مجالس عرفان (سوال و جواب)
حصہ 7
Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.
چونکہ مامور کے جانشین تھے اس لئے ان کی بیعت اور ان کی اطاعت فرض قرار دے
دی گئی ۔ ایک یہ منصب ہے اور ایک مجددیت کا ہے جس کی بیعت فرض ہی نہیں
جس کا دعوی بھی فرض نہیں، تو ظاہر و با ہر فرق ہے اس لئے محمد دیت کو خلافت سے
فضیلت دی ہی نہیں جاسکتی کہاں یہ کہ ایک کے متعلق اُمت کو پابند کر دیا جائے کہ
اس کی بیعت کرنی ہے اور اس کی اطاعت کرنی ہے اور کہاں یہ کہ آزاد چھوڑا ہے بلکہ
یہ بھی نہیں پتہ کہ کوئی مجدد ہے بھی یا نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی بزرگ کے مرنے کے
سو سال بعد پتہ لگے کہ وہ مجدد تھے پس مجدد کا مفہوم آپ سمجھ لیں تو پھر آپ کے
ذہن میں کوئی CLASAN پیدا نہیں ہوگا ۔ احمدیت کی تعلیم اور ان کی مجددیت کی احادیث
میں بلکہ تمام اسلامی تعلیم کو مد نظر رکھ کہ بات کریں گی تو ایک نہایت خوبصورت
سمجھی ہوئی
اور ایک جاری شکل نظر آئے گی جس میں کوئی ذہنی CLASH نہیں ہے۔
اس سوال پر کنید
اگر عورت برقع پہننا چاہے اور شوہر اجازت نہ دے تو کیا
کرے۔
حضور نے جواب دیا ۔
یہ بھی کیسے شوہر ہیں !
ایسے شوہر کے متعلق مجھے چھٹی لکھیں ۔ اب وہ کہیں گی اگر چٹھی لکھنے کی اجازت
نہ دے اگر ایسا ہے تو پھر خدا سے شکایت کریں اور کیا کیا جاسکتا ہے۔
ایک بہن نے کہا قرآن خوانی کے ضمن میں ایک یہ بھی رسم ہے کہ
غیر از جماعت بہنیں گھروں میں سیپارے بانٹ دیتی ہیں کہ یہ سیپارہ
تم پڑھ کر فلاں
کو بخشوا دو۔ اس کے متعلق کیا حکم ہے؟
حضور نے فرمایا :
قرآن کریم زندوں کے لئے ہے نہ مردوں کے لئے
میں پہلے بھی اس کا جواب دے چکا ہوں ۔ یہ عجیب و غریب بات ہے ۔ قرآن
کریم تو زندوں کے لئے ہے تاکہ زندہ لوگ اس کو پڑھ کر اور اس کی تعلیم پرعمل کر کے
اپنے اندر تبدیلی پیدا کریں نہ کہ مردوں کے لئے مردوں سے اس کتاب کا کیا تعلق ہے جو
زندوں کی کتاب تھی اس کو مردوں کی کتاب میں تبدیل کرنا ظلم ہے ۔
سوال یہ کیا میک آپ میں نماز جائز ہے
میک اپ اور نماز
حضور نے فرمایا اللہ تعالیٰ نا محرم نہیں نماز میک آپ میں جائز ہے
ایک بہن نے سوال کیا کہ
کیا نیل پالش سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
حضور نے فرمایا
نیل پالش سے وضو نہیں ٹوٹتا
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ نیل پالٹی سے و متونی سوتا خود کمتر ہیں۔ ان کو نکال ہے۔
کہ
کہ ناخن کو پانی نہیں لکھتا۔ یہ محفل لغو باتیں ہیں جولوگ یہ کہتے ہیں ان میں سے بھی اتنے
گندے رہتے ہیں کہ ان کے اوپر نیل پاش سے سوئی ہندو خلوقات کی چڑھی ہوتی ہے اور
کا و خود بھی ہو جاتا ہے غسل بھی ہو جاتا ہے۔ پھر یہ بیچاری نیل پالش ہی ہے جو ان کا
وضو نہیں ہونے دیتی یہ سب تو سمات ہیں۔
ایک بہن نے سوال کیا کہ
غیر احمدی مسلک کے مطابق منعقد کی جانے والی عید میلاد النبی
کی تقریبات پر جب غیر از جماعت بہنوں کی طرف سے دعوت نامے
آتے ہیں تو نہیں اُن کی تقریبات میں شامل ہونا چاہیئے یا نہیں ؟
حضور نے فرمایا ۔
عید میلادالنبی کی تقریبات - ایک لمحہ فکریہ !
