باب نہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح علیہ السلام

مسیحی انفاس, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

کرامات الصادقین۔ روحانی خزائن جلدی صفحه ۵۴ تا ۵۶
سے موازنہ
قرآن کریم نے اپنے کلام اللہ ہونے کی نسبت جو ثبوت دیتے ہیں۔ اگرچہ میں اس
وقت ان ثبوتوں کو تفصیل وار نہیں لکھ سکتا۔ لیکن اتنا کہتا ہوں کہ منجملہ ان ثبوتوں کے
بیرونی دلائل جیسے پیش از وقت نبیوں کا خبر دینا جو انجیل میں بھی لکھا ہوا آپ پاؤ کملات تعلیم کے لحاظ
گے۔ دوسرے ضرورت حقہ کے وقت قرآن شریف کا آنا یعنی ایسے وقت پر جب کہ عملی
حالت تمام دنیا کی بگڑ گئی تھی اور نیز اعتقادی حالت میں بھی بہت اختلاف آگئے تھے اور
اخلاقی حالتوں میں بھی فتور آگیا تھا۔ تیسرے اس کی حقانیت کی دلیل اس کی تعلیم کامل
ہے کہ اس نے آکر ثابت کر دکھایا کہ موسی کی تعلیم بھی ناقص تھی جو ایک شق سزا دہی پر
زور ڈال رہے تھے اور مسیح کی تعلیم بھی ناقص تھی جو ایک شق عفو اور در گذر پر زور ڈال رہی
تھی اور گویا ان کتابوں نے انسانی درخت کی تمام شاخوں کی تربیت کا ارادہ ہی نہیں کیا تھا
صرف ایک ایک شاخ پر کفایت کی گئی تھی لیکن قرآن کریم انسانی درخت کی تمام شاخوں
یعنی تمام قوی کو زیر بحث لایا اور تمام کی تربیت کے لئے اپنے اپنے محل و موقعہ پر حکم
دیا۔ جس کی تفصیل ہم اس تھوڑے سے وقت میں کر نہیں سکتے۔
انجیل کی کیا تعلیم تھی جس پر مدار رکھنے سے سلسلہ دنیا کا ہی بگڑتا ہے اور پھر آکر یہی
عفو و در گذر عمدہ تعلیم کہلاتی ہے۔ تو جین مت والے کئی نمبر اس سے بڑھے ہوئے ہیں
جو کیڑے مکوڑوں اور جیوں اور سانپوں تک آزار دینا نہیں چاہتے۔ قرآنی تعلیم کا دوسرا
کمال کمال تفہیم ہے یعنی اس نے ان تمام راہوں کو سمجھانے کے لئے اختیار کیا ہے جو تصور
میں آسکتے ہیں اگر ایک عامی ہے تو اپنی موٹی سمجھ کے موافق فائدہ اٹھاتا۔ اور اگر ایک
فلسفی ہے تو اپنے دقیق خیال کے مطابق اس سے صداقتیں حاصل کرتا ہے اور اس نے
تمام اصول ایمانیہ کو دلائل عقلیہ سے ثابت کر کے دکھلایا ہے اور آیت
تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ ۳/۵ میں اہل کتاب پر یہ حجت پوری کرتا ہے کہ اسلام
وہ کامل مذہب ہے کہ زوائد اختلافی جو تمہارے ہاتھ میں ہیں یا تمام دنیا کے ہاتھ میں ہیں
ان زوائد کو نکال کر باقی اسلام ہی رہ جاتا ہے اور پھر قرآن کریم کے کمالات میں تیسرا حصہ اس کی تاثیرات ہیں۔ اگر حضرت مسیح کے حواریوں اور ہمارے نبی صلعم کے صحابہ کا ایک
نظر صاف سے مقابلہ کیا جائے تو ہمیں کچھ بتلانے کی حاجت نہیں اس مقابلہ سے صاف

