باب دہم : حضرت مسیح علیہ السلام کے نشانات ، معجزات اور پیش گوئیاں

مسیحی انفاس

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

باب دہم
حضرت مسیح علیہ السلام
کے
نشانات ، معجزات
اور
پیش گوئیاں
أَنِّي قَدْ جِئْتُكُم بِتَايَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ
أَنِّي أَخْلُقُ لَكُم مِّنَ الطِينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَأَنفُخُ فِيهِ
فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللَّهِ وَأُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ
وَأَحْيِ الْمَوْتَى بِإِذْنِ اللَّهِ وَأُنَبِّئُكُم بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ
فِي بُيُوتِكُمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لَكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
سورة ال عمران

خدائے تعالی اپنے اذن اور ارادہ سے کسی شخص کو
موت اور حیات اور ضرر اور نفع کا مالک نہیں بنا تا نبی لوگ
دعا اور تضرع سے معجزہ مانگتے ہیں۔ معجزہ نمائی کی ایسی
قدرت نہیں رکھتے جیسا کہ انسان کو ہاتھ پیر ہلانے کی
قدرت ہوتی ہے۔ غرض معجزہ کی حقیقت اور مرتبہ سے یہ
امر بالاتر اور ان صفات خاصہ خدا تعالی میں سے ہے جو کسی
حالت میں بشر کو مل نہیں سکتیں۔ معجزہ کی حقیقت یہ ہے
کہ خدا تعالی ایک امر خارق عادت یا ایک امر خیال اور گمان
سے باہر اور امید سے بڑھ کر ایک اپنے رسول کی عزت اور
صداقت ظاہر کرنے کے لئے اور اس کے مخالفین کی بھر اور
مغلوبیت جتلانے کی غرض سے اپنے ارادہ خاص سے یا اس
رسول کی دعا اور درخواست سے آپ ظاہر فرماتا ہے مگر ایسے
طور سے جو اس کی صفات وحدانیت و تقدس و کمال کے
منافی و مغائر نہ ہو اور کسی دوسرے کی وکالت یا کار سازی کا
اس میں کچھ دخل نہ ہو۔
ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۷۰ ، ۲۶۱ حاشیہ

قرآن شریف میں حضرت مسیح ابن مریم کے معجزات کا ذکر اس غرض سے معجزات
زیادہ ہوئے ہیں بلکہ اس غرض سے ہے کہ یہودی اس کے معجزات سے قطعا منکر تھے اور سے۔
اس کو فریبی اور مکار کہتے تھے پس خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں یہودیوں کے دفع
اعتراض کے لئے مسیح ابن مریم کو صاحب معجزہ قرار دیا۔
نسیم دعوت صفحه ۱۵، ۱۶
قرآن شریف نے
یہودیوں کے دفع
اعتراض کے لئے مسیح
ابن مریم کو صاحب
معجزہ قرار دیا
معجزات تین قسم کے ہوتے ہیں۔ دعائیہ ار ہایہ اور قوت قدسیہ کے معجرات۔
ارہا یہ میں دعا کو دخل نہیں ہوتا۔ قوت قدسیہ کے مجربات ایسے ہوتے ہیں۔ جیسے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی میں انگلیاں رکھ دی تھیں اور لوگ پانی پیتے چلے مجمورت تھی تم سے
معجزات
گئے۔ یا کنویں میں لب گرادیا اور اس کا پانی میٹھا ہو گیا مسیح کے معجزات اس قسم کے بھی ہوتے ہیں
تھے۔ خود ہم کو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔ کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں
گے۔
الحکم جلد ۱۲ نمبر ۴۴ مورخہ ۲۶ جولائی ۱۹۰۸ء صفحہ ۳
پھر میں دعوت حق کی غرض سے دوبارہ اتمام حجت کرتا ہوں کہ یہ حقیقی نجات اور
حقیقی نجات کے برکات اور ثمرات صرف انہیں لوگوں میں موجود ہیں جو حضرت محمد اللہ تعالیٰ صرف نشان
مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے اور قرآن کریم کے احکام کے سچے تا بعدار دکھانے کا وعدہ دیتا
ہیں اور میراد علوی قرآن کریم کے مطابق صرف اتنا ہے کہ اگر کوئی حضرت عیسائی صاحب ہے
اس نجات حقیقی کے منکر ہوں جو قرآن کریم کے وسیلہ سے مل سکتی ہے تو انہیں اختیار
ہے کہ وہ میرے مقابل پر نجات حقیقی کی آسمانی نشانیاں اپنے مسیح سے مانگ کر پیش

