باب نہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح علیہ السلام

مسیحی انفاس, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ہمہ یہ سب
آنحضرت دس
ساتھ ہی تھا مگر روح القدس نے یہ اطلاع نہ دی کہ اس وقت انجیر پر کوئی پھل نہیں۔ بایں لیے عرب کے ولی کی
سب لوگ جانتے ہیں کہ شاذ و نادر معدوم کے کے حکم میں ہوتا ہے پس جس حالت مفصل میں سراسر خدائی کا
میں ہمارے ے سید و مولی محمد مصطفے صلی مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے دس لاکھ کے قریب قول و فعل ہی جلوہ نظر آتا ہے
میں سراسر خدائی کا ہی جلوہ نظر آتا ہے اور ہر بات میں حرکات میں سکنات میں اقوال میں
افعال میں روح القدس کے چمکتے ہوئے انوار نظر آتے ہیں تو پھر اگر ایک آدھ بات میں
بشریت کی بھی بُو آوے تو اس سے کیا نقصان ۔ بلکہ ضرور تھا کہ بشریت کے تحقق کے لئے
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا تا لوگ شرک کی بلا میں مبتلا نہ ہو جائیں۔
آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱۱۰ ، ۱۱۶
کو
حضرت مسیح ایک بار چھوڑ ہزار بار کہیں کہ میں خدا ہوں لیکن کون ان کی خدائی کا
اعتراف کر سکتا ہے جبکہ انسانیت کا اقبال بھی اس کے وجود میں نظر نہیں آتا۔ دشمنوں کر سکتاہے کا کے وجود میں
گورنمنٹ کا کے نرغہ میں آپ پھنس جاتے ہیں اور ان سے طمانچے کھاتے ہوئے صلیب پر لٹکائے طمانچے کھاتے ہوئے صلیب پر لٹکائے ہیں اور پھلوں اور
جاتے ہیں باوجودیکہ وہ طعن کرتے ہیں کہ اگر تو خدا کا بیٹا ہے تو صلیب سے اتر آ۔ مگر آپ وہ کہ تو
خاموش ہیں اور کوئی خدائی کا کرشمہ نہیں دکھاتے۔ بر خلاف اس کے ہمارے نبی صلی اور
اللہ علیہ و سلم کے خلاف خسرو پرویز نے منصوبہ کیا اور آپ کو گرفتار کر کے قتل کرنا
چاہا۔ مگر اس رات خود ہی ہلاک ہو گیا۔ اور ادھر حضرت مسیح کو ایک معمولی چپراسی پکڑ کر
ربانی رعب
نے جاتا ہے۔ تائید الہی کا کوئی پتہ نہیں ملا۔
لملفوظات جلد ۳ صفحه ۳۶۵
جب ہم حضرت مسیح اور جناب خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اس بات میں مقابلہ
کرتے ہیں کہ موجودہ گورنمنٹوں نے ان کے ساتھ کیا برتاؤ کیا اور کس قدر ان کے ربانی حکومت وقت کا برتاد
رعب اور یا تائید الہی نے اثر دکھایا۔ تو ہمیں اقرار کرنا پڑتا ہے کہ حضرت مسیح میں بمقابلہ اور زبانی رعب و تائید الہی میں موازنہ جناب مقدس نبوی خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی خدائی تو کیا نبوت کی شان بھی پائی
نہیں جاتی ۔ جناب مقدس نبوی کے جب پادشاہوں کے نام فرمان جاری ہوئے تو قیصر
روم نے آہ کھینچ کر کہا کہ میں تو عیسائیوں کے پنجہ میں مبتلا ہوں ۔ کاش اگر مجھے اس جگہ
سے نکلنے کی گنجائش ہوتی تو میں اپنا فخر سمجھتا کہ خدمت میں حاضر ہو جاؤں اور غلاموں کی

