مجالس عرفان (سوال و جواب)
Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.
حضرت مرزا طاہر احمدام جماعت احمدیہ عالمگیر
کی
مجالس عرفان
مرتبہ
امتہ الباری ناصر
مفونیر
If
سوال نمبر
فہرست سوالات
مضمون سوال
را مجلس عرفان منعقده ۲۷ فروری ۱۹۹۳ء میں
غیر از جماعت خواتین کی طرف سے کئے گئے
سوالات اور ان کے جوابات
خاتم النبیین کے متعلق آپ کا کیا عقیدہ ہے ؟
آپ کہتے ہیں کہ آپ جنتی ہیں باقی سارے ناری ہیں ۔ آپ کو
ایسی باتیں کرنے کا کیا حق ہے ؟
آپ نے جتنی بھی گفتگو کی ہے وہ کتاب اور سنت کی روشنی
میں اور تمام احادیث کی روشنی میں جو قول افعال حضرت محمد صلی
اللہ علیہ وسلم کی تھیں، ان ہی کی روشنی میں آپ چل رہے ہیں
لیکن میں نے یہ دیکھا کہ بہت سی احادیث اور بہت سی سنتیں ایسی
ہیں جن پر آپ عمل پیرا نہیں ہوتے مثلاً ابھی میں نے خواتین کو دیکھا
کہ نماز خواتین نے ادا کی اور سلام پھیرنے کے بعد اپنی سیٹوں
پر آگئیں جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دعا جو ہے
دہ عبادت کی جان ہے۔ آنحضرت جب عبادت کیا کرتے تھے
تو اپنی دعا کو طویل کر دیا کرتے تھے تو کیا وجہ ہے کہ آپ لوگ
دعا نہیں کرتے ؟
انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے لئے مسلمانوں سے تعظیم
نہیں کروائی تو آپ کے لئے میں نے سنا ہے لوگوں کی زبان
ہے کہ ہمارے حضور تشریف لارہے ہیں " " ہمارے خلیفہ اول ہمارے
پیشوا آپ نے یہ کیسے قبول کر لیا کہ آپ کو لوگ اتنا بڑا رتبہ دیتے ہیں ؟
ہمارا عقیدہ ہے کہ امام مہدی کی علامتیں ظاہر نہیں ہوئیں۔ ؟
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے ساتھ خالی جگہ ہے جس
میں حضرت عیسی دفن کئے جائیں گے ؟
اگر کسی کا شوہر احمدی نہ بنا چاہیے اور وہ خود احمدیت میں داخل ۴۲
ہونا چاہیں تو وہ کیا کریں ؟
بعض حدیثوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ ۴۴
دستم پر جادو کیا گیا ؟
میں یہ سمجھتی ہوں کہ جو لا إله إلا الله محمد رسول الله
پڑھ لے وہ دل سے مسلمان ہے۔ اگر میں کلمہ پڑھتی ہوں اور میں
مرجاؤں تو آپ میری نماز جنازہ پڑھنے کو کیوں تیار نہیں ؟
نماز وقت پر پڑھنے کے متعلق فقہی مسئلہ کیا ہے ؟
آج جبکہ دنیا ئے اسلام چاروں طرف سے دشمنوں میں گھری
ہے ، لوگ اسرائیل وغیرہ بہت مار ہے ہیں مسلمانوں کو ۔ تو جب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ تھا تو اس وقت وہ کسی پر ظلم
نہیں برداشت کرتے تھے۔ آپ کیوں نہیں آواز اُٹھاتے ؟
۱۳ آپ حج کیوں نہیں کرتے ہے
۱۳ قرآن کریم کے الفاظ الجن والانس میں حرف " و" جو استعمال ہوا ہے 41
اس میں ڈ" کا مطلب تو اور ہے لیکن آپ لوگ کہتے ہیں جن اور انسان
میں کوئی فرق نہیں اگر ایسا ہے تو اس میں لفظ من ہونا چاہیئے تھا۔
وضاحت کیلئے ؟
قرآن کریم میں سحر کا لفظ استعمال ہوا ہے لیکن آپ لوگ جادو ۶۵
کو کیوں نہیں مانتے ؟
۱۵ آپ لوگوں نے یہ بات کب محسوس کی کہ مرزا صاحب بنی ہیں؟
IA
>
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں تو پھر آپ امام مہدی ۷۳
کو کیسے نبی مانتے ہیں ؟
(۲) مجلس عرفان منعقده ، فروری ۱۹۹۷ ء میں
غیر از جماعت خواتین کی طرف سے کئے گئے
سوالات اوران کے جوابات
آپ لوگوں کی تو ویسی ہی نماز ہے ویسا ہی روزہ تو پھر آپ
لوگوں کو کا فرکیوں قرار دیا گیا ؟
امام مہدی پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے ؟
لوگ آپ کو حضور کیوں کہتے ہیں ؟
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جنازہ کیسے ہوا تھا اور کس نے
پڑھایا تھا ؟
کیا ادلے بدلے کی شادی کی ممانعت قرآن و حدیث
ثابت ہے ؟
AY
AA
۲۲ میں احمدیت سے متاثر تھی ، کافی قریب ہو گئی تھی مبشر خواب ۹۱
بھی آئے مگر مرزا صاحب کی کتابوں سے یہ تاثر لیا کہ زبان
نبیوں والی نہیں ؟
