باب دہم : حضرت مسیح علیہ السلام کے نشانات ، معجزات اور پیش گوئیاں

مسیحی انفاس, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

قرآن کی وحی پر اعتاد اور ایمان ہے تو پھر کوئی جھگڑا نہیں ہم قرآن کی الہامی گواہی سے
ہیں کہ اور تھا۔ نے مانتے ہیں کہ عیسی بن مریم ایک صالح آدمی اور پیغمبر تھا۔ اس نے کبھی خدا ہونے کا
دعوی نہیں کیا اور آنے والے رسول پر اس کو ایمان تھا اور وہ صاحب معجزات تھا۔ مگر
یاد رہے کہ یہ گواہی الہامی ہے نہ تاریخی جو شخص قرآن کے الہام کو نہیں مانتا اس کے کہ یہ نہ
نزدیک یہ سب گواہی کالعدم ہے۔ اور جو مانتا ہے وہ قرآن کے سارے بیان کو مانتا
ہے۔ اگر ایمان نہیں تو یہ حوالہ بیکار ہے۔ پس جو شخص قرآن کی وحی سے انکار کرتا
ہے وہ قرآن کی شہادت سے کچھ نفع نہیں اٹھا سکتا۔ ہم نے جیسا کہ قرآن کی اس وحی
کو قبول کیا ہے کہ عیسیٰ علیہ السّلام سے معجزات ظاہر ہوئے ایسا ہی اس وحی کو بھی
قبول کیا ہے کہ وہ محض بندے اور خدا کے رسول اور ہمارے نبی کے مصدق تھے اور بی کے مصدق تھے اور
قرآن کی شہادت کی قدر و قیمت اس وقت تک ہے کہ جب اس کو خدا کی وحی سمجھی
جاوے۔ پس جو شخص اس کو وحی مانتا ہے وہ اس کی ساری باتیں مانتا ہے وحی کے ایک وہ
حصہ کو ماننا اور دوسرے جو رد کرنا دیانتداروں کا کام نہیں۔ ہمارا جھگڑا اس یسوع
کے ساتھ ہے جو خدائی کا دعوی کرتا ہے نہ اس برگزیدہ نبی کے ساتھ جس کا ذکر ساتھ ہے جو خدائی کا دعوی کرتا ہے۔
قرآن کی وحی نے معہ تمام لوازم کے کیا ہے۔
بر اتم خاکسار غلام احمد قادیانی ۲۸ فروری ۱۸۹۷ء
یہ اشتہار ضمیمه اخبار مخبر د کن مدراس کے ایک صفحہ پر ہے )
مجموعه اشتہارات جلد ۲ صفحه ۳۲۸ تا ۳۳۲
حضرت موسی اور
حضرت موسیٰ کی توریت میں یہ پیش گوئی تھی کہ وہ بنی اسرائیل کو ملک شام میں جہاں
دودھ اور شہد کی نہریں بہتی ہیں پہنچائیں گے مگر یہ پیش گوئی پوری نہ ہوئی حضرت موسیٰ
بھی راہ میں فوت ہوئے اور بنی اسرائیل بھی راہ میں مر گئے صرف اولاد ان کی وہاں گئی۔ حضرت مسیح کی پیش بنی راہ اولاد کی
ایساہی ۱۲ کو ایسا ہی حضرت عیسی کی پیش گوئی کہ بارہ ۱۲ تخت ان کے حواریوں کو ملیں گے وہ پیش گوئیاں پوری نہیں
گوئی بھی غلط نکلی۔ اب موسیٰ اور عیسیٰ دونوں کی نبوت سے دستبردار ہو جاؤ ۔ سید عبد اور دونوں سے دستبردار ہو
القادر جیلانی فرماتے ہیں قدیو عد ولا یونی یعنی کبھی وعدہ دیا جاتا ہے اور
اس کا ایفاء نہیں ہوتا۔ پھر و عید کی شرطی پیش گوئیوں پر اس قدر شور مچانا کس قدر بے علمی مچاناکس
پر دلالت کرتا ہے۔ حقیقة الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۸۳ حاشیه
ہوئیں

ولد۔
دعوت
روحانی آرام ہو خدا کے وصال سے ملتا ہے اسکے بارے میں تو میں خُدا کی دو ہائی
دیگر کہتا ہوں کہ یہ قوم اس سے بالکل ہے یہ قوم اُس سے بالکل بے نصیب ہے۔ انکی آنکھوں پر پردے اور
