باب نہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح علیہ السلام
مسیحی انفاس
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
باب نہم
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
اور
حضرت مسیح علیہ السلام
(موازنه )
وَمَا يَنطِقُ
عَنِ الْهَوَى الإِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَى عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَى
ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَى وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَى ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّى
h
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى
سورة النجمة
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انسانیت اس قدر
زبر دست ہے کہ روح القدس کو بھی انسانیت کی طرف
کھینچ لائی ۔ پس تم ایسے برگزیدہ نبی کے تابع ہو کر کیوں
ہمت ہارتے ہو۔
کشتی نوح - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۸۳ تا ۸۵
اس نقطہ مرکز کو جو برزخ بین اللہ و بین الخلق ہے یعنی نفسی نقطہ حضرت سیدنا محمد
مصطفی صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مجرد کلمتہ اللہ تک محدود نہیں کر سکتے جیسا کہ مسیح کو اس نام سے
د کیا گیا ہے " کیونکہ یہ نقطہ محمد یہ ظلی طور پر مستجمع جميع مراتب الوہیت ہے ۔ اس
محدود
نقطہ محمد یہ عملی طور پر
مستجمع جميع مراتب
وجہ سے تمثیلی بیان میں حضرت مسیح کو ابن سے تشبیہ دی گئی ہے باعث اس نقصان کے جو الوہیت ہے، حقیقت عیسویه مظهر اتم صفات ان میں باقی رہ گیا ہے۔ کیونکہ حقیقت عیسو یہ مظہر اتم صفات الوہیت نہیں ہے بلکہ اس مو بیت نہیں ؟
کی شاخوں سے ایک شاخ ہے بر خلاف حقیقت محمدیہ کے کہ وہ جمیع صفات الہیہ کا اتم و
اکمل مظہر ہے جس کا ثبوت عقلی و نقلی طور پر کمال درجہ پر پہنچ گیا ہے۔ مچ گیا ہے سو اسی وجہ سے
تمثیلی بیان میں کلی طور پر خدائے قادر وذو الجلال سے آنحضرت کو آسمانی کتابوں میں
تشبیہ دی گئی ہے جو ابن کے لئے بجائے اب ہے۔ اور حضرت مسیح علیہ السلام کی تعلیم کا
اضافی طور پر ناقص ہونا اور قرآنی تعلیم کا سب الہامی تعلیموں سے اکمل واتم ہوا وہ بھی
در حقیقت اسی بناء پر ہے کیونکہ ناقص پر ناقص فیضان ہوتا ہے اور اکمل پر اکمل ۔
سرمه چشم آریہ - روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۲۷۲ تا ۲۷۴ حاشیہ
قابل غور بات یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تقریب کو دیکھنا چاہئے یہ
قاعدہ کی بات ہے کہ بادشاہ کے دل کی بات تو باد شاہ ہی جانتا ہے۔ مگر جس پر وہ اسرار ظاہر آنحضرت کا بلند مقام دل
کرتا ہے یا اپنی رضامندی کے آثار جس پر دکھاتا ہے ضروری ہے کہ ہم اس کو مقرب اور حضرت مسیح سے
کہیں۔ اسی طرح پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب ہم دیکھتے ہیں تو آپ کے قرب کا مقابلہ پر کو ہیں تو
مقام وہ نظر آتا ہے جو کسی دوسرے کو کبھی نصیب نہیں ہوا۔ وہ عطایا اور نعماء جو آپ کو
دیئے گئے ہیں سب سے بڑھ کر ہیں۔ اور جو اسرار آپ پر ظاہر ہوئے اور کوئی اس حد تک
