مجالس عرفان (سوال و جواب)
حصہ 2
Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.
ملا علی قاری نے نکالا اور اس کے بعد یہ ترجمہ کیا کہ مراد یہ ہے کہ مجھے چھوڑ کر
میر امخالف میری شریعت سے ہٹ کر کبھی کوئی بنی نہیں آسکتا۔ دوسری جگہ
حضور نے معین بو خبردی کہ میرے بعد سیح ابن مریم بنی اللہ ہو گا۔ اس سے پتہ
چلا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ماتحتی میں آئے گا۔ چنانچہ آج بھی آپ یہ
تجربہ کر کے دیکھ لیجئے علماء سے پوچھیے کہ اگر کسی قسم کا کوئی بنی نہیں آسکتا تو
عیسی علیہ السلام کہاں سے آجائیں گے کیونکہ وہ سابقہ کو دوبارہ آنا جانتے ہیں۔ وہ
کسی راستہ سے داخل ہونگے ۔ تو جواب دیتے ہیں کہ اُمتی ہو جائیں گے ۔ گویا خود
تسلیم کر لیا کہ امتی بنی ہوتا خاتم النبیین کے مخالف نہیں۔ ورنہ غیر کا اُمت میں
اگر نبوت کرنا یہ زیادہ قابل اعتراض ہے بہ نسبت اس کے کہ اُمت میں
اطاعت کے نتیجے میں کوئی نبوت کے کمال کو حاصل کرے۔
پس یہ و مضمون ہے جس کے نتیجے میں ہمارا یہ موقف ہے اور دوسرے
فرقے چونکہ سمجھتے ہیں کہ بلا استثناء امتی نبوت بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہے اور
خاتم کا مطلب ہے آخری زمانے کے لحاظ سے۔ اس لئے انہوں نے اکٹھے
ہو کہ اکثریت سے فیصلہ کیا اور کہا کہ تمہارا معنی ہمیں اس قدر نا قابل قبول
ہے۔ گویا تم غیر مسلم ہو یہ
ایک خاتون نے سوال کیا۔
آپ جو کہتے ہیں کہ صرف آپ جنتی ہیں باقی سارے ناری ہیں۔ تو
ہ
آپ کو ایسی باتیں کرنے کا کیا حق ہے؟
حضور ایدہ الودود نے فرمایا۔
حدیث نبوی کی سچائی پر پاکستانی اسمبلی کی مہر تصدیق
MY.
میں کہتا ہوں ہمیں حق نہیں ہے۔ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
محمدمصطفی
کو حق ہے کہ نہیں ہے ؟ اگر آنحضور خود ایک فیصلہ کریں تو کوئی ہے دنیا
میں جو آپ پر انگلی رکھے کہ آپ نے یہ فیصلہ کیوں کیا ؟ آنحضرت صلی الہ علیکم
نے ایک پیشگوئی فرمائی۔ فرمایا کہ میری امت کے ۷۲ فرقے ہو جائیں گے ۔
ایک تہری ہیں جماعت ہوگی لهُمْ فِي النَّارِ إِلا وَاحِدَةً - وه
پر اس کے بہتر زناری ہوں گے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فتویٰ ہے۔
را نہیں ہے۔ فرمایا ۔ میری اُمت کے فرقے ہوں گے۔ بہتر ہے کو ناری کہہ
رہے ہیں۔ الا واحدة - صرف ایک ہوگی جماعت جو کہ ناری نہیں
ہوگی۔ چنانچہ اس حدیث کی بناء پر پہلے دستور یہ تھا۔ کہ تمام فرقے یہ کہا کرتے
تھے۔ کہ ہم وہ ایک ہیں اور باقی بہتر ہیں۔ یہ عجیب الٹی گئی ہے عقل
ر ۱۹ ء میں یہ فیصلہ ہوا کہ ۷۲ ہم ہیں اور ایک یہ ہے۔ ۲، ر پر نہر
لگادی۔ سن لیں۔ جب ۲ ایک طرف ہو گئے ۔ ہم ایک طرف ہو گئے
فتوی کس کا چلے گا۔ فتویٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا چلے گا۔ کسی اسمبلی
کا نہیں چلے گا۔ حضور فرماتے ہیں کہ جب بھی اور ایک ہوں تو ایک جنتی
ہوگا اور ا ر ناری ہوں گے ۔ اور فیصلہ یہ ہے کہ نہیں۔ رسول اکرم
صلی اللہ علیہ وسلّم نعوذ باللہ غلط کہتے تھے ؟ بہتر جنتی اور
ایک ناری ... جنت کی بحث ہی نہیں۔ کوئی احمدی جنت کا حق دار انہ خود
احمدی ہونے کے لحاظ سے نہیں بن سکتا ہے ۔ جنت کا فیصلہ اللہ کرے
گا۔ میں نے تو صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول پیش کیا تھا۔ اس
قول پر اعتراض کرنے کا کسی مسلمان کو حق نہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے قیامت کا تو نام ہی نہیں لیا۔ ایک بات سنئے۔ ایک میں آپ کو حدیث
سنادوں ۔ رسول
اللہ فرماتے ہیں۔ اگر کوئی میری طرف کوئی ایسی بات منسوب
کرے جوئیں نے نہ کہی ہو تو جہنم میں اپنی جگہ بناتا ہے۔ اس Warning (انتباہ) کو
سُن لیجئے ۔ اس ساری حدیث میں جو تمام دنیا کے فرقوں میں QUOTE (کوٹ)
ہوئی ہے۔ ایک جگہ بھی قیامت کا ذکر نہیں آتا۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اختلاف کا ذکر فرمایا۔ فرمایا کہ جب ۷۲
اور ایک کی بحث چلے گی ۷۲ نامردی ہوں گے۔ اور ایک ناری نہیں ہوگا
اس لئے یہ تو آپ کہہ سکتی ہیں۔ کہ ہم ایک ہیں۔ اور تم ۷۲ میں ہو لیکن حدیث
کے مضمون کو الٹانے کا آپ کو کوئی حق نہیں۔ سوائے اس کے کہ حدیث کے
خلاف بغاوت کی جائے میرا تو صرف یہ دعوی ہے کہ یہ کہنے کا کسی فرقے کو
حق نہیں ۔ خدا فیصلہ کرے گا۔ کہ آیا وہ ایک ہے کہ نہیں ۔ البتہ سہی وار کے