دکھانے سے انکار کیا
کریں مگر اب بالخصوص رعایت شرائط بحث کے لحاظ سے میرے مخاطب اس بارہ میں ڈپٹی
عبد اللہ آتھم صاحب ہیں۔ صاحب موصوف کو چاہئے کہ انجیل شریف کی علامات
قرار دادہ کے موافق سچا ایماندار ہونے کی نشانیاں اپنے وجود میں ثابت کریں اور اس
طرف میرے پر لازم ہو گا کہ میں سچا ایماندار ہونے کی نشانیاں قرآن کریم کے رو سے
اپنے وجود میں ثابت کروں ۔ مگر اس جگہ یاد رہے کہ قرآن کریم ہمیں اقتدار نہیں بخشا
بلکہ ایسے کلمہ سے ہمارے بدن پر لرزہ آتا ہے۔ ہم نہیں جانتے کہ وہ کسی قسم کانشان
دکھلائے گا وہی خدا ہے سوا اس کے اور کوئی خدا نہیں ہاں یہ ہماری طرف سے اس بات کا
عہد پختہ ہے جیسا کہ اللہ جل شانہ نے میرے پر ظاہر کر دیا ہے کہ ضرور مقابلہ کے وقت
میں فتح پاؤں گا۔ مگر یہ معلوم نہیں کہ خدا تعالی کس طور سے نشان دکھلائے گا اصل مدعا تو
یہ ہے کہ نشان ایسا ہو کہ انسانی طاقتوں سے بڑھ کر ہو یہ کیا ضرور ہے کہ ایک بندہ کو خدا
ٹھرا کر اقتدار کے طور پر اس سے نشان مانگا جائے ہمارا یہ مذہب نہیں اور نہ ہمارا یہ عقیدہ
ہے اللہ جل شانہ ہمیں صرف عموم اور کلی طور پر نشان دکھلانے کا وعدہ دیتا ہے ۔ اگر
اس میں میں جھوٹا نکلوں تو جو سزا آپ تجویز کریں خواہ سزائے موت ہی کیوں نہ ہو مجھے
منظور ہے۔ لیکن اگر آپ حد اعتدال و انصاف کو چھوڑ کر مجھ سے ایسے نشان چاہیں گے
جس طرز سے حضور مسیح بھی دکھلا نہیں سکتے بلکہ سوال کرنے والوں کو ایک دو گالیاں
سناویں تو ایسے نشان دکھلانے کا دم مارنا بھی میرے نزدیک کفر ہے۔
جنگ مقدس روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۵۶ ۱۵۷
یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کو جو کچھ عجائب و غرائب اہل حق پر منکشف ہوتے ہیں اور جو کچھ
برکات ان میں پائے جاتے ہیں وہ کسی طالب پر تب کھونے جاتے ہیں کہ جب وہ طالب تب
حضرت مسیح نے معجزہ کمال صدق اور اخلاص سے بہ نیت ہدایت پانے کے رجوع کرتا ہے اور جب وہ ایسے طور
سے رجوع کرتا ہے تو تب جس قدر اور جس طور سے انکشاف مقدر ہوتا ہے وہ بارادہ
خالص الہی ظہور میں آتا ہے مگر جس جگہ سائل کے صدق اور نیت میں کچھ فتور ہوتا ہے
اور سینہ خلوص سے خالی ہوتا ہے تو پھر ایسے سائل کو کوئی نشان دکھلایا نہیں جاتا۔ یہی
عادت خداوند تعالیٰ انبیاء کرام سے ہے جیسا کہ یہ بات انجیل کے مطالعہ سے نہایت ظاہر
ہے کہ کئی مرتبہ یہودیوں نے مسیح سے کچھ معجزہ دیکھنا چاہا۔ تو اس نے معجزہ دکھلانے سے