پہنچا ہی نہیں۔ قرآن شریف ہی کو دیکھ لو کہ جس قدر عظیم الشان پیش گوئیاں اس میں
موجود ہیں۔ حضرت مسیح کا مجھے بارہا خیال آتا ہے کہ یہ نادان عیسائی کس شیخی پر
ہوں
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کا مقابلہ کرنے بیٹھتے ہیں۔ حضرت مسیح کا تو دعلوی
ہی بجائے خود محدود ہے ۔ وہ صاف کہتے ہیں کہ میں بنی اسرائیل کی بھیڑوں کے لئے آیا
ضربت عليهم الذلة
الآیہ کی مصداق
آپ کی دعوت کی مخاطب قوم تھی ۔ یہ دعوی تو ایسا ہی ہے جیسے کوئی نمبرداری باپتی داری کا
دعوی کرے ۔ اب ان کی ہمت ، استقلال اور توجہ اسی دعوی کی نسبت ہوئی
چاہئے۔ دوسری طرف ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔
قُلْ يَتَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا
اب اس ہمت اور بلند نظری اور توجہ کا مقابلہ کرو۔ کیا ہی خدائی کی شان ہے کہ یہودیوں اور
کے چار گھروں کے سوا اور کسی کی اصلاح کے لئے بھی نہیں آئے۔
خدا کے حسب حال تو ہونا چاہئے تھا کہ آپ کی دعوت کا میدان بڑا وسیع ہوتا۔ خیر بنی
اسرائیل کی گمشدہ بھیڑوں کے لئے ہی دعوت ہی۔ مگر اب یہ بھی تو دیکھنا ہے کہ اس
میں کامیابی کیا ہوئی ۔ غور کیا جاوے اور انجیلی واقعات پر نگاہ کی جاوے تو یہ راز بھی کھل
جاتا ہے کہ آپ کو ہر میدان میں ذلیل ہونا پڑا۔ دشمنوں پر کامیابی نہ ملی ۔ انہوں نے پکڑ
کر صلیب پر چڑہا دیا اور قصہ پاک ہوا۔
اس خدا کا کا مقابلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا جاتا ہے ۔ آپ ہر میدان
میں مظفر و منصور ہوئے۔ آپ کے دشمن آپ پر کبھی قابو اور غلبہ نہ پاسکے۔ اور آپ
کے سامنے ہی ہلاک ہوئے۔ آپ کو بھیجا ایسے وقت میں گیا جب کہ زمانہ آپ کی
ضرورت کو خود ثابت کرتا تھا۔ اور اٹھائے ایسے وقت گئے ۔ جب کہ کامل اصلاح ہو
چکی اور آپ اپنے فرض منصبی کو پوری کامیابی کے ساتھ ادا کر چکے
اور اليَومَ أَكْمَلْتُ لکم دینکم کی آواز آپ نے سن لی۔
پھر میچ کی طرف دیکھو آپ صلیب پر چڑھے ہوئے ہیں اور ایلی ای لما سبقتی کی مسیح
فریاد کرتے ہیں۔ یہودا اسکر یوطی تمیں روپیہ پر اپنے پاک استاد کو پکڑوا چکا ہے اور
پطرس صاحب لعنت بھیج رہے ہیں۔ مسیح کے لئے وہ نظارہ کیسا مایوسی بخش ہے
دوسری طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھو کہ آپ کے جانثار رفیق کس
طرح پر اپنی جانیں آپ کے قدموں پر قربان کر رہے ہیں۔ ایسے وفادار اور فرمانبردار
ایلی
اصحاب اور رفیق کس کو ملے اور یہ وفاداری اور اطاعت میں فنا کہ اپنی جانوں تک کے
دے دینے میں دریغ نہ کیا۔ آپؐ کی ذاتی قوت قدسی کا ثبوت ہے جو مقابلہ کرنے
سے مسیح میں کچھ بھی نظر نہیں آتی۔
لملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۲۴۲، ۲۴۳
جو لوگ حضرت عیسیٰ کے اتباع کے مدعی ہیں۔ ان کا یہ بیان ہے کہ جب
حضرت علیسی آسمان پر اٹھائے گئے تو ساتھ ہی ان کے وہ برکت بھی اٹھائی گئی جس
عیسائیت کا نور محدود
سے حضرت ممدوح مردوں کو زندہ کیا کرتے تھے۔ ہاں عیسائی یہ بھی کہتے ہیں کہ زمانہ کے لئے تھا حضرت عیسیٰ کے باراں حواری بھی کچھ کچھ روحانی برکتوں کو ظاہر کیا کرتے تھے ضرت علینی کے باراں حواری بھی کچھ