فیصلہ سے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث پوری ہوگئی کہ ۲۔ ناری اور تہترواں نبی فرقہ ہے )
ایک مہمان خاتون نے طویل سوال کیا۔
آپ نے جتنی بھی گفتگو کی ہے۔ وہ کتاب اور سنت کی روشنی میں اور تمام
احادیث کی روشنی میں جو قول افعال حضرت محمدؐ کی تھیں ان کی ہی روشنی
میں آپ چل رہے ہیں۔ لیکن میں نے یہ دیکھا کہ بہت سی احادیث یا
بہت سی سنتیں ایسی ہیں۔ جن پر آپ عمل پیرا نہیں ہوتے ۔ مثلاً ابھی میں
نے خواتین کو دیکھا کہ نمازہ خواتین نے ادا کی۔ اور سلام پھیرنے کے بعد خواتین
اپنی سیٹوں پر آگئیں۔ جب کہ آنحضور نے فرمایا ہے کہ دعا جو ہے وہ عبادت
کی جان ہے۔ آنحضرت جب عبادت کیا کرتے تھے۔ تو اپنی دُعا کو طویل
کر دیا کرتے تھے۔ تو کیا وجہ ہے کہ آپ لوگ دُعا نہیں کرتے ؟
مضمون کو واضح کرنے کے لئے اس جملے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
حضور ایدہ الودود نے فرمایا۔
ہر نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا سنت نبوی سے ثابت نہیں
آپ کی بات درست ہے جائز ہے۔ مگر آپ کے حدیث کے علم کے
متعلق مجھے کچھ تھوڑا سا اعتراض کا حق دیجئے ۔ ہمارے نزدیک آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم سے جو سنت ثابت ہو وہ قیامت تک جاری رہنی چاہیے۔ جو حضور
سے اور حضور کے خلفاء سے ثابت نہ ہو بعد کے علماء نے اضافے کئے ہوں
ہم ان کو قبول نہیں کرتے۔ اور احادیث سے سنت سے ہر گز ثابت نہیں
کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم ہر
نماز کے بعد ہاتھ اُٹھا کر دعا کرتے تھے۔ اس وجہ
سے ہم نہیں کرتے۔ یہ نہیں کہ ہم سنت کی مخالفت کرتے ہیں۔ سُنت کو
چھوڑ کر نہیں بلکہ ہمارے نزدیک یہ بعد کی رسم ہے جو رسولِ
کریم صلی اللہ
علیہ وسلم کے زمانے میں رائج نہیں تھی۔ آنحضور کا فیصلہ یہ تھا کہ اصل میں نماز
ہی دُعا ہے۔ تمام عبادتوں کا معراج نماز ہے اور سب سے اعلیٰ دعا نماز
ہے۔ اس لئے دُعا جو بھی کرتی ہے نماز کے اندر کرنی چاہیے نماز سے
نکل کر نہیں۔ حضور اکرم صلی الہ علیہ وسلم کی سنت یہ تھی کہ نماز کے بعد نسیجیات
پڑھتے تھے ۔ سُبحان الله - الله اكبر - الحَمدُ لله - یہ حمد اور
تبی پڑھا کرتے تھے اور اسی کی تاکید کی بعد از ہاتھ اٹھا کر کھا کرنے کے بارہ میں ایک بھی حدیث
نہیں ہے۔ اب میں آپ
کو تارہا ہوں۔ آپ بے شک علماء سے پوچھ کر دیکھ لیجئے کہ حضور
نے فرمایا ہو کہ ہر نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کیا کرو۔
میں یہ عرض کر رہا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یہ بھتی ہی
نہیں۔ اسوقت
کمر اقع یہ ہے
کہ چودہ صدیوں کے اندر ہر قوم میں مطرح نئی چیزیں نشو و نماپا جاتی
ہیں۔ بجڑی بوٹیاں اور گھاس اگ جاتی ہیں اسی طرح اُمتوں کے ساتھ بھی ہوتا
ہے ہم رواج اُمتوں میں جڑ پکڑ جاتے ہیں۔ اور بعد میں سمجھا جاتا ہے کہ گویا
عبادتوں کا حصہ ہے ۔ جماعت احمدیہ کا مسلک یہ ہے کہ دین حضور اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم پر کامل ہوا تھا۔ اس لئے حضور اکرم کے زمانے میں جو رسم و رواج عبادت
کے تھے اُن پر ایک ذرے کا بھی اضافہ نہیں کرنا۔ کہیں اور مثالیں دیتا ہوں
مثلا ختم قرآن ، مثلاً گیارہویں شریف، مثلاً رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر
کھڑے ہو جانا ان تمام باتوں میں سے ایک بھی آنحضور کے زمانے میں یا آپ کے
خلفاء اور صحابہ کے زمانے میں ثابت نہیں۔
راس خاتون نے قطع کلام کرتے ہوئے کہا۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم جھک رہے ہیں بلکہ احترام اور آدمیت ہے
حضور ایدہ الودود نے اپنے استدلال کو جاری رکھا۔
احترام کے نام پر ایک نئی بدعت
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام آج کے مسلمانوں کو زیادہ ہے؟
اُس زمانے کے مسلمانوں کو کم تھا ؟ یہ سوچیے ، کینے ! میں یہ کہتا ہوں کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔
عليْكُمْ بِسُنّى وَسُنَةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ المهديين
ابو داؤد کتاب السته باب فی لزوم السته)
تم پر میری سنت اور میرے خلفائے راشدین کی سنت فرض ہے۔
اب ایک بھی شال سازی سلام کی خلافت کی ساری تاریخ سے نہیں ملتی کہ
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عدم موجودگی میں صحابہ یا خلفاء حضور کا نام لینے پر کھڑے