معلوم ہو جائے گا کہ کسی تعلیم نے قوت ایمانی کو انتہا تک پہنچا دیا ہے۔ یہاں تک کہ
لوگوں نے اس تعلیم کی محبت سے اور رسول کے عشق سے اپنے وطنوں کو بڑی خوشی سے
چھوڑ دیا۔ اپنے آراموں کو بڑی راحت کے ساتھ ترک کر دیا۔ اپنی جانوں کو فدا کر تھ ترک کر دیا۔ اپنی جانوں کو
دیا۔ اپنے خونوں کو اس راہ میں بہا دیا اور کسی تعلیم کا یہ حال ہے۔ اس رسول کو یعنی
حضرت مسیح کو جب یہودیوں نے پکڑا تو حواری ایک منٹ کے لئے بھی نہ ٹھہر سکے اپنی اپنی
راہ لی اور بعض نے تمھیں روپیہ لے کر اپنے نبی مقبول کو بیچ دیا۔ اور بعض نے تین دفعہ
انکار کیا اور انجیل کھول کر دیکھ لو کہ اس نے لعنت بھیج کر اور قسم کھا کر کہا کہ اس شخص کو
نہیں جانتا۔ پھر جب کہ ابتدا سے زمانہ کا یہ حال تھا۔ یہاں تک کہ تجہیز و تکفین تک میں
بھی شریک نہ ہوئے۔ تو پھر اس زمانہ کا کیا حال ہو گا جب کہ حضرت مسیح آن میں موجود نہ
رہے۔ مجھے زیادہ لکھانے کی ضرورت نہیں۔ اس بارہ میں بڑے بڑے علماء عیسائیوں
نے اسی زمانہ میں گواہی دی ہے کہ حواریوں کی حالت صحابہ کی حالت سے جس وقت ہم
مقابلہ کرتے ہیں تو ہمیں شرمندگی کے ساتھ اقرار کرنا پڑتا ہے کہ حواریوں کی حالت ان
کے مقابل پر ایک قابل شرم عمل تھا۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۸۹ ، ۲۹۰
خدا نے پانی کو پیاس بجھانے کے لئے پیدا کیا اس لئے آگ اس کے قائم مقام
معرفت کے لحاظ سے نہیں ہو سکتی ۔ ۔ انسانی سرشت بہت سی شاخوں ں پر پر مشتمل مشتمل ہے۔ ہے۔ اور اور کئی کئی مختلف مختلف قوتیں قوتیں
موازنه
خدا نے اس میں رکھتی ہیں۔ لیکن انجیل نے صرف ایک ہی قوت عفو اور در گذر پر اور
زور دیا ہے ۔ گویا انسانی درخت کی صدہا شاخوں میں سے صرف ایک شاخ انجیل کے
ہاتھ میں ہے۔ پس اس سے حضرت عیسی کی معرفت کی حقیقت معلوم ہوتی ہے
کہ وہ کہاں تک ہے۔ لیکن ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت انسانی فطرت
کے انتہا تک پہنچی ہوئی ہے ۔ اس لئے قرآن شریف کامل نازل ہوا۔ اور یہ کچھ برا ہوا
ماننے کی بات نہیں ۔ اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ
فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ یعنی بعض نبیوں کو ہم نے
بعض پر فضیلت دی ہے۔

حقیقة الوحی- روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۵۶
یہ کیسی بدیہی اور صاف بات ہے کہ ایک طبیب اگر نا قابل علاج مریضوں کو اچھا
کر دے تو اس کو طبیب حاذق ماننا پڑے گا۔ اور جو اس پر بھی اس کی حذاقت کا اقرار کر دے حاذق مانا اور پر
نہ کرے اس کو بجز احمق اور نادان کے اور کیا کہیں گے۔ اسی طرح پر ہمارے نبی بمقابلہ مسیح کے
کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لاکھوں مریضانِ گناہ کو اچھا کیا۔ حالانکہ ان مریضوں میں آنحضرت کی قوت
سے ہر ایک بجائے خود ہزار ہا قسم کی روحانی بیماریوں کا مجموعہ اور مریض تھا۔ جیسے کوئی قدسیہ کا کمل
ہے۔
f
بیمار کہے ۔ سرور د بھی ہے ۔ نزول ہے۔ استسقاء ہے۔ وجع المفاصل ہے۔ طحال
ہے وغیرہ وغیرہ تو جو طبیب ایسے مریض کا علاج کرتا ہے اور اس کو تندرست بنا دیتا
ہے ۔ اس کی تشخیص اور علاج کو صحیح اور حکمی ماننے کے سوا چارہ نہیں ہے۔ ایسا ہی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کو کو اچھا اچھا کیا کیا ۔ ۔ ا ان میں ہزاروں روحانی امراض
تھے۔ جس جس قدر ان کی کمزوریوں اور گناہ کی حالتوں کا تصور کر کے پھر ان کی
اسلامی حالت میں تغیر اور تبدیلی کو ہم دیکھتے ہیں ۔ اس قدر رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کی عزت اور قوت قدسی کا اقرار کرنا پڑتا ہے ۔ ضد اور تعصب ایک الگ امر ہے جو
اپنی تاریکی کی وجہ سے سچائی کے نور کو دیکھنے کی قوت کو سلب کر دیتا ہے۔ لیکن اگر
کوئی دل انصاف سے خالی نہیں اور کوئی سر عقل صحیح سے حصہ رکھنے والا ہے تو اس کو
صاف اقرار کرنا پڑے گا کہ آپ سے بڑھ کر عظیم الشان پاکیزگی کی طرف تبدیلی
کرا دینے والا انسان دنیا میں نہیں گذرا ۔ اللہم صل علی محمد و آلہ
اب بالمقابل ہم پوچھتے ہیں کہ مسیح نے کسی کا علاج کیا ؟ انہوں نے اپنی روحانیت
اور عقد ہمت اور قوت قدسی کا کیا کرشمہ دکھایا ؟
زبانی باتیں بنانے سے تو کچھ فائدہ نہیں جب تک عملی رنگ میں ان کا نمونہ نہ
دکھایا جاوے ۔ جب کہ اس قدر مبالغہ ان کی شان میں کیا گیا ہے کہ بائیں ضعف و
ناتوانی ان کو خدا کا منصب دے دیا گیا ہے ۔ تو چاہئے تو یہ تھا کہ ان کی عام رحمت اپنا
دکھاتی اور اقتداری قوت کوئی نیا نمونہ پیش کرتی کہ گناہ کی زندگی پر دنیا میں موت
آجاتی اور فرشتوں کی زندگی بسر کرنے والوں سے دنیا معمور ہو جاتی۔ مگر یہ کیا ہو گیا
که چند خاص آدمی بھی جو آپ کی صحبت میں ہمیشہ رہتے تھے۔ درست نہ ہو
اثر