۔ لیکن ان کا یہ بھی تو قول ہے کہ وہی عیسائی مذہب کے باراں امام آسمانی نوروں کا یہ تو وہی عید
اور الہاموں کو اپنے ساتھ لے گئے۔ اور ان کے بعد آسمان کے دروازوں پر پکے
قفل لگ گئے اور پھر کسی عیسائی پر وہ کبوتر نازل نہ ہوا کہ جو اول حضرت مسیح پر نازل ہو
کر پھر آگ کے شعلوں کا بہروپ بدل کر حواریوں پر نازل ہوا تھا ۔ گویا ایمان کا وہ
نورانی دانہ کہ جس کے شوق میں وہ آسمانی کبوتر اترا کرتا تھا انہیں کے ہاتھ میں تھا
اور پھر بجائے اس دانہ کے عیسائیوں کے ہاتھ میں دنیا کمانے کی بھائی رہ گئی جس کو
دیکھ کر وہ کبوتر آسمان کی طرف اڑ گیا۔ غرض بجز قرآن شریف کے اور کوئی ذریعہ
آسمانی نوروں کی تحصیل کا موجود نہیں ۔ اور خدا نے اس غرض سے کیہ حق اور موجود ہیں ۔ اور خدار
باطل میں ہمیشہ کے لئے ما بہ الامتیاز قائم رہے ۔ اور کسی زمانہ میں جھوٹ سچ کا مقابلہ
نہ کر سکے ۔ امت محمدیہ کو انتہاز مانہ تک یہ دو معجزے یعنی اعجاز کلام قرآن اور اعجاز اثر
کلام قرآن عطا فرمائے ہیں جن کے مقابلہ سے مذاہب باطلہ ابتداء سے عاجز چلے آتے
ہیں۔
براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۹۲ ، ۲۹۳
بقیه حاشیه در حاشیہ نمبر ا
پھر ڈپٹی صاحب فرماتے ہیں کہ کسی نبی پر بشکل مجسم کبوتر کے روح القدس نازل
ہوا۔ میں کہتا ہوں کہ اگر روح القدس کسی تعظیم الجنہ جانور کی شکل پر جیسے ہاتھی یا روما القدس کا نزول
اونٹ حضرت مسیح پر نازل ہوتا تو کچھ ناز کی جگہ تھی لیکن ایک چھوٹے سے پر ناز کرنا اور
اس کو بے مثل کہنا بے محل ہے۔ دیکھو حواریوں پر بقول ان کے روح القدس بطور
آگ شعلوں کے نازل ہوا اور شعلہ کبوتر پر غالب ہے کیونکہ اگر کبوتر شعلہ میں پڑے
تو جل جاتا ہے۔
جنگ مقدس ۔ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۵۰ ، ۲۵۱
روح القدس کبھی کسی نبی پر کبوتر کی شکل پر ظاہر ہوا اور کبھی کسی نبی یا او تار پر گائے کی
روح القدس کے شکل پر ظاہر ہوا۔ اور کسی پر کچھ یا مچھ کی شکل پر ظاہر ہوا۔ اور انسان کی شکل کا وقت نہ آیا پر
نزول کے لحاظ سے جب تک انسان کامل یعنی ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث نہ ہوا ۔ جب آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہو گئے تو روح القدس بھی آپ پر یوجہ کامل انسان ہونے کے
انسان کی شکل پر ہی ظاہر ہوا اور چونکہ روح القدس کی قومی تجلی تھی جس نے زمین سے لے
کر آسمان کا افق بھر دیا تھا اس لئے قرآنی تعلیم شرک سے محفوظ رہی۔ لیکن چونکہ کا بھر دیا تھا
عیسائی مذہب کے پیشوا پر روح القدس نہایت کمزور شکل میں ظاہر ہوا تھا یعنی کبوتر کی شکل
ہے۔ نا پر ۔ اس لئے نا پاک روح یعنی شیطان اس مذہب پر فتح یاب ہو گیا اور اس نے اپنی عظمت
اور قوت اس قدر دکھلائی کہ ایک عظیم الشان اثر دہا کی طرح حملہ آور ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ
قرآن شریف نے عیسائیت کی ضلالت کو دنیا کی سب ضلالتوں سے اول درجہ پر شمار کیا ہے
اور فرمایا۔ کہ قریب ہے آسمان و زمین پھٹ جائیں اور ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں کہ زمین
پر ایک بڑا گناہ کیا گیا کہ انسان کو خدا اور خدا کا بیٹا بنایا۔ اور قرآن کے اول میں بھی عیسائیوں
