ہے
ہونے سے اس کی خصوصیت ثابت ہوتی ہے۔ اس قول سے مجھے بڑا تعجب پیدا ہوا کفارہ ، آسمان پر
۔ ہم لوگ کب اس بات کو مانتے ہیں کہ مسیح جی اٹھا۔ ہاں حضرت مسیح کا جانے اور بے باپ پیدا
وفات پا جانا قرآن شریف کے کئی مقام میں ثابت ہے۔ لیکن اگر جی اٹھنے سے روحانی
زندگی مراد ہے تو اس طرح سے سارے نبی جیتے ہیں مردہ کون ہے۔ کیا انجیل میں نہیں
لکھا کہ حواریوں نے حضرت موسی اور الیاس کو دیکھا اور ایسا کہا کہ اے استاد اگر فرماویں تو
آپ کے لئے جدا خیمہ اور موسیٰ کے لئے جدا اور الیاس کے لئے جدا کھڑا کیا جائے۔ پھر اگر
حضرت موسیٰ مردہ تھے تو نظر کیوں آگئے۔ کیا مردہ بھی حاضر ہو جایا کرتے ہیں۔ پھر اسی
انجیل میں لکھا ہوا ہے کہ لعاذر مرنے کے بعد حضرت ابراہیم کی گود میں بٹھایا گیا۔ اگر
حضرت ابراہیم مردہ تھے تو کیا مردہ کی گود میں بٹھایا گیا۔ واضح رہے کہ ہم حضرت مسیح کی میں
اس زندگی کی خصوصیت کو ہر گز نہیں مانتے بلکہ ہمارا یہ مذہب موافق کتاب و سنت کے
ہے جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ حیات اقوامی اور اعلیٰ رکھتے ہیں اور کسی
نبی کی ایسی اعلیٰ درجہ کی حیات نہیں ہے جیسے آنحضرت صلعم کی۔
جنگ مقدس ۔ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۲۲ ، ۲۲۳
جس فدیہ کو عیسائی پیش کرتے ہیں وہ خدا کے قدیم قانون قدرت کے بالکل مخالف
ہے۔ کیونکہ قانون قدرت میں کوئی اس بات کی نظیر نہیں کہ اونی ابچانے کے لئے اعلیٰ کو
ہونے سے ہے
مارا جائے۔ ہمارے سامنے خدا کا قانون قدرت ہے۔ اس پر نظر ڈالنے سے ثابت ہوتا
یہ قانون قدرت کے ہے کہ ہمیشہ ادنی اعلیٰ کی حفاظت کے لئے مارے جاتے ہیں۔ چنانچہ جس قدر دنیا میں
جانور ہیں یہاں تک کہ پانی کے کیڑے وہ سب انسان کے بچانے کے لئے جو اشرف بچانے کے لئے اعلی کو
خلاف ہے کہ ادنی کو
المخلوقات ہے کام میں آرہے ہیں۔ پھر یسوع کے خون کا فدیہ کس قدر اس قانون کے ملا جائے
مخالف ہے جو صاف صاف نظر آرہا ہے اور ہر ایک عقلمند سمجھ سکتا ہے کہ جو زیادہ قابل قدر
اور پیارا ہے۔ اسی کو بچانے کے لئے ادنی کو اس اعلیٰ پر قربان کیا جاتا ہے۔ چنانچہ خدا تعالیٰ
نے انسان کی جان بچانے کے لئے کروڑہا حیوانوں کو بطور فدیہ کے دیا ہے۔ اور ہم تمام
انسان بھی فطرتا ایسا ہی کرنے کی طرف راغب ہیں۔ تو پھر خود سوچ لو کہ
جاتا ہے۔
عیسائیوں کا فدیہ خدا کے قانون قدرت سے کس قدر دور پڑا ہوا ہے۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحہ ۷۷
جس فدیہ کو وہ پیش کرتے ہیں وہ خدا تعالیٰ کے قانون قدرت کے مخالف ہے
کیونکہ الہی قانون پر غور کر کے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ قدیم سے سنت اللہ یہی ہے کہ اونی، اعلی پر قربان کیا
اونی اعلیٰ پر قربان کیا گیا ہے۔ مثلاً انسان اشرف المخلوقات اور باتفاق تمام
عقلمندوں کے تمام حیوانات سے اعلیٰ ہے۔ سو اس کی صحبت اور بقا اور پائیداری اور نیز اس
کے نظام تمدن کے لئے تمام حیوانات ایک قربانی کا حکم رکھتے ہیں۔ پانی کے کیڑوں سے
لے کر شہد کی مکھیوں اور ریشم کے کیڑوں اور تمام حیوانات بکری گائے وغیرہ تک جب
ہم نظر ڈالتے ہیں تو یہ سب انسانی زندگی کے خادم اور نوع انسان کی راہ میں فدیہ معلوم
ہوتے ہیں۔ ایک ہمارے بدن کی پھنسی کے لئے بسا اوقات سوجوک جان دیتی ہے تاہم
اس پھنسی سے نجات پاویں۔ ہر روز کروڑہا بکری اور بیل اور مچھلیاں وغیرہ ہمارے لئے
اپنی جان دیتی ہیں۔ تب ہماری بقاء صحت کے مناسب حال غذا میسر ہوتی ہے۔ پس اس
تمام سلسلہ پر نظر ڈال کر معلوم ہوتا ہے کہ خدا نے اعلیٰ کے لئے اونی کو فدیہ مقرر کیا
ہے۔ لیکن اعلیٰ کا اونی کے لئے قربان ہونا اس کی نظیر خدا کے قانون قدرت میں ہمیں
نہیں ملتی۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۹۵، ۹۶
عیسویت کے ابطال کے واسطے تو ایک دانا آدمی کے لئے یہی کافی ہے کہ ان کے اس
خداکی نہیں عقیدہ پر نظر کرے کہ خدا مر گیا ہے۔ بھلا کوئی سوچے کہ خدا بھی مرا کرتا ہے۔ اگر یہ
کہیں کہ خدا کی روح نہیں بلکہ جسم مرا تھا تو کفارہ باطل ہو جاتا ہے۔
بلکہ جسم
باطل ہے
ان
ملفوظات ۔ جلد ۵ صفحه ۲۹۲
عیسائی کفارہ پر اس قدر زور دیتے ہیں حالانکہ یہ بالکل لغوبات ہے ۔ ان کے اعتقاد
کفارہ کے لئے خدا کو کے موافق مسیح کی انسانیت قربان ہو گئی مگر صفت خدائی زندہ رہی۔ اب اس پر یہ اعتراض قربان ہونا چاہئے تھانہ که مسیح کی انسانیت کو ہوتا ہے کہ وہ جو دنیا کے لئے فدا ہوا وہ تو ایک انسان تھا خدا نہ تھا۔ حالانکہ کفارہ کے لئے
بموجب انہیں کے اعتقاد کے خدا کو قربان ہونا ضروری تھا مگر ایسا نہیں ہوا بلکہ ایک انسانی
جسم فدا ہوا اور خدا زندہ رہا۔ اور اگر خدا فدا ہوا تو اس پر موت آئی۔
ملفوظات ۔ جلد ۱۰ صفحه ۱۶۶
اصل میں کفارہ کا عقیدہ ہی ان میں ایسا ہے کہ سارے حرام ان کے واسطے حلال ہو
گئے ورنہ کفارہ باطل ہوتا ہے۔
سارے حرام ، حلال ہو
گئے ہیں ورنہ کفارہ
ملفوظات ۔ جلد ۱۰ صفحہ ۲۴۸ باطل ہے
عیسائیوں کا خدا مثل ان کی دوسری کلوں اور مشینوں کے خود اپنا ایجاد
کر وہ ہے جس کا صحیفہ فطرت میں کچھ پتہ نہیں ملتا۔ اور نہ اس کی طرف سے انا الموجود کی
آواز آتی ہے اور نہ اس نے کوئی خدائی کام دکھلائے جو دوسرے نبی دکھلا نہ سکے اور اس کی
قربانی کے اثر سے ایک مرغ کی قربانی کا اثر زیادہ محسوس ہوتا ہے جس کے گوشت کی یخنی
سے فی الفور ایک کمزور ناتوان قوت پکڑ سکتا ہے۔ پس افسوس ہے ایسی قربانی پر جو ایک
مرغ کی قربانی سے تاثیر میں کم تر ہے۔
حقیقة الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲ - حاشیه
اس قربانی کا اثر
فمثل قوم اتكأوا على الكفارة من كمال الجهل والغراوة۔۔ كمثل حمقي الذين كانوا
من قوم متنصرين، طحطح بهم قلة المال وكثرة العيال، حتى كان الفقر
حصادهم، والترب مهادهم، وطعامهم بعض الأفاني، وسحناءهم كالشيخ
الفاني، وكانوا من شدة بؤسهم مضطرين۔ فقيض القدر ليصبهم ووصبهم أن كفاره پر اعتقاد رکھنے
جاءهم شيخ شخت الخلقة دقيق الشركة حقير السحنة ، وكان توجد فيه آثار
پس ان لوگوں کی مثال جو کفارہ پر اپنے جہل اور نادانی کی وجہ سے تکیہ کئے بیٹھے ہیں ان لوگوں کی مانند
ہے جو ایک گروہ بیوقوف عیسائیوں کا تھا اور ایسا اتفاق ہوا کہ وہ لوگ قلت مال اور کثرت عیال کی وجہ سے
ایسے پریشان خاطر ہوئے کہ محتاجگی نے جس طرح کہ گھاس کاٹا جاتا ہے ان کو کاٹ دیا اور زمین ان کا
بچھونا ہو گیا اور کھانا ان کا گھاس پات ہو گیا اور ان کی شکل مارے فاقوں کے بڑھوں کی سی ہو گئی اور اپنے
فقر فاقہ سے وہ سخت محتاج ہوئے پس بری تقدیر نے ان کے ساتھ یہ اتفاق پیش کیا کہ ایک دبلا سا بڑھا
والوں کی مثال
الخصامة والافتقار، ويبين حاله الحذاء الموقع، وبلى الأطمار۔ فدخل وعليه
بردان رثان وفي يده سبحة كسبحة الرهبان وكان سائلا معترا وشعثا مغبرا ، قد
لقى متربة وضرا، حتى انثنى محقوفا مصفرا ، أو كان لبسه كثير الانحراق
بادي الأخرياق، وكانت هيئته تشهد على أنه ما أصاب هلة ولا بلة ، وإن هو إلا
معروق العظم ومن الصالحين۔
فولج حلقتهم بسوء حاله وأفانين مقاله ، ليخدعهم بزخرفة محاله ، فسلم، ثم
كلم وقال هل أدلكم إلى مكسب مال تنجيكم من أقلال، فتكونون ذوى املاك
ورياض، وترفلون في ذيل فضفاض، وتفعمون صناديقكم كما يفعم الماء في
حياض، فتصبحون متنعمين فرغبوا من حمقهم وشدة شحهم في الأموال
وقالوا ، مرحبا لك : تعال تعال ودلنا إلى هذا المنوال، وأنا نفعل كلما تأمر ،
ونحضر أينما تحضر، وستجدنا من المتمثلين الشاكرين۔ ففرح الخدعة في قلبه
على قيد الصيد وإصابة الكيد وعرف أنهم سقطوا في شبكته، واغتروا
ان کے پاس آیا جس کے مکروں کی جالی بہت ہی باریک تھی اور وہ کچھ رودار صورت نہیں تھا اور اس میں
ناداری اور محتاجگی کے آثار نمایاں تھے اور اس کی پھٹی پرانی جوتی اور پرانی چادریں بتلا رہی تھی کہ کس
شان کا آدمی ہے۔ پس وہ ان عیسائیوں کے گھر میں داخل ہوا ایسی حالت میں کہ دو پرانی چادر میں اس
پر تھیں اور ایک تسبیح ہاتھ میں جیسا کہ راہبوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور دراصل وہ ایک محتاج پریشان
حال تھا جو کمال محتاجگی تک پہنچ چکا تھا یہاں تک کہ وہ زرد رنگ اور خم پشت ہو گیا اور کپڑے جا بجا پھٹے
ہوئے تھے جن کو وہ چھپا نہیں سکتا تھا اور اس کی صورت کہہ رہی تھی کہ ایک ادنی سی بہبودی بھی اس کو
حاصل نہیں۔ اور وہ ایک بد بختی کی حالت میں ہے۔ سواسی حالت میں وہ ان کے حلقہ میں داخل ہوا اور
لگ باتیں بنانے تاکہ اپنے آراستہ کلام سے ان کو دھوکا دے سو اس نے پہلے تو سلام کیا اور پھر گفتگو شروع
کی اور کہا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی آمدن کی راہ بتاوں جو تمہیں ناداری کی حالت سے نجات بخشے اور تم
اس سے بڑے مال ملک والے ہو جاو گے اور تمہارے باغ ہوں گے اور فاخرانہ کپڑوں میں لٹکتے پھرو
گے اور روپیہ سے اپنے صندوق اس قدر بھر لو گے کہ جس طرح حوضوں میں پانی ہوتا ہے اور بڑے
مالدار ہو جاو گے۔ سوان بیوقوف عیسائیوں کے دل اپنی حماقت اور لالچ کی وجہ سے ایسے للچائے اور کہا
مرحبا تشریف لائیے اور ہمیں ایسی راہ بتائیے اور ہم وہی کریں گے جو آپ فرمائیں گے اور جس جگہ حاضر
ہونے کو کہو گے حاضر ہو جائیں گے اور ہم کو آپ فرمانبردار اور شکر گزار پاو گے۔ پس وہ مکار یہ باتیں سن
کر اپنے دل میں بہت خوش ہوا اور سمجھا کہ شکار مارا گیا اور فریب چل گیا اور وہ احمق اس کے دام میں