طرح جناب مقدس کے پاؤں دھویا کروں۔ مگر ایک خبیث اور پلید دل بادشاہ کسری
ایران کے فرمانروا نے غصہ میں آکر آپ کے پکڑنے کے لئے سپاہی بھیج دیئے ۔ وہ شام
کے قریب پہنچے اور کہا کہ ہمیں گرفتاری کا حکم ہے۔ آپ نے اس بیہودہ بات سے اعراض
کر کے فرمایا تم اسلام قبول کرو اس وقت آپ صرف دو چار اصحاب کے ساتھ مسجد میں
بیٹھے تھے مگر ربانی رعب سے وہ دونوں بید کی طرح کانپ رہے تھے۔ آخر انہوں نے کہا
کہ ہمارے خداوند کے حکم یعنی گرفتاری کی نسبت جناب عالی کا کیا جواب ہے کہ ہم جواب ہی
لے جائیں ۔ حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا کل تمہیں جواب ملے نبی
گا۔ صبح کو جو وہ حاضر ہوئے تو آنجناب نے فرمایا کہ وہ جسے تم خداوند خداوند کہتے ہو ۔ وہ
خداوند نہیں ہے خداوند وہ ہے جس پر موت اور فناطاری نہیں ہوتی ۔ مگر تمہار ا نداوند
آج رات کو مارا گیا۔ میرے بچے خداوند نے اسی کے بیٹے شیرویہ کو اس پر مسلط کر
دیا۔
سوده آج رات اس کے ہاتھ سے قتل ہو گیا اور یہی جواب ہے۔ یہ بڑا معجزہ تھا۔ اس
کو دیکھ کر اس ملک کے ہزار ہا لوگ ایمان لائے۔ کیونکہ اسی رات در حقیقت خسرو پرویز
یعنی کسری مارا گیا تھا۔ اور یاد رکھنا چاہئے کہ یہ بیان انجیلوں کی بے سروپا اور بے اصل
باتوں کی طرح نہیں بلکہ احادیث صحیحہ اور تاریخی ثبوت اور مخالفوں کے اقرار سے ثابت
ہے۔ چنانچہ ڈیونیورٹ صاحب بھی اس قصہ کو اپنی کتاب میں لکھتا ہے لیکن اس وقت
کے بادشاہوں کے سامنے حضرت مسیح کی جو عزت تھی وہ آپ پر پوشیدہ نہیں۔ وہ اوراق
شاید اب تک انجیل میں موجود ہوں گے جن میں لکھا ہے کہ ہیرودیس نے حضرت مسیح کو
مجرموں کی طرح پلاطوس کی طرف چالان کیا۔ اور وہ ایک مدت تک شاہی حوالات میں
رہے۔ کچھ بھی خدائی پیش نہیں گئی۔ اور کسی بادشاہ نے یہ نہ کہا کہ میرا فخر ہو گا اگر میں
اس کی خدمت میں رہوں ۔ اور اس کے پاؤں دھویا کروں ۔ بلکہ پلا طوس نے یہودیوں
کے حوالہ کر دیا۔ کیا ہی خدائی تھی۔ عجیب مقابلہ ہے۔ دو شخصوں کو ایک ہی قسم کے
واقعات پیش آئے اور دونوں نتیجہ میں ایک دوسرے سے بالکل ممتاز ثابت ہوتے
ہیں۔ ایک شخص کے گرفتار کرنے کو ایک متکبر جبار کا شیطان کے وسوسہ سے برانگیختہ
ہوتا اور خود آخر لعنت الہی میں گرفتار ہو کر اپنے بیٹے کے ہاتھ سے بڑی ذلت کے ساتھ
قتل کیا جاتا اور ایک دوسرا انسان جسے قطع نظر اپنے اصلی دعوؤں کے غلو کرنے والوں نے

آسمان پر چڑہا ہار رکھا ہے۔ بیچ بیچ گرفتار ہو جاتا ۔ چالان کیا جانا اور اور عجیب ہیبت کے ساتھ
ظالم پولیس کی حوالت میں ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کیا جاتا ۔ افسوس یہ عقل
کی ترقی کا زمانہ اور ایسے بیہودہ عقائد ۔ شرم ! شرم ! شرم !