۲۳ آپ کے اور ہمارے درمیان انا اختلاف کیوں ہے کہ اتنی بڑی ۹۶
اور درمیان اتنی بڑی ۹۶
خلیج یکی میں کھڑی کر دی گئی ۔
۲۲ اگر حضرت عیسی علیہ السلام حضرت مریم کے بیٹے معجزانہ طور ۱۲
پر ہو سکتے ہیں تو دوسرا معجزہ آسمان سے اترنے کا کیوں نہیں
ہو سکتا ہے
۲۵ دعا بین السجدتین کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
آپ لوگ سوئم ، چالیسواں، ختم قرآن آیت کریمہ کے ختم پڑھنے
باداموں کے ختم کو کیوں نہیں مانتے ؟
(۳) مجلس عرفان منعقده ۱۹۱۴ فروری ۱۹۸۳ء
میں ممرات لجنہ کراچی اور بعض غیر از مجماعت تو آئین
کی طرف سے عرض کئے چند سوالات اور اُن
کے جوابات
غیر از جماعت لوگ عموماً قرآن کریم پڑھنے کے لئے بلاتے ہیں اور ۱۱۷
نہ جائیں تو لوگ بڑا مانتے ہیں۔ اس کے لئے کیا کریں ؟
۲ حضرت اقدس بانی سلسلہ کا ایک شعر ہے ۔
میں کبھی آدم کبھی موسی کبھی عقوبت ہوں
نیز ابراہیم ہوں تسلیں ہیں میری بے شمار
اس شعر سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ خود کو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم
سے اعلیٰ اور افضل ثابت کرتے تھے ۔ وضاحت فرما دیجئے ۔
۲۹ مجدد ہر صدی پر آتے رہے۔ کیا یہ سلسلہ جاری رہے گا ؟
اگر ہیوی برقع پہننا چاہیے اور شوہر اجازت نہ دے تو کیا
کیا جائے ؟
۳۱ غیر از جماعت بہنیں گھروں میں سیپارے بانٹ دیتی ہیں کہ یہ
سیپارہ تم پڑھ کر فلاں کو بخش دو اس کے متعلق کیا حکم ہے ؟
کیا میک آپ میں نماز جائز ہے ؟
کیا نیل پالش سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
۳۴ غیر احمدی مسلک کے مطابق منعقد کی جانے والی عید میلاد النبی کی تقریبات ۱۲۷
میں شامل ہونا چاہئیے کہ نہیں ؟
۳۵ جنوں کی کیا حقیقت ہے ؟
۳۶ علم نجوم سے کیا مراد ہے نیز دست شناسی کی کیا حقیقت ۱۳۱
ہے ؟
کیا شادی میں ڈھولک بجانا جائز ہے ؟
کسی کے فوت ہونے پر کھانا بانٹنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ۱۳۵
کیا خلیفہ وقت سے پردہ جائز ہے ؟
۴۰ فوت شدہ کو کسی طرح ثواب پہنچایا جاسکتا ہے ؟
آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ بہشتی مقبرہ میں دفن ہو نیوالے سارے جنتی ہیں؟ ۱۳۹
١٩٨١ء
را مجلس عرفان منعتقده ۲۰ فروری ۱۸۹۸ء
میں غیر از جماعت خواتین کی طرف سے کئے گئے
سوالات اور ان کے جوابات
۲۷ فروری ۱۹۸ ء سوا پانچ بجے شام گیسٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں خواتین کی ایک
مجلس سوال و جواب منعقد ہوئی جس میں سیدنا حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفہ المسیح
الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے غیراز مجماعت خواتین کے متعد رسوالوں کے
جواب دیئے اس مجلس میں بڑی دلچسپ اور پیر مغز گفتگو ہوئی ۔ مہمان خواتین میں
کالجوں کی چند پر و فیسر را در سنیر طالبات بھی شامل تھیں۔ اس محفل کی ڈی پی کا یہ عالم تھا
کہ رات آٹھ بجے تک جاری رہی اور اس کے خاتمے پر شامل ہونے والی خواتین
تشنگی محسوس کر رہی تھیں ۔
مجلس کی ابتداء ہی بہت اہم سوال سے ہوئی ۔ ایک بہن نے پوچھا۔
خاتم النبیین کے متعلق آپ کا کیا عقیدہ ہے ؟
حضور ایدہ الودود نے فرمایا۔
دستور پاکستان کے مطابق ختم نبوت کی تعریف
خاتم النبیین کی جو تعریف ہمارے مخالف تمام فرقوں کے (موجودہ زمانے گئے)
علماء کی متفقہ تعریف ہے وہ پاکستان کی. Constitution (آمین) کا حصہ بن چکی ہے۔
اس تعریف کی رو سے خاتم النبیین کا مطلب یہ ہے کہ ایسا رسول آگیا جونہ مانی لحاظ
سے آخری ہے جس کے بعد ہر قسم کی نبوت ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکی ہے اور آئندہ
دنیا کبھی کسی نبی کا منہ نہیں دیکھے گی خواہ وہ امتی ہو یا غیر امتی ہو، ما تخت ہو یا غیر تخت
ہو ۔ اس میں کوئی شرط نہیں۔ پرانی پانی ہر قسم کی نبوت ہمیشہ کے لئے ختم ہوگئی ۔یہ توجہ