صاف انکار کیا اور کسی گزشتہ معجزہ کا بھی حوالہ نہ دیا۔ چنانچہ مرقس کی انجیل کے آٹھ
باب اور باراں آیت میں بھی اس کی تصریح ہے اور عبارت مذکور یہ ہے۔ تب فریسی نکلے
اور اس سے (یعنی مسیح سے ) حجت کر کے اس کے امتحان کے لئے آسمان سے کوئی
نشان چاہا۔ اس نے اپنے دل میں آہ کھینچ کر کہا اس زمانہ کے لوگ کیوں نشان چاہتے
ہیں۔ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ اس زمانہ کے لوگوں کو کوئی نشان دیا نہ جائے گا۔ سو
اگر چہ بظاہر دلالت عبارت اسی پر ہے کہ مسیح سے کوئی معجزہ صادر نہیں ہوا لیکن اصلی معنے
اس کے ہی ہیں کہ اس وقت تک مسیح سے کوئی معجزہ ظہور میں نہیں آیا تھا تب ہی اس نے
کسی گزشتہ متعجزہ کا حوالہ نہیں دیا کیونکہ یہود میں صاحب صدق اور اخلاص کم تھے تاکسی
کے حسن ارادت کے لحاظ سے کوئی معجزہ ظہور میں آتا۔ لیکن اس کے بعد جب لوگ
صاحب صدق اور ارادت پیدا ہو گئے اور طالب حق بن کر مسیح کے پاس آئے تو وہ معجزات
دیکھنے سے محروم نہیں رہے چنانچہ یہودا اسکریوطی کی خراب نیت پر مسیح کا مطلع ہو جاتا یہ
اس کا ایک معجزہ ہی تھا جو اس نے اپنے شاگردوں اور صادق الاعتقاد لوگوں کو دکھلایا۔ اس کا ایک جزء ہی تھا جوا! اگر چہ اس کے دوسرے سب عجیب کام بباعث قصہ حوض اور بوجہ آیت مذکورہ بالا کے
مخالف کی نظر میں قابل انکار اور محل اعتراض ٹھر گئے اور اب بطور حجت مستعمل نہیں
ہو سکتے۔ لیکن معجزہ مذکورہ بالا منصف مخالف کی نظر میں بھی ممکن ہے کہ ظہور میں آیا
ہو۔ غرض معجزات اور خوارق کے ظہور کے لئے طالب کا صدق اور اخلاص شرط ہے۔
اور صدق اور اخلاص کے یہی آثار و علامات ہیں کہ کینہ اور مکابرہ درمیان نہ ہو۔ اور صبر
اور ثبات اور غربت اور تذلیل سے بہ نیت ہدایت پانے کے کوئی نشان طلب کیا جائے اور
پھر اس نشان کے ظہور تک صبر اور ادب سے انتظار کیا جائے تا خداوند کریم وہ بات ظاہر
کرے جس سے طالب صادق یقین کامل کے مرتبہ تک پہنچ جائے۔
براہین احمدیہ - روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۴۵۱، ۴۵۲
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
یہودیوں نے حضرت مسیح علیہ السلام سے کئی معجزات دیکھے مگر ان سے کچھ فائدہ نہ
اٹھایا اور انکار کرنے کے لئے ایک دوسرا پہلو لے لیا کہ ایک شخص کی بعض پیش گوئیاں مسیح کے موت سے
پوری نہیں ہوئیں جیسا کہ باراں تختوں کی پیش گوئی جو حواریوں کے لیے کی گئی تھی۔ ان سو سے فائدہ نہ اٹھایا

اٹھا سکتا ہے
میں سے ایک مرتد ہو گیا۔ یہودیوں کا بادشاہ ہونے کا دعوی بے بنیاد ثابت ہوا اور پھر
تاویل کی گئی کہ میری مراد اس سے آسمانی بادشاہت ہے۔ اور یہ بھی پیش گوئی حضرت
کہ
مسیح نے کی تھی کہ ابھی اس زمانہ کے لوگ زندہ ہوں گے کہ میں پھر دنیا میں آؤں
گا۔ مگر یہ پیش گوئی بھی صریح طور پر جھوٹی ثابت ہوئی ۔ اور پھر پہلے نبیوں نے مسیح کی
نسبت یہ پیش گوئی کی تھی کہ وہ نہیں آئے گا جب تک کہ الیاس دوبارہ دنیا میں نہ آجائے دوباره مگر الیاس نہ آیا۔ اور یسوع ابن مریم نے یونہی مسیح موعود ہونے کا دعوی کر دیا حالانکہ
الیاس دوبارہ دنیا میں نہ آیا۔ اور جب پوچھا گیا تو الیاس موعود کی جگہ یوحنا یعنی بھی نبی کو
الیاس شہر ا دیا ۔ تاکسی طرح مسیح موعود بن جائے حالانکہ پہلے نبیوں نے آنے والے
الیاس کی نسبت ہر گز یہ تاویل نہیں کی اور خود یو حتا نبی نے الیاس سے مراد وہی الیاس مراد
رکھا جو دنیا سے گزر گیا تھا۔ مگر مسیح نے یعنی یسوع بن مریم نے اپنی بات بنانے کے لئے
پہلے نبیوں اور تمام راست بازوں کے اجماع کے بر خلاف الیاس آنے والے سے مراد
یوحنا اپنے مرشد کو قرار دے دیا اور عجیب یہ کہ یوحنا اپنے الیاس ہونے سے خود منکر ہے
مگر تاہم یسوع ابن مریم نے زبر دستی اس کو الیاس شہر ا ہی دیا۔
اب سوچنے کی بات ہے کہ یہودیوں نے حضرت مسیح علیہ السلام کے نشانوں سے کچھ
بھی فائدہ نہ اٹھایا اور اب تک کہتے ہیں کہ اس سے کوئی معجزہ نہیں ہوا صرف مکر و فریب
تھا۔ اسی لئے حضرت مسیح کو کہنا پڑا کہ اس زمانہ کے حرام کار مجھ سے معجزہ مانگتے ہیں انہیں
کوئی معجزہ دکھایا نہیں جائے گا۔
در حقیقت معجزات کی مثال ایسی ہے جیسے چاندنی رات کی روشنی جس کے کسی حصہ
میں کچھ بادل بھی ہو مگر وہ شخص جو شب کو ر ہو جو رات کو کچھ دیکھ نہیں سکتا اس کے لئے یہ
معجزات سے فائدہ کون چاندنی کچھ مفید نہیں۔ ایسا تو ہر گز نہیں ہو سکتا اور نہ کبھی ہوا کہ اس دنیا کے معجزات اسی
رنگ سے ظاہر ہوں جس رنگ سے قیامت میں ظہور ہو گا۔ مثلاً دو تین سو
مردے زندہ ہو جائیں اور بہشتی پھل ان کے پاس ہوں اور دوزخ کی آگ کی چنگاریاں بھی
پاس رکھتے ہوں اور شہر شہر دورہ کریں اور ایک نبی کی سچائی پر جو قو سچائی پر جو قوم کے درمیان ہو گا ہو گواہی
دیں اور لوگ ان کو شناخت کر لیں کہ در حقیقت یہ لوگ مر چکے تھے اور اب زندہ ہو گئے ے اور ہو
ہیں اور وعظوں اور لیکچروں سے شور مچادی کہ در حقیقت یہ شخص جو نبوت کا دعوی کرتا
ہے سچا ہے۔ سو یا د رہے کہ ایسے معجزات کبھی ظاہر نہیں ہوئے اور نہ آئندہ قیامت سے