اگر یہ کہو کہ کسی کتاب میں لکھا ہے کہ قیصر روم نے یہ تمنا کی کہ اگر میں جناب
مقدس نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچ سکتا ت میں ایک ادنی خادم بن کر پاؤں
دھویا کرتا۔ اس کے جواب میں آپ کے لئے اصح الکتب بعد کتاب اللہ صحیح بخاری کی
عبارت لکھتا ہوں ۔ ذرا آنکھیں کھول کر پڑھو اور وہ یہ ہے۔
وقد كنت أعلم انه خارج ولم اكن اظن انه منكم فلو
انى اعلم اني اخلص اليه لتجشمت لقاءها ولو كنت عندها
لغسلت عن قدميه (دیکھو ص ٢)
یعنی یہ تو مجھے معلوم تھا کہ نبی آخر الزمان آنے والا ہے۔ مگر مجھ کو یہ خبر نہیں تھی کہ وہ تم
میں سے ہی (اے اہل عرب ) پیدا ہو گا۔ پس اگر میں اس کی خدمت میں پہنچ سکتا تو میں
بہت ہی کوشش کرتا ۔ کہ اس کا دیدار مجھے نصیب ہو۔ اور اگر میں اس کی خدمت میں
ہوتا تو میں اس کے پاؤں دھویا کرتا۔ اب اگر کچھ غیرت اور شرم ہے تو سیح کے لئے یہ
تعظیم کسی بادشاہ کی طرف سے جو اس کے زمانہ میں تھا پیش کرو اور نقد ہزار روپیہ ہم سے
لے لو۔ اور کچھ ضرورت نہیں کہ انجیل سے ہی بلکہ پیش کرو۔ اگر چہ کوئی نجاست میں
پڑا ہو اور ق ہی پیش کر دو ۔ اور اگر کوئی بادشاہ یا امیر نہیں تو کوئی چھوٹا سا نواب ہی پیش کر
دو۔ اور یاد رکھو کہ ہر گز پیش نہ کر سکو گے۔ پس یہ عذاب بھی جہنم کے عذاب سے کچھ
کم نہیں کہ آپ ہی بات کو اٹھا کر پھر آپ ہی ملزم ہو گئے۔ بات اٹھا آپسی
نور القرآن - حصہ دوم - روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۳۸۴ تا ۷ ۳۸
ہمارے سید و مولی جناب مقدس نبوی کی تعلیم کا اعلیٰ نمونہ اس جگہ ثابت ہوتا ہے اور
وہ یہ کہ جس توریہ کو آپ کا یوں شیر مادر کی طرح تمام عمر استعمال کر تا رہا بہ آنحضرت حضرت میں کا رویہ اور یسوع مارکی
صلی اللہ علیہ وسلم نے حتی الوسع اس سے مجتنب رہنے کا حکم کیا ہے۔ تا مفہوم کیا تا مفہوم کلام کا آنحضرت کی شجاعت
اپنی ظاہری صورت میں بھی کذب سے مشابہ نہ ہو۔ مگر کیا کہیں اور کیا لکھیں کہ آپ کے صورت میں مشابہ ہو کر کیا کہیں اور کیا میہ
یسوع صاحب اس قدر التزام سچائی کا نہ کر سکے ۔ جو شخص خدائی کا دعوی کرے وہ وہ نو تو شیر
لو

سلب امراض کے لحاظ
سے موازنہ
ببر کی طرح دنیا میں آنا چاہئے تھا نہ کہ ساری عمر تور یہ اختیار کر کے اور تمام باتیں کذب دنیا
کے ہم رنگ کہہ کر یہ ثابت کر دیوے ۔ کہ وہ ان افراد کاملہ میں سے نہیں ہے جو مرنے
سے لا پرواہ ہو کر دشمنوں کے مقابل پر اپنے تئیں ظاہر کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ پر پورا
بھروسہ رکھتے ہیں۔ اور کسی مقام میں بزدلی نہیں دکھلاتے۔ مجھے تو ان باتوں کو یاد کر کے
رونا آتا ہے کہ اگر کوئی ایسے ضعیف القلب یسوع کی اس ضعف حالت اور توریہ پر جو ایک
قسم کا کذب ہے اعتراض کرے تو ہم کیا جواب دیں۔ جب میں دیکھتا ہوں کہ جناب
سید المرسلین جنگ احد میں اکیلے ہونے کی حالت میں برہنہ تلواروں کے سامنے کہہ رہے
تھے ۔ میں محمد ہوں ۔ میں نبی اللہ ہوں۔ میں ابن عبد المطلب ہوں ۔ اور
پھر دوسری طرف دیکھتا ہوں کہ آر آپ کا یسوع کانپ کانپ کر اپنے شاگردوں کو یہ خلاف واقعہ تعلیم دیتا ہے کہ کسی سے نہ کہنا کہ دیتا ہے کہ کسی سے نہ کہنا کہ میں یسوع میچ ہوں ۔ حالانکہ اس کلمہ سے
کوئی اس کو قتل نہیں کرتا تو میں دریائے حسرت میں غرق ہو جاتا ہوں کہ یا الہی یہ شخص بھی
نبی ہی کہلاتا ہے۔ جس کی شجاعت کا خدا کی راہ میں یہ حال ہے۔
نور القرآن ۔ حصہ دوم ۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۰۶ ، ۴۰۷
علاج کی چار صورتیں تو عام ہیں۔ دوا سے۔ غذا سے ۔ عمل ہے۔ پرہیز سے علاج کی تو غذا سے