انصاف اور ایمان کا تقاضا تو یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کے مقابلہ میں مسیح کو بالکل نا کامیاب ماننا پڑتا ہے ۔ کیونکہ اصل بات یہ ہے کہ نبی
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس قسم کا موقعہ ملا ہے مسیح کو نہیں ملا۔ ں تقسیم کا موقعہ ملا ہے مسیح کو نہیں ملا ہے۔ اور یہ ان کی
بد قسمتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ مسیح کو کامل نمونہ ہم کہہ ہی نہیں سکتے۔ انسان کے
ایمان کی تکمیل کے دو پہلو ہوتے ہیں ۔ اول یہ دیکھنا چاہئے کہ جب وہ مصائب کا تختہ
مشق ہو اس وقت وہ خدا تعالیٰ سے کیسا تعلق رکھتا ہے ؟ کیا وہ صدق اخلاص ،
استقلال اور کچی وفاداری کے ساتھ ان مصائب پر بھی انشراح صدر سے اللہ تعالیٰ کی
رضا کو تسلیم کرتا اور اس کی حمد و ستائش کرتا ہے یا شکوہ شکایت کرتا ہے ۔ اور
دوسرے جب اس کو عروج حاصل ہو اور اقبال اور فروغ ملے۔ تو کیا اس اقتدار اور
اقبال کی حالت میں وہ خدائے تعالیٰ کو بھول جاتا ہے اور اس کی حالت میں کوئی قابل
اعتراض تبدیلی پیدا ہو جاتی ہے یا اسی طرح خدا سے تعلق رکھتا اور اس کی حمد و ستائش
کرتا ہے اور اپنے دشمنوں کو عفو کرتا اور ان پر احسان کر کے اپنی عالی ظرفی اور بلند
حوصلگی کا ثبوت دیتا ہے۔
مثلاً ایک شخص شخص کو کو کسی کسی نے مارا ہے اگر وہ اس پر قادر ہی نہیں ہوا کہ
اس کو سزا دے سکے اور اپنا انتقام لے ۔ پھر بھی وہ کہے کہ دیکھو میں نے اس کو کچھ
بھی نہیں کہا تو یہ بات اخلاق میں داخل نہیں ہو سکتی اور اس کا نام بردباری اور تحمل
نہیں رکھ سکتے۔ کیونکہ اسے قدرت ہی حاصل نہیں ہوئی ۔ بلکہ ایسی حالت ہے کہ
گالی کے صدمہ سے بھی رو پڑے تو یہ تو ستر بی بی از بے چادری کا معاملہ ہے ۔ اس کو
اخلاق اور بردباری سے کیا تعلق !!!
مسیح کے اخلاق کا نمونہ اسی قسم کا ہے ۔ اگر انہیں کوئی اقتداری قوت ملتی اور اپنے
دشمنوں سے انتقام لینے کی توفیق انہیں ہوتی پھر اگر وہ اپنے دشمنوں سے پیار کرتے
اور ان کی خطائیں بخش دیتے تو بیشک ہم تسلیم کر لیتے کہ ہاں انہوں نے اپنے اخلاق
فاضلہ کا نمونہ دکھایا۔ لیکن جب یہ موقعہ ہی ان کو نہیں ملا تو پھر انہیں اخلاق کا نمونہ
ٹھہرانا صریح بے حیائی ہے۔ جب تک دونوں پہلو نہ ہوں خلق کا ثبوت نہیں ہو
سکتا۔ اب مقابلہ میں ہمارے نبی کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھو۔ دیکھو۔ کہ جب مکہ والوں