ہے آیت خاتم النبیینی کا۔ آج کل کے علماء کا اور ہمارا یہ ترجمہ نہیں ہے ۔
پہلے اس سے کہ میں اپنا ترجمہ بتاؤں اور اسکی تائید میں Evidence (ثروت ) پیش کروں ۔
(موجودہ زمانے کے مخالف علما کے ترجمے کے اوپر میں کچھ گفتگو کرنا چاہتا ہوں اور اتنے قطعی اور عینی
حوالے دوں گا جو ہر فریق کو لاز نا اس طرح مسلم ہیں کہ آج دنیا کا بڑے سے بڑا عالم بھی ان
حوالوں پر اعتراض نہیں کر سکتا ۔
لفظ اتم کی تشریح میں خود آنحضرت کے دو ارشادات
سب سے پہلی بات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے شروع ہوگی حضور اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم پر آیت خاتم النبین نازل ہوئی۔ آپ سے بہتر آیت خاتم النبیین
کا مقوم کوئی نہیں مجوسیتی پھر وہ سوئی مسلمان ہو آپ کی صدی میں پیدا ہوئے۔ پھر جو
اس کے بعد روشنی کے زمانہ میں آئے اور پھر جو تیسری صدی میں پیدا ہوئے۔ ان کی
بات کو لانہ کا زیادہ وقعت دی جائے گی یہ نسبت آج کل کے علماء کے ۔ اگر میلہ
لے اوپر پہر دو قوسین کے درمیان کے الفاظ وضاحت کی خاطر زائد کئے گئے ہیں۔
ہے۔ اور میرے نزدیک یہ مسلمہ ہے ۔ دنیا کا کوئی مسلمان آج یہ نہیں کہہ سکتا۔ کہ ان کی
باتوں کے مقابل پر آج کے کسی عالم کی بات قابل پذیرائی ہے یعنی شنوائی کے لائق
ہے خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مرتبہ قائم کے لفظ کو اس طرح استعمال فرمایا
کہ اس کا وہ ترجمہ ہو نہیں سکتا جو آج ہم پر ٹھونسا جارہا ہے اس کو وہ مضمون
Totally رد کرتا ہے جو حضور اکرم صلی الہ علیہ سلم نے بیان فرمایا کہ میں اس وقت بھی
خاتم النبیین تھا جبکہ آدم اپنی تخلیق کے ابتدائی مراحل میں تھا۔ آپؐ کا محاورہ یہ ہے
اپنی تخلیق کی مٹی میں لت پت تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر خاتم کے لفظ میں آخریت
پائی جاتی ہے۔ کہ اس کے بعد کوئی نبی کسی قسم کا آ نہیں سکتا تو آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم تو آغازہ انسانیت سے بلکہ آغازہ زندگی سے بھی پہلے خود فرمار ہے ہیں کہ
یں خاتم النبیین تھا۔ اس کے بعد کسی نبی کو نہیں آنا چاہیے تھا۔
دوسرا موقعہ ہے جبکہ حضرت علی کو مخاطب کر کے حضور نے فرمایا انا خاتم
الانبياء وَاَنْتَ يَا عَلَى خَاتم الاولياء
ایک ہی بریکٹ میں دونوں لفظ خاتم کے مضاف کئے ہیں نبی کی طرف اور
ولی کی طرف فرمایا اے علی نہیں خاتم الانبیاء ہوں ۔ اور تو خاتم الاولیاء ہے۔
اب ہم علماء سے یہ گزارش کرتے ہیں اور کرتے چلے آئے ہیں کہ آپ جو چاہیں
خاتم کا ترجمہ کر کے ان دونوں پر فٹ کر کے دکھا دیں۔ حضور اکرم کا کلام ہے ۔
اور ایک ہی بریکٹ میں دونوں لفظوں کا استعمال فرمایا ہے اور لفظ خاتم میں
کوئی تبدیلی نہیں۔ صرف نبیوں کا خاتم اور ولیوں کا خاتم۔ اس لئے خاتم کا ترجمہ
تبدیل نہیں ہوگا۔ دلی اور نبی کا صرف مفہوم بدلے گا۔ اگر یہ ترجمہ درست ہے کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے ہیں کہ میرے بعد آئندہ قیامت تک کسی قسم کا
کوئی نبی نہیں آئے گا اور نبوت کی صنف پیٹی گئی. اب کبھی دنیا کسی اور
نبی کا منہ نہیں دیکھے گی تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ سلم کے دوسرے قول کا اسی
طرح پر معنی بنے گا کہ اے علی تجھ پر ولایت ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی۔
یہ ہیں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دو استعمالات -
دُنیائے عرب کے نزدیک خاتم کے معنے
اب سننے دنیائے عرب نے ان الفاظ کا کن معنوں میں استعمال کیا ہے۔ مثال کے طور
پر پہلی دوسری اور تیسری صدیوں کے عربوں کو دیکھیں کہ انہوں نے ہر نیکی پر فضیلت کے لئے لفظ
خاتم استعمال کیا اور ایک جگہ بھی و معنی نہیں بیٹھتا جو آج نہیں بنایا جارہا ہے کہ یہ درست