ہوا کرتے تھے ۔ اس لئے ہمارے نزدیک تو حضور کا ارشاد ہی قابل تعظیم اور
قابل اطاعت ہے ۔ جس کی عزت کرنی ہے۔ اُس کی عدم اطاعت کر کے تو
عزت نہیں کی جاسکتی۔ اور صحابہ نے اور خلفاء نے اپنے فعل سے ثابت کیا
کہ یہ عزت کا طریق نہیں ہے۔ یہ سنت کے خلاف ہے۔ اس لئے ہم تو اسلام
کے اُسی حصے پر کار بند رہیں گے اور اُسی کو کافی سمجھیں گے جو حضرت محمد مصطفیٰ
صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ سے ثابت ہے۔
خاتون محترم کی تسلی نہیں ہو رہی تھی پھر اپنی بات دہرائی۔
آنحضرت نے اپنے لئے مسلمانوں سے تعظیم نہیں کروائی۔ تو آپ کے لئے
میں نے سُنا ہے۔ لوگوں کی زبان سے کہ ہمارے حضور تشریف لارہے ہیں۔ بجائے
خلیفہ اول۔ ہمارے پیشوا ہمارے حضور تشریف لارہے ہیں۔ تو آپ نے یہ کیسے
قبول کر لیا کہ آپ کو اتنا بڑارتبہ لوگ دے دیں ؟
حضور پر نور نے تحمل سے فرمایا۔
جماعت احمدیہ سے زیادہ آنحضرت کا اور کوئی احترام نہیں کرتا
آپ نے تو ایسی بات کی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا جتنا احترام اور جتنا عشق ہماری جماعت
میں پایا جاتا ہے۔ آپ اس کا تصور بھی نہیں کر سکتیں۔ حضرت مسیح موعود بانی سلسلہ
عالیہ احمدیہ کی نظم زنش رھ لیجئے ۔ اور سارے اب تک کے جو مدحیہ ، یا نعتیہ کلام
ہیں ان
کو دیکھ لیجئے ۔ آپ کا دل گواہی دے گا کہ اس کلام میں زیادہ مشق اور
احترام ہے۔ یہ تو ہر انسان کا دل اگر وہ تقویٰ سے فیصلہ کرنا چاہے تو فوراً
فیصلہ دے سکتا ہے۔ دیکھئے دنیا میں کوئی احمدی وہم و گمان بھی نہیں کر سکتا کہ
کہ نعوذ باللہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابل پرکسی کو اٹی سی بھی عزت دے ۔
یکی یہ عرض کر رہا ہوں کہ حضرت رسول کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے جو تہذیب ہمیں
عطا فرمائی ۔ اس تہذیب کی حدود میں رہنا ضروری ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علی
کو دیکھ کر صحابہ کھڑے ہوتے تھے۔ خلفاء کو دیکھ کر صحابہ کھڑے ہوتے تھے ۔ اور
دوسرے بزرگوں کو دیکھ کر کھڑے ہوتے تھے ۔ غائبانہ نام پر نہیں کھڑے-
ہوتے تھے۔ صرف یہ فرق ہے جو بیان ہو رہا ہے۔
مہمان خاتون کے پاس ایک دلیل ابھی باقی تھی سوال کیا۔
غائبانہ جب ہم آپ پر ایمان لا سکتے ہیں تو احترام کیوں نہ کریں ؟
حضور نے فرمایا۔
احترام کیوں نہیں کرتے ۔ احترام تو لازمی ہے۔ ہمیں کب کہتا ہوں احترام
نہ کریں ۔ آپ تو مجھے بالکل نہیں سمجھ رہیں۔ ہمیں کہتا ہوں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
سے بڑھ کہ احترام ساری دنیا میں
کسی کا نہیں ہوسکتا۔ مگر احترام کا طریق وہ ہو گا۔
جو حضور نے کھایا ہے۔ یہ صرف فرق ہو رہا ہے۔ کون ظالم کہتا ہے۔ احترام
نہ کرو ۔ احترام تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کسی کا نہیں ہوگا، مگر آنحضور
جو احترام کا طریق بتاتے ہیں۔ اس سے باہر نکلنا ہے احترامی ہے نہ کہ احترام ۔
یہ ہماری Logic ہے۔ آپ اگر یہ احترام سمجھتیں ہیں کہ رسول اللہ کے بیان کردہ
طریق احترام کو ترک کر کے اس کی اطاعت سے باہر نکل کر بھی کوئی احترام ہو سکتا
ہے تو آپ کو یہ احترام مبارک ہو۔ میرے نزدیک عدم اطاعت، عدم احترام
ہے۔ اس لئے لازما احترام کرنا ہے ۔ تو اطاعت کے دائرے میں رہیں۔
اس سے باہر نہ نکلیں ۔ اور جو طریق احترام کا آنحضور نے سکھایا ہے۔ اس
طریق کو کافی سمجھیں۔
ایک خاتون نے سوال کیا
ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ امام مہدی کی علامتیں ظاہر نہیں ہوئیں
حضور نے فرمایا یہ ایک نیا سوال ہے ؟ بڑا چھا سوال ہے۔
امام مہدی کے آنے کی علامتیں تو ظاہر ہو چکیں
امام مہدی نے کب آتا ہے ؟ اس کی علامتیں دو طریق پر بیان کی گئی ہیں۔
ایک آنے سے پہلے کی علامتیں اور ایک آنے کے بعد کی علامتیں۔ جہاں
تک آنے سے پہلے کی علامتیں ہیں وہ تو سو سال سے بھی زیادہ ہوا کہ پوری
ہو چکی ہیں۔ امام مہدی کے آنے سے پہلے کی جو علامتیں بیان ہوئیں ہیں ران
میں یہ ہے کہ ایمان عملاً نزائل ہو جائے گا، مسلمانوں کے اندر فتنہ فساد پیدا
ہو جائے گا ، افتراق آجائے گا، نمازوں سے بے رخیتی ہوگی، یہاں تک
حضور نے فرمایا مسجدیں آباد بھی ہوں گی تو ویران ہوں کی ہدایت سے
خالی ہوں گی ، نام کا اسلام ہو جائے گا ، اعمال سارے غیر مسلموں والے شروع