کا رو اور ان کا ذکر ہے۔ جیسا کہ آیت إِيَّاكَ نَعْبُدُ اور
وَلَا الضَّالِّينَ سے سمجھا جاتا ہے اور قرآن کے آخر میں بھی عیسائیوں کارڈ ہے
جيسا كہ سورة
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدُ اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
سے سمجھا جاتا ہے۔ اور قرآن کے درمیان میں بھی عیسائی مذہب کے فتنہ کا ذکر ہے جیسا
کہ آیت تَكَادُ السَّمَوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْہ سے سمجھا جاتا ہے۔ اور قرآن سے
ظاہر ہے کہ جب سے کہ دنیا ہوئی ۔ مخلوق پرستی اور دجل کے طریقوں پر ایسا زور کبھی
نہیں دیا گیا۔ اسی وجہ سے مباہلہ کے لئے بھی عیسائی ہی بلائے گئے تھے نہ کوئی اور
مشرک۔ اور یہ جو روح القدس پہلے اس سے پرندوں یا حیوانوں کی شکل پر ظاہر ہوتا
رہا۔ اس میں کیا نکتہ تھا۔ سمجھنے والا خود سمجھ لے۔ اور اس قدر ہم کہہ دیتے ہیں کہ یہ اس
بات کی طرف اشارہ تھا کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انسانیت اس قدر زبر دست
ہے کہ روح القدس کو بھی انسانیت کی طرف کھینچ لائی ۔ پس تم ایسے برگزیدہ نبی کے تابع
کہ
ہو کر کیوں ہمت ہارتے ہو۔
کشتی نوح - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۸۳ تا ۸۵
عیسائی مذہب اسی دن سے تاریکی میں پڑا ہوا ہے جب سے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کو
خدا تعالی کی جگہ دی گئی۔ اور جب کہ حضرات عیسائیوں نے ایک بچے اور کامل اور
مقدس نبي افضل الانبياء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کیا۔ اس لئے میں عیسائی مذہب تاریکی
یقیناً جانتا ہوں کہ حضرات عیسائی صاحبوں میں سے یہ طاقت کسی میں بھی میں پڑا ہوا ہے
نہیں کہ اسلام کے زندہ نوروں کا مقابلہ کر سکیں۔ میں دیکھتا ہوں کہ وہ نجات اور حیات
ابدی جس کا ذکر عیسائی صاحبوں کی زبان پر ہے ۔ وہ اہل اسلام کے کامل افراد میں سورج
کی طرح چمک رہی ۔ رہی ہے۔ اسلام میں یہ میں یہ ایک زبر دست خاصیت ہے کہ وہ ظلمت سے
نکال کر اپنے نور میں داخل کرتا ہے۔ جس نور کی برکت سے مومن میں کھلے کھلے آثار
قبولیت پیدا ہو جاتے ہیں اور خدا تعالیٰ کا شرف مکالمہ میسر آجاتا ہے ۔ اور خدا تعالیٰ اپنی
محبت کی نشانیاں اس میں ظاہر کر دیتا ہے ۔ سو میں زور سے اور دعوے سے کہتا ہوں کہ
ایمانی زندگی صرف کامل مسلمان کو ہی ملتی ہے اور یہی اسلام کی سچائی کی نشانی ہے۔
جمة الاسلام - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۵۷،۵۶
سچے مذہب کی یہی نشانی ہے کہ اس مذہب کی تعلیم سے ایسے راست باز پیدا ہوتے
رہیں جو محدث کے مرتبہ کے مرتبہ تک پہنچ جائیں ۔ جن سے خدا تعالیٰ آمنے سامنے آمنے سامنے کلام کرے بچے مذہب کی نشانی
اور اسلام کی حقیقت اور حقانیت کی اول نشانی یہی ہے کہ اس میں ہمیشہ ایسے راست باز
جن سے خدا تعالیٰ ہم کلام ہو پیدا ہوتے ہیں۔
تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا
سویی معیار حقیقی سچے اور زندہ اور مقبول مذہب کی ہے۔ اور ہم جانتے ہیں کہ یہ نور
اصلاح کے لحاظ سے
موازنه
سے
صرف اسلام میں ہے عیسائی مذہب اس روشنی سے بے نصیب ہے صرف اسلام کے اعلان کے لئے ہیں