پہلے کبھی ظاہر ہوں گے۔ اور جو شخص دعوی کرتا ہے کہ ایسے معجزات کبھی ظاہر ہو چکے
ہیں وہ محض بے بنیاد قصوں سے فریب خوردہ ہے اور اس کو سنت اللہ کا علم نہیں اگر ایسے
متعجرات ظاہر ہوتے تو دنیا دنیا نہ رہتی اور تمام پردے کھل جاتے اور ایمان لانے کا ایک
ذرہ بھی ثواب باقی نہ رہتا۔
براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۴۲ تا ۴۴
اور حواریوں
حضرت عیسی علیہ السلام کے حواریوں میں ہی دیکھو کہ یہودا اسکر یوطی کیونکر اول
سے اخیر تک صحبت میں رہ کر صرف میں روپیہ کے لانچ سے مرید ہو گیا پطرس نے بھی
تین مرتبہ لعنت کی۔ باقی سب بھاگ گئے شاید حواریوں کی بد اعتقادی کا موجب وہی محولات کی بھائیوں بد
واقعات ہوں گے جو انجیل متی کے چھبیس باب میں تفصیل درج ہیں۔ کیونکہ حضرت پر یہاں کی اصلاح نہ کر
عیسی تمام رات جاگتے رہے اور اپنی رہائی کے لئے دعا مانگی اور حواریوں کو بھی کہا کہ تم
بھی دعا مانگو مگر وہ قبول نہیں ہوئی۔ اور جس قدر تکلیف مقدر تھی پہنچ گئی۔ اس دعامیں
حضرت مسیح نے یہ بھی کہا کہ میرا دل نہایت غمگین ہے بلکہ میری موت کی سی حالت ہے
مگر دعا کے نہ قبول ہونے حواری بدظن ہو گئے اور یہ امر قابل بحث کہ حضرت عیسیٰ نے
نبی ہو کر اپنی جان بچانے کے لئے اس قدر کیوں اضطراب کیا۔ حاصل کلام یہ کہ انجیل
سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت مسیح کے حواری اکثر مرتد ہوتے رہے اور اس آخری واقعہ
سے پہلے بھی ایک جماعت کثیر مرتد ہو گئی تھی بلکہ ایک اور مقام میں حضرت عیسی و پیش
گوئی کے طور پر فرماتے ہیں کہ بعض میرے پر ایمان لانے والے پھر مرتد ہو جائیں گے۔
اور خود حضرت عیسی علیہ السلام کے حقیقی بھائی ہی ان سے راہ راست پر نہ
آسکے۔ چنانچہ جان ڈیون پورٹ صاحب لکھتے ہیں کہ ان کے بھائی ان سے ہمیشہ
بگڑے ہی رہے بلکہ ایک دفعہ انہوں نے قید کرانے کے لئے گورنمنٹ میں درخواست
بھی کر دی تھی۔ پھر جب کہ وہ لوگ جو اسی ماں کے پیٹ سے نکلے تھے جس پیٹ سے
حضرت عیسیٰ علیہ السّلام نکلے تھے حضرت عیسیٰ اسے درست نہ ہو سکے تو پھر عوام کی
سر سری بیعتوں کی بناء پر کیوں اعتراض کیا جائے ۔ حضرت عیسی کے بھائی سمجھنے والوں
کے لئے ایک نہایت عمدہ نمونہ ہے کہ ایک بھائی تو پیغمبر اور چار حقیقی بھائی بے دین بلکہ
دشمن دین اور وہ بھائی باوجو د دن رات کے تعلقات کے ایسے سخت منکر رہے کہ ان سے