نان کمال کے لئے ان کے دل مردہ اور تاریخی میں پڑے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ سچے خُدا سے بالکل غافل ہیں۔
اور ایک عاجز انسان کو جو ہستی از لی کے آگے کچھ بھی نہیں ناحق محمدا بنا رکھا ہے۔ ان میں
برکات نہیں ۔ ان میں دل کی روشنی نہیں۔ ان کو سچے خدا کی محبت نہیں بلکہ اس سچے خدا
کی معرفت بھی نہیں۔ ان میں کوئی بھی نہیں ہاں ایک بھی نہیں جس میں ایمان کی نشانیاں
پائی جاتی ہوں۔ اگر ایمان کوئی واقعی برکت ہے تو بیشک اُس کی نشانیاں ہونی چاہئیں
مگر کہاں ہے کوئی ایسا عیسائی جسمیں میسوع کی بیان کردہ نشانیاں پائی جاتی ہوں ؟ پس
یا تو انجیل جھوٹی ہے اور یا عیسائی جھوٹے ہیں۔ دیکھو قرآن کریم نے جو نشانیاں
ایمانداروں کی بیان فرمائیں وہ ہر زمانہ میں پائی گئی ہیں۔ قرآن شریف فرماتا ہے کہ
ایماندار کو الہام ملتا ہے۔ ایماندار خدا کی آواز سنتا ہے۔ ایماندار کی دعائیں سب سے زیادہ
قبول ہوتی ہیں۔ ایماندار پر غیب کی خبریں ظاہر کی جاتی ہیں۔ ایماندار کے شامل حال آسمانی
تائیدیں ہوتی ہیں۔ سو جیسا کہ پہلے زمانوں میں یہ نشانیاں پائی جاتی تھیں اب بھی بدستور
پائی جاتی ہیں۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ قرآن خدا کا پاک کلام ہے اور قرآن کے اور وعدے
خدا کے وعدے ہیں۔ اُٹھو عیسائیو اگر کچھ طاقت ہے تو مجھ سے مقابلہ کرو
اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھے بیشک ذبح کر دو۔ ورنہ آپ لوگ خدا کے الزام کے نیچے ہیں۔ اور
جہنم کی آگ پر آپ لوگوں کا قدم ہے ۔ والسلام علی من اتبع الہدی ۔
ال
راقم
میرزا غلام احمد از قایان
لع گورد اسپوره
ر جون ایم
سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کے جوابات۔ روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۳۷۴

ولدا
خدا تعالیٰ پر فرض نہیں کہ تمام شرائط اپنے وجی اور الہام کے شخص ملہم پر کھول دے
بلکہ جہاں کوئی انتلا ابتلاء منظور ہوتا ہوتا ہے بعض شرائط کو کو مخفی رکھ لیتا ہے جس س طرح حضرت یونس
کے قصہ میں رکھا۔ اس میں کیا شک ہے کہ حضرت یونس کی پیش گوئی ایک معرکہ کی پیش
گوئی تھی مگر اللہ تعالیٰ نے ایمان کی شرط کو حضرت یونس پر ظاہر نہ کیا جس سے ان کو بڑا ابتلا
پیش آیا۔ اور اس ابتلا سے حضرت مسیح بھی باہر نہ رہے کیونکہ جس پیش گوئی سابقہ پر ان
کی صحت نبوت کا مدار تھا وہ پیش گوئی اپنی ظاہری صورت کے ساتھ پوری نہ ہوئی۔ ہوئی۔ یعنی
ایلیا نبی کا دوبارہ دنیا میں آنا اور آخر حضرت مسیح نے تاویلات سے کام لیا مگر تاویلات میں
نہایت مشکل امر یہ تھا کہ وہ تاویلات علماء یہود کی اجماع سے بالکل بر خلاف تھیں اور
ایک بھی ان کے ساتھ متفق نہیں تھا۔ حضرت مسیح نے کہا کہ ایلیا سے مراد یحی ہے اور ایلیا