ہو جائیں گے۔ جھوٹ ، دنگا فاد دنیا داریاں ، ظلم و ستم ، دوسروں کا
مال لوٹنا ، جھوٹ بولنا ، لہو و لعب میں مبتلا ہو جانا یعنی قوم کی اکثریت
کا یہ حال ہو چکا کہ قرآن کریم آجائے ٹیلی ویژن پر تو بند ہو جائے ٹیلی ویژن
اور ناچ گانے والی آجائے تو دوڑ دوڑ کر کھولیں اس کو۔ تو اور کیا ہوتی ہیں
علامتیں امام مہدی کی ۔ اگر آپ دل میں غور کریں خدا کے خوف کے ساتھ
تو یہ علامتیں تو بہت پہلے سے قوم میں ظاہر ہو چکیں ہیں۔ یہاں تک کہ
اکبر الہ آبادی مرحوم جو مشہور شاعر تھے وہ تو اس وقت یہ کہ رہے تھے ،
ان کا حساس دل تھا ، وہ پہچان گئے تھے کہ اُمت کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ
یہ بت پر وہ نہیں کرتے خدا ظاہر نہیں ہوتا
غنیمت یہ زمانہ ہے کہ میں کافر نہیں ہوتا
تو حساس لوگوں نے تو اس زمانہ میں جو سو سال پہلے کا زمانہ ہے اس
وقت بھی پہچان لیا تھا کہ اطوار بگڑ گئے ہیں۔ تو یہ وہ ساری علامتیں ہیں۔ امام
مہدی کے آنے سے پہلے کی جن کو پورا ہوئے سو سال سے زائد عرصہ گزرچکا ہے۔
اس لئے علماء کہتے تھے کہ چودہویں صدی کے سر پہ امام مہدی آجائے گا۔
علماء کہتے تھے کہ نہیں ؟ ساری مسجدوں سے یہ اعلان کیا کرتے تھے کہ جمود ہوئیں
صدی آئے گی تو اس کے کر یہ امام مہدی آجائے گا۔ جب چودہویں کا سر آیا
تو حضرت مرزا صاحب کے سوا امامت کا دعویدار ہی کوئی نہیں تھا۔ اب بڑی
مصیبت میں پھنس گئے کہ ہم تو خود کہا کرتے تھے کہ چودہویں صدی کے کرکے
آئے گا اور آگئے مرزا صاحب ان
کو تو ہم نے مانتا نہیں۔ کو پھر انہوں نے کہا
کہ ابھی تو چودہ ہویں کا سر پورا نہیں گزرا۔ چنانچہ اس وقت کے علماء نے لکھا کہ
جو چودھویں کا سر ہے یہ بچیں، تین سال نیم چلے گا۔ اور ۲۴ سال یک
بڑھا دیا۔ چنانچہ دلی کے مشہور صوفی خواجہ حسن نظامی صاحب ان سے احمدیوں
نے جب اس بات کا مطالبہ کیا کہ بیٹی کل تک توتم کہ رہتے تھے کہ چودھویں صورتی
کے مسرور آجائے گا ر دیا گیا کہاں ہے علامتیں تو پوری ہو گئیں اور وہ انہیں آیا
اور با
تو خواجہ حسن نظامی صاحب نے کہا رو در سال تک و مینی سری کانیار
حصہ یہ مر کا چلتا ہے ۔ توہم تو رکھتے ہیں کو ۳۰ سال گورنے سے
توقع ہر
پہلے آجائے گا۔ وہ بھی نہ آیا۔ پھر علما نے کہا اچھا بیٹ میں پھر کیا اچھا کام پر
آجائے گا اور شائع کیا۔ اور موروں میں اعلان کیا کہ چودھویں صدی نہیں گزرے گی ؟
ایک دن بھی رہ گیا تو سورج غروب نہیں ہو گا۔ جب تک امام مہدی نہ آجائے ۔
کل تک تو یہ کہتے تھے۔ اور آج کیا کھار ہے ہیں۔ کہاں گیا وہ امام مہدی اینڈ ہیں
صدی کا جشن بھی متالیا ساری اُمت نے اور یہ بھی نہیں سوچا کہ یہ کیا واقعہ
ہمارے سامنے ہو رہا ہے۔ خدا تعالئے جگا رہا ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے
وصال کے بعد آج تک ایک بھی صدی کا جشن اُمت مسلمہ نے نہیں منایا تھا۔
صرف پندرہویں صدی کا منایا۔ توجہ دلانے کے لئے خدا نے یہ انتظام کیا۔ یہ بتانے
کے لئے کہ تمہاری صدی خالی چلی گئی۔ اس وقت ہم نے یہ سوال اٹھایا۔ ہم
نے علماء سے کہا کہ جشن تو وہ مناتا ہے جس کی بارات آجائے جس کا دولہا پہنچے اس
کو تو حق ہے جشن منانے کا۔ تمہارا تو نہ چودہویں کا دولہا آیا نہ پندرہویں کا آیا۔
یہ جتن کس بات کا منارہے ہو ۔ قالی صدیوں کا جشن منانا تو عجیب بات ہے۔
مہدی کے انکار کے ساتھ مجدد سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے
پھر علما د نے یہ کہنا شروع
کر دیا کہ نہیں نہیں یہ سب غلطی تھی۔ کسی صحیح حدیث
میں قطعی حدیث میں جو صحاح ستہ میں ہو یہ ثابت نہیں ہے کہ چودھویں صدی
کے سر پہ امام مہدی آئے گا۔ اس لیئے یہ ہمارے خیالات تھے ، بہ رگوں کی باتیں
تھیں جو بھی تم کہ لوغلطی ہوگئی بھتر ماری جس کو کہتے ہیں۔ وہ ہم نے کر دی تو
نہیں آنا تھا چودہویں کے سر پہ ۔
تو ہم اس کا یہ جواب دیتے ہیں کہ بھئی چودھویں کے سریہ امام نہیں آنا تھا؟
مجدد کہاں چلا گیا ۔ تم یہ تو مانتے ہوتا کہ وہ قطعی حدیث ہے کہ ہر صدی کے سر پر
مجدد ضرور آئے گا۔ چودھویں صدی کے سر پر جس مجدد نے آنا تھا وہ اگر امام مہدی
نہیں تھا تو مجدد تو نکالو۔ غیر احمدیوں کے نزدیک امام مہدی ایسا غائب ہوا ہے۔
کہ مجدد کو بھی ساتھ لے ڈریا، دونوں نہیں آئے اور پندرہویں کے سر کا مجدد