معنی ہے۔ مثلاً متنبی کو خاتم الشعراء کہا گیا۔ مثلاً بو علی سینا کو خاتم الاطباء کہا
گیا۔ اسی طرح خاتم الفضلاء بھی آگئے ۔ خاتم الحکماء بھی آگئے حکیم اجمل خان ایک
کو بھی خاتم الاطباء قرار دیا گیا اور آج تک ان کے نسخوں (بیاض) پر یہی لکھا ہوا ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ اگر لفظ خاتم میں زمانی لحاظ سے آخریت کا معنی پایا جاتا ہے تو
ان سب استعمالات کا مطلب یہ ہوگا کہ امت محمدیہ میں آنحضور کے اوپر نبوت
ان معنوں میں ختم ہوگئی کہ کوئی نبی نہیں آئے گا تو حضرت علی پر بھی لایت ختم ہوگئی۔
اب اُمت میں کوئی ولی نہیں آئے گا۔ متنبی پر شاعری ختم ہو گئی۔ بو علی سینا پر
طبابت ختم ہو گئی۔ اور اسی طرح استعمالات ہیں جو ہم نے حوالے کے ساتھ درج کئے
ہیں اور ان تمام استعمالات ہیں ایک جگہ بھی کوئی عالم نہ مانی لحاظ سے آخری کا ترجمہ
کر نہیں سکتا کیونکہ اگر کرے گا تو اس کے بعد ہمیشہ کے لئے وہ چیز ختم ہو جاتی ہے۔
یہ تو ہے میری اس ترجمہ پر تنقید ۔ اب کیسے ہم کیا ترجمہ کرتے ہیں اور اس کی کیا سند ہے۔
ختم نبوت کی حقیقت
خاتم کا معنی عرب ہمیشہ بہترین زمانی لحاظ سے نہیں بلکہ مقام کے لحاظ سے آخری
کا لیتا ہے۔ وہ جس کے اوپر اس چیز کا مقام ختم ہو جائے ۔ وہ مضمون ختم ہو جائے
اور یہ محاورہ عربی کا بعینہ اسی طرح ہے جس طرح اُردو میں ہم کہتے ہیں۔ اس
پر بات ختم ہو گئی ۔ انگریزی میں کہتے ہیں is the last of thing یہ
دنیا کی زبانوں کا ایک محاورہ ہے جو مضمون کے لحاظ سے آخری
بتاتا ہے۔ نہ کہ زمانی لحاظ سے۔ ان معنوں میں ہمارا ترجمہ یہ ہے کہ آنحضرت
سب نبیوں سے افضل ہیں۔ ان پر نبوت کا مضمون ختم ہو گیا۔ نبوت جو کچھ انسان کو
عطا کر سکتی تھی۔ اس سے زیادہ نہیں کر سکتی۔ حضور اکرم صلی الہ علیہ وسلم اس وقت سے قائم نہیں
تھے جبکہ ابھی آغاز انسانیت بھی نہیں ہوا تھا ۔ اس وقت بھی اس پر کوئی اعتراض نہیں
عائد ہوتا۔ اس لئے خاتم کی یہ تعریف Timeless ہے اور ولایت کے اوپر بھی
بعینہ درست بیٹھتی ہے، شاعری پر بھی درست بیٹھتی ہے دوسرا معنی خاتم کا
جو ہم لیتے ہیں وہ ہے سند ۔ اسی لئے بعض جگہ قرآن کریم میں Seal of Prophet
ترجمہ کیا گیا ہے اور وہ مضمون انگوٹھی سے لیا گیا ہے۔ کیونکہ خاتم کا لفظی ترجمہ انکو ملی ہے
انگوٹھی کو پرانے زمانوں میں شہر کے لئے Soal کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ تو طور پر
دوسرا معنی خاتم کا یہ بنتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قول سند ہے ، نبوت میں
آپ کا فعل سند ہے۔ بنوت میں کسی اور نبی کے اوپر حضور کی نبوت نہیں پر کھی جاسکتی
مگر حضور پر ہر نبی کی صداقت پر لکھی جاسکتی ہے۔ یہ مضمون شاعری میں بھی برابر
بیٹھتا ہے۔ طبابت میں بھی برابر بیٹھتا ہے ، ہر مضمون میں صحیح اترتا ہے۔ اب
آپ کسی شاعر کو سند کہتے ہیں تو مراد ہے کہ اس کے کلام پر دوسرے
کا کام کر کھا جائے گا، اس کو فضیلت ملے گی۔ ان معنوں میں آپ جہاں تک محاورہ
عرب پر غور کریں گی ہر جگہ بلا استثناء یہ معنی ٹھیک بیٹھے گا۔ ایک بھی استثناء کرنے
کی ضرورت نہیں رہتی ۔ تیسرا معنی ہم یہ لیتے ہیں کہ انگوٹھی زینت کے لئے بھی
استعمال ہوتی ہے ۔ دُنیا میں ہر قوم میں زینت کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور
معرب خاتم کے لفظ کو بطور زینت کے بھی استعمال کرتا تھا۔ ان معنوں سے آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کی خاتمیت کا یہ معنی بنے گا کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
تشریف لائے تو زمرہ انبیاء کی رونق آگئی ۔ انبیاء کی زینت آگئی جس سے یہ
محفل بھی۔ اگر آپ نہ آئے ہوتے تو یہ محفل بے رونق رہتی۔ اس طرح ولایت کے