نے آپ کو نکلا اور تیرہ برس تک ہر قسم کی تکلیفیں آپ کو پہنچاتے رہے۔ آپ کے
صحابہ کو کو سخت سخت تکلیفیں دیں۔ جن کے تصور سے سے بھی دل کانپ جاتا۔ جاتا ہے۔ اس
وقت جیسے صبر اور برداشت سے آپ آپ ۔ نے کام لیا ، وہ ظاہر بات ہے۔ لیکن جب خدا
تعالیٰ کے حکم سے آپ نے ہجرت کی اور پھر فتح مکہ کا موقعہ ملا تو اس وقت ان تکالیف
اور مصائب اور سختیوں کا خیال کر کے جو مکہ والوں نے تیرہ سال تک آپ پر اور آپ
کی جماعت پر کی تھیں آپ کو حق پہنچتا تھا کہ قتل عام کر کے مکہ والوں کو تباہ کر دیتے
اور اس قتل میں کوئی مخالف بھی آپ پر اعتراض نہیں کر سکتا تھا ۔ کیونکہ ان تکالیف
کے لئے وہ واجب القتل ہو چکے تھے۔ اس لئے اگر آپ میں قوت غضبی ہوتی تو وہ بڑا
عجیب موقع انتقام کا تھا کہ وہ سب گرفتار ہو چکے تھے ۔ مگر آپ نے کیا کیا ؟ آپ نے
ان سب کو چھوڑ دیا اور کہا لا تثريب عليكم اليوم - یہ چھوٹی سی
بات نہیں ہے۔ مکہ کی مصائب اور تکلیف کے نظارہ کو دیکھو کہ قوت و طاقت کے
ہوتے ہوئے کس طرح پر اپنے جانستاں دشمن کو معاف کیا جاتا ہے ۔ یہ ہے نمونہ
آپ کے اخلاق فاضلہ کا جس کی نظیر دنیا میں پائی نہیں جاتی۔
اب ہمیں پادری بتائیں کہ مسیح کے اس خلق کہ ہم کہاں ڈھونڈ ہیں ؟ ان کی زندگی
میں آپ کا نمونہ کہاں سے لائیں جب کہ وہ ان کے عقیدے موافق ماریں ہی کھاتا
رہا۔ اور جس کو سر رکھنے کی جگہ بھی نہ ملی (اگرچہ ہمارا یہ عقیدہ نہیں ہے کہ ہم خدا
کے ایک نبی اور مامور کی نسبت یہ گمان کریں کہ وہ ایسا ذلیل اور مفلوک الحال تھا)
انسان کا سب سے بڑا نشان اس کا خلق ہے لیکن ایک گال پر طمانچہ کھا کر دوسری
پھیر دینے کی تعلیم دینے والے معلم کی عملی حالت میں اس خلق کا ہمیں کوئی پتہ نہیں
لگتا۔
دوسروں کو کہتا ہے گالی نہ دو مگر یہودیوں کے مقدس فریسیوں اور فقیہوں کو
حرامکار ۔ سانپ اور سانپ کے بچے آپ ہی کہتا ہے ۔ یہودیوں میں بالمقابل اخلاق
پائے جاتے ہیں۔ وہ اسے نیک استاد کہہ کر پکارتے ہیں اور یہ ان کو حرامکار کہتے ہیں
اور کتوں اور سوڑوں سے تشبیہ دیتے ہیں باوجودیکہ وہ فقیہہ اور فریسی نرم نرم الفاظ
میں کچھ پوچھتے ہیں اور وہ دنیوی وجاہت کے لحاظ سے بھی رومی گورنمنٹ میں کرسی
نشین تھے۔ ان کے مقابلہ میں ان کے سوالوں کا جواب تو بہت ہی نرمی سے دینا

چاہئے تھا اور خوب ان کو سمجھانا چاہئے تھا ۔ حالانکہ یہ بجائے سمجھانے کے گالی پر گالی
دیتے چلے جاتے ہیں ۔ کیا اس کا نام اخلاق ہے۔ میں بار بار کہتا ہوں کہ اگر قرآن
شریف نہ ہوتا اور ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہ آئے ہوئے ہوتے تو مسیح کی
خدائی اور نبوت تو ایک طرف شاید کوئی دانشمند ان کو کوئی عالی خیال اور وسیع الاخلاق
انسان ماننے میں بھی قاتل کرتا ۔ یہ قرآن شریف کا اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور نبی صلی اللہ علیہ
کا احسان عام ہے تمام نبیوں پر اور خصوصاً صحیح پر کہ اس نے ان کی نبوت
کا ثبوت خود دیا۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۵۹ تا ۱۶۴
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے دلوں میں وہ جوش عشق الہی پیدا ہوا
اور توجہ قدسی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ تاثیر ان کے دلوں میں ظاہر ہوئی کہ
محلہ کے لال سے انہوں نے خداکی راہ میں بھیڑوں اور بکریوں کی طرح سر کٹائے۔ کیا کوئی پہلی امت
موازنه
لحاظ
دکھلایا۔
میں ہمیں دکھا سکتا ہے یا نشان دے سکتا ہے کہ انہوں نے بھی صدق اور صفا
حضرت مسیح کے صحابہ کا حال سنو کہ ایک نے تو جس کا نام
یہودا اسکر یوطی تھا تیں روپیہ لے کر حضرت مسیح کو گرفتار کرا دیا اور پطرس حواری
جس کو بہشت کی کنجیاں دی گئی تھیں اس نے حضرت مسیح کے رو بروان پر لعنت بھیجی اور
باقی جس قدر حواری تھے وہ مصیبت کا وقت دیکھ کر بھاگ گئے۔ اور ایک نے بھی
استقامیت نہ دکھلائی اور ثابت قدم نہ رہے اور بزدلی ان پر غالب آگئی۔ اور ہمارے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے تلواروں کے سایہ کے نیچے وہ استقامتیں دکھلائیں
اور اس طرح مرنے پر راضی ہوئے جن کی سوانح پڑھنے سے رونا آتا ہے۔ پس وہ کیا
چیز تھی جس نے ایسی عاشقانہ روح ان میں پھونک دی ۔ اور وہ کونسا ہاتھ تھا جس نے
ان میں اس قدر تبدیلی کر دی۔ یا تو جاہلیت کے زمانہ میں وہ حالت ان کی تھی کہ وہ
دنیا کے کپڑے تھے اور کوئی معصیت اور ظلم کی قسم نہیں تھی جو ان سے ظہور میں
نہیں آئی تھی۔ اور یا اس نبی کی پیروی کے بعد ایسے خدا کی طرف کھینچے گئے کہ گویا
خدا ان کے اندر سکونت نت پذیر ہو گیا۔ میں سچ سچ کہتا ہوں کہ یہ وہی توجہ ر اس اس ۔ پاک نبی
کی تھی جو ان لوگوں کو سفلی زندگی سے ایک پاک زندگی کی طرف کھینچ کر لے آئی اور