بھی غائب ہو گیا اور سڑک خالی ہوگئی۔ یہ غور کریں جہاں چیز کھوئے جہاں دوراہا
پھوٹے وہیں واپس جا کر تلاش کی جاتی ہے۔ جس صدی کے شریعہ سے آپ
کا مجدد
غائب ہوا ہے وہیں ملے گا اور کہیں نہیں ملے گا۔ واپس لوٹیں گی تو نظر آجائے گا۔
اور وہاں ایک ہی ہے جو دعویدار ہے۔ اس کے سواد عویدار ہی کوئی نہیں تھا۔
سوئی گھر میں گئے تو باہر کھینے کے نیچے تو نہیں ڈھونڈی جاتی۔ وہ تو لطیفے کے طور پر
کہتے ہیں کہ اندر اندھیرا تھا اس لئے میں باہر آ کر ڈھونڈ رہا ہوں ۔ تو جس صدی
کا آپ کا امام غائب ہوا ہے اگر آپ اہم کی تلاش میں دیانتدار ہیں تو اس صدی
میں واپس جائیے جہاں گیا ہے وہیں سے نکلے گا۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے گا وہاں
ہو اور نکل کہیں اور سے آئے ۔ تو آپ اب اس بات پر خود کریں کہ آپ
کے دو امام غائب ہو چکے ہیں۔ ایک چودہویں صدی کا مجدد ایک پندرہویں صدی
کا مجدد۔ دونوں کے سر آکر ختم ہو گئے ہیں اور وہ نہیں آئے۔ اور یہ بات ہو نہیں
سکتی کہ نہ آیا ہو ۔ کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بتایا ہے۔ فرمایا ہے کہ
اللہ تعالے ہر صدی کے سر پہ مجدد بھیجے گا۔ تو اگر امام مہدی نہیں تھا تو مجددہی
نکلا ہوتا ۔ مجدد کا غائب ہونا بتاتا ہے کہ آپ نے وقت کے امام کو پہچانا نہیں
وہی امام تھا جس نے دعوی کیا ہے اور آپ اس کو Miss کر گئی ہیں۔ جب
تک اس یک آپ نہیں پہنچیں گی آپ کو دوبارہ وہ دھاگہ نہیں ہلے گا۔
وہ رستہ نہیں ملے گا۔
مہدی معہود کی صداقت پر ایک نے دوست آسمانی گواہی
اب میں آپ کو بتاتا ہوں وہ قطعی علامت جو امام مہدی کے متعلق آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہے اور وہ اتنی قطعی ہے کہ اس میں کسی کا کوئی
اختلاف بھی اس علامت کو باطل قرار نہیں دے سکتا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
نے بچے امام مہدی کی جو علامتیں بیان فرمائیں ان میں سب سے واضح سب سے
روشن علامت وہ ہے جس کا آسمان سے تعلق ہے لینی چاند سورج کا گرہ ہیں۔ آنحضور
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔
ان لِمَهْدِينَا آيَتَيْنِ لَمْ تَكُونَا مُنْذُ خَلقِ السَّمَوَاتِ
و الْاَرْضِ يَنْكَسِيفُ الْقَمَرُ لاَولِ لَيْلَةٍ مِنْ تَمَعَنَانِ وَ
تَنْكَسِيفُ الشَّمْسُ فِي النِّصْفِ مِنْهُ وَلَمْ تَكُونَا مُنْذُ خَلَقَ
اللهُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ
یہ پورے الفاظ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں۔
اچھا اب بتاتا ہوں۔ یہ جو پیشگوئی ہے چاند سورج کے گرہن والی یہ امام
مہدی سے وابستہ ہوئی۔ یہ پیشگوئی اپنے اندر کچھ شرائط رکھتی ہیں۔ چاند سورج کو
ویسے گرہن تو بہت لکھتے رہتے ہیں۔ ہر تاریخ میں لگ جاتے ہیں جو اس کی
گرہن کی تاریخیں ہیں۔ بعض مہینوں میں اکٹھے بھی ہو جاتے ہیں۔ لیکن جو علامتیں
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائیں حضور فرماتے ہیں کہ جب سے
دنیا بنی ہے کبھی بھی پوری نہیں ہوئیں۔ ایک یہ فرمایا کہ چاند کو پہلی رات کا گرسن
لگے گا یعنی گرہن کی راتوں میں سے پہلی رات۔ دوسرا فرمایا۔ سورج کو درمیانی
دن میں گرہن لگے گا یعنی ہم کہتے ہیں کہ ان کے دنوں میں سے درمیانے دن ۔
دوسرے علماء کہتے ہیں۔ نہیں جینے کا پندرواں دن ۔ اور اگر وہ تیس کا مہینہ نکلا
تو درمیانی ہو گا کوئی نہیں۔ اس لئے لازمی ہے۔ مہینہ بھی ۲۹ کا ہو ورنہ درمیانی
دن نہیں بنتا۔ بہر حال یہ اختلاف ہے۔ اگلی علامت یہ بیان فرمائی رسول کریم
صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ایک ہی مہینے میں یہ واقعہ ہوگا۔ چاند کو پہل کو گرین سورج
کو درمیانی کو اور اس چہیتے کا نام رمضان شریف ہوگا۔ یہ کبھی حضور نے فرمایا اور
یہ بھی فرمایا کہ اس وقت امام مہدی کا پہلے ایک دعویدار ہوگا ۔ ورنہ پھر وہ گواہ
کس کا ہوگا ۔ تو یہ علامتیں کبھی اکٹھی نہیں ہوئیں کہ کبھی دنیا میں کوئی امام مہدی
کا دعویدار آیا ہو اور رمضان شریف کا مہینہ ہو اور چاند اور سورج کو ان تاریخوں
میں گرہن لگ جائے ۔
جب مرزا صاحب نے دعوی کیا تو آپ جانتی ہیں نوے سالہ مسئلاتنا
مشہور ہو ا تھا۔ ۱۸ ء میں حضرت مرزا صاحب نے میں موجود اور امام مہدی ہونے
کا دعوی کیا تھا اور شاہ کے بعد پھر یہ سارا اختلاف شروع ہوتا ہے ۔ جماعت
کی بنیاد شاہ میں ڈالی گئی اور ۱۹ ء میں چاند سورج کو گرہ ہین لگا۔ اور اسی