اس سوال کے پہلے حصے کا جواب یہ ہے کہ مضر در جائیں با شوق سے جائیں۔
آپ کو ان مجالس میں شامل ہونا چاہیے۔ آپ کو پتہ بھی چلے گا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ
وستم کے متعلق ان کا تصور کیا ہے اور آپ کا کیا ہے اور آپ کے دل میں شکر کے
جذبات پیدا ہوں گے کہ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) نے ہمیں کتنے عظیم الشان
رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعارف
کروایا ہے جبکہ یہ لوگ ظاہری باتوں کو پکڑ کر
بیٹھ گئے ہیں اور جانتے ہی نہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام کتنا بلند ہے پیس
اس سے بہت فائد نے پہنچیں گے۔
جہاں تک اس سوال کے دو سے چھتے کا تعلق ہے، میں یہ کہوں گا کہ جب
وہاں جائیں تو ان کی بد رسموں میں شامل نہ ہوں مثلاً وہ سمجھتے ہیں کہ رسول کریم صلی
بد
میں خدا حاضر ناظر ہے یعنی جہانگی
علیہ وسلم اور معنوں میں حاضر ناظر بی بی معنوں میں خدا حاضر ناظ
الہ علیہ وسلم کا ذکر کیا جائے آنحضور صلی الله علیه و سلام تنشر ا چند ملی استان راید
دیکھنے لگ جاتے ہیں۔ اس لئے فوراً ادب سے کھڑے ہو جائے یہ شرک ہی شر کند
ہے۔ انہوں نے دین کی خاطر شرک کو قبول کر لیا۔ یہ کوئی عالم رہم نہیں ہے۔ بکھری ہیں
و
بد رسم بعد جس میں شرک آجاتا ہے اور رسمی قرآن خوانی کی نسبت زیادہ خطرناک ہے
شرک سے کھتے پر ہیز ضروری ہے۔
IPA
بعض غیر احمدی علماء بھی اس کو شرک
سمجھتے ہیں۔ ہمیں نے ان
کی کتابیں پڑھی ہیں
جن میں لکھا ہے کہ انہوں نے مولود کے وقت کھڑے ہونے والوں سے سوال کیا کہ آپ
جو حاضر ناظر مانتے ہیں تو کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری ہر حرکت دیکھ رہے ہیں
تو وہ کہتے ہیں کہ ہاں جی ہر حرکت دیکھ رہے ہیں تو پھر اول تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے
کہ پھر ہر وقت کھڑے رہنا چاہیئے اور یا ادب کھڑے رہنا چاہیئے۔ اس کا دوسرا
پہلو یہ ہے کہ اگر وہ حاضر ناظر ہیں تو انسان کو بعض ذاتی حوائج پیش آتی ہیں مثالی
وہ علی نے بھی جاتا ہے اور بھی اسی قسم کی کئی ضرورتیں ہوتی ہیں تو اس وقت بھی
نعوذ باللہ من ذالک آپ یہ سمجھیں گے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ رہے ہیں ،
ان معنوں میں جن معنوں میں انسان دیکھتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ہاں اس وقت
بھی دیکھ رہے ہوتے ہیں تو پھر کیا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا وہ شرم کے مارے نظریں
جھکا لیتے ہیں ۔
یہاں تک لغویات کو پہنچا دیا گیا ہے تو لغویات کے ایک کنارے سے جب کوئی
داخل ہو گا تو دو کے کنارے تک ضرور پہنچے گا۔ اس چینل Channel میں داخل
ہو جائیں تو پھر شکل نہیں سکتا، واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔ اس لئے داخل ہی نہ ہوں ۔
یہ محض لغو تصورات ہیں جنہوں نے اسلام کو داغدار کر دیا ہے۔ احمدیت نے اسلام
کو دوبارہ زندہ کرتا ہے۔ کسی کے کہنے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ احمدیوں کو ان کو کہنے
کے لئے پیدا کیا گیا ہے نہ یہ کہ دوسروں کی باتیں ماننے کے لئے ۔ ان کو کہیں کہ یہ بات
....