جو لوگ فوج در فوج اسلام میں داخل ہوئے اس کا سبب تلوار نہیں تھی بلکہ وہ اس
تیرہ سال کی آہ وزاری اور دعا اور تضرع کا اثر تھا۔ دعا اور تضرع کا اثر تھا۔
حقیقة الوحی - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۰۱ ، ۱۰۲ حاشیه
نیز دیکھیں ۔ ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحہ ۱۵۷ ، ۲۵۸
و - ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحہ ۱۰۷
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مقابلہ میں حواریوں کو پیش کرتے ہوئے
شرم آجاتی ہے۔ حواریوں کی تعریف میں ساری انجیل میں ایک بھی فقرہ ایسا نظر نہ آئے
گا۔ کہ انہوں نے میری راہ میں جان دے دی۔ بلکہ بر خلاف اس کے ان کے اعمال جان فدا کرنے کے بارہ ساری ایسے ثابت ہوں گے جس سے معلوم ہو کہ وہ حد درجہ کے غیر مستقل مزاج، غدار اور ملات ہوں گے جس سے معلوم ہو کہ وہ درجہ کے غیر مستقل مزاج غدار اور بند میں ادا الحمل
میں حواریوں کی
بے وفا اور دنیا پرست تھے اور صحابہ کرام نے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی راہ میں وہ تعریف میں ایک بھی
صدق دکھلایا کہ انہیں
کی آواز فقرہ نہیں
رضي الله عنهم ورضوا عَنْهُ
آگئی ۔ یہ اعلیٰ درجہ کا مقام ہے جو صحابہ کو حاصل ہوا۔ یعنی اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو
گیا اور وہ اللہ تعالیٰ سے راضی ہو گئے ۔ اس مقام کی خوبیاں اور کمالات الفاظ میں ادا نہیں
ہو سکتے۔ اللہ تعالیٰ سے راضی ہو جاتا ہر شخص کا کام نہیں بلکہ یہ توکل تبتل اور رضا و تسلیم کا
اعلیٰ مقام ہے جہاں پہنچ کر انسان کو کسی قسم کا شکوہ شکایت اپنے مولی سے نہیں رہتی اور
اللہ تعالیٰ کا اپنے بندہ سے راضی ہونا یہ موقوف ہے بندے کے کمال صدق و وفاداری اور
اعلیٰ درجہ کی پاکیزگی اور طہارت اور کمال اطاعت پر ۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ صحابہ نے
نے معرفت اور سلوک کے تمام مدارج طے کر لئے تھے۔ اس کا نمونہ حواریوں میں
اگر تلاش کریں تو ہر گز نہیں مل سکتا۔ پس نرے سلب امراض پر خوش ہو جاتا یہ کوئی
دانشمندی نہیں ہے اور روحانی کمالات کا شیدائی ان باتوں پر خوش نہیں ہو سکتا اس لئے
میں تمہارے لئے نہیں پسند کرتا ہوں کہ تم اپنے دل کو پاک کرو کہ موٹی کریم تم سے
راضی ہو جاوے اور تم اس سے راضی ہو جاو۔ پھر وہ تمہارے جسم میں تمہاری باتوں میں
ایسی برکت رکھ دے گا۔ جو سلب امراض والے بھی انہیں دیکھ کر حیران اور شرمندہ
ہوں گے۔
ملفوظات جلد ۸ صفحه ۱۳۹ ، ۱۴۰

قرآن شریف کے ایک مقام پر غور کرتے کرتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی بڑی
عظمت اور کامیابی معلوم ہوئی جس کے مقابل میں حضرت مسیح بہت ہی کمزور ثابت
ہوتے ہیں ۔ سورہ مائدہ میں ہے کہ نزول مائدہ کی درخواست جب حواریوں نے کی تو
حضرت اور آپ کے وہاں صاف لکھا ہے کہ قَالُوا نُرِيدُ أَن تَأْكُلَ مِنْهَا وَتَطْمَئِنَّ قُلُوبُنَا ہیں سورہ مائدہ میں ہے کہ نزول مائدہ کی درخواست جواریو
آپ کے
صحابہ کی فضیلت مسیح وَنَعْلَمَ أَن قَدْ صَدَقْتَنَا وَنَكُونَ عَلَيْهَا مِنَ الشَّهِدِينَ
اور ان کے حواریوں
وَتَعْلَمَ أَن قَدْ
وَنَعْلَمَ أَن قَدْ صَدَقْتَنَا
اس آیت سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ اس سے پہلے جس قدر معجزات مسیح کے بیان کئے
سے کہ سے کا
جاتے ہیں اور جو حواریوں نے دیکھے تھے ان سب کے بعد ان کا یہ درخواست کرنا اس امر
کی دلیل ہے کہ ان کے قلوب پہلے مطمئن نہ ہوئے تھے ۔ ورنہ یہ الفاظ کہنے کی ان کو کیا
ضرورت تھی ۔ وَتَطْمَئِنَّ قُلُوبُنَا
مسیح کی صداقت میں بھی اس سے پہلے کچھ شک ہی ساتھا۔ اور وہ اس جھاڑ پھونک کہ معجزہ
کی حد تک نہیں سمجھتے تھے۔ ان کے مقابلہ میں صحابہ کرام ایسے مطمئن اور قوی الایمان
تھے کہ قرآن شریف نے ان کی نسبت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ فرمایا ۔ اور الله
یہ بھی بیان کیا کہ ان پر سکینت نازل فرمائی ۔ یہ آیت مسیح علیہ السّلام کے معجزات کی
حقیقت کھولتی ہے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت قائم کرتی ہے ۔ صحابہ
کا کہیں ذکر نہیں۔ کہ انہوں نے کہا کہ ہم اطمینان قلب چاہتے ہیں بلکہ صحابہ کا یہ حال
کہ ان پر سکینت نازل ہوئی ۔ اور اور یہود یہود کا کا پر چال
ان کی حالت بتائی ۔ یعنی
یه
يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ رِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کی صداقت یہاں تک کھل کھل گئی تھی کہ ہ وہ اپنے بیٹوںکی بیٹوں کی طرح
شناخت کرتے تھے اور نصاری کا یہ نصاری کا یہ حال کہ ان کی آنکھوں سے آر آپ کو دیکھیں تو آنسو
جاری ہو جاتے تھے۔ یہ مراتب مسیح کو کہاں نصیب !
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۳۲۲، ۳۲۳
معصوم ہونے کے اسباب اور معصوم بنانے۔ ابنانے کے اسباب جس قدر ہمارے نبی صلی
معصوم ہونے کے حافظ اللہ علیہ وسلم کو میسر آئے تھے وہ کسی نبی کو کبھی نہیں ملے۔ اسی لئے عصمت کے مسئلہ میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس مقام اور درجہ پر ہیں وہاں اور کوئی نہیں ہے۔ خود کوئی
سے موازنہ