طریق کے مطابق جس طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا تھا۔ تیرھویں کو
چاند گرہن لگا اور اٹھائیسویں کو سورج کو ۔ تیرھویں چاند گرہن کی راتوں میں سے
پہلی رات ہے۔ یعنی ۱۳۲ - ۱۲ - ۱۵ تین راتیں ہیں جن میں قانون قدرت کے
مطابق گرہن لگ سکتا ہے۔ اس کے سوا لگ ہی نہیں سکتا کیونکہ خدا نے اسی طرح
زمین و آسمان کو بنایا ہے۔ اس کی رفتاریں اس طرح Set کی ہیں کہ سایہ پڑ کر
جو گرہن لگتا ہے۔ وہ سوائے ۱۳ ۱۴ ۱۵ کے لگ ہی نہیں سکتا ۔ تو خدا کا بنایا
ہوا قانون ہے۔ اس کو ہم کیسے بدل سکتے ہیں۔ اگلا حصہ ہے۔ سورج کو ۲۸
کو گرہن لگا کیونکہ سورج کے بھی تین دن ہیں ۲۷ ۲۸ اور ۲۹ ، ان میں سے
درمیانہ دن ۲۸ ہے۔ جب یہ واقعہ ہو گیا تو بہت سے لوگوں نے احمدیت کو
قبول
کر لیا۔ پنجاب میں بہت سی ایسی جماعتیں ہیں جو اس نشان کو دیکھ کو قائم
ہوئیں کیونکہ وہ حیران رہ گئے کہ تیرہ سو سال پہلے رسول کریم صلی اللہ علیہ سلم نے پیشگوئی
فرمائی۔ مہدویت کا ایک دعویدار موجود ہے۔ اس کے سوا اور کوئی دعویدار ہے ہی
نہیں اور چاند سورج کو رمضان کے پینے میں گرین لگ جاتا ہے۔ لیکن اس
وقت علماء نے موقف بدلا اور ترجمہ یہ کیا کہ نہیں پہلی رات چاند کو گرہن لگے گا۔
تب ہم مانیں گے۔ کیونکہ حضور نے فرمایا ۔ لاول ليلة پہلی رات۔ ہم اُن
کے سامنے یہ بات رکھتے ہیں کہ تمہارا یہ موقف لازماً غلط ہے سو فیصدی غلط
ہے کیو نکہ کام محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے شکرارہا ہے۔ جو موقف بھی آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام کے مخالف ہوگا ۔ وہ غلط ہو گا۔ آنحضہ کرتے جب پیشگوئی
کی تو یہ الفاظ فرمائے يَنكسف القمر قمر چاند کو کہتے ہیں يَنكيف لینی
گرہن یہ تو فرمایا چاند کو کہ ہسن لگے گا۔ اور ساری دنیا جانتی ہے کہ پہلی تین
راتوں کے چاند کو قمر نہیں کہا جاتا بلکہ بلال کہا جاتا ہے۔ آج بھی رویت ہلال
کمیٹی تو آپ نے سُنی ہوگی۔ رویت قمر کیٹی اگر کہیں تو وہ مولوی صاحب الٹ
کے آپ کو کہیں گے جاہل تمہیں عربی نہیں آتی ۔ میں تو رویت ہلال کمیٹی کا
ممبر ہوں روبیت قمر تم نے کیا لغو بات کر دی۔ تمہیں عربی نہیں آتی۔ اور
تعوذ باللہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عربی نہیں آتی ان مولویوں کو
آتی ہے۔ اور جو افصح العرب تھے ۔ ساری دنیا تسلیم
کرتی ہے کہ قرآن کے بعد سب سے زیادہ فصیح و بلیغ کلام کرنے والے تھے
تو انہوں نے کیسے غلط لفظ استعمال کر لیا۔ اگر آپ کے ذہن کے کسی گوشے میں
پہلی رات کا چاند کا گرہن مراد ہوتا تو پہلی تین راتوں کا چاند کا ذکر کرتے ہوئے
آنحضور لاز نا ہلال فرماتے قمر نہیں کہہ سکتے تھے۔ تو حدیث خود اتنی قوی ہے کہ
اپنے معنے خود بیان کر دیتی ہے۔ اس لئے اس کے بعد اور کونسی دلیل آپ چاہتے
ہیں۔ یعنی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی ہو، آسمان کے سیاروں سے اس
کا تعلق ہو زمین کے انسانوں کا اس پر بس نہ چل سکتا ہو اور فرما ئیں کہ ایسا
واقعہ کبھی نہیں ہوا کہ امام مہدی ہونے کا دعویدار موجود ہوا اور پھر یہ باتیں پوری
ہو جائیں اور وہ بعینہ اسی طرح ہو جائے۔ جن لوگوں کو عربی نہیں آتی
ان کے سمجھنے کے لئے ایک اور دلیل بھی ہے۔ پہلی رات کا چاند بے چارہ
جیسا نکلا۔ ویسا نہ نکلا ابھی اُنگلیاں اُٹھ ہی رہی ہوتی ہیں تو نظر سے غائب
بھی ہو جاتا ہے ۔ کسی بچے کو نظر آیا کسی کو نہ آیا۔ تو امام مہدی کی نشانی ہو اور
نشانی ایسی کمزور کہ امام مہدی کیسے دیکھو نکلا تھا لیکن گرین لگ گیا اور مولوی
کہیں نکلا ہی نہیں ۔ جس چاند بے چارے کا یہ حال ہو اور اوپر سے اس کو
لگ جائے گر مین تو اس کا رہے گا کیا۔ باقی وہ نظر ہی نہیں آسکتا۔ وہ باریک ہی
قوس جس کا ہونا یا نہ ہوتا یعنی To be or not to be یہ سوال بن جائے
کہ تھا بھی کہ نہیں بیچارہ اور پر سے اس کو گرہن کی چیر پڑ جائے۔ تو یہ پچھے اس
کا کیا منہ رہ جائے گا۔ تو کیا بحث چلے گی۔ اس وقت اگر یہی مراد ہے تو
امام مہدی کہے گا دیکھوئیں سچا نکا، پہلی رات کو لگ گیا نا گرہن۔ مولوی کہیں
گے جاؤ جھوٹے کوئی نہیں لگا، وہ تو نکلا ہی نہیں۔ ایسی لغویات حضور اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرتی ہیں یا بعض لوگ کرتے ہیں کہ اتنی