یہ بھی نہ ہو سکا کہ کسی نشان کے ہی قائل ہو جائیں۔ تعجب کہ کسی اعجوبہ کے بھی قائل نہ
ہوئے اور نہ اس بات کے قائل کہ حضرت عیسی کی نسبت پہلی کتابوں میں کوئی پیش گوئی
ہے بلکہ معلوم ہوتا ہے کہ وہی پرانا الزام تالاب معجزہ نما کا جواب تک حضرت عیسیٰ کے
سر پر وارد ہوتا چلا آیا ہے ان کے دلوں میں خوب راسخ تھا ور نہ یہ کیا غضب آ گیا کہ حقیقی
بھائی ہو کر اس قدر بھی قابل نہ ہوں کہ یہ آدمی اچھا اور بھلا مانس ہے ایسے حقیقی خویشوں
کو جو اندرونی حال اور دن رات کے واقعات معلوم ہوتے ہیں دوسروں کو ان سے کیا
اطلاع ۔ تمام یہودی بھی در حقیقت دور نزدیک کے رشتہ دار تھے۔ انہوں نے کئی
معجزے حضرت مسیح سے مانگے اور آپ نے ان کو حرامکار کہ کر ٹال دیا مگر معجزہ نہ دکھلایا۔
سچ ہے آپ کے اختیار اور اقتدار میں معجزات نہیں تھے۔ پھر کہاں سے دکھلاتے۔ یہودی
بیوقوف جانتے تھے کہ کسی انسان کے اختیار میں معجزہ نمائی ہے۔ مگر در حقیقت معجزہ خدا
تعالیٰ کا فعل ہے۔ پھر عجب تریہ کہ جس کو حضرت عیسی نے بہشت کی کنجیاں دی تھیں اسی
نے برابر کھڑے ہو کر لعنتیں ہیں۔
اشتہار ۲۷ مئی ۱۸۹۴ء مجموعه اشتہارات جلد ۲ صفحه ۹ تا ۱۲
کیا ایسے عیسائی جو ایک عاجز کمزور ناتوان نامراد انسان کو خدا بناتے ہیں کوئی کامیابی کسی
کو دے سکتے ہیں جس کی اپنی ساری رات کی دعائیں اکارت اور بے سود گئی ہیں وہ دوسروں
کوئی عیسائی نہیں جو یہ کی دعاؤں پر کون سے ثمرات مترتب کر سکتا ہے جو خود ایلی ایلی لما سبقنی کہہ کر اقرار کرتا
دیکھا سکے کہ اس کا ہے کہ خدا نے اسے چھوڑ دیا وہ دوسروں کو کب خدا سے ملا سکتا ہے ؟ دیا
تعلق آسمان سے
دیکھو اور غور سے سنو! یہ صرف اسلام ہی ہے جو اپنے اندر برکات رکھتا ہے اور
انسان کو مایوس اور نامراد ہونے نہیں دیتا۔ اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ میں اس کے برکات
اور زندگی اور صداقت کے لئے نمونہ کے طور پر کھڑا ہوں۔ کوئی عیسائی نہیں جو یہ
دکھا سکے کہ اس کا کوئی تعلق آسمان سے ہے۔ وہ نشانات جو ایمان کے نشان ہیں اور
مومن عیسائی کے لئے مقرر ہیں۔ کہ اگر پہاڑ کو کہیں تو جگہ سے ٹل جاوے ۔ اب پہاڑ تو
پہاڑ کوئی عیسائی نہیں جو ایک الٹی ہوئی جوتی کو سیدھا کر دکھاوے ۔ مگر میں نے اپنے پر زور
نشانوں سے دکھایا ہے اور صاف صاف دکھایا ہے کہ زندہ برکات اور زندہ نشانات صرف
اسلام کے لئے ہیں۔ میں نے بے شمار اشتہار دئے ہیں اور ایک مرتبہ سولہ ہزار اشتہار