کبھی معصوم نہیں بن سکتا۔ بلکہ معصوم بنتا خدا تعالی کا کام ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر خدا کا بہت بڑا فضل تھا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے
وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا
اور اصل یہ ہے کہ انسان بچتا بھی فضل سے ہی ہے۔ پس جس شخص پر خدا تعالیٰ کا فضل
عظیم ہو۔ اور جس کو کل دنیا کے لئے مبعوث کیا گیا ہو اور جو رحمة للعالمین ہو
کر آیا ہو اس کی عصمت کا اندازہ اسی سے ہو سکتا ہے ۔ عظیم الشان بلندی پر جو شخص کھڑا ۔ انا
ہے ایک نیچے کھڑا ہوا اس سے مقابلہ کیا کر سکتا ہے۔ مسیح کی ہمت اور دعوت صرف بنی
اسرائیل کی گم شدہ بھیڑوں تک محدود ہے۔ پھر اس کی عصمت کا درجہ بھی اس حد تک کا
ہونا چاہئے۔ لیکن جو شخص کل عالم کی نجات اور رستگاری کے واسطے آیا ہے ۔ ایک
دانشمند خود سوچ سکتا ہے کہ اس کی تعلیم کیسی عالمگیر صداقتوں پر مشتمل ہوگی اور اسی لئے
وہ اپنی تعلیم اور تبلیغ میں کس درجہ کا معصوم ہو گا۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۳۶۴، ۳۶۵
قرآن شریف اور احادیث میں جو حضرت عیسی کے نیک اور معصوم ہونے کا ذکر
ہے۔ اس سے یہ مطلب نہیں کہ دوسرا کوئی نیک یا معصوم نہیں۔ بلکہ قرآن شریف اور قرآن میں مسیح کی ا یہ نہیں کہ دوسرا یا
حدیث نے ضرور تا یہود کے منہ کو بند کرنے کے لئے یہ فقرے بولے ہیں کہ یہود نعوذ مصونیت کے ذکری
باللہ مریم کو زنا کار عورت اور حضرت عیسی کو ولد الزنا کہتے تھے۔ اس لئے قرآن شریف
نے ان کا ذب کیا ہے کہ وہ ایسا کہنے سے باز آئیں۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۲۷۱
وجود
مسیح نے تو امام حسین علیہ السلام جتنا حوصلہ بھی نہ دکھلایا کیونکہ ان کو مفتر کی گنجائش نے تو مام علیہ جناحوصلہ بھی نہ کیونکہ کو مشرکی
تھی۔ اگر چاہتے تو جاسکتے تھے مگر جگہ سے نہ ہلے اور سینہ سپر ہو کر جان دی اور مسیح کو تو مفر امام حسین اور مسیح
ہی کوئی نہ تھا۔ یہودیوں کی قید میں تھے حوصلہ کیا دکھلاتے ۔
ملفوظات جلد ۴ صفحه ۱۰۷
۱۰ جنوری ۱۸۹۶ء پرچہ نور افشاں میں کسی نادان عیسائی نے

قتل تحسین فقر
شیطان پر غلب
اپنے یسوع کو مصداق قول الفقر فخری کا ٹھیرایا ۔ سو انہیں یاد رہے کہ فقر قابل
تحسین وہ ہے جس میں صاحب فقر کی سخاوت اور ایثار کا ثبوت ملے یعنی اس کو دنیادی
جائے ائے گی مگر وہ وہ دنیا دنیا کے کے مال مال کو و دنیا دنیا کے کے محتاجوں کو دے دے ۔ جیسا ہا کہ کہ ہمارے ہمارے نبی نبی صلی صلی اللہ
علیہ وسلم نے کیا کہ لکھو کھا روپیہ پایا اور محتاجوں کو دے دیا۔ ایک مرتبہ ایک کافر کو
اونٹوں اور بکریوں کا پہاڑ بھرا ہوا بخش دیا۔ آپ کے یسوع کا کسی محتاج کو ایک روٹی دینا بھی
ثابت نہیں۔ سو یسوع نے دنیا کو نہیں چھوڑا بلکہ دنیا نے یسوع کو چھوڑا ۔ ان کو کب مال
ملا جس کو لے کر انہوں نے محتاجوں کو دے دیا۔ وہ خود تو بار بار روتے ہیں کہ میرے
لئے سر رکھنے کی جگہ نہیں۔ ایسے فقر کے رنگ میں تو دنیا میں ہزار ہا لنگوٹی پوش موجود ہیں
جن کو داؤد نبی نے مورد غضب الہی قرار دیا ہے۔ اور ایسے فقر کے لئے یہ حدیث
ہے۔ الفقر سواد الوجه في الدارين
مجموعہ اشتہارات - جلد ۲ صفحه ۲۳۸
اسلامی تعلیم سے ثابت ہے کہ شیاطین بھی ایمان لے آتے ہیں۔ چنانچہ ہمارے سید
و مولی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرا شیطان مسلمان ہو گیا ہے۔ غرض ہر ایک
انسان کے ساتھ ایک شیطان ہوتا ہے۔ اور مطہر اور مقرب انسان کا شیطان ایمان لے ب انسان کا شیطان
آتا ہے۔ مگر افسوس کہ یسوع کا شیطان ایمان نہیں لا سکا۔ بلکہ الٹا اس کو گمراہ کرنے کی
فکر میں ہوا اور ایک پہاڑی پر لے گیا اور دنیا کی دولتیں دکھلائیں اور وعدہ کیا کہ سجدہ کرنے
پر یہ تمام دولتیں دے دوں گا۔ اور شیطان کا یہ مقولہ حقیقت میں ایک بڑی پیش گوئی
تھی اور اس بات کی طرف اشارہ بھی تھا کہ جب عیسائی قوم اس کو سجدہ کرے گی تو دنیا کی
تمام دولتیں ان کو دی جاویں گی۔ سو ایسا ظہور میں آیا۔ جن کے پیشوا نے خدا کہلا کر پھر
شیطان کی پیروی کی یعنی اس کے پیچھے ہو لیا۔ ان کا شیطان کو سجدہ کرنا کیا بعید تھا۔ غرض
عیسائیوں کی دولتیں در حقیقت اس سجدہ کی وجہ سے ہیں جو انہوں نے شیطان کو کیا اور
بود
ظاہر ہے کہ شیطانی وعدہ کے موافق سجدہ کے بعد عیسائیوں کو دنیا کی دولتیں دی
گئیں۔
معیار المذاہب۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۷۵، ۴۷۶ حاشیہ

آج کل کے یورپین فلاسفر باوجود عیسائی ہونے کے اس بات کو نہیں مانتے کہ
در حقیقت یسوع کو شیطان پھسلا کر ایک پہاڑی پر لے گیا تھا۔ کیونکہ وہ لوگ شیطان کے
تجسم کے قائل نہیں بلکہ خود شیطان کے وجود سے ہی منکر ہیں۔ لیکن در حقیقت علاوہ
پھلانے
خیالات ان فلاسفروں کے ایک خیال تو ضرور ہوتا ہے کہ اگر یہ واقعہ شیطان کی رفاقت کا
یہودیوں کے پہاڑوں اور گزر گاہوں میں ہوتا تو تو ضرور تھا کہ نہ صرف یسوع بلکہ کئی کے ایمان والے
یہودی بھی اس شیطان کو دیکھتے۔ اور کچھ شک نہیں کہ شیطان معمولی انسانوں کی طرح پر جرح و تنقید
نہیں ہو گا۔ بلکہ ایک عجیب و غریب صورت کا جاندار ہو گا جو دیکھنے والوں کو تعجب میں
ڈالتا ہو گا پس اگر در حقیقت شیطان یسوع کو بیداری میں دکھائی دیا تھا تو چاہئے تھا کہ اس
کو دیکھ کر ہزار ہا یہودی اس جگہ جمع ہو جاتے اور ایک مجمع اکٹھا ہو جاتا لیکن ایسا وقوع میں
نہیں آیا۔ اس لئے یورپین محقق اس کو کوئی خارجی واقع قبول نہیں کر سکتے۔ بلکہ وہ ایسے
بیہودہ تخیلات کی وجہ ت کی وجہ سے جن میں سے خدائی کا دعوی بھی ہے۔ انجیل کو دور سے
سلام کرتے ہیں۔ چنانچہ حال ہی میں ایک یورپین عالم نے عیسائیوں کی انجیل مقدس کی
نسبت یہ رائے ظاہر کی ہے کہ میری رائے میں کسی دانشمند آدمی کو اس بات کے یقین
دلانے کو کہ انجیل انسان کی بناوٹ بلکہ وحشیانہ ایجاد ہے۔ صرف اسی قدر ضرورت ہے
کہ وہ انجیل کو پڑھے۔ پھر صاحب بہادر یہ فرماتے ہیں کہ تم انجیل کو اس طرح پڑ ہو جیسے
کہ تم کسی اور کتاب کو پڑہتے ہو اور اس کی نسبت ایسے خیالات کرو جیسے کہ اور کتابوں کی
نسبت کرتے ہو۔ اپنی آنکھوں سے تعظیم کی پٹی نکال دو اور اپنے دل سے خوف کے
بھوت بھگا دو۔ اور دماغ اوہام سے خالی کرو ۔ تب انجیل مقدس پڑھو تو تم کو تعجب ہو گا
کہ تم نے ایک لحظہ کے لئے بھی کیونکر اس جہالت اور ظلم کے مصنف کو عظمند اور نیک اور
پاک خیال کیا تھا۔ ایساہی اور بہت سے فلاسفر سائنس کے جاننے والے جو انجیل کو نہایت
ہی کراہت سے دیکھتے ہیں۔ وہ انہیں ناپاک تعلیموں کی وجہ سے متنفر ہو گئے۔ جن کو
ماننا ایک عقلمند کے لئے در حقیقت نہایت درجہ جائے عار ہے۔ مثلاً یہ ایک
جھوٹا قصہ کہ ایک باپ ہے جو سخت مغلوب الغضب اور سب کو ہلاک کرنا چاہتا ہے۔ اور
ایک بیٹا ہے جس نے باپ کے مجنونانہ غضب کو اس طرح لوگوں سے ٹال دیا ہے کہ آپ
سولی پر چڑھ گیا۔ اب بیچارے محقق یورپین ایسی بیہودہ باتوں کو کیونکر مان لیں ۔ ایسا ہی
عیسائیوں کی یہ سادہ لوحی کے خیال کہ خدا کو تین جسم پر منقسم کر دیا۔ ایک وہ جسم جو آدمی
M

کی شکل میں ہمیشہ رہے گا جس کا نام ابن اللہ ہے۔ دوسرے وہ جسم جو کبوتر کی طرح ہمیشہ
رہے گا۔ جس کا نام روح القدس ہے ۔ تیسرے وہ جسم جس کے رہنے ہاتھ بیٹا جا بیٹھا ہے۔ وہ
ہے۔ اب کوئی عظمند ان اجسام ثلاثہ کو کیونکر قبول کرے ۔ لیکن شیطان کی ہمراہی کا
الزام یورپین فلاسفروں کے نزدیک کچھ کم ہنسی کا باعث نہیں۔ بہت کوششوں کے بعد
یہ تاویلیں پیش ہوتی ہیں۔ کہ یہ حالات یسوع کے دماغی قومی کے اپنے تخیلات تھے اور
اس بات کو بھی مانتے ہیں کہ تندرستی اور صحت کی حالت میں ایسے مکرہ تخیلات پیدا نہیں
ہو سکتے۔ بہتوں کو اس بات کی ذاتی تحقیقات ہے کہ مرگی کی بیماری کے مبتلا اکثر شیاطین کو
اسی طرح دیکھا کرتے ہیں ۔ وہ بعینہ ایسا ہی بیان کیا کرتے ہیں کہ ہمیں شیطان فلاں
فلاں جگہ لے گیا اور یہ یہ عجائبات دکھلائے۔
غرض یسوع کا یہ واقعہ شیطان کے ہمراہ کا مرض صرع پر صاف دلیل ہے
اور ہمارے پاس کئی وجوہ ہیں جن کے مفضل لکھنے کی ابھی ضرورت نہیں اور یقین ہے کہ
محقق عیسائی جو پہلے ہی ہماری اس رائے سے اتفاق رکھتے ہیں، انکار نہیں کریں گے اور جو
نادان پادری انکار کریں تو ان کو اس بات کا ثبوت دینا چاہئے کہ یسوع کا شیطان کے
ہمراہ جانا در حقیقت بیداری کا ایک واقع ہے ۔ اور صرع وغیرہ کے لحوق کا نتیجہ
نہیں مگر ثبوت میں معتبر گواہ پیش کرنے چاہئیں جو رویت کی گواہی دیتے ہوں اور معلوم
ہوتا ہے کہ کبوتر کا اترنا اور یہ کہنا کہ تو میرا پیارا بیٹا ہے در حقیقت یہ بھی ایک مرگی کا دورہ تھا
۔ جس کے ساتھ ایسے تخیلات پیدا ہوئے۔ اور ایک مرتبہ یسوع کے
چاروں حقیقی بھائیوں نے اس وقت کی گورنمنٹ میں درخواست بھی دی تھی کہ یہ شخص
دیوانہ ہو گیا ہے اس کا کوئی بندوبست کیا جائے یعنی عدالت کے جیل خانہ میں داخل کیا
جاوے تاکہ وہاں دستور کے موافق اس کا علاج ہو تو یہ درخواست بھی صریح اس بات پر
دلیل ہے کہ یسوع در حقیقت بوجہ بیماری مرگی کے دیوانہ ہو گیا تھا۔
معیارا المذاہب۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۸۱ تا ۴۸۴ حاشیه
حضرت مسیح ایک انجیر کی طرف دوڑے گئے تا اس کا پھل کھائیں اور روح القدس
سوال یہ ہے کہ شیطان کو کس کس نے یسوع کے ساتھ دیکھا تھا۔ منہ

·

آج 10 میں سے 10 باقی