بنیادی عقیدہ میں داخل ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خدا نہیں ہیں ۔ تو حد حقیقی کے
قیام کی خاطر تو آپ نے ساری زندگی خرچ کی تو خدا کی توحید کے پیغام کو مرنے دیں اس
سے بڑی بے وفائی اور کیا ہو سکتی ہے۔ اس لئے حضور اکرم صلی الہ علیہ وسلم کی محبت
اور عشق کا تقاضا یہ ہے کہ آپ نے توحید کا جو پیغام دیا ہے اس کو زندہ رکھیں ۔ اوپر
یات ہو تو حید پر حملہ آور ہورہی ہے اس کا مقابلہ کرنے کے لئے سینہ سپر ہو جائیں ہیں جو
امنے دیتے ہیں بے شک دیں لیکن ہم توحید کے پیغام کو بہر حال زندہ رکھیں گے ۔
ایک دلچسپ سوال جو قریباً ہر مجلس میں ضرور اٹھایا جاتا ہے وہ جنوں کے متعلق
ہوتا ہے۔ چنانچہ کراچی میں بھی ایک مہین
جنوں کے متعلق جاننا چاہتی ہیں
حضور نے فرمایا نہ
جنوں کی حقیقت
قرآن کریم میں جنوں کے وجود کا ذکر ہے تو وہ ہیں۔ کون کہہ سکتا ہے کہ نہیں
ہیں۔ لیکن جنوں پر ایمان لانے کا قرآن میں کہیں ذکر نہیں۔ بعض وجود ہیں جو ایمانیات
میں داخل ہیں مثلاً ملائکہ ہیں ان پر ایمان کا ذکر ملتا ہے۔ لیکن جنوں پر ایمان کا قرآن
کریم میں ذکر نہیں ملتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جنوں سے ایک تعلق قائم نہ کریں کہ
ان کی باتیں مانی جا رہی ہیں۔ ان سے محبت کے مراسم پیدا ہورہے ہیں بلکہ دنیا میں
بہت سارے وجود ہیں ، پہاڑ ہیں ، دریا ہیں ، آپ ان کو مانتی ہیں۔ اسی طرح سمجھ لیں
کره حین بھی کوئی مخلوق ہوگی ۔ لیکن وہ جن بہر حال نہیں ہے جو مولوی قابو کر لیتا ہے
جس سے دل رام کئے جاتے ہیں اور ان کی طرف بہت سی ایسی حرکتیں منسوب کی
جاتی ہیں جن کا شرعاً کوئی جواز ہی نہیں ہے۔ قرآن کریم میں ایسے جن کا کوئی ذکر نہیں ملتا
قرآن کریم میں جنات کی جو تمہیں بیان ہوئی ہیں ان میں بکٹیریا بھی شامل ہیں، ان میں ٹوٹے
ہوش
لوگوں کو بھی بین کہا گیا ہے، ان میں چھوٹے لوگوں کو الناس ، اور بڑے لوگوں کو
ین قرار دے کر انہی اصطلاحوں میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ آئندہ زمانہ میں Captaiet
سرمایه دارا در عوامی طاقتیں الگ الگ ہو جائیں گی۔ پھر ان لوگوں کو بھی بھی کہا۔
گیا ہے جو عوام الناس سے نہیں ملتے اور الگ ہو جاتے ہیں، سوس مٹی سے کٹ
جاتے ہیں۔ پردہ دار عورتوں کو بھی جن کہا گیا ہے اور مخلوقات بکثیر بار جراثیم کے
علاوہ عربی اصطلاح میں سانپ کو بھی جن کہا گیا ہے۔ چنانچہ ان معنوں میں عورتوں کا
الگ ہونا بڑائی اور احترام کے لئے ہے جس طرح بڑے لوگ اپنی عقلوں کو غیر اسلامی
سوسائٹی میں بھی پردہ کراتے ہیں۔ Royal Family ارشاہی خاندان میں بھی ایک
خاص انداز کی جالی استعمال کی جاتی ہے جو احترام کا نشان ہوتی ہے۔ اگر اس میں تبدیل