شائع کیئے۔ اب ان لوگوں کے ہاتھ میں بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ جھوٹے مقدمات
کئے اور قتل کے الزام دیئے۔
لملفوظات جلد ۲ صفحه ۴۳
لکھا تو انجیل میں یہی ہے کہ میری پیروی سے تم پہاڑ کو بھی ہلا سکو گے مگر اب وہ جوتی
بھی سیدھی نہیں کر سکتے۔ لکھا ہے کہ میرے جیسے معجزات دکھاؤ گے مگر کوئی کچھ نہیں
دکھا سکتا۔ لکھا ہے کہ زہریں کھالو گے تو اثر نہ کریں گی مگر اب سانپ ڈستے اور کتے
کاٹتے ہیں اور وہ ان زہروں سے ہلاک ہوتے ہیں اور کوئی نمونہ وہ دعا کا نہیں دکھا سکتے۔ رہائی کوئی نمونہ دعا کا نہیں دکھا سکتے
ان کا وہ نمونہ دعا کی قبولیت کا نہ دکھا سکنا ایک سخت حربہ اور حجت ہے ۔ نمونہ دعا کا اور
عیسائی مذہب کے ابطال پر کہ اس میں زندگی کی روح اور تاثیر نہیں اور یہ ثبوت ہے اس امر کے
کا کہ انہوں نے نبی کا طریق چھوڑ دیا۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۲۰
ایسا اقتداری معجزہ بہ نسبت دوسرے الہی کاموں کے بلا واسطہ اللہ جل شانہ سے ظہور
میں آتے ہیں ضرور کچھ نقص اور کمزوری اپنے اندر موجود رکھتا ہو گا تا سیر سری نگاہ والوں آتے ہی ضروری اور اپنے اندر موجود رکھتاہو گا امیر سری
کی نظر میں تشابہ فی الخلق واقع نہ ہو۔ اسی وجہ سے حضرت موسی علیہ السلام کا عصا باوجود مجرے میں نقص اور کے کئی عصا کا عصا رہا۔ اور حضرت مسیح علیہ
معجزات میں اس کے کئی دفعہ سانپ بنا لیکن آخر عصا کا عصا ہی رہا۔ اور حضرت مسیح علیہ السلام کی کمزوری کا پایا جاتاتا
کہ
چڑیاں باوجودیکہ معجزہ کے طور پر ان کا پرواز قرآن کریم سے ثابت ہے مگر پھر بھی مٹی کی متشابہ فی العلق نہ ہو
مٹی ہی تھے۔ اور کہیں خدا تعالٰی نے یہ نہ فرمایا کہ وہ زندہ بھی ہو گئیں۔ نے یہ نہ فرمایا کہ وہ ہوگیا
آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۸
اگر قرآن کریم کی کسی قرائت میں اس موقعہ پر فیکون حیا کالفظ موجود ہے یا تاریخی
طور پر ثابت ہے کہ در حقیقت وہ زندہ ہو جاتے تھے اور انڈے بھی دیتے تھے اور اب تک
ان کی نسل (سے) بھی بہت سے پرندے موجود ہیں تو پھر ان کا ثبوت دینا چاہئے اللہ
تعالٰی قرآن میں فرماتا ہے کہ اگر تمام دنیا چاہے کہ ایک مکھی بنا سکے تو نہیں بن سکتی کیونکہ علق طیور کی حقیقت
اس سے تشابہ فی خلق اللہ لازم آتا ہے ۔ اور یہ کہنا کہ خدا تعالیٰ نے آپ ان کو خالق ہونے