مضمون پر معنی بنے گا کہ اے علی تو آیا تو ولیوں کی محفل میں رونق آئی ۔ تو نہ ہوتا
تو یہ محفل خالی رہتی۔ یعنی اس مجلس میں شان نہ پیدا ہوتی ۔ شاعروں کے اوپر بھی آپ
لگا کر دیکھ لیجئے۔ اطبا پ بھی لگا کہ دیکھ لیجیئے۔ بات تو وہ درست ہوتی ہے جو
ہر جگہ صحیح بیٹھے۔ اب گز تو ریشم کو بھی ویسے ہی ناپتا ہے جیسے لٹھے کو ناپتا ہے۔
وہ گنہ تو قابل اعتبار نہیں ہوگا جو ریشم کی دفعہ لمبا ہو جائے اور لٹھے کی دفعہ چھوٹا
ہو جائے ۔ پس اگر آپ دیانتداری اور تقویٰ کے ساتھ خاتمیت کا مفہوم سمجھنا
چاہتی ہیں تو تمام عرب محاورے کو اور آنحضرت کے اپنے محاورے کو اس کی فلاسفی
کو سمجھے اور استعمال کر کے دیکھ لیں ۔
ایک اور معنی ہے خاقیت کا جس میں زمانی لحاظ سے آخریت پائی
جاتی ہے لیکن وہ کیوں ہے ئیں آپ کو بتاتا ہوں ۔ اور ان معنوں میں بھی ہم رسول اکرم
صلی اللہ علیہ ولم کو خاتم تسلیم کرتے ہیں۔ وہ شخص جس کا کلام درجہ کمال کو پہنچ جائے،
وہی اپنے مضمون کا خاتم ہوتا ہے۔ اس کے سوا کوئی اور ادبی کلام والا اپنے مضمون
K
کا قائم نہیں بن سکتا۔ اگر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت درجہ کمال کو نہ
پہنچی ہوتی تو آنحضور کو خاتم کہنا درست نہیں تھا۔ اس لئے قائم میں آپ کی شریعت
کا کمال شامل ہے اور اس کی سند کے طور پر ہم قرآن کریم کی وہ آیت پیش کرتے
ہیں جس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔
اليوم أكملت لكوديتكم وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي
وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ دِينًا -
کہ آج ہم نے دین کو کامل کر دیا اور کمال کے اوپر اضافہ نہیں ہو سکتا نہ
اس میں نفی ہو سکتی ہے۔ کیو نکہ نفی ہوگی تب نقص پیدا ہو گا۔ اضافہ ہو گا تب نقص
پیدا ہو گا۔ تو لازم ہے کہ جو بھی صاحب خاتم ہو اس کا دین یا اس کا کلام جن معنوں
میں بھی وہ ہے وہ قیامت تک جاری رہے۔ اور کسی ترسیم کی اس میں گنجائش
نہ ہو۔ پس ان معنوں میں بھی ہم حضور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم مانتے ہیں
کہ آپ کے بعد قیامت تک اب کوئی شریعت نہیں آسکتی۔ کسی اور رسول کا حکم
آپ کے حکم کے سوا نہیں چل سکتا۔ دین کامل ہو گیا اور اس دین کی حفاظت
کا وعدہ
ہو گیا۔ اس لئے اب قیامت تک یہ سکہ جاری رہے گا ۔ یہ چار معنی ہیں خاتم
کے جو ہمارے نزدیک درست اور محاورہ عرب سے ثابت ہیں اور معقولیت
رکھتے ہیں۔
بعض بزرگان سلف کا بھی یہی مسلک ہے جو جات پیش کرتی ہے
آخریت کے معنی محض زمانی لحاظ سے اس لئے بھی غلط ہیں کہ گزشتہ چوٹی
کے علماء ہر فرقے کے جس میں شیعہ آئمہ بھی شامل ہیں، کسی بزرگ بھی۔ اس درجے
کے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی، حضرت ابن عربی ، حضرت شیخ عبد القادر کردستانی
IA
حضرت ملا علی قاری، اس مقام کے لوگ اس آیت کا بعینہ یہی ترجمہ کر
چکے ہیں جو ہم کر رہے ہیں ۔ ایک چھوٹا سا رسالہ ہے جو آدھے گھنٹے میں ختم کیا جاسکتا ہے۔
اس میں تمام گزشتہ امت کے چوٹی کے بزرگوں کے حوالے موجود ہیں جو اس
مضمون سے تعلق ہیں ۔ جو میں بیان کرنے لگا ہوں کہ خاتم النبیین کا یہ مطلب نہیں
ہے کہ ہر قسم کی نبوت ہمیشہ کے لئے بند ہو گئی ہے۔ یہ اس سے بات شروع
کرتے ہیں ۔ اہلِ علم کے نزدیک یہ نہیں ہے ۔ عوام الناس یہ سمجھتے ہیں۔ پھر فرماتے
ہیں کہ کیا ہے پھر مطلب ؟ مطلب یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ
مج
اللہ
وستم کی شریعت آخری ہو گئی ۔ اب کوئی بھی صاحب شریعت
نبی نہیں آسکتا۔ ہاں اُمتی ہو تو آسکتا ہے۔ اتنی کھلی بات اگر نو فیصد ی قطعی حوالوں
سے ہم گزشتہ بزرگوں کے متعلق ثابت کردیں تو اب انصاف کا تقاضا یہ ہے
کہ یا تو اسی تلوار سے ان کو بھی کاٹو یا ہماری گردن بھی آزاد کرو۔ یہ پھر کیسی بے انصافی