کے صفات بیجی میں اتر آئے ہیں گویا ایلیا ہی نازل ہو گیا۔ مگر یہ تاویل نہایت سختی سے رد کی
گئی اور حضرت مسیح کو نعوذ باللہ ملحد قرار دیا گیا کہ پہلی کتابوں اور نصوص صریحہ کے الٹے
معنی کرتا ہے۔ اس لئے عیسائی یا ایک مسلمان کے لئے ادب سے دور ہے کہ اگر کسی
پیش گوئی کو اپنی صورت پر پوری ہوتی نہ دیکھے توفی الفور ملہم کو کاذب کہر دے حضرت مسیح
ار کیا ہے کی بعض پیش گوئیاں اپنے وقت پر بھی پوری نہیں ہوئیں یعنی وقت کوئی بتلایا گیا۔ اور
ظہور ان کا کسی اور وقت میں ہوا۔ جیسے دن سے مراد سال لیا گیا۔
انوار الاسلام - روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۴
کھائی
ہو۔
ی سے
کوئی نبی نہیں جس نے کبھی نہ کبھی اپنے اجتہاد میں غلطی نہ
مثلاً حضرت مسیح علیہ السلام جو خدا بنائے گئے ان کی اکثر پیش گوئیاں غلطی جو
پر ہیں۔ مثلا یہ دعوی کہ مجھے داؤد کا تخت ملے گا بجز اس کے ایسے دعوی کے
کیا معنے تھے کہ کسی مجمل الہام پر بھروسہ کر کے ان کو یہ خیال پیدا ہوا کہ میں بادشاہ بن
جاؤں گا۔ داؤد کی اولاد ۔ اولاد سے تو شھری اور بگفتن شہزادہ ۔ اس فقرہ سے معلوم ہوتا ہے کہ
آپ کو تخت اور بادشاہت کی بہت خواہش تھی اور اس طرف یہود بھی منتظر تھے کہ کوئی ان
میں سے پیدا ہو کہ تا ان کی دوبارہ بادشاہت قائم کرے اور رومیوں کی اطاعت سے ان کو
چھڑا دے ۔
سو در حقیقت ایسا دعوی کہ داؤد کا تخت پھر قائم ہو گا یہودیوں کی عین مراد تھی اور
خدا تعالی کا طریق
اجتهادی غلطی

ابتدا میں اس بات سے خوش ہو کر بہت سے یہودی آپ کے پاس جمع ہو گئے تھے۔
مگر بعد اس کے کچھ ایسے اتفاق پیش آئے کہ یہودیوں نے سمجھ لیا کہ یہ شخص اس بخت کہ نے یہ
اور قسمت کا آدمی نہیں اس لئے ان سے علیحدہ ہو گئے اور بعض شریر آدمیوں نے
گورنمنٹ رومی کے گورنر کے پاس بھی یہ خبر پہنچادی کہ یہ شخص داؤد کے تخت کا
دعویدار ہے۔ تب حضرت مسیح نے فی الفور پہلو بدل لیا اور فرمایا کہ میری بادشاہت
آسمانی ہے زمین کی نہیں۔ مگر یہودی اب تک اعتراض کرتے ہیں کہ اگر آسمانی
بادشاہت تھی تو آپ نے حوا آپ نے حواریوں کہ یہ حکم دیا تھا کہ کپڑے بیچ کر ہتھیار خرید لو۔
پس اس میں شک نہیں کہ حضرت مسیح کے اجتہاد میں غلطی تھی اور اور ممکن ہے کہ یہ
شیطانی و وسوسہ ہو جب کے کے بعد بعد آپ آر نے رجوع کر لیا کیونکہ انبیاء غلطی پر قائم نہیں رکھے
جاتے۔ اور میں نے شیطانی وسوسہ محض انجیل کی تحریر سے کہا ہے کیونکہ انجیل
سے ثابت ہے کہ کبھی کبھی آپ کو شیطانی الہام بھی ہوتے تھے ۔ مگر آپ ان
الہامات کو رد کر دیتے تھے اور خدا تعالیٰ میں شیطان سے آپ کو بچالیتا تھا جیسا کہ
اسلام کی حدیثوں میں آپ کی یہ صفات لکھی ہیں اور آپ ہمیشہ محفوظ رہے۔ کبھی آپ
نے شیطان کی پیروی نہیں کی۔
یہ
اعجاز احمدی روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۳۳