ہوتی تو آزاد سوس ٹسیٹیوں میں گھٹیا عورتوں سے پردہ کرایا جاتا اور رائل فیمیلی کی عید نہیں
بے پردہ پھر ہیں ۔ لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے۔ رائل فیملی کی عوز میں پردہ میں پھر رہی
ہیں اور عام عورت میں بغیر پردہ کے یہ بتانا مقصود ہے کہ پردہ عزت و احترام کے خیال
سے ہے۔ اس لئے عورتوں کو جو جین کہا تو معزز جن مراد ہیں، بڑے معنوں میں نہیں ۔
عرض عربی اصطلاح میں جین کے معنی ہیں مخفی مخلوقات ، سانپ یا پلوں میں
رہنے والی مخلوق پہاڑی تو میں جو عام طور پر میدانوں میں لینے والوں سے الگ رہتی ہیں
ایسی قومیں چین میں اشتعال پایا جاتا ہے اور بغاوت کی روح پائی جاتی ہے، ایسی قومیں
جو بڑی قوی ہیں اور بڑی شدید ہیں جن میں جفاکشی کے مادے پائے جائیں جن
کہلاتی ہیں۔ چنانچہ حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام کو جن جنوں
پر فتح دی گئی تھی قرآن کریم سے ثابت ہے کہ وہ اسی قسم کی تو میں تمھیں ۔
پس قرآن
کریم میں جن کے جتنے معنے ہیں وہ سب درست ہیں لیکن حقب عام
طور پر معاشرہ میں جین کا سوال ہوتا ہے تو چونکہ اس سے مراد وہ جن ہوتا ہے جن
کا قرآن کریم میں کوئی ذکر نہیں ملنا صرف مولوی کے تصور کی ایجاد ہے ۔ اس لئے
ہم اس قسم کے جن کو نہیں مانتے۔
کراچی کی ایک اور بہن کی طرف سے جتنا زیادہ مشکل اور علمی سوال تھا جواب اتنا ہی
زیادہ دلچسپ خیال افروز اور فکر انگیز تھا ۔ سوال یہ تھا کہ
علم نجوم سے کیا مراد ہے ؟ نیز دوست شناسی کی کیا حقیقت ہے؟
حضور نے فرمایا
قسمت کی لکیریں یا مزاج کی تعبیریں
علم نجوم کے ذریعہ آج کل دنیا میں بڑی بڑی معلومات حاصل ہو رہی ہیں
Astronomy علم نجوم کے تدید ساری دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کو
سٹڈی کیا جارہا ہے۔ اس حد تک تو علیم نیوم درست ہے۔ گھر یہ کہنا کہ خلال ستارے
نے فلاں کی قسمت بنائی ہوئی ہے اور اس کی سنڈی سے نکال کی زندگی میں یہ یہ واقعات
رونا ہوں گے ، یہ سب گپ شپ ہے۔ اسی طرح ہاتھ دکھا کہ قسمت کا حال معلوم کرنا
بھی محض گپ ہے۔ واقعہ یہ تو ممکن ہے کہ ہاتھ کی بناوٹ سے انسانی مزاج اور اس کے
اثرات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہو جس طرح پاؤں دیکھ کر مغرب بھی قیافہ شناسی کیا
کرتے تھے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کو درست قرار دیا۔ اس حد تک
تو دست شناسی درست ہے۔ لیکن یہ خیال کرتا کہ ہاتھوں کی لکیروں میں قسمت بنتی ہوئی
ہے اور یہ یہ واقعات رونما ہوں گے ، یہ سب گئیں ہیں۔ چنانچہ بعض بڑے بڑے
مشہور نجومی تھے جو احمدی ہوئے تو انہوں نے اس پیشہ سے تو یہ بھی کی اور خود اپنے
قصے بھی سنائے کہ جو دست شناسی کیا کرتے تھے اس کی اصل حقیقت کیا تھی ۔ وہ