ہوگی کہ وہی بات جو آپ کے مسلمہ بزرگ ہمیشہ سے کہنے چلے آئے اس پر وہ
مسلمان کے مسلمان رہے اور آج وہی بات کہنے پر ہم کافر ہو گئے اور جوان کے
مخالف باتیں کر رہے ہیں۔ وہ مومن کے مومن ٹھہرے۔ اس لئے انصاف
نے۔ انسب
کے تقاضے پورے ہونے چاہیں۔
اگر تحقیق چاہتی ہیں تو ان حوالوں کو دیکھیں اور پھر سوچیں کہ آخر اس کا
کیا مطلب بنتا ہے۔ آج کی دنیا میں بھی لفظ خاتم کے مفہوم کو سمجھنے کے لئے بھی ایک
آسان طریقہ آپ کو بتاتا ہوں ۔ میں نے خود استعمال کر کے دیکھا ہے۔ آپ بھی بغیر
کسی عالم دین یا عرب کو بتائے بغیر اس سے ایک سوال کریں گی تو اس سے
آپ اپنا مطلب پا جائیں گی۔
میں نے یہ طریق اختیار کیا ۔ یونیورسٹی آف لنڈن کے ہمارے جونئیر پر وفیسر
تھے۔ ان کے سامنے عمداً آخری کے معنوں کا جو ترجمہ تھا۔ اس میں لفظ خاتم الستعمال
کیا اور انہوں نے کاٹ دیا کہ غلط ہے۔ مثلا بہادر شاہ ظفر مغلیہ خاندان کا آخری
بادشاہ تھا۔ زمانے کے لحاظ سے ۔ لیکن بہترین نہیں تھا آپ یہ ترجمہ کر لیجیئے۔
اُردو میں یا انگریزی میں ۔ مغلیہ خاندان کا آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر تھا۔ اور کسی
عرب سے ترجمہ کروا لیجئے ۔ وہ کبھی کسی قیمت پر قائم السلاطین من سلاطین مغلیہ
نہیں کرے گا۔ کیوں نہیں کرے گا۔ وہاں دل گواہی دیتا ہے۔ عرب کا محاورہ
لوٹ آتا ہے واپس ۔ وہ جانتے ہیں کہ خاتم بہترین کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
اور اگر اس کے یہ معنی نہیں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بہترین ہونے
کی آیت پھر اور کونسی رہ جاتی ہے ؟ سارے قرآن کریم میں یہی آیت ہے جو
تو فیصدی قطعیت کے ساتھ اور وضاحت کے ساتھ آپ کو انگلوں اور پہلوں
سب سے اعلیٰ اور سب سے افضل قرار دیتی ہے۔ اس آیت کے ایسے
معنی کر لینا جو محض اتفاقی حادثے سے تعلق رکھنے والے ہوں یعنی آخریت زمانہ
اس کی کوئی بھی حقیقت نہیں۔ چنانچہ مولانا محمد قاسم نانوتوی بانی دیو بند سه راسی
بارے میں قلم اٹھاتے ہوئے لکھتے ہیں کہ خاتم النبیین کا محض آخری ترجمہ کرنا
زمانہ کے لحاظ سے کوئی بھی فضیلت اپنے اندر نہیں رکھتا۔ اور یہ مقام مدح ہے
اس لئے یہ ترجمہ مقام مدح کے خلاف ہے۔ خاتم کا معنی ہے بہترین، سب سے
اعلیٰ، سب سے افضل ۔ یہ کل تک کی آوازیں تھیں۔ یعنی دیو بند جب بنایا گیا
ہے۔ اس کے بانی کا میں قول بیان کر رہا ہوں ۔ اور یہ سارے حوالے ہم آپ
کے سامنے رکھتے ہیں آپ بے شک تحقیق کر لیجیئے۔
لے یہ حوالہ مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی کے رسالہ تحذیر ان اس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس مضمون کے مطابق یہ سوال مولانا عبد الحئی صاحب فرنگی علی کی کتاب واقع الوسواس فی اثر این
عباس نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور فضیلت
اس لئے جماعت احمدیہ کے نزدیک خاتمیت کے معنی تین معنوں میں یہ بات
بنے گی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت آخری ہے ، آپ کی سنت آخری
ہے ، آپ کا قول قیامت تک سند بنارہے گا کوئی اس سے انحراف نہیں
کر سکتا۔ اُمت محمدیہ میں اطاعت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نتیجے میں درجہ بدرجہ
تمام انعامات کھلے ہیں۔ اس شرط کے ساتھ کہ مطیع ہو۔ اگر کم مطیع ہو گا تو کم انعام
ملے گا۔ اگر زیادہ ہو گا تو زیادہ ملے گا اور انتہائی اطاعت کے نتیجے میں نبوت
بھی منع نہیں ہے۔ یہ ہے ہما را دعوی اس کے ثبوت ہیں ہم ایک اور آیت پیش
کرتے ہیں جو قرآن کریم میں بالکل مضمون
کو کھول دیتی ہے۔
سورۃ النساء کی وہ آیت ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ الْعَمَ اللهُ
عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقين والشهدا و الصالحين
وَحَسُنَ أو ليك رفيقاً (النساء - .))