عظیم الشان پیشگوئی جس کا صدیوں سے انتظار ہو رہا ہو نکلے تو اس مشکل میں
کہ بحث ہی بدل جائے کہ نکلا تھا کہ نہیں نکلا تھا۔ اس لئے وہی درست
کہ پہلی رات سے مراد چاند گرہن کی پہلی رات مراد ہے اور لفظ ہلال کی
ہے
بجائے لفظ قمر قطعی طور پر سو فیصدی ثابت کرتا ہے کہ پہلی تین رات کے چاند
آنحضور کے تصور کے کسی گوشے میں داخل نہیں ہوئے تھے۔ جب آپ نے
یہ پیشگوئی فرمائی تھی۔
ایک محترم خاتون نے کہا۔
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے ساتھ خالی جگہ ہے جس میں حضرت
عینی دفن کئے جائیں گے ؟
حضرت صاحب کا جواب تھا۔
حديث يُدهن می نی قبری کی روحانی تشریح کے بغیر کوئی چارہ نہیں
اول تو یہ بات بالکل غلط ہے ، کوئی خالی جگہ نہیں ہے۔ یہ تو اب آسان
طریق ہے، سعودی عرب کے محکمہ اوقاف کو آپ خط لکھ کر معلوم کر لیں ۔ آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھ مدفون خلفاء کے درمیان میں کوئی جگہ خالی
نہیں ۔ اس لئے یہ خالی جگہ والا بہانہ تو خواہ مخواہ علماء کے تصور کی بات ہے
اور دوسرے الفاظ میں حضور اکرم نے یہ فرمایا ہی نہیں تھا کہ میری قبر کے
ساتھ خالی جگہ میں دفن ہو گا۔ آپ کے الفاظ جو ہیں وہ کیسے۔ آپ فرماتے ہیں
يد من مَعِى فِى قَبْرِى میرے ساتھ میری قبر کے اندر دفن ہو گا، یہ الفاظ
ہیں۔ ہم عطا کو یہ سمجھاتے ہیں کہ تم نے پیچھے ہونے والے کی یہ نشانی بنائی ہے۔
اور حضرت مرزا صاحب کا اس لئے انکار کر رہے ہو کہ یہ آنحضرت صلی الحرمات الم
کی قبر میں دفن نہیں ہوئے۔ تو پہلے اس نشان پر تو غور کر لو کہ اس کے کیا معنی
نہیں گے ۔ اگر یہ جھوٹا ہے نعوذ بالله من ذالك تو سچا امام جب دونی
کرے گا تو یہ علماء کہیں گے میاں ابھی نہیں موت تک ہمیں انتظار کرنے دو
جب تم مر جاؤ گے اور وہاں دفن ہو گے تب ہم ایمان لائیں گے۔
یہ اچھا امام ہے چارہ آیا ہے کہ زندگی میں کسی کو ایمان لانا ہی نصیب نہیں
ہو گا۔ جب تک مریں نہ نشانی نہ پوری ہو۔ اور جب جھوٹے کے طور پہ مر جائے گا
تو کون ہے جو اس کو وہاں دفن کرنے دے گا ۔ لوگ تو انتظار کر رہے ہوں گے
کہ ہم مانیں گے نہیں اس لئے کہ ابھی مرا نہیں اور جب تک مرے نہ اور پریشانی
پوری نہ ہو جائے اس وقت تک ہم ایمان نہیں لاتے اور جب مر جائے گا
تو پھر اس کو وہاں دفن کون ہونے دے گا۔ ایک تو یہ بات قابل غور ہے
دوسرا یہ سوچیے کہ کون ہے ایسا انسان ، کوئی ہے پیدا ہوا جو حضرت محمد مصطفی
صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کو کھاڑے ۔ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ۔ سارے مسلمان جین
کو غیرت اور حیا ہے وہ کٹ جائیں گے اس سے پہلے کہ حضور اکرم کی قبر کی
طرف کوئی بدنیتی سے ہاتھ اٹھائے۔ تو معنی آپ کو حانی کلام کے جسمانی کر لیتے
ہیں اور پھر اُلٹے پلٹے اعتراض شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے دین کو بھی بگاڑ دیتے
ہیں اور حقیقت حال سمجھنے سے بھی خالی رہ جاتے ہیں۔ کلام رسول کا معنی
رومانی معنوں میں کریں گی تو سمجھ آئے گی ورنہ نہیں سمجھ آئے گی۔ پنجابی میں
اُردو میں محاورہ چلتا ہے کہ تو نے میرے ساتھ دفن ہونا۔ تو میری تخبر
پیناں ایں جس کا انجام ایک ہو اس کے لئے یہ آتا ہے کہ اس کی قبر
اور میری قبر ایک ہے اور یہ محاورہ ہے زبانوں کا۔ آنحضرت نے دو طریق
سے اس بات کو بیان
فرمایا۔ اگر آغانہ ایک ہو انجام ایک ہو تو اس کو پھر
جدا نہیں کیا جاسکتا۔ دوسرے آپ نے تو یہ خبر دی تھی کہ آنے والے امام کے
ساتھ بدسلوکی نہ کرنا ۔ اس کو مجھ سے الگ نہ سمجھنا کیونکہ ایک جگہ فرمایا اس
کے ماں باپ کا نام میرے ماں باپ کا نام ، اس کا نام میرا نام ہو گا۔ یعنی آغازہ
اس کا اور میر ایک ہی آفات اور اسکا اور میرا ایک ہی انجام ہوگا یا گویا میری قبر میں دفن ہو گا۔
یہ مراد نہیں ہے کہ نعوذ باللہ رسول
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اکھاڑی جائیگی
اس میں کوئی دفن ہو گا۔ مراد صرف اتنی تھی کہ اس کا انجام میرا انجام ہوگا، اگر تم
گستاخی کر دو گے تو میری گستاخی کرو گے یہ کلام ہے رسول اکرم کا اسی عربت
اور شان سے اس کا ترجمہ کریں تو پھر مفہوم سمجھ آتا ہے۔ اگر زور دیتا ہے کہ
ظاہری معنی کرنا ہے تو پھر وہی تمسخر والی بات نکلے گی۔ ظاہری معنے کرکے
دیکھ لیجئے نتیجہ یہ نکلے گا کہ جب بھی امام آئے گا آپ پہلے انتظار کریں گی۔ آپ