کیا جاتا ہے۔ ایک پانچویں قسم بھی ہے جس سے سلب امراض ہوتا ہے وہ توجہ
ہے۔ حضرت مسیح علیہ السلام اسی توجہ سے سلب امراض کیا کرتے تھے۔ اور یہ سلب علیہ
امراض کی قوت مومن اور کافر کا امتیاز نہیں رکھتی ۔ بلکہ اس کے لئے نیک چلن ہونا بھی
ضروری نہیں ہے۔ نبی اور عام لوگوں کی توجہ میں اتنا فرق ہوتا ہے کہ نبی کی توجہ کسی نہیں
ہوتی ۔ وہی ہوتی ہے۔ آج کل ڈوئی جو بڑے دعوے کرتا ہے ۔ یہ بھی وہی سلب
ہوئی۔
امراض ہے۔ توجہ ایک ایسی چیز ہے کہ اس سے سلب ذنوب بھی ہو جاتا ہے۔ ہمارے نبی
صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہ اور مسیح علیہ السلام کی توجہ میں یہ فرق ہے کہ مسیح کی توجہ سے سلب
امراض ہوتا تھا ۔ مگر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہ سے سلب ذنوب ہوتا تھا۔ اور
اس وجہ سے آپ کی قوت قدسی کمال کے درجہ پر پہنچی ہوئی تھی۔ دعا بھی توجہ ہی کی ایک قسم
کہ سہو ہے یہ واقعہ غزوہ حنین کا ہے ۔ مرتب

ہوتی ہے۔ توجہ کا سلسلہ کڑیوں کی طرح ہوتا ہے۔ جو لوگ حکیم اور ڈاکٹر ہوتے ہیں
۔ ان کو اس فن میں مہارت پیدا کرنی چاہئے۔ مسیح کی توجہ چونکہ زیادہ تر سلب امراض کی
طرف تھی اس لئے۔ لئے سلب ذنوب میں وہ کامیابی نہ ہونے کی وجہ یہی تھی۔ کہ جو جماعت
انہوں نے طیار کی وہ اپنی صفائی نفس اور تزکیہ باطن میں ان مدارج کو پہنچ نہ سکی جو جلیل
الشان صحابہ کو ملی۔ اور یہاں تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدیمی باثر تھی کہ
آج اس زمانہ میں بھی تیرہ سو برس کے بعد سلب ذنوب کی وہی قوت اور تاثیر رکھتی ہے جو
اس وقت میں رکھتی تھی۔ مسیح اس میدان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر گز مقابلہ
نہیں کر سکتے۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۳۶۸
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے زمانہ میں ایرانی لوگ مشرک تھے اور قیصر
روم جو کہ عیسائی تھا دراصل موحد تھا اور مسیح کو ابن اللہ نہیں مانتا تھا ۔ اور جب اس کے
سامنے مسیح کا وہ ذکر جو قرآن میں درج ہے پیش کیا گیا تو اس نے کہا میرے نزدیک مسیح کا انحضرت کے سلب
درجہ اس سے ذرہ بھی زیادہ نہیں جو قرآن نے بتلایا ہے۔ حدیث میں بھی اس کی گواہی ہیں
نے
بخاری میں موجود ہے۔ کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ وہی کلام ہے جو توریت میں ی برکت میں کولہی رہتا ہوں کہ یہ وہی کلام ہے ۔ ہے۔ اور اس کی حیثیت نبوت سے بڑھ کر نہیں ہے۔ اسی پر یہ آیت نازل ہوئی کہ
الم غُلِبَتِ الرُّومُ فِي أَدْنَى الْأَرْضِ وَهُم مِّنْ بَعْدِ
غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ فِي بِضْعِ سِنِينَ لِلَّهِ الْأَمْرُ
مِن قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ وَيَوْمَيذِ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ
یعنی روم اب مغلوب ہو گیا ہے مگر تھوڑے عرصہ میں (۹ سال میں) پھر غالب ہو
گا۔ عیسائی لوگ نہایت شرارت سے کہتے ہیں کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم ) نے
دونوں طاقتوں کا اندازہ کر لیا تھا اور پھر فراست سے یہ پیش گوئی کر دی تھی۔ ہم کہتے ہیں
کہ اسی طرح مسیح بھی بیماروں کو دیکھ کر اندازہ کر لیا کرتا تھا جو اچھے ہونے کے قابل نظر آتے
تھے ان کا سلب امراض کر دیتا۔ اس طرح تو سارے معجزات ان کے ہاتھ سے جاتے
ہیں ۔ يَومَئِذٍ يَفْرَحُ المُؤْمِنُونَ اس دن مومنوں کو دو خوشیاں ہوں گی ۔ ایک
امراض کا ن
کا نمونہ صحابہ

آج 10 میں سے 10 باقی