ایک حیرت انگیز انقلابی اعلان ہے۔ فرماتا ہے۔ آج کے بعد جو بھی اللہ
کی اور اس رسول یعنی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے گا۔ باقی سارے
رسول اطاعت کے معاملے میں کٹ گئے ۔ ہمیشہ کے لئے ان سے آزادی دلادی۔
اس آیت میں اب کے بعد قانون یہ ہے کہ جو بھی اللہ کی اور اس کے رسول یعنی
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے گا فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِيْنَ الكُمُ اللهُ
عليهم - یہاں اولیت حصر کا صیغہ ہے اب صرف یہی لوگ ہوں گے
جو انعام پانے والوں میں شمار کئے جائیں گے ۔ ایک بھی باہر نہیں ہے۔ اور کسی
اطاعت کے نتیجے میں انعام نہیں مل سکتا۔ حضرت محمد مصطفیٰ کی اطاعت باقی
اطاعتوں سے آزاد بھی کرتی ہے، اور ہر انعام کی ضمانت دیتی ہے۔ لیکن انعام
کیا ہے ۔ یہ آیت ابھی ختم نہیں ہوئی چل رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
أوليكَ مَعَ الَّذِيْنَ العَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النبيين والام القِينَ
وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّلِحِينَ وَحَسُنَ أو لَيْكَ رَفِيقاً
چار ہی انعام میں روحانی دنیا کے نبوت صدیقیت ، شہادت اور
صالحیت اور اس اطاعت کی کھڑکی سے جو داخل ہو رہا ہے۔ اُس کے لئے
یہ آیت سب سے بڑا انعام نبوت بیان کر رہی ہے۔ اب بتائیے کہ اگر نعوذ
یا اللہ من ذالک اس کا وہ مفہوم درست تھا تو اللہ تعالیٰ بھول تو نہیں سکتا
کہ ابھی میں تین انعام صرف کھول چکا ہوں
اور چوتھا بند کر بیٹھا ہوں ۔ اور پھر یہ
اعلان کر دے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اتنی تعظیم الشان ہے۔
کہ چاروں انعاموں میں سے ایک بھی بند نہیں کہتی ۔ اس آیت کو کہاں سے
جائیں گے۔ اس لئے ہمارے نز دیک قطعیت کے ساتھ قرآن کریم سے ثابت
ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا مقام اتنا بلند ہے کہ غلام بنی یعنی محمد
مصطفی " کا غلام نبی آسکتا ہے ۔ شرط یہ ہے کہ اطاعت کا مل ہو اور یہ منع نہیں ہے۔
اگر منع ہو جاتا تو یہ آیت نہ ہوتی ۔
حديث لَا مِن بَعْدِی کی اصل حقیقت
اب ہے حدیث لا نبيَّ بَعْدِی اس مضمون پر جب ہم گفتگو کرتے
ہیں تو اکثر علماء ہٹ کر فوراً حدیث لا نبی بعدی میں پناہ لیتے ہیں۔
اور حدیث کے الفاظ بظاہر بڑے سخت ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ کلیہ ہر قسم
کی نبوت کو وہ حدیث بند کر رہی ہے۔ اور وہ حدیت سارے پاکستان کی مساجد
میں اردو میں بالخصوص پیش کی گئی ۔ وہ حدیث یہ ہے کہ میرے بعد تیس بال
آئیں گے۔ وہ سب جھوٹے ہوں گے۔ ان میں سے ہر ایک یہ زکم کرے گا کہ
وہ نبی اللہ ہے۔ لیکن وہ بنی نہیں ہوگا۔ ولا نبی بعدی۔ میرے بعد کوئی
بنی نہیں۔ یہ ہے وہ حدیث جس کے بعد علماء کہتے ہیں اب بتاؤ اب کسی
طرح تم اس حدیث کے دائرے سے نکل سکتے ہو۔ ہم کہتے ہیں ... ہم
ہر گز نہیں نکلیں گے۔ حضرت محمد مصطفی ہو کے کلام کے دائرے سے نکلنا ہلاکت
ہے۔ ہم سو فیصدی اس حدیث کو تسلیم کرتے ہیں۔ لیکن آپ سے یہ درخواست
کرتے ہیں کہ اس مضمون پر آنحضور نے کچھ اور بھی فرمایا ہے۔ اس کو بھی تو ساتھ
دیکھیئے۔ ایک متکلم کے آدھے کلام کو لے لینا اور آدھے کو چھوڑ دینا یہ تقوی کے
بھی خلاف ہے۔ اور انصاف کے بھی خلاف ہے۔ اگر نبوت کے مضمون پرپر
صرف یہی حدیث ہوتی تو ٹھیک ہے بات ختم ہو جاتی۔ ہم سمجھتے عربوں کو خاتم
کا محاورہ نہیں آتا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تشریح کردی مگر حضور نے کچھ
اور بھی تو فرمایا ہے۔ چنانچہ ملا علی قاری نے جو علمائے اہل سنت میں سب
سے چوٹی کا مقام رکھتے ہیں اور ان کو علماء کا بھی امام سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے
بعض اور حدیثیں اکٹھی کر کے یہ مسئلہ کھول دیا ہے۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ ایک
طرف یہ حدیث ہے اور دوسری طرف ایک اور حدیث ہے۔ اور وہ یہ ہے
کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹا ابراہیم جب خدا کو پیارا ہوا تو اس کو لحد میں
اندتے ہوئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر جو خاص ایک مقام ہوتا
ہے خدا کے خوف کا اور تقوی کا یہ کلمہ فرمایا
کو عاش لكان مِدٌ يُعَا نَيا "
یہ میرا بیٹا اگر زندہ رہتا تو لانہ کا سچا نبی بنتا
ملا علی قاری کہتے ہیں کہ کوئی اگر یہ کہے کہ اس لئے خدا نے مار دیا کہ نبی نہ بین
جائے تو اس سے زیادہ لغو معنی ہو ہی نہیں سکتے۔ اوّل تو محمد انعام سے محروم
کرنے کے لئے کسی کو مارا نہیں کرتا۔ دوسرے انعام دنیا اس کے اپنے بس میں
اپنی طاقت میں تھا۔ کوئی نہ بر دستی تو نہیں لے سکتا نبوت یہ تو موہت ہے۔
فضل ہے محض ۔ کوئی کمائی کا ذریعہ تو نہیں ہے کہ آپ نے یہ کما لیا۔ اس لئے
لاز ما بخوست پالیں گے۔ تو موہت پر یہ فقرہ بولا ہی نہیں جاسکتا۔ اللہ تعالے
نہیں دینا چاہتا تو نہ دیتا۔ دوسرے وہ کہتے ہیں کہ مضمون کا سیاق و سباق بتا
رہا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر فائیت کا معنی زمانی لحاظ سے آخری
سمجھتے تو ہر گز یہ فقرہ نہ بولتے ۔ آپ کو پھر یہ کہنا چاہئے تھا کہ کیونکہ ہر قسم کی نبوت
ہمیشہ کے لئے بند ہوگئی ہے۔ اس لئے میرا بیٹا ہزارہ سال بھی زندہ رہتا تو نبی
نہ بنتا۔ پچھلے سارے مقام پا لیتا۔ لیکن بنوت چونکہ بند ہوگئی ہے۔ اس لئے نہ
بنتا۔ یہ کہنے کے بجائے فرماتے ہیں ۔ اگر یہ زندہ رہتا تو نبی بن جاتا ۔ پھر لور
بھی حدیش ان کے سامنے آئیں۔ انہوں نے کہا ایک عجیب بات ہے کہ حضرت
عائشہ صدیقہ نے نے ایک آدمی کو یہ کہتے سُنا کہ " لَا نَبِيَّ بَعْدَهُ : آنحضرت
کے بعد کبھی کسی قسم کا نبی نہیں آئے گا " حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
نے ان
کو بلایا اور فرمایا
قُولُوا إِنَّهُ خَاتَمُ الأَنْبِيَارِ وَ لَا تَقُولُوا لَا نَبِيَّ بَعْدَهُ
یہ تو کہا کرو کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں یہ نہ کہا کرو کہ آپ
کے بعد کوئی بنی نہیں ہے۔
کہتے ہیں آخر ان کو کیا خطرہ پیدا ہوا جس کو دور کرنے اور سمجھانے کے
لئے انہوں نے یہ طریق استعمال کیا۔ اس کے بعد وہ محاکمہ کرتے ہیں اور وہ
احمدی تو نہیں تھے سینکڑوں سال پہلے وہ وفات پا چکے ہیں۔ علمائے اہلسنت میں سے تھے۔
کہتے ہیں اس کا اصل اس کی حقیقت اس طرح ظاہر ہوتی ہے، اس کا تضاد اس طرح دور
ہوتا ہے کہ بہ دہی کا مفہوم ہے کہ میرے مخالف مجھے چھوڑ کر میرے سوا چنانچہ
اس
کی تائید میں وہ قرآن کریم کی یہ آیت پیش کرتے ہیں ۔
فَاتِ حَدِيد بَعْدَ اللهِ وَ أَيَاتِ يُؤْمِنُون .
اللہ اور اس کے نشانوں کے بعد پھر وہ کیا مانیں گے۔
فرماتے ہیں۔ اللہ کے بعد تو کوئی نہیں ہوتا ۔ وہ تو ازلی ابدی ہے اسی طرح وہ اور
عرب محاورے بھی بتاتے ہیں اور ثابت کرتے ہیں کہ اس حدیث میں بعد کا معنی ہے میرے
خلاف مجھے چھوڑ کر میری شریعت سے ہٹ کر، اور یہ معنی باقی تمام احادیث کے
ساتھ مطابقت کھا جاتا ہے۔ پس یہ ہے بنیاد کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
کلام میں تضاد نہیں ہو سکتا اس لئے وہی معنی کر نا پڑے گا جس کا تضاد دوسری
احادیث سے نہ ہو۔
اب اس مضمون کی دوسری احادیث مینے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا ۔ مسیح ابن مریم نازل ہو گا اور وہ نبی اللہ ہو گا۔ آنے والے کے متعلق
فرمایا۔ گزشتہ کی بات نہیں کر رہے۔ نازل ہوگا وہ بنی اللہ ہو گا، وہ نبی اللہ
یہ کام کرے گا نبی اللہ یہ کرے گا نبی اللہ وہ کرے گا ۔ چار مرتبہ صحیح مسلم کی حدیث
میں آنے والے کو نبی اللہ فرمایا ۔ پھر ایک جگہ فرمایا ۔
ليْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ فِي
کہ میرے اور بیح ابن مریم کے درمیان
کوئی نبی نہیں ۔
اب بعدی کا مضمون کسی اور نے تو مل نہیں کیا۔ آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم خود اس مضمون کو کھولتے چلے جارہے ہیں۔ بعدی کا ایک مفہوم