یقینا سمجھو کہ عیسائی مذہب
ب کے بطلان کے لئے یہی دلیل
ہزار دلیل سے بڑھ کر ہے کہ مردہ ہر گز زندہ کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور نہ اندھا سو جاکھے
کے ساتھ پورا اتر سکتا ہے۔
حجتہ الاسلام ۔ روحانی خزائن جلد ۲ صفحہ ۴۳
ہمارے سید و مولی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اصلاح نہایت وسیع اور عام اور
مسلم الطوائف ہے ۔ اور یہ مرتبہ اصلاح کا کسی گذشتہ نبی کو نصیب نہیں ہوا۔ اور اگر اور یہ نیکو
کوئی عرب کی تاریخ کو آگے رکھ کر سوچے تو اسے معلوم ہو گا کہ اس وقت کے بت پرست
اور عیسائی اور یہودی کیسے متعصب تھے اور کیونکر ان کی اصلاح کی صدہا سال سے نومیدی
ہو چکی تھی۔ پھر نظر اٹھا کر دیکھئے کہ قرآنی تعلیم نے جو ان کے بالکل مخالف تھی کیسی ہا
نمایاں تاثیریں دکھلائیں اور کیسی ہر یک بد اعتقاد اور ہر یک بدکاری کا استیصال
کیا۔ شراب کو جو ام الخبائث ہے دور کیا۔ قمار بازی کی رسم کو موقوف کیا۔ دختر کشی کا
استیصال کیا اور جو انسانی رحم اور عدل اور پاکیزگی کے بر خلاف عادات تھیں سب کی
اصلاح کی۔ ہاں مجرموں نے اپنے جرموں کی سزائیں بھی پائیں جن کے پانے کے وہ
سزاوار تھے۔ پس اصلاح کا امر ایسا امر نہیں ہے جس سے کوئی انکار کر سکے۔ اس جگہ یہ
س جلسه ای
بھی یاد رہے کہ اس زمانہ کے بعض حق پوش پادریوں نے جب دیکھا کہ آنحضرت صلی
اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ سے اس قدر عام اصلاح ہوئی کہ اس کو کسی طرح چھپا نہیں
سکتے۔ اور اس کے مقابل پر جو مسیح نے اپنے وقت میں اصلاح کی وہ بیچ ہے تو ان پادریوں کو
فکر پڑی کہ گمراہوں کو رو با صلاح کرنا اور بدکاروں کو نیکی کے رنگ میں لانا جو اصل نشانی جو
سچے نبی کی ہے۔ وہ جیسا کہ اکمل اور اتم طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ظہور
میں آئی۔ مسیح کی اصلاح میں کوئی بھی اس کی نسبت نہیں پائی جاتی تو انہوں نے اپنے دجالی
فریبوں کے ساتھ آفتاب پر خاک ڈالنا چاہا تو نا چار جیسا کہ پادری جیمس کیرن لیس نے
اپنے لیکچر میں شائع کیا ہے جاہلوں کو اسی طرح پر دھو کہ دیا کہ وہ لوگ پہلے سے صلاحیت
پذیر ہونے کے لئے مستعد تھے۔ اور بت پرستی اور شرک ان کی نگاہوں میں حقیر ٹھہر چکا
تھا۔ لیکن اگر ایسی رائے ظاہر کرنے والے اپنے اس خیال میں بچے ہیں تو انہیں لازم ہے
کہ اپنے اس خیال کی تائید میں ویسا ہی ثبوت دیں جیسا کہ قرآن کریم ان کے مخلف ثبوت
دیتا ہے یعنی فرماتا ہے کہ
عْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اور ان سب کو مردے قرار دے کر ان کا زندہ کیا جاتا محض اپنی طرف منسوب کرتا ہے اور
جابجا کہتا ہے کہ وہ ضلالت کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے تھے۔ ہم نے ہی ان کو رہائی دی وہ
اندھے تھے ہم نے ہی ان کو سو جا کھا گیا۔ وہ تاریکی میں تھے ہم نے ہی نور بخشا اور یہ باتیں
پوشیدہ نہیں تھیں بلکہ قرآن ان سب کے کانوں تک پہنچا اور انہوں نے ان بیانات کا
انکا نہ کیا۔ اور بھی یہ ظاہر نہ کیا کہ ہم تو پہلے ہی مستعد تھے قرآن کا ہم پر کچھ احسان نہیں