جس تمسخر کو آپ نے میری پیش گوئیوں میں تلاش کرنا چاہا اور نامراد رہے اگر آپ
حضرت عیسی کی ان پیش گوئیوں میں تلاش کرتے تو بغیر کسی محنت کے فی الفور آپ کو
ی سے مل جاتا۔ اور یہ بھی صحیح نہیں ہے کہ حضرت عیسی نے زلزلہ کا نام زلزلہ ہی رکھا کوئی ان کی نبوت ثابت
تاویل نہیں کی۔ کیا آپ مجھے حضرت عیسیٰ کا کوئی فقرہ دکھلا سکتے ہیں جس میں لکھا ہو
که ان پیش گوئیوں میں زلزلہ سے مراد در حقیقت زلزلہ ہے کوئی استعارہ نہیں اور بغیر
حضرت عیسیٰ کی سند کے صرف آپ کا قول کیونکر قبول کیا جائے کیونکر حضرت عیسی
کی پیش گوئیوں پر نظر ڈال کر ثابت ہو چکا ہے کہ وہ سب کی سب استعارہ کے رنگ
نہیں ہوتی
نوٹ: جرمن کے تین پادریوں نے شیطان کے مکالمہ کے جس کا انجیل میں
ذکر ہے یہی معنے گئے ہیں۔ منہ

ولد
میں ہیں جیسا کہ حضرت عیسیٰ نے دعوی کیا تھا کہ میں یہود کا بادشاہ ہوں اور اس
دعوی پر روم کی گور نمنٹ میں مخبری ہوئی کہ یہود تو سلطنت رومیہ کے ماتحت ہیں مگر
یہ شخص دعوی کرتا ہے کہ یہود میری رعایا ہیں اور میں ان کا بادشاہ ہوں۔ اس پر
جب گورنمنٹ رومی نے جواب طلب کیا تو آپ نے فرمایا کہ میری بادشاہی اس جہان
کی نہیں بلکہ بادشاہی سے مراد آسمان کی بادشاہت ہے۔ اب دیکھئے کہ ابتداء میں
خود حضرت عیسی کا خیال تھا کہ مجھے زمین کی بادشاہت ملے گی اور اسی خیال پر ہتھیار
بھی خریدے گئے تھے مگر آخر کار وہ آسمان کی بادشاہت نکلی پس کیا بعید ہے کہ
زلزلہ سے مراد بھی ان کی کوئی آسمانی امر ہی ہو۔ ورنہ زمین شام میں تو ہمیشہ زلزلے
آتے ہی ہیں۔ ایسی زمین کے متعلق زلزلہ کی پیش گوئی کرنا ایک مخالف کی نظر میں
تمسخر کی جگہ ہے۔ ایسا ہی حضرت عیسیٰ نے فرمایا تھا کہ میرے بارہ حواری بارہ تختوں
پر بہشت میں بیٹھیں گے۔ یہ پیش گوئی بھی انجیل میں موجود ہے مگر ایک ان حواریوں
میں سے یعنی یہودا اسکریوطی مرتد ہو کر مر گیا۔ اب بتلاؤ باراں تختوں کی پیش گوئی کس
طرح صحیح ہو سکتی ہے اگر کوئی جوڑ توڑ آپ کر سکتے ہیں تو ہمیں بھی سمجھا دیں ہم ممنون
ہوں گے۔ یہاں تو کسی استعار تو کسی استعارہ کی بھی کچھ پیش نہیں جاتی۔ ایسا ہی حضرت عیسیٰ
نے فرمایا تھا کہ اس زمانہ کے لوگ ابھی گزر نہیں جائیں گے کہ میں واپس آؤں گا۔ پس
جو لوگ ان کو آسمان پر چڑھائے بیٹھے ہیں کیا انصاری اور کیا مسلمان ۔ اس بات کا
جواب ان کے ذمہ ہے کہ انہیں صدیاں تو گذر گئیں مگر ابھی ۔ ابھی تک حضرت عیسیٰ واپس
نہیں آئے اور انیس صدیوں تک جو لوگ عمریں پوری کر چکے تھے وہ سب خاک میں مل
گئے لیکن اب تک کسی نے حضرت عیسی کو آسمان سے اتر تے نہ دیکھا۔ پھر وہ وعدہ
کہاں گیا کہ اس زمانہ کے لوگ ابھی زندہ ہوں گے کہ میں واپس آجاؤں گا۔ غرض ایسی
پیش گوئیوں پر جس نے ناز کرنا ہے بیشک کر بے ہم تو قرآن شریف کے فرمودہ کے مطابق