نہیں گی مرنے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ تم پہلے مرو گلے سے اتر و قبر میں دفن ہو
تب ہم مانیں گی اور پھر اس کو جس کو جھوٹا کہ کہ آپ نے مرنے دیا، کون ہوتا
ہے جو اس کو جا کہ وہاں دفنانے کی جرات کر سکے۔ ویسے ہی کسی کو توفیق نہیں ہوتی یہ
حضرت صاحب نے اگلا سوال جو چٹ پر لکھا ہوا تھا۔ پڑھا
ایک غیر احمدی بہن سوال کرتی ہیں کہ
اگر ان کا شوہر احمدی نہ بننا چاہے اور وہ خود احمدیت میں شامل
ہوتا چاہیں تو کیا کریں ؟
حضور ایدہ الودود نے فرمایا ۔
مولویوں کے بعض ظالمانہ فتوے
جماعت احمدیہ کا تو فتوی اس سلسلے میں بڑا واضح ہے کہ اسلامی نکاح آتنا
کچا نہیں ہوتا کہ ان باتوں سے ٹوٹ جائے۔ یہ تو اسلام کے نکاح کے مفہوم کو
نہیں سمجھتے وہ فتوے دیتے ہیں کہ فرقہ بدلا تو نکاح ٹوٹا اور فلاں بات کردی
تو نکاح ٹوٹ گیا۔ یہاں تک کہ سپین کی مسجد سے واپسی پر لاہور میں جو ملٹن میں
ہم نے دعوت دی تھی میرا خطاب تھا، وہاں جو غیر احمدی بیچارے گئے ان
کے متعلق اخباروں میں چھپ گیا کہ ان سب کے نکاح ٹوٹ گئے ہیں، دوبارہ
نکاح کروائیں۔ عجیب باتیں ہیں۔ ہم تو یہ نہیں مانتے ۔ ہم تو یہ کہتے ہیں کہ نکاح
ایک انسانی ضرورت ہے جو جائز طریق پر ہو جائے وہ اس طرح نہیں ٹوٹا
کرتا اور امر واقعہ یہ ہے کہ اگر کوئی غیر احمدی خاوند کی بیوی ہے تو اس کا
نکاح جائز رہے گا۔ اس کو کوئی Problem نہیں۔ ہاں معاشرتی مسائل
اُٹھتے ہیں۔ بعض صورتوں کو تنگ کیا جاتا ہے بعضوں کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے،
بعض جگہ یہاں تک بھی ہوتا ہے کہ ہمارے سرگودھا میں ایک شیعہ دوست
ہو بڑے عالم تھے اور ذاکر تھے، وہ احمدی ہوئے تو اس کی بیٹیاں جہاں
جہاں بیاہی گئیں تھیں حالانکہ وہ احمدی نہیں ہوئی تھیں۔ اتنا کیا نکاح تھا
بے چاریوں کا کہ باپ کے احمدی ہونے سے بیٹیوں کے نکاح ٹوٹ گئے اور
سب کو گھر بٹھا دیا گیا اور بڑی دُکھ کی حالت میں مجھے ملے ۔ ان کی آنکھوں میں
آنسو جاری تھے کہ میرا قصور تو چلو ہو گیا لیکن میری بچیتوں کا کیا قصور تھا کہ میرے
احمدی ہونے سے وہ میرے گھر میں آرہی ہیں اور بڑے دکھ کا حال ہے کہ میں
دیکھ رہا ہوں اپنے سامنے ساری بیٹیاں بیاہی ہوئی گھر میں لا کر بٹھا دیں۔ تو
یہ ظالمانہ باتیں ہیں۔ ان کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم کے دین سے ان چیزوں کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ آپ کو خدا نے
توفیق بخشی ہے، آپ احمدی ہو جائیں لیکن یہ یاد رکھیں کہ بعض دفعہ صداقت
کے لئے دُکھ اُٹھانے پڑتے ہیں اس لئے ہمت ہے تو احمدی ہوں ۔ ورنہ پھر
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ توفیق بخشے
ایک مہمان بہن نے سوال کیا۔
بعض صدیوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی
جادو کیا گیا ؟
حضور ایده الورود نے جواب میں فرمایا ۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جادو کے اثر سے مبرا تھے
میں عرض کرتا ہوں ان حدیثوں کے متعلق جماعت احمدیہ کا موقف
بالکل واضح اور قطعی ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ نعود باللہ من ذالك حضرت
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جادو کے اثر سے بالکل میرا اور غالب تھے دنیا
کی کوئی طاقت ایسی نہیں تھی جو آپ پر جادو کر سکے۔ اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ
بعض یہود کی شرارت سے ایسی باتیں مسلمانوں میں داخل ہوئی ہیں اور اس کے
نتیجے میں عیسائیوں اور دوسرے مذاہب کو شدید اعتراض کا موقع ملا۔ ہمارا موقف
یہ ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم تو حضرت موسیٰ سے بہت زیادہ عظیم الشان
وجود تھے۔ ہوسٹی کو تو ان کی قوم کے سحر سے خدا نے بچا لیا۔ ہو ہی نہیں سکتا کہ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہو جائے۔ اس کے خلاف ہمیں ایسی قطعی
حدیث ملتی ہے کہ آنحضرت کی اللہ تعالے حفاظت فرماتا تھا اور ہر بد اثر
اور ہر مخالف طاقت سے آپ کو بچاتا تھا اور معجزہ دکھاتا تھا۔ خلا جب آپ
نے ابو جہل کو مخاطب کر کے فرمایا کہ فلاں کا حق دو تو وہ فورا مان گیا ۔ جب
حضور چلے گئے تو اس کے ساتھیوں نے کہا کہ تم عجیب بے وقوف آدمی ہو۔
ہیں تو کہتے ہو اس کی مخالفت کرو اور یہ کرو اور تم اس کی بات فور آمان