۔ پس اگر ہمارے مخالفوں کے پاس کوئی مخالفانہ تحریر اپنے بیان کی تائید میں ایسی ہو جو
قرآن کریم کے ہم پہلو تیرہ سوبرس سے چلی آتی ہے تو وہ پیش کر دیں ورنہ ایسی باتیں
صرف عیسائی سرشت کا افتراء ہے اس سے زیادہ نہیں۔ یہ تو جیمس کا قول ہے جو کتاب
مذاہب عالم میں شائع ہوئی ہے۔ ہے ۔ عمر مگر بعض عیسائی پادریوں پادریوں نے نے اس ۔ سے بھی بڑھ کر
حقیقت فہمی کا جوہر دکھلایا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ در حقیقت اصلاح کچھ چیز ہی نہیں اور نہ در چیزی اور
کبھی کسی کی اصلاح ہوئی۔ توریت کی تعلیم اصلاح کے لئے نہیں تھی۔ بلکہ اس ایما کے
لئے کہ گناہگار انسان خدا کے احکام پر چل نہیں سکتا اور انجیل کی تعلیم بھی اسی مدعا سے
تھی۔ ورنہ طمانچہ کھا کر دوسری گال بھی پھیر دینا نہ کبھی ہوانہ ہو گا۔ اور کہتے ہیں کہ کیا
مسیح کوئی جدید تعلیم لے کر آیا تھا۔ اور پھر آپ ہی جواب دیتے ہیں کہ انجیل کی تعلیم تو پہلے
ہی سے توریت میں موجود تھی۔ اور بائبل کے متفرق مقامات جمع کرنے سے انجیل بن
جاتی پھر ہی تھا؟ کا ہیں کہ صرف جاتی ہے۔ پھر صحیح کیوں آیا تھا ؟ اس کا جواب دیتے ہیں کہ صرف خود کشی کے لئے ۔ مگر ہتے ہیں کہ صرف خود کشی کے لئے ۔ عمر
تعجب کہ خود کشی سے بھی مسیح نے جی چرایا اور ایلی ایلی لما سبقتی منہ پر لایا۔ پھر یہ بھی
تعجب ہے کا مقام کہ زید کی خود کشی سے بکر کو کیا حاصل ہو گا۔ اگر کسی کا کوئی عزیز اس
کے گھر میں بیمار ہو اور وہ اس کے غم سے چھری مار لے تو کیا وہ عزیز اس نابکار حرکت سے
اچھا ہو جائے گا۔ یا اگر مثلاً کسی کے بیٹے کو درد قولنج ہے تو اس کا باپ اس
کے غم میں اپنا سر پتھر سے پھوڑ لے تو کیا اس احمقانہ حرکت سے بیٹا اچھا ہو جائے گا۔
اور یہ بھی سمجھ نہیں آتا کہ زید کوئی گنہ کرے اور بکر کو اس کے عوض سولی پر کھینچا
جائے ۔ یہ عدل ہے یا رحم ۔ کوئی عیسائی ہم کو بتلادے ہم اس کے اقراری ہیں کہ خدا کے
بندوں کی بھلائی کے لئے جان دینا یا جان دینے کے لئے مستعد ہونا ایک اعلیٰ اخلاقی حالت
ہے لیکن سخت حماقت ہوگی کہ خود کشی کی بے جا حرکت کو اس مد میں داخل کیا
جائے ۔ ایسی خود کشی تو سخت حرام ہے اور نادانوں اور بے صبروں کا کام ہے ۔ ہاں جاں
فشانی کا پسندیدہ طریق اس کامل مصلح کی لائف میں چمک رہا ہے جس کا نام محمد مصطفے اصلی میں رہا ہے نام مصطف
له عيه وسلم نور القرآن - حصہ اول - روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۳۶۴ تا ۳۶۸ حاشیه
اللہ علیہ وسلم ہے ۔
عرب اور دنیا کی حالت جب رسول رسول اللہ اللہ صلی صلی اللہ اللہ علیہ وسلم سلم آئے کسی سے پوشیدہ
نہیں۔ بالکل وحشی لوگ تھے کھانے پینے کے سوا کچھ نہ جانتے تھے۔ نہ حقوق العباد سے
تاثیرات تعلیم کے لحاظ آشنانہ حقوق اللہ سے آگاہ چنانچہ خدا تعالیٰ نے ایک جگہ ان کا نقشہ کھینچ کر بتلایا ۔ کہ سے موازنہ (1)
يَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَام پھر رسول الله صلى الله
علیہ وسلم کی پاک تعلیم نے ایسا اثر کیا يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيمًا
کی حالت ہو گئی ۔ یعنی اپنے رب کی یاد میں راتیں سجدے اور قیام میں گزار دیتے تھے