کہتے ہیں ، ایک لیے تجربے سے ہم انسانوں کا مزاج سمجھنے لگ جاتے ہیں بعض الفافات
کا نہیں علم ہے کہ ہوتے رہتے ہیں اور نہیں یہ بھی پتہ ہے کہ اگر ہم چار پانچ باتیں بیان
کریں ، چار ان میں سے نہ ہوں پانچویں ہوگئی ہو تو اکثر بیان کرنے والا چار کا ذکر نہیں کرتا
صرف پانچویں کا ذکر کر دیتا ہے اور نجومیوں کا خوب پروپیگنڈہ ہوتا ہے کہ فلاں نجومی
نے فلاں بات کی تھی وہ بالکل ہندی ہوگئی اور اس نے جو ساتھ دس گپیں ماری تھیں
ان کو بیان کرنے والے چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ انسانی فطرت کا ایک جس کا ہے کہ فلاں
نے ایک واقعہ بیان کیا اور وہ اس طرح ہوا ۔ تو احمدی نجومیوں کا یہ کہنا تھا کہ انسانی
فطرت کی ان ساری کمزوریوں کو مد نظر رکھ کر نجومی کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن امر واقعہ
یہ ہے کہ ہاتھ کی لکیروں سے کچھ نہیں پڑھتے
ایک اندازہ - ایک حقیقت
فرمایا ایک دفعہ لندن یونیورسٹی میں ہم ایک جگہ ایک پارٹی میں جمع تھے مختلف
یونیورسٹیوں کے طلبہ کا ایک بڑا دلچسپ Academic (ایکٹیک) اجتماع تھا۔ میں
بھی وہاں گیا ہوا تھا۔ طلبہ سے باتوں باتوں میں پامسٹری (دست شناسی) کے متعلق
بات شروع ہو گئی ہیں نے ان سے کہا کہ پامسٹری ہے تو گپ شپ لیکن اس کے
باوجود یہ ہو سکتا ہے کہ آدمی بڑے اچھے اچھے اندازے لگائے ۔ اس نیت سے اگر تم
مجھے ہاتھ دکھانا چاہتے ہو تو میں دیکھ لیتا ہوں۔ میں ایسے اندازے تمہیں بتاؤں گا کہ
تم حیران ہو جاؤ گے ۔ اور یقین ہو جائے گا کہ بغیر لکیروں کے بھی انسان Features
کو کسی حد تک پڑھ سکتا ہے۔ ایک صاحب تھے جو بعد میں بی بی سی کے ایک بڑے افسر
ہے۔ انہوں نے اپنا ہاتھ دکھایا۔ میں نے اس کا ہاتھ دیکھ کر کہا کہ آپ کی شادی شدہ
زندگی نہایت تلخ گزرے گی یہاں تک کہ بہت دکھوں میں آپ مبتلا رہیں گے ۔ آپ کو
پہلی تسکین جو نصیب ہوگی وہ تقریباً پچپن سال میں ہوگی ۔ اس وقت تک آپ
کی زندگی
بڑی تلخ گزرے گی ۔
ایک مدت کے بعد جب میں 1940ء میں لندن گیا۔ آصفہ بھی میں کے ساتھ تمھیں
خودی صاحب کے ہاں ہم ٹھہرے ہوئے تھے۔ میرے کسی دوست نے ان صاحب
کو بتا دیا کہ میں لندن میں آیا ہوں ۔ اس نے غوری صاحب سے بار بار پتہ کیا۔ غوری صاحب
نے مجھے بتایا کہ ایک صاحب آپ سے ملنے کے بہت مشتاق ہیں۔ بار بار فون آرہے
ہیں ۔ بی بی سی میں ہیں۔ پہلے تو مجھے یاد نہیں تھا پھر خیال آیا کہ وہی طالب ہوں گے
جنہوں نے مجھے اپنا ہاتھ دکھایا تھا ، چنانچہ فون پر اُس سے بات ہوئی وہ کہنے لگے
آپ تو کہتے تھے کہ پامسٹری میں کچھ نہیں ہے لیکن آپ نے جو میت کے متعلق خبر دی تھی
وہ تو سو فیصد بچی نکلی ۔ بتائیں کس طرح پتہ لگایا تھا آپ نے جو میں نے کہا، ہوا کیا ہے کہنے
لگے ۔ وہی ہوا جو آپ نے کہا تھا۔ میں نے بڑی تلخ زندگی گزاری اور اب میں نے اپنی بیوی
کو طلاق دے دی ہے ۔ مگر یہ بتائیں آپ نے کیسے اندازہ لگایا تھا۔ میں نے کہا بات یہ
ہے کہ میں آپ کا مزاج سمجھتا تھا ۔ آپ نہایت اچھی اور نفیس طبیعت کے آدمی ہیں لیکن
آپ جو گرل فرینڈ ساتھ لائے تھے جس کے متعلق نظر آتا تھا کہ آپ اس کے ساتھ شادی
کرنے والے ہیں وہ ایک Crude قسم کی عورت تھی اگرچہ وہ جسمانی لحاظ سے آپ کو
Allract کر رہی تھی۔ لیکن دو مین باتوں سے اندازہ ہو گیا کہ وہ مزاجا ساتھ چل
ہی نہیں سکتی ۔ چند دن کی لذتیں ہیں جو ختم ہو جائیں گی۔ لیکن پھر جب مزاج زندہ رہتا ہے
یعنی رفاقت کا مزاج تو وہ اصل چیز ہے۔ جسمانی حسن تو کچھ عرصہ کے بعد ماند پڑ جاتا ہے
چنانچہ میں نے یہ اندازہ لگا یا کہ جب یہ کشش ختم ہو جائے گی تو آپ جیسے نفیس آدمی کے
لئے ایسی Crude عورت کے ساتھ رہنا جہنم بن جائے گا مجھے یہ علم نہیں تھا کہ آپ
پچپن سال کی عمر میں طلاق دے دیں گے۔ میں نے تو یہ اندازہ لگایا تھا کہ بوڑھے ہو کر
آہستہ آہستہ چین آہی جائے گا۔ آپ گزارہ کر جائیں گے۔ انہوں نے کہا خیر یہ بات
پھر طلاق کے ذریعہ پوری ہوئی ہے ۔
یہ لیکس نے مثال اس لئے دی ہے کہ ایک اندازہ ہو جاتا ہے، کچھ ہاتھوں کی
طرز انسان کا مزاج بتا دیتی ہے، بعض بیماریوں کے نتیجہ میں بعض ہاتھوں کی شکلیں بدل جاتی
ہیں جن سے بیماریوں کی بھی تشخیص ہو جاتی ہے ۔ مثلاً Lungs کمزور ہوں تو ہاتھ کی
ایک خاص قسم کی شکل بن جاتی ہے ۔ آنکھوں پر بھی بیماریوں کے اثر پیدا ہو جاتے ہیں۔
چنانچہ آج کل جرمنی میں باقاعدہ ایک سائنس Develop ہو رہی ہے تو ایلو چینی طریق
علاج میں مدد دے رہی ہے ۔ ڈاکٹر صرف آنکھوں کا رنگ دیکھتے ہیں اور بیماری کی تشخیص کر
دیتے ہیں۔ یہ محض ذہانت ہے جو خبر دینی ہے۔ کیریں خواہ مخواہ بہانہ بنا ہوا ہے اور
لوگوں کو بے وقوف بنا کر اسے پیسے بٹورنے کا ذریعہ بنایا ہوا ہے ۔ اس سے زیادہ اس
کی کوئی حقیقت نہیں
ایک خاتون نے حضور سے پوچھا۔
کیا شادی میں ڈھولک سجانے کی اجازت ہے ؟
حضور نے فرمایا
شادی میں ڈھولک بجانا منع نہیں
شادی میں ڈھولک جتنا چاہیں بجائیں، یہ منع نہیں ہے گانا بھی لگائیں ۔ آخر
شادی اور موت میں کچھ فرق تو ہونا چاہیئے لیکن ایسے مواقع پر نا جائز ہمیں نہ کریں ۔
تا جائہ رسمیں بظا ہر معصوم بھی ہوں تو نہ کریں کیونکہ وہ معاشرہ کو بوجھل نیا دیں گی اور مصیبتوں
میں مبتلا کر دیں گی لیکن اسلام نے جس حد تک جائز خوشی کا اظہار رکھا ہوا ہے اس میں منع
نہیں کرنا چاہئیے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مدینہ تشریف لے گئے تو وہاں
کی بچیاں دف بجا رہی تھیں جو ڈھولک ہی کی ایک قسم ہے اور گیت گا رہی تھیں۔ رسول
اکرم صلی الہ علیہ و آلہ وسلم نے منع نہیں کیا بلکہ پسند فرمایا ۔ آپ کے ساتھ مرد بھی تھے
انہوں نے بھی گنا ۔
فرمایا۔ اس سے قبل بھی بہت مبارک ربوہ میں بھی ایک سوال ہوا تھا وہاں بھی نہیں
نے یہی جواب دیا تھا کہ اگر عورت کی آواز میں پاکیزہ گیت گایا جا رہا ہو۔ اور اس کے
نتیجہ میں شریپیدا نہ ہوتا ہو تو کہاں منع کیا ہوا ہے۔ خدا نے ۔ اگر عورت کی آواز سننا
منع سے تو مرد کی بھی منع ہونی چاہئیے ، وہ عورت کے دل میں تحریک پیدا کرے گی۔ پس
اگر اشعار صاف اور پاکیزہ ہیں مثلاً در مین کی نظمیں ہیں اس کے نتیجہ میں گند پیدا ہو ہی نہیں
سکتا یہ محض لغو بات ہے۔ اگر چہ ڈھولک بجانے کی بات اور ہے لیکن اس میں بھی
اگر اس قسم کے گیت گائے جائیں جن سے معاشرہ میں گند نہ پھیلے تو جائز ہے لیکن
ڈھولک پر گندی گالیاں دنیا اور سٹھنیاں دنیا لغویات ہیں ان کو آپ اختیار نہ کریں۔
عام گیت چھیڑ چھاڑ کے پیار کی باتیں ہیں مذاق بھی ہوتے ہیں، جائز ہیں اُس میں گندگی
اور غلاظتیں نہیں ہونی چاہئیں ۔
کراچی میں بھی خواتین کی مجالس سوال وجواب میں فوتیدگی کی رسموں کا کئی بار ذکر
ہوتا رہا ۔ چنانچہ اس مسئلہ کے متعلق ایک بہن نے یہ سوال کیا کہ
کسی کے فوت ہونے پر گھر والوں کو کھانا کھلانے کا جورواج
ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
حضور نے فرمایا ۔
فوتیدگی پر کھانا بانٹنے کی رسمیں
فوتیدگی میں کھانا بانٹنے کا تصور بالکل لغو بے معنی اور بے جوڑ بات ہے سوائے
اس کے کہ صدقہ دے کوئی ۔ اور آپ کسی کے مرے ہوئے کا صدقہ تو نہیں کھائیں گے
اس لئے ظاہر بات ہے کہ آپ اس
کو رد کر دیں گی ۔ اگر لوگ یہ کہیں کہ اس کے کھانے
سے فوت ہونے والے کو ثواب پہنچتا ہے تو یہ ایک بیہودہ اور لغو رسم ہے جس کا شرعیت
میں کوئی بھی جواز نہیں ہے، اس لئے میھی اس کو رد کر دیں ۔ ویسے بھی نا مناسب بات
ہے دکھ کے موقع پر کھانے تقسیم کرنا ایسی بیہودہ رسم ہے اس کو توڑنا چاہیئے۔
جس کا کوئی فوت ہو جائے اس کا لوگوں میں کھانا تقسیم کرنا ہے معنی اور لغو
بات ہے ، اس سے پر ہیز کریں ، نہ ایسے کھانے کھا ئیں تاسیسی حرکت کریں جب کوئی فوت
ہو جاتا ہے چند دن ایسے آتے ہیں کہ اُن دنوں میں ملنے والے بہت تعزیت والے
بہت ، انتظام کی مشکلات اور لیا اوقات فوت ہونے والے ایسے بھی ہوتے ہیں جنہوں
نے نقدی پیچھے نہیں چھوڑی ہوتی اس وقت اُن کے بچوں یا ہیولوں کے لئے پیسے مائی
اور گھر کے اخراجات چلانا یہ مزاج کے خلاف بات ہے۔ اس لئے وہ کھانا تعاون یا ہی
کا ایک اظہار ہے اگر دکھاڑے سے پاک ہو ۔ حضرت میر محمد اسماعیل صاحب رسموں
کے بہت خلاف تھے۔ انہوں نے اس خیال سے ایک نظم لکھی جس کا ایک مصرعہ یہ تھا ۔
نہ غم کے عذر سے زردے پلاؤ فرنیاں آئیں
یعنی لیکن جب مروں تو مجھے اس ظلم سے باز رکھنا کہ غم کے بہانