باب ششم : حضرت مسیح علیہ السلام کی صلیب سے نجات اور ہجرت
مسیحی انفاس
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
باب ششم
حضرت مسیح علیہ السلام
کی
صلیبی موت
سے
نجات و ہجرت
وَجَعَلْنَا
ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ آيَةً وَأَوَيْنَهُمَا إِلَى رَبِّوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ
سورة المؤمنون
میں نے کامل
تحقیقات کے ساتھ یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہ بالکل جھوٹ
ہے کہ مسیح صلیب پر مر گیا۔ اصل یہ ہے کہ وہ صلیب پر
سے زندہ اتار لیا گیا تھا اور وہاں سے بیچ کر وہ کشمیر میں چلا
آیا۔ جہاں اس نے ۲۰ ابرس کی عمر میں وفات پائی اور اب
اور
تک اس کی قبر قبر خانیار کے محلہ میں یوز آسف یا شہزادہ نبی کے
نام سے مشہور ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۰۷
عیسائی مذہب پر غلبہ پانے کا بجز حضرت مسیح کی طبعی موت ثابت کرنے کے اور
صلیبی موت کے خیال کے جھوٹا ثابت کرنے کے اور کوئی طریق نہیں ۔ سو یہ خدا نے
بات پیدا کر دی ہے نہ ہم نے کہ کمال صفائی سے ثابت ہو گیا کہ حضرت مسیح صلیب سے عیسائی مذہب پر غلبہ نے
جان بچا کر کشمیر میں آگئے تھے اور وہیں فوت ہوئے ۔ یہ وہ اعلیٰ درجہ کا ثبوت ہے جیسا پانے کا طریق
کہ آفتاب کا آسمان پر چمکنا۔
تریاق القلوب - روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۱۶۹
میں نے ایک کتاب لکھتی ہے جس میں میں نے کامل تحقیقات کے ساتھ یہ ثابت کر
دیا ہے کہ یہ بالکل جھوٹ ہے کہ مسیح صلیب پر مر گیا۔ اصل یہ ہے کہ وہ صلیب پر سے ا ہے کہ یا تاں جھوٹ ہے کہ اس کا یہ ہے کہ وہ کی ہے عورت کی علیہ اسلام مسیح زندہ اتار لیا گیا تھا اور وہاں سے بیچ کر وہ کشمیر میں چلا آیا۔ جہاں اس نے ۱۲۰ برس کی عمر کی ملی لیے علام
میں وفات پائی اور اب تک اس کی قبر خانیار کے محلہ میں یوز آسف یا شہزادہ نبی کے نام سے اور پھر ہجرت کا اجمالی
مشہور ہے۔
اور یہ بات ایسی نہیں ہے جو محکم اور مستحکم دلائل کی بناء پر نہ ہو بلکہ صلیب کے جو
میں بھی واقعات انجیل میں لکھے ہیں خود ان سے معلوم ہوتا ہے کہ مسیح صلیب پر نہیں مرا۔ سب
سے اول یہ ہے کہ خود مسیح نے اپنی مثال یونس سے دی ہے۔ کیا یونس مچھلی کے پیٹ میں اپنی کیا
زندہ داخل ہوئے تھے یا مر کر ۔ اور پھر یہ کہ پیلاطوس کی بیوی نے ایک ہولناک خواب
دیکھا تھا۔ جس کی اطلاع پیلاطوس کو بھی اس نے کر دی اور وہ اس فکر میں ہو گیا کہ اس کو کو نے کر اور وہ
بچایا جاوے اور اسی لئے پیلاطوس نے مختلف پیرایوں میں مسیح کے چھوڑ دینے کی کوشش
کی اور آخر کار اپنے ہاتھ دھو کر ثابت کیا کہ میں اس سے بری ہوں ۔ اور پھر جب یہودی
کسی طرح ماننے والے نظر نہ آئے تو یہ کوشش کی گئی کہ جمعہ کے دن بعد عصر آپ کو صلیب
خاکه
دی گئی۔ اور چونکہ صلیب پر بھوک پیاس اور دھوپ وغیرہ کی شدت سے کئی دن رہ کر رہ
مصلوب انسان مر جایا کرتا تھا وہ موقع مسیح کو پیش نہ آیا کیونکہ یہ کسی طرح نہیں ہو سکتا تھا
کہ جمعہ کے دن غروب ہونے سے پہلے اسے صلیب پر سے نہ اتار لیا جاتا۔ کیونکہ
یہودیوں کی شریعت کی رو سے یہ سخت گناہ تھا۔ کہ کوئی شخص سبت یا سبت سے پہلے رات
صلیب پر رہے۔ مسیح چونکہ جمعہ کی آخری گھڑی صلیب پر چڑہایا گیا تھا۔ اس لئے آندھی
وغیرہ کے پیش آجانے سے فی الفور اتار لیا گیا۔ پھر دو چور جو صبح کے ساتھ صلیب پر
لٹکائے گئے تھے ان کی ہڈیاں تو توڑ دی گئی تھیں مگر مسیح کی ہڈیاں نہیں توڑی گئی تھیں۔
پھر صحیح کی لاش ایک ایسے آدمی کے سپرد کر دی گئی جو مسیح کا شاگرد تھا اور اصل تو یہ
ہے کہ خود پیلاطوس اور اس کی بیوی بھی اس کی مرید تھی ۔ چنانچہ پیلاطوس کو عیسائی
شہیدوں میں لکھا ہے اور اس کی بیوی کو ولیہ قرار دیا ہے۔ اور ان سب سے بڑھ کر مرہم
مینسٹی کا نسخہ ہے جس کو مسلمان یہودی، رومی اور عیسائی اور مجوسی طبیبوں نے بال اتفاق
لکھا ہے کہ یہ مسیح کے زخموں کے لئے تیار ہوا تھا اور اس کا نام مرہم عیسی، مرہم حواریین
اور مرہم رسل اور مرہم شینی وغیرہ بھی رکھا۔ کم از کم ہزار کتاب میں یہ نسخہ موجود ہے
اور یہ کوئی عیسائی ثابت نہیں کر سکتا۔ کہ صلیبی زخموں کے سوا اور بھی کبھی کوئی زخم
تھے۔ اور اس وقت حواری بھی موجود تھے ۔ اب بتاؤ کہ کیا یہ تمام اسباب اگر ایک جا جمع
کئے جاویں۔ تو صاف شہادت نہیں دیتے کہ مسیح صلیب پر زندہ بچ کر اتر آیا
یہودیوں کے جو فرقے متفرق ہو کر افغانستان یا کشمیر میں آگئے تھے
وہ ان کی تلاش میں ادھر چلے آئے۔ اور پھر کشمیر ہی میں انہوں نے وفات پائی۔ اور یہ
بات انگریز محققوں نے بھی مان لی ہے کہ کشمیری در اصل بنی اسرائیل ہیں۔ چنانچہ بر نیر
نے اپنے سفر نامہ میں یہی لکھا ہے ۔ اب جب کہ یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ صلیب پر نہیں
مرے بلکہ زندہ اتر آئے تو پھر کفارہ کا کیا باقی رہا۔
تھا۔
پھر سب سے عجیب تریہ بات ہے کہ تر یہ بات ہے کہ عیسائی جس عورت کی شہادت پر مسیح کو آسمان
پر چڑہاتے ہیں وہ خود ایک اچھے چال چلن کی عورت نہ تھی۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۰۷ ۱۰۸
نیز دیکھیں۔ راز حقیقت۔ روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۱۵۸ تا ۱۶۱ - حاشیه
میں چونکہ مسیح موعود ہوں اس لئے حضرت مسیح کی عادت کا رنگ مجھ میں پایا جانا
ضروری ہے۔ حضرت مسیح علیہ السّلام وہ انسان تھے جو مخلوق کی بھلائی کے لئے صلیب پر بھلائی کے لئے صلیب پر
چڑھے ۔ گو خدا کے رحم نے ان کو بچالیا۔ اور مرہم عیسی نے ان زخموں کو اچھا کر کے
آخر کشمیر جنت نظیر میں ان کو پہنچا دیا۔ سوانہوں نے سچائی کے لئے صلیب سے پیار سچائی کے لئے میدب
کیا۔ اور اس طرح اس پر چڑھ گئے جیسا کہ ایک بہادر سوار خوش عنان گھوڑے پر چڑھتا ہے پیار
ہے۔ سوایسا ہی میں بھی مخلوق کی بھلائی کے لئے صلیب سے پیار کرتا ہوں ۔ اور میں
یقین رکھتا ہوں کہ جس طرح خدا تعالیٰ کے فضل اور کرم نے حضرت مسیح کو صلیب سے
بچالیا۔ اور ان کی تمام رات کی دعا جو باغ میں کی گئی تھی قبول کر کے ان کو صلیب کے
نتیجوں سے نجات دی۔ ایسا ہی مجھے بھی بچائے گا۔
تریاق القلوب - روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۴۹۹
پھر یسوع کے
عجیب بات ہے کہ ایک طرف تو حضرات عیسائیاں انجیلوں کے حوالہ سے یہ کہتے ہیں
کہ حضرت عیسی کے اس واقعہ کو یونس کے واقعہ اور اسحاق کے واقعہ سے مشابہت تھی کے واقعہ کے واقعہ
اور پھر آپ ہی اس مشابہت کے بر خلاف عقیدہ رکھتے ہیں۔ کیا وہ ہمیں بتلا سکتے ہیں کہ واقعہ کو انسان کے واقعے پھر ہی اس کے بر خلاف عقیدہ رکھتے ہیں۔ کیا وہ سکتے؟
یونس نبی مچھلی کے پیٹ میں مردہ ہونے کی حالت میں داخل ہوا تھا اور مردہ ہونے کی سے کیا مشاہت ہے
حالت میں اس کے اندر دو یا تین دن تک رہا۔ پس یونس سے یسوع کی مشابہت کیا
ہوئی۔ زندہ کو مردے سے کیا مشابہت ؟ اور کیا حضرات عیسائیاں ہمیں بتلا سکتے ہیں کہ کو سے کیا اور کیا بلا
اسحاق حقیقت میں ذبح ہو کر پھر زندہ کیا گیا تھا۔ اور اگر یہ بات نہیں ہے تو پھر یسوع کے
واقعہ کو اسحاق کے واقعہ سے کیا مشابہت ؟
حقیقة الوحی - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۲
اصل فلاسفی اس مسئلہ میں یہ ہے کہ کوئی نبی نبیوں میں سے خدا کا پیارا نہیں ہو سکتا
نبیوں اور ولیوں پر
اور نہ کوئی ولی ولیوں میں سے اس کا محبوب ٹھہر سکتا ہے جب تک کہ ایک مرتبہ موت کا
خوف یا موت کے مشابہ اس پر ایک واقعہ وارد نہ ہوئے۔ اور اسی پر سنت اللہ قدیم سے مرتبہ موت کے خونی ا اس پر ایک وار نہ اور پر اللہ قدیم سے
ہے۔ جب ابراہیم آگ میں ڈالا گیا تو کیا یہ نظارہ صلیب کے واقعہ سے کم تھا ؟ اور کی وجہ
جب اس کو حکم ہوا کہ تو اپنے پیارے فرزند کو اپنے ہاتھ سے ذبح کر تو کیا یہ واقعہ ابراہیم کے
جاری ہے۔
لئے اور اس کے اس فرزند کے لئے جس پر چھری چلائی گئی سولی کی دہشت سے کچھ کم
درجہ پر تھا ؟ اور یعقوب کے خوف کا وہ نظارہ جب کہ اس کو سنایا گیا کہ تیرا پیارا فرزند کہ تیرا
یوسف بھیڑیے کا لقمہ ہو گیا اور اس کے آگے یوسف کا مصنوعی طور پر خون آلود کرتہ
ڈال دیا گیا اور پھر مدت در از تک یعقوب کو ایک مسلسل غم میں ڈالا گیا۔ کیا یہ نظارہ بھی
کچھ کم تھا ؟ اور جب یوسف کو مشکیں باندھ کر کوئیں میں پھینکا گیا تو کیا یہ درد ناک نظارہ
اس نظارہ سے کچھ کم تھا جب مسیح کو صلیب پر چڑہایا گیا ؟ اور پھر کیا نبی آخر الزمان کی
مصیبت کا وہ نظارہ کہ جب غار ثور کاننگی تلواروں کے ساتھ محاصرہ کیا گیا کہ اس غار میں وہ
شخص ہے جو نبوت کا دعوی کرتا ہے۔ اس کو پکڑو اور قتل کرو۔ تو کیا یہ نظارہ اپنی رعب
ناک کیفیت میں صلیبی نظارہ سے کچھ کم تھا ؟ اور کیا ابھی اسی زمانہ کا یہ نظارہ کہ جب ڈاکٹر
مارٹن کلارک نے مثیل مسیح پر جو یہ عاجز ہے اقدام قتل کا ایک جھوٹاد علوی کیا۔ اور تینوں
قوموں ہندؤوں اور مسلمانوں اور عیسائیوں میں سے سر بر آوردہ علماء کوشش کرتے تھے
کہ یہ سزا پادے ۔ تو کیا یہ نظارہ مسیح کے صلیبی نظارہ سے کچھ مشابہت نہیں رکھتا تھا ؟ پس
سچ بات یہ ہے کہ ہر ایک جو خدا کے پیار کا دعوی کرتا ہے ایک وقت میں ایک حالت موت
کے مشابہ ضرور اس پر آ جاتی ہے۔ سو اسی سنت اللہ کے موافق مسیح پر بھی وہ حالت
آگئی۔ مگر جتنی نظیریں ہم نے پیش کی ہیں وہ گواہی دے رہی ہیں کہ ان تمام نبیوں میں
سے ایسے امتحان کے وقت کوئی بھی نبی ہلاک نہیں ہوا۔ آخر قریب موت پہنچ کر جب
کہ ان کے روحوں سے ایلی ایلی لما سبقتني کا نعرہ نکلا۔ تب یک مرتبه خدا
کے فضل نے ان کو بچالیا۔ پس جس طرح ابراہیم آگ سے اور یوسف کوئیں سے اور
ابراہیم کا ایک پیارا بیٹا ذبح سے اور اسماعیل پیاس کی موت سے بچ گیا۔ اسی طرح صحیح بھی
صلیب سے بچ گیا۔ وہ موت کا حملہ ہلاک کرنے کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک نشان
دکھلانے کے لئے تھا۔
۔
تریاق القلوب - روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۵۲۱
اب تک عیسائیوں اور یہودیوں کا یہی حال ہے کہ کوئی ان میں سے قسم کھا کر اور سے
عیسائیوں اور یہود ہوں اپنے نفس کے لئے بلا اور عذاب کا وعدہ دے کر نہیں کہہ سکتا کہ مجھے در حقیقت یہی کا حضرت مسیح کے قتل سے متعلق عدم یقین یقین ہے کہ سچ مچ مسیح قتل کیا گیا۔ یہ شکوک اسی وقت پیدا ہو گئے تھے اور پولس نے اپنی
چالاکی سے کوشش بھی کی کہ ان شکوک کو مٹاوے مگر وہ اور بھی بڑہتے گئے۔ چنانچہ پولس
کے بعض خطوط سے صاف ظاہر ہوتا ہے صحیح صلیب پر سے اتارا گیا تو اس کے زندہ ہونے
پر ایک اور پختہ ثبوت یہ پیدا ہو گیا کہ اس کی پہلی کے چھیدنے سے فی الفور اس میں سے
خون رواں ہوا ۔ یہودی اپنی شتاب کاری کی وجہ سے اور عیسائی انجیل کی روئداد موجودہ
کے لحاظ سے اس شک میں شریک ہیں۔ اور کوئی عیسائی ایسا نہیں جو انجیل پر غور کرے اور
پھر یقینی طور پر یہ اعتقاد رکھے کہ پیچ پیچ مسیح صلیب کے ذریعہ فوت ہو گیا بلکہ ان کے دل
آج تک شک میں پڑے ہوئے ہیں اور جس کفارہ کو وہ لئے پھرتے ہیں اس کی ایسے ریگ
کے تو دہ پر بناء ہے جس کو انجیل کے بیانات نے ہی برباد کر دیا ہے۔
ازالہ اوہام - روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۹۷
جانا چاہیئے کہ اگر چہ عیسائیوں کا یہ اعتقاد ہے کہ حضرت علی علیہ السلام یہودا اسکرویلی
کی شرارت سے گرفتار ہو کر مصلوب ہو گئے اور پھر زندہ ہو کہ آسمان پر پہلے گئے لیکن انجیل شریف
پر غور کرنے سے یہ اعتقاد سراسر باطل ثابت ہوتا ہے منتی باب آیت ہم میں لکھا ہے کہ
جیسا کہ یونس تین رات دن مچھلی کے پیٹ میں رہا ویسا ہی ابن آدم تین رات دن زمین کے
اندہ رہے گا۔ اب ظاہر ہے کہ یونس مچھلی کے پیٹ میں مرا نہیں تھا۔ اور اگر زیادہ سے زیادہ کچھ
ہوا تھا تو صرف بیہوشی اور نشتی تھی ۔ اور خدا کی پاک کتابیں یہ گواہی دیتی ہیں کہ یونس خدا کے
فضل سے مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہا اور زندہ نکلا۔ اور آخر قوم نے اس کو قبول کیا۔ پھر اگر
حضرت مسیح علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں مر گئے تھے تو مردہ کو زندہ سے کیا مشابہت اور زندہ
کو مردہ سے کیا مناصبت ؟ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ چونکہ مسیح ایک نبی صادق تھا اور جانتا
تھا کہ وہ خدا جس کا وہ پیارا تھا نعنتی موت سے اس کو بچائے گا۔ اس لئے اس
نے خدا سے الہام پا کہ پیشگوئی کے طور پر یہ مثال بیان کی تھی۔ اور اس مثال میں
جلا دیا تھا کہ وہ صلیب پر نہ مرے گا ۔ اور نہ محنت کی لکڑی پر اس کی
ے کا تب کی غلطی سے پہلے ایڈیشن میں مچھلی لکھا گیا ہے۔ اصل میں زمین ہے ۔ شمس )
صلیب سے نجات کے
بارہ میں ایک جامع
بیان
جان نکلے گی ۔ بلکہ یونس نبی کی طرح صرف غشی کی حالت ہوگی ۔ اور مسیح نے اس
مثال میں یہ بھی اشارہ کیا تھا کہ وہ زمین کے پیٹ سے نکل کر پھر قوم سے ملے گا۔
اور یونس کی قوم میں عورت پائیگا سو یہ پیشنگوئی بھی پوری ہوئی کیونکہ مسیح زمین کے پیٹ میں سے
نکل کر اپنی ان قوموں کی طرف گیا جو کشمیر اور ثبت وغیرہ مشرقی ممالک میں سکونت رکھتی تھیں یعنی بنی
اسرائیل کے وہ دنس فرقے جن کو شالمندر شاہ اسور سامریہ سے سچ سے سات سو اکیس برس پیشتر امیر
ک کے لے گیا۔ آخر وہ ہندوستان کیطرف آکر اس ملک کے متفرق مقامات میں سکونت پذیر ہوگئے تھے اور ضرور
تھا کہ مسیح اس سفر کو اختیار کرتا کیونکہ خدا تعالی کی رات سے یہی اسکی نبوت کی علت غائی تھی کہ وہ آن گمشده
یہودیوں کو ملتا جو ہندوستان کے مختلف مقامات میں سکونت پذیر ہو گئے تھے۔ وجہ یہ کہ درحقیقت
وہی اسرائیل کی کھوئی ہوئی بھیڑیں تھیں جنہوں نے ان ملکوں میں آکر اپنے باپ دادے کا مذہب
بھی ترک کر دیا تھا اور اکثر انکے بدھ مذہب میں داخل ہو گئے تھے۔ اور پھر رفتہ رفتہ بت پرستی تک
نوبت پہنچی تھی چنانچہ ڈاکٹر برنر نے بھی اپنی کتاب وقائع سیروسیاحت میں کئی اہل علم کے حوالہ سے
بیان کیا ہے کہ کشمیر کے باشندے دراصل یہودی ہیں کہ جو تفرقہ شاہ اور کے ایام میں اس ملک میں
آگئے تھے۔ بہر حال حضرت مسیح علیہ السلام کیلئے یہ ضروری تھاکہ ان گمشدہ بھیڑوں کو تلاش کرتے جو اس
ملک ہند میں آکر دوسری قوموں میں مخلوط ہوگئی تھیں۔ چنانچہ آگے چل کر ہم اس بات کا ثبوت دینگے کہ
حضرت سیح علیہ السلام فی الواقع اس ملک ہند میں آئے اور پھر منزل لمنزل کشمیرمیں پہنچے اور اسرائیل
کی گمشدہ بھیڑوں کا بدھ مذہب میں پتہ لگا لیا۔ اور انہوں نے آخر اسکو اسی طرح قبول کیا جیسا کہ یونس
P
کی قوم نے یونس کو قبول کر لیا تھا۔ اور ضرور تھا کہ ایسا ہوتا کیونکہ مسیح انجیل میں اپنی زبان سے اس
بات کو بیان کرتا ہے کہ وہ اسرائیل کی گمشدہ بھیڑوں کے لئے بھیجا گیا ہے ۔
ماسوا اس کے صلیب کی موت سے نجات پانا اس کو اسلئے بھی ضروری تھا کہ مقدس کتاب
میں لکھا ہے کہ جوکوئی کاٹھ پر لٹکایا گیا سو لعنتی ہے۔ اور لعنت کا ایک ایسا مفہوم ہے کہ جو عیسی
اور انکے سوا اور یہودی بھی بابلی حوادث سے مشرقی بلاو کی طرف چلا وطن ہوئے ۔ منا
دیکھو جلد دوم واقعات سیر و سیاحت ڈاکٹر بر نیر فرانسیسی ۔
میچ جیسے برگزیدہ پر ایک دم کے لئے بھی تجویز کر ناسخت ظلم اور نا انصافی ہے کیونکہ الفاق
تمام اہل زبان لعنت کا مفہوم دل سے تعلق رکھتا ہے۔ اور اس حالت میں کسی کو ملعون کہا جائیگا۔
جب کہ حقیقت میں اس کا دل خدا سے برگشتہ ہو کر سیاہ ہو جائے اور خدا کی رحمت سے بے نصیب
اور خدا کی محبت سے بے بہرہ اور خدا کی معرفت سے بکلی تهیدست اور خالی اور شیطان کی طرح اندھا
اور بے بہرہ ہو کر گمراہی کے زہر سے بھرا ہوا ہو۔ اور خدا کی محبت بہت اور اور معرفت معرفت کا کانور ایک ذرہ اُس میں
باقی نہ ر ہے اور تمام تعلق مہر و وفا کا ٹوٹ جائے اور اُس میں اور خدا میں باہم بغض اور نفرت اور
کراہت اور عداوت پیدا ہو جائے۔ یہانتک کہ خدا اس کا دشمن اور وہ خدا کا دشمن ہو جائے
اور خدا اس سے بیزار اور وہ خدا سے بیزار ہو جائے۔ نوض ہر ایک صفت میں شیطان کا وارث
ہو جائے اور اسی وجہ سے لعین شیطان کا نام ہے ۔ اب ظاہر ہے کہ ملعون کا مفہوم ایسا پلید
اور ناپاک ہے کہ کسی طرح کسی راستباز پر جو کہ اپنے دل میں خدا کی محبت رکھتا ہے صادق نہیں
آسکتا۔ افسوس کہ عیسائیوں نے اس اعتقاد کے ایجاد کرنے کے وقت لعنت کے مفہوم پر
غور نہیں کی ورنہ ممکن نہ تھا کہ وہ لوگ ایسا خراب لفظ مسیح جیسے راستباز کی نسبت استعمال
کر سکتے کیا ہم کہ سکتے ہیںکہ میں پر کبھی ایسا زمان آیا تھاکہ اس اول در حقیقت خدا سے برگشتہ اور
خدا کا منکر اور خدا سے بیزار اور خدا کا دشمن ہوگیا تھا کیا ہم گمان کر سکتے ہیں کہ میچے کے دل نے
کبھی یہ محسوس کیا تھا کہ وہ اب خدا سے برگشتہ اور خدا کا شمن اور کفر اور انکار کی تاریکی میں ڈوبا ہوا
ہے، پھر اگر مسیح کے دل پر کبھی ایسی حالت نہیں آئی بلکہ وہ ہمیشہ محبت اور معرفت کے نور سے بھرا رہا تو
اے دانشمند و ا یہ سوچنے کا مقام ہے کیونکرہم کرسکتے ہیںکہ مسیح کے دل پر نہ ایک لعنت بلکہ ہزاروں
خدائی لعنتیں اپنی کیفیت کے ساتھ نازل ہوئی تھیں۔معاذ اللہ ہرگز نہیں۔ تو پھر ہم یونکر کہ سکتے
ہیں کہ نعوذ باللہ وہ لعنتی ہوا ؟ اشد و انا
یہ کیسی نجات کی خواہش ہے جس سے ایک سچائی کا خون کیا جاتا اور
ایک پاک نبی اور کامل انسان کی نسبت یہ اعتقاد کیا جاتا ہے کہ گویا اس پر یہ حالت بھی آئی
دیکھو کتب لخت، لسان العرب صحاح ہو ہری - قاموس محیط تاج العروس وغیرہ ۔ منا
تھی کہ اُس کا خدائے تعالیٰ سے رشتہ تعلق ٹوٹ گیا تھا۔ اور بجائے ایک دلی اور یک جہتی
کے مغائرت اور بائنت اور عداوت اور بیزاری پیدا ہوگئی تھی۔ اور بجائے نور کے دل پر
تاریکی چھا گئی تھی۔
هر
یہ بھی یادر ہے کہ ایسا خیال صرف حضرت مسیح علیہ السلام کی شان نبوت اور
اور
مرتبہ رسالت کے ہی مخالف نہیں بلکہ اُن کے اس دھوائی کمال اور پاکیزگی او محبت کمال
معرفت کے بھی مخالف ہے جو انہوں نے جا بجا انجیل میں ظاہر کیا ہے ۔ انجیل کو پڑھ کر دیکھو
کہ حضرت عیسی علیہ السلام صاف دعوی کرتے ہیں کہ میں جہان کا نور ہوں ۔ میں بادی ہوں۔
اور لیکن خدا سے اعلیٰ درجہ کی محبت کا تعلق رکھتا ہوں۔ اور میں نے اُس سے پاک
پیدائیں پائی ہے اور میں خدا کا پیارا بیٹا ہوں ۔ پھر با وجود ان غیر منفک اور پاک تعلقات
کے لعنت کا نا پاک مفہوم کیونکر مسیح کے دل پر صادق آسکتا ہے ہر گز نہیں پیس بلا شبہ یہ
بات ثابت ہے کہ مسیح مصلوب نہیں ہوا یعنے صلیب پر نہیں مرا کیونکہ اسکی ذات صلیب کے
نتیجہ سے پاک ہے اور جبکہ مصلوب نہیں ہوا تو لعنت کے ناپاک کیفیت سے بیشک اسکے
ول کو بچایا گیا۔ اور با ہا۔ اور بلا شبہ اس سے یہ نتیجہ بھی نکلا کہ وہ آسمان پر ہرگز نہیں گیا کیونکہ آسمان پر
جانا اس منصوبہ کی ایک جزء تھی اور مصلوب ہونے کی ایک فرع تھی۔ پس جبکہ ثابت ہوا کہ
وہ نہ لعنتی ہوا اور نہ تین دن کے لئے دوزخ میں گیا۔ اور نہ مرا تو پھر یہ دوسری چیز آسمان پر
جانے کی بھی باطل ثابت ہوئی اور اس پر اور بھی دلائل ہیں جو انجیل سے پیدا ہوتے ہیں اور
وہ ہم ذیل میں لکھتے ہیں۔ چنانچہ منجملہ انکے ایک یہ قول ہے جو مسیح کے منہ سے نکلا لیکن میں
اپنے جی اُٹھنے کے بعد تم سے آگے جلیل کو جاؤں گا لو جاؤں گا دیکھو متی باب ۲۶ آیت ۳۲
اس آیت سے صاف ظاہر ہے کہ مسیح قبر سے نکلنے کے بعد جلیل کی طرف گیا
تھا نہ آسمان کی طرف ۔ اور مسیح کا یہ کلمہ کہ اپنے جی اٹھنے کے بعد اس سے مرنے کے
بعد جینا مراد نہیں ہو سکتا بلکہ چونکہ یہودیوں اور عام لوگوں کی نظر میں وہ صلیب پر مر چکا تھا
اس لیئے مسیح نے پہلے سے اُنکے آئیندہ خیالات کے موافق یہ کلمہ استعمال کیا۔ اور و حقیقت جبس
شخص کو صلیب پر کھینچا گیا اور اسکے پیروں اور ہاتھوں میں کیل ٹھو کے گئے یہانتک کہ وہ اس
تکلیف سے غشی میں ہو کر مردہ کی سی حالت میں ہو گیا۔ اگر وہ ایسے صدمہ سے نجات پاکر پھر
ہوش کی حالت میں آجائے تو اُس کا یہ کہنا مبالغہ نہیں ہوگا کہ میں پھر زندہ ہو گیا اور بلاشبہ
اس صدمہ عظیمہ کے بعد مسیح کا بج جانا ایک معجزہ تھا معمولی بات نہیں تھی۔ لیکن یہ درست
نہیں ہے کہ ایسا خیال کیا جائے کہ مسیح کی جان نکل گئی تھی۔ سچ ہے کہ انجیلوں میں ایسے لفظ
موجود ہیں لیکن یہ اس قسم کی انجیل نویسوں کی غلطی ہے جیسا کہ اور بہت سے تاریخی واقعات کے
لکھنے میں انہوں نے غلطی کھائی ہے۔ انجیلوں کے محقق شارحوں نے اس بات کو مان لیا
ہے کہ انجیلوں میں دو حصے ہیں (1) ایک دینی تعلیم ہے جو جواریوں کو حضرت مسیح علیہ السلام
سے ملی تھی جو اصل روح انجیل کا ہے (۲) دوسرے تاریخی واقعات ہیں جیسے حضرت عیسی کا
شجرہ نسب اور ان کا پکڑا جانا اور مارا جانا اور سیح کے وقت میں ایک معجزہ نما تالاب کا ہونا وغیرہ
بیہ وہ امور ہیں جو لکھنے والوں نے اپنی طرف سے لکھے تھے۔ سو یہ باتیں الہامی نہیں ہیں بلکہ
لکھنے والوں نے اپنے خیال کے موافق لکھے ہیں اور بعض جگہ مبالغہ بھی حد سے زیادہ کیا ہے ۔
جیسا کہ ایک جگہ لکھا ہے کہ جس قدر ریح نے کام کئے یعنے معجزات دکھلائے اگر وہ کتابوں میں
لکھے جاتے تو وہ کتابیں دنیا میں سمانہ سکتیں۔ یہ کس قدر
اس قدر مبالغہ ہے۔
ماسوا اسکے ایسے بڑے صدمہ کو جو مسیح پر وارد ہوا تھا موت کے ساتھ تعبیر کرنا
خلاف محاورہ نہیں ہے۔ ہر ایک قوم میں قریباً یہ محاورہ پایا جا تا ہے کہ و شخص ایک مہلک
صدمہ میں مبتلا ہو ہتا ہو کر پھر آخری جائے۔ اسکو کہا جاتا ہے کہ نئے سرے زندہ ہوا اور کسی قوم
اور ملک کے محاوہ میں ایسی بول چال میں کچھ بھی تکلف نہیں۔
ان سب امور کے بعد ایک اور بات ملحوظ رکھنے کے لائق ہے کہ برنباس کی انجیل
میں جو غالبا لندن کے کتب خانہ میں بھی ہوگئی یہ بھی لکھا ہے کہ صحیح مصلوب نہیں ہوا۔ اور
نہ صلیب پر جان دی۔ اب ہم اس جگہ یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ گو یہ کتاب انجیلوں میں داخل
نہیں کی گئی اور بغیر کسی فیصلہ کے رد کر دی گئی ہے مگر اس میں کیا شک۔ با شک ہے کہ یہ ایک پرانی
کتاب ہے اور اسی زمانہ کی ہے جبکہ دوسری انٹیلیں لکھی گئیں۔ کیا ہمیں اختیار نہیں ہے کہ
اس پورانی اور دیرینہ کتاب کو عہد قدیم کی ایک تاریخی کتاب سمجھ لیں اور تاریخی کتابوں کے
مرتبہ پر رکھ کہ اس سے فائدہ اُٹھا دیں؟ اور کیا کم سے کم اس کتاب کے پڑھنے سے یہ نتیجہ
نہیں نکلتا کہ مسیح علیہ السلام کے صلیب کے وقت تمام لوگ اس بات پر اتفاق
نہیں رکھتے تھے کہ حضرت مسیح صلیب پر فوت ہو گئے۔ پھر ماسوا اس کے جبکہ خود ان
چار انجیلوں میں ایسے استعارات موجود ہیں کہ ایک مردہ کو کہدیا ہے کہ یہ ہوتا ہے مرا نہیں تو
اس حالت میں اگر غشی کی حالت میں مردہ کا لفظ بول گی تو کیا ہی عید ہے۔ ہم لکھ چکے ہیں۔ کہ
نبی کے کلام میں جھوٹ جائز نہیں میسی نے اپنی قبریں رہنے کے تین دن کو یونٹس کے
تین دنوں سے مشابہت دی ہے۔ اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ جیسا کہ یونس تین دن
مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہا۔ ایسا ہی مسیح بھی تین دن قبر میں زندہ رہا۔ اور یہودیوں میں
اُس وقت کی قبریں اس زمانہ کی قبروں کے مشابہ نہ تھیں بلکہ وہ ایک کو ٹھے کی طرح اندر
سے بہت فراخ ہوتی تھیں۔ اور ایک طرف کھڑکی ہوتی تھی۔ جس کو ایک بڑے پتھر سے
ڈھانکا ہوا ہوتا تھا۔ اور عنقریب ہم اپنے موقع پر ثابت کر نے کے علی علیہ السلام کی قبرجو
حال میں میری نگر کشمیر میں ثابت ہوئی ہے وہ بعینہ اسی طرز کی قبر ہے جیسا کہ یہ برتھی میں
میں حضرت مسیح غشی کی حالت میں رکھے گئے۔
غرض یہ آیت جس کو ابھی ہم نے لکھا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسیح قبر سے نکل کر گلیل
کی طرف گیا۔ اور مرقس کی انجیل میں لکھا ہے کہ وہ قبر سے نکل کر جلیل کی سڑک پر جاتا ہوا
دکھائی دیا اور آخران یاراں حواریوں کو ملا جبکہ وہ کھانا کھا رہے تھے اور اپنے ہاتھ اور پاؤں
جو زخمی تھے دکھائے اور انہوں نے گمان کیا کہ شاید یہ روح ہے۔ تب اُس نے کہا کہ مجھے چھوڑ
اور دیکھو کیونکہ روح کو ہم اور بڑی نہیں جیسا کہ مجھ میں دیکھتے ہو اور ان سے ایک بھونی ہوئی
چھلی کا ٹکڑا اور شہد کا ایک پچھتالیا اور ان کے سامنے کھایا۔ دیکھو مرقس باب آیت ۱۴۔ اور لوقا
باب ۲۴ - آیت ۳۹ اور ۴۰ ۔ اور ۴ ۔ اور ۴۲۔ ان آیات سے یقینا معلوم ہوتا ہو کہ صیح ہرگز