اللہ اللہ کس قدر فضیلت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سبب سے ایک بینظیر
انقلاب اور اور عظیم الان الشان تبدیلی تبدیلی واقع واقع ہو گئی۔ حق حقوق العبد العباد اور اور حق حقوق اللہ اللہ دونوں کو کو میزان
اعتدال پر قائم کر دیا۔ اور مردار خوار اور مردہ قوم کو ایک اعلیٰ درجہ کی زندہ اور پاکیزہ قوم بنا
دیا۔ دونوں ہی خوبیاں ہوتی ہیں ۔ علمی یا عملی - عملی حالت ملی - عملی حالت کا تو یہ حال کہ
يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيمًا
اور علمی کا یہ حال کہ اس قدر کثرت سے تصنیفات کا سلسلہ اور توسیع زبان کی خدمت کا
سلسلہ جاری ہے کہ اس کی نظیر نہیں ملتی۔
دوسری طرف جب عیسائیوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے حیران ہی ہونا پڑتا ہے کہ حواریوں نے کو
عیسائی ہو کر کی ترقی کی۔ یہودا اسکریوطی جو یسوع کا خزانچی تھا۔ کبھی کبھی تغلب بھی کر لیا کرتا
تھا۔ اور تمیں روپے لے کر استاد کو پکڑوانا تو اس کا ظاہر ہی ہے۔ یسوع کی تھیلی میں دو ہزار
روپے رہا کرتے تھے۔ ایک طرف تو ان کا یہ حال ہے کہ بالمقابل رسول اللہ صلی اللہ علیہ
و سلم کا یہ حال ہے کہ بوقت وفات پوچھا کہ گھر میں کچھ ہے ۔ جناب عائشہ صدیقہ رضی
اللہ عنہا نے فرمایا کہ ایک دینار ہے۔ حضور نے فرمایا کہ اسے تقسیم کر دو۔ کیا یہ ہو سکتا
ہے کہ اللہ کا رسول خدا تعالیٰ کی طرف سفر کرے اور گھر میں ایک دینار چھوڑ
جادے ۔
ملفوظات ۔ جلد ا صفحه ۲۷۴، ۲۷۵
یہ قرآن وہ حکمت ہے جو اپنے کمال کو پہنچی ہوئی ہے اور تمام الہی کتابوں پر حاوی
ہے اور تمام معارف دینیہ کا اس میں بیان موجود ہے۔ وہ ہدایت کرتا ہے کہ اور ہدایت تأثیرات تعلیم کے لحاظ پر دلائل لاتا ہے اور پھر حق کو باطل سے جدا کر کے دکھلا دیتا ہے۔ اور وہ پر ہیز گاروں کو سے موازنہ (۲)
T
ان کی نیک اس استعداد یں جو ان میں موجود ہیں یاد دلا دیتا ہے اور اس کی تعلیم یقین کے مرتبہ
پر ہے اور وہ غیب گوئی میں بخیل نہیں ہے یعنی اس میں امور غیبیہ بہت بھرے ہوئے
ہیں اور پھر صرف اتنا نہیں کہ اپنے اندر ہی امور غیبیہ رکھتا ہے بلکہ اس کا سچا پیرو بھی
منجانب اللہ الہام پاکر امور غیبیہ کو پا سکتا ہے اور یہ فیض اسی کتاب کا ہے جو بخیل نہیں
ہے۔ اور دوسری کتابیں اگر چہ منجانب اللہ بھی ہوں مگر اب وہ بخیل کا ہی حکم رکھتی
ہیں۔ جیسے انجیل اور توریت کہ اب ان کی پیروی کرنے والا کوئی نور حاصل نہیں کر سکتا
بلکہ انجیل تو عیسائیوں سے ایک ٹھٹھا کر رہی ہے کیونکہ جو عیسائی ایمانداروں کی علامتیں
انجیل نے ٹھہراتی ہیں کہ وہ نا قابل علاج بیماروں یعنی مادر زاد اندھوں اور مجذوموں اور
لنگڑوں اور بہروں کو اچھا کریں گے اور پہاڑوں کو حرکت دے دیں گے اور زہر کھانے
سے نہیں مریں گے یہ علامتیں عیسائیوں میں نہیں پائی جاتیں بلکہ حضرت عیسی نے یہ
بات کہہ کر اگر رائی کے دانہ کے برابر بھی تم میں ایمان ہو تو یہ تمام کام جو میں کرتا تم کرو
گے بلکہ مجھ سے زیادہ کرو گے۔ اس بات پر مہر لگادی کہ تمام عیسائی بے ایمان ہیں اور
جب بے ایمان ہوئے تو ان کو یہ حق بھی نہیں پہنچتا کہ کسی سے سچائی دین کے بارے میں
بحث کریں جب تک پہلے اپنی ایمانداری ثابت نہ کر لیں۔ کیونکہ ان کی حالت یہ گواہی
دے رہی ہے کہ بوجہ نہ پائے جانے قرار داده علامتوں کے یا تو وہ بے ایمان ہیں اور یادہ
شخص کا ذب ہے جس نے ایسی علامتیں ان کے لئے قرار دیں جو ان میں پائی نہیں جاتیں
اور دونوں طور کے احتمال کی رو سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسائی لوگ سچائی سے بکلی دور و مہجور
و بے نصیب ہیں مگر قرآن کریم نے اپنے پیروؤں کے لئے جو علامتیں قرار دی ہیں وہ صدہا
مسلمانوں میں پائی جاتی ہیں جس سے ثابت ہو گیا ہے کہ قرآن کریم خدا تعالیٰ کا بر حق کلام
ہے۔ لیکن اگر عیسائیوں کو ایماندار مان لیا جاوے تو ساتھ ہی ماننا پڑے گا کہ انجیل
موجودہ کسی ایسے شخص کا کلام ہے کہ جو جھوٹی پیش گوئیوں کے سہارے سے اپنے گروہ
کو قائم رکھنا چاہتا ہے ۔ مگر یاد رہے کہ اس تقریر سے حضرت مسیح علیہ السلام پر ہمارا کوئی
حملہ نہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اگر یہ باتیں حضرت مسیح کی طرف سے ہیں تو انہوں نے
ایمان داروں کی یہ نشانیاں لکھ دیں۔ پھر اگر کوئی ایمانداری کو چھوڑ دے تو حضرت مسیح کا
کیا قصور ۔ بلکہ حضرت مسیح نے ان علامات کے لباس میں عیسائیوں کے بے ایمان ہو
جانے کے زمانہ کی ایک پیش گوئی کر دی ہے۔ یعنی یہ کہہ دیا ہے کہ جب اسے عیسائیو
تمہارے پر ایسا زمانہ آوے کہ تم میں یہ علامتیں نہ پائی جاویں تو سمجھو کہ تم بے ایمان ہو
گئے اور ایک رائی کے دانہ کے برابر بھی تم میں ایمان نہ رہا۔ اس میں شک نہیں کہ
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور سے پہلے عیسائیوں کے بعض خواص افراد
میں یہ علامتیں پائی جاتی تھیں اور خوارق ان سے ظہور میں آتے تھے۔ لیکن آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ بعثت میں جب وہ لوگ بہ باعث نہ قبول کرنے اس آفتاب
صداقت کے بے ایمان ہو گئے اور ایک رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان نہ رہا۔ تب
عموماً بے ایمانی کی علامتیں ان میں ظاہر ہو گئیں۔ مسلمانوں کو لازم ہے کہ
جب تک عیسائی اقاموا التوراة والانجیل کا اپنے تئیں مصداق ثابت
نہ کریں یعنی ایمانداری کی علامتیں نہ دکھلائیں تب تک بار بار ان سے یہی مواخذہ کریں
کہ وہ ان علامات قرار دادہ انجیل کے رو سے اپنا ایماندار ہونا ہمیں دکھلا دیں ۔ ان سے
پوچھنا چاہئے کہ تم کس دین کی طرف بلاتے ہو۔ آیا اس انجیلی دین کی طرف جس کے
قبول کرنے والوں کی یہ علامتیں لکھی ہیں کہ روح القدس ان کو ملتی ہے اور ایسے ایسے
کرے
خوارق وہ دکھاتے ہیں اگر وہی دین ہے تو بہت خوب وہ علامتیں دکھلاؤ۔ اور اول اپنے
تیں ایک ایماندار عیسائی ثابت کرو۔ اور پھر اس روشن اور مدل ایمان کی طرف دوسروں
کو بلاؤ اور جب کہ اس ایمان کی علامتیں ہی موجود نہیں تو نجات جس کا ملنا اسی ایمان پر مبنی
ہے اسی طرح باطل ہو گی جیسا کہ تمہارا ایمان باطل ہے اور جھوٹے ایمان کا ثمرہ سیتی
مرویی
نجات نہیں ہو سکتی بلکہ جھوٹی نجات ثمرہ ہوگی جو جہنم سے بچا نہیں سکتی۔ غرض کوئی
عیسائی بحیثیت عیسائی ہونے کے بحث کرنے کا حق نہیں رکھتا جب تک انجیلی نشانیوں
کے ساتھ اپنے تئیں سچا عیسائی ثابت نہ کرے۔ وائی کہم ذلک۔