کا اذن دے رکھا تھا یہ خدا تعالیٰ پر افترا ہے کلام الہی میں تناقض نہیں خدا تعالیٰ کسی کو ایسے
اذن نہیں دیا کرتا۔ اللہ تعالیٰ نے سید الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مکھی بنانے کا بھی
اذن نہ دیا۔ پھر مریم کے بیٹے کو یہ اذن کیونکر حاصل ہوا ۔ خدا تعالیٰ سے ڈرو اور مجاز کو
حقیقت پر حمل نہ کرو ۔
شہادت القرآن صفحہ ۷۹،۷۸
پھر ان ( حضرت مسیح علیہ السلام ) کا جانور بنانا ہے سو اس میں بھی ہم اس بات کے تو
قابل ہیں کہ روحانی طور سے معجزہ کے طور پر درخت بھی ناچنے لگ جاوے تو ممکن ہے مگر
یہ کہ انہوں نے چڑیاں بنادیں اور انڈے بچے دیدئے اس کے ہم قائل نہیں ہیں اور نہ
قرآن شریف سے ایسا ثابت ہے۔ ہم کیا کریں ہم اس طور پر ان باتوں کو مان ہی نہیں سکتے
جس طرح پر ہمارے مخالف کہتے ہیں کیونکہ قرآن شریف صریح اس کے خلاف ہے۔ اور
وہ ہماری تائید میں کھڑا ہے
الحکم جلدے نمبر ۱۶ مورخہ ۳۰ اپریل ۱۹۰۳ صفحه ۸
چڑیاں کیا تے ہیں ہم تو یہ بھی مانتے ہیں کہ ایک درخت بھی ٹاپنے لگے مگر پھر بھی وہ
خدا کی چڑیوں کی طرح ہر گز نہیں ہو سکتی کہ جس سے تشابہ فی الخلق لازم آجاوے۔ ہر ہو سے مشابہ
البدر جلد ۲ نمبر ۱۵ مورخہ یکم مئی ۱۹۰۳ء صفحه ۱۱۶
خلق طیور پر ہمارا یہ ایمان نہیں ہے کہ اس سے ایسے پرندے مراد ہیں جن
کا ذبح کر کے گوشت بھی کھایا جا سکے بلکہ مراد یہ ہے کہ خلق طیور اس قسم کا
تھا کہ حد اعجاز تک پہنچا ہوا تھا۔
البدر جلد ۲ نمبر ۷ ۴ مورخه ۱۶ دسمبر ۱۹۰۳ صفحه ۳۷۴
حضرت عیسی کا خلق طیور کا مسئلہ بعینہ موسیٰ علیہ السلام کے سوٹے والی بات ہے
دشمنوں کے مقابلہ کے وقت وہ اگر سانپ بن گیا تھا تو دوسرے وقت میں وہی سوٹے کا
سوٹا تھا۔ نہ یہ کہ وہ کہیں سانپوں کے گروہ میں چلا گیا تھا۔ پس اسی طرح حضرت عیسی
//
"

کے وہ طیور بھی آخر مٹی کی مٹی ہی تھے بلکہ حضرت موسیٰ کا سوٹا تو چونکہ مقابلہ میں آگیا تھا
اور مقابلہ میں غالب ثابت ہوا تھا اس واسطے حضرت عیسی کے طور سے بہت بڑھا ہوا
ہے کیونکہ وہ طیور تو نہ کسی مقابلے میں آئے اور نہ ان کا غلبہ ثابت ہوا۔
الحکم جلد ۱۲ نمبر ۱۶ مورخه ۲ مارچ ۱۹۰۸ صفحه ۴
یہ بات اس جگہ یاد رکھنے کے لائق ہے کہ اس قسم کے اقتداری خوارق گو خدا تعالیٰ کی
طرف سے ہی ہوتے ہیں مگر پھر بھی خدا تعالیٰ کے ان خاص افعال سے جو بلا توسط ارادہ
غیری ظہور میں آتے ہیں کسی طور سے برابری نہیں کر سکتے اور نہ برابر ہونا ان کا مناسب
ہے اسی وجہ سے جب کوئی نبی یا ولی اقتداری طور پر بغیر توسط کسی دعا کے کوئی ایسا امر خارق
عادت دکھلاوے جو انسان کو کسی حیلہ اور تدبیر اور علاج سے اس کی قوت نہیں دی گئی تو نبی
کاوه فعل خدا تعالیٰ کے ان افعال سے کم رتبہ پر رہے گا جو خود خدا تعالیٰ علانیہ اور بالجہر
اپنی قوتِ کاملہ سے ظہور میں لاتا ہے یعنی ایسا اقتداری معجزه به نسبت دوسرے الہی کاموں
کے جو بلا واسطہ اللہ جل شانہ سے ظہور میں آتے ہیں ضرور کچھ نقص اور کمزوری اپنے اندر
موجود رکھتا ہو گا تا سرسری نگاہ والوں کی نظر میں تشابہ فی الخلق واقع نہ ہو۔ اسی وجہ سے
حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا عصا با وجود اس کے کہ کئی دفعہ سانپ بنالیکن آخر عصا کا عصا
ہی رہا۔ اور حضرت مسیح کی چڑیاں باوجودیکہ معجزہ کے طور پر ان کا پرواز قرآن کریم سے
ثابت ہے مگر پھر بھی مٹی کی مٹی ہی تھے۔ اور کہیں خدا تعالیٰ نے یہ نہ فرمایا کہ وہ زندہ بھی
ہو گئیں اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اقتداری خوارق میں چونکہ طاقت الہی سب
سے زیادہ بھری ہوئی تھی کیونکہ وجود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تجلیات الہیہ کے
لئے اتم و اعلیٰ و ارفع و اکمل نمونہ تھا اس لئے ہماری نظریں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کے اقتداری خوارق کو کسی درجہ بشریت پر مقرر کرنے سے قاصر ہیں مگر تاہم ہمارا اس پر
ایمان ہے کہ اس جگہ بھی اللہ جل شانہ اور اس کے رسول کریم کے فعل میں مخفی طور پر
کچھ فرق ضرور ہو گا۔
آئینہ کمالات اسلام ۔ روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۷، ۷۸
جن لوگوں نے منقولی معجزات کو جو تصرف عقل سے بالا تر ہیں مشاہدہ کیا ہے ان کے

والد
کا تجزیہ
ونوں والا مجرہ اور اس لئے بھی وہ تسلی نام کا موجب نہیں ٹھر سکتی کیونکہ بہت سے ایسے عجائبات بھی ہیں کہ
ارباب شعبدہ بازی ان کو دکھلاتے پھرتے ہیں۔ گو وہ مکر اور فریب ہی ہیں مگر اب مخالف
بد اندیش پر کیونکر ثابت کر کے دکھلاویں کہ انبیاء سے جو عجائبات اس قسم کے ظاہر ہوئے یا جو ایات اسلام کے ظاہر و ہیں کہ کسی نے سانپ بنا کر دکھلا دیا اور کسی نے مردہ کو زندہ کر کے دکھلا دیا۔ یہ اس قسم
کی دست بازیوں سے منزہ ہیں جو شعبدہ باز کیا کرتے ہیں یہ مشکلات کچھ ہمارے ہی زمانہ
میں پیدا نہیں ہوئیں بلکہ ممکن ہے کہ انہیں زمانوں میں یہ مشکلات پیدا ہو گئی ہوں ۔
مثلاً جب ہم یوحنا کی انجیل کے پانچویں باب کی دوسری آیت سے پانچویں
آیت تک دیکھتے ہیں تو اس میں یہ لکھا ہوا پاتے ہیں اور اور شلیم میں باب الفان کے پاس
ایک حوض حوض ہے جو عبرانی میں میں بیت بیت خدا خدا کہ کہلاتا ہے۔ اس کے پانچ اسارے ہیں ان میں
ناتوانوں اور اندھوں اور لنگڑوں اور پر مردوں کی ایک بڑی بھیڑ پڑی تھی جو پانی کے ملنے کی
منتظر تھی کیونکہ ایک فرشتہ بعض وقت اس حوض میں اتر کر پانی کو ہلاتا تھا اور پانی ملنے کے
بعد جو کوئی کہ پہلے اس میں اترتا کیسی ہی بیماری میں کیوں نہ ہو اس سے چنگا ہو جاتا تھا اور
وہاں ایک شخص تھا کہ جو اٹھتیس برس سے بیمار تھا یسوع نے جب اسے پڑے ہوئے
دیکھا اور جانا کہ وہ بڑی مدت سے اس حالت میں ہے۔ تو اس سے کہا کہ کیا تو چاہتا ہے کہ
چنگا ہو جائے بیمار نے اسے جواب دیا کہ اے خداوند مجھ پاس آدمی نہیں کہ جب پانی ہلے
تو مجھے اس میں ڈال دے اور جب تک میں آپ سے آؤں دوسرا مجھ سے پہلے اتر پڑتا
ہے۔ اب ظاہر ہے کہ وہ شخص جو حضرت عیسی کی نبوت کا منکر ہے اور ان کے معجزات
کا انکاری ہے جب یوحنا کی یہ عبارت پڑھے گا اور ایسے حوض کے وجود پر اطلاع پائے گا
کہ جو حضرت عیسی کے ملک میں قدیم سے چلا آتا تھا اور جس میں قدیم سے یہ خاصیت
تھی کہ اس میں ایک ہی غوطہ لگانا ہر یک قسم کی بیماری کو گو وہ کیسی ہی سخت کیوں نہ ہو دور
کر دیتا تھا تو خواہ نخواہ اس کے دل میں ایک قومی خیال پیدا ہو گا کہ اگر حضرت مسیح نے کچھ
خوارق عجیبہ دکھلائے ہیں تو بلا شبہ ان کا یہی موجب ہو گا کہ حضرت محمدوح اسی حوض کے
پانی میں کچھ تصرف کر کے ایسے ایسے خوارق دکھلاتے ہوں گے کیونکہ اس قسم کے
اقتباس کی ہمیشہ دنیا میں بہت سی نظیریں پائی گئی ہیں اور اب بھی ہیں اور عند العقل یہ بات
نہایت صحیح اور قرین قیاس ہے کہ اگر حضرت عیسیٰ کے ہاتھ سے اندھوں لنگڑوں وغیرہ
کو شفا حاصل ہوئی ہے تو بالیقین یہ نسخہ حضرت مسیح نے اسی حوض سے اڑایا ہو گا اور پھر
عو

آج 10 میں سے 10 باقی