حضرت عیسی کو سجانی مانتے ہیں ورنہ اس انجیل کی رو سے جو موجود ہے ان کی نبوت کی
بھی خیر نہیں۔ عیسائی تو ان کی خدائی کو روتے ہیں مگر ہمیں ان کی نبوت ہی ثابت کرنا بجز
ذریعہ قرآن شریف کے ایک غیر ممکن امر معلوم ہوتا ہے۔
براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۲۶۲ تا ۲۶۴
نیز دیکھیں۔ نسیم دعوت روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۸۱، ۳۸۲

ولدلد
حال میں ایک یہودی کی تالیف شائع ہوئی ہے جو میرے پاس اس وقت موجود ہے
گویادہ محمد حسین یا شاء اللہ کی تالیف ہے وہ اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ اس شخص یعنی
باشاء
عیسی سے ایک معجزہ بھی ظہور میں نہیں آیا اور نہ کوئی پیش گوئی اس کی بچی نکلی۔ وہ کہتا تھا
مسیح کی پیش گوئیوں پر کہ داؤد کا تخت مجھے ملے گا۔ کہاں ملا۔ وہ کہتا تھا کہ بارہ حواری بہشت میں بارہ تخت پائیں ایک یہودی مصنف کا گے کہاں بارہ کو وہ تخت ملے۔ یہودا اسکر یوطی تمیں روپیہ لیکر اس سے برگشتہ ہو گیا اور
تجره
پیش گوئیوں میں
خوارق نہیں
جواریوں میں سے کاٹا گیا۔ اور پطرس نے تین مرتبہ اس پر لعنت بھیجی کیا وہ تخت کے
لائق رہا۔ اور نیز کہتا تھا کہ اس زمانہ کے لوگ ہنوز نہیں مریں گے کہ میں واپس آجاؤں گا
کہاں واپس آیا۔ اور پھر یہ یہودی لکھتا ہے کہ اس شخص کے جھوٹا ہونے پر یہی کافی ہے
کہ ملاکی نبی کے صحیفہ میں ہمیں خبر دی گئی تھی کہ سچا سچ جو یہودیوں میں آنیوالا تھا وہ ہرگز
نہیں آئے گا جب تک الیاس نبی دوبارہ دنیا میں نہ آجائے۔ پس کہاں الیاس آسمان
سے نازل ہوا۔ اور پھر اس جگہ بہت شور مچاتا ہے اور لوگوں کے سامنے اپیل کرتا ہے کہ سے ہوا۔ اور پھر بہت شور ہے اور سامنے
دیکھو ملا کی نبی کی کتاب میں پیش گوئی تو یہ تھی کہ خود الیاس دنیا میں دوبارہ آجائیگا اور یہ
شخص یوحنا کو ( جو مسلمانوں میں بچی کے نام سے مشہور ہے ) الیاس بتاتا ہے۔ گویا اس
کا قلیل قرار دیتا ہے۔ مگر خدا نے تو ہمیں میل کی خبر نہیں دی۔ اس نے تو صاف فرمایا تھا
که خود الیاس دوبارہ آجائے گا اور ہم قیامت کو اگر پوچھے بھی جائیں تو یہی کتاب خدا کے
سامنے پیش کر دیں گے کہ تو نے کہاں لکھا تھا کہ تکمیل الیاس قبل مسیح موعود بھیجا جائے
گا۔ اور ان تحریرات کے بعد حضرت مسیح کی نسبت سخت بد زبانی کرتا ہے ۔ کتاب موجود
ہے جو چاہے دیکھ لے۔
اعجاز احمدی۔ روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۱۰، ۱۱۱
حضرت مسیح کی پیش گوئی میں نہ کسی خارق عادت زلزلہ کا ذکر ہے اور نہ کسی خارق کی پیشگوئی میں نہ عادت زلزلہ کا ہے اور نہ
عادت مربی یا طاعون کا۔ اس صورت میں کوئی عقلمند ایسی پیش گوئیوں کو عظمت اور
وقعت کی نظر سے نہیں دیکھ سکتا۔
حقیقة الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۱۶۳

آج 10 میں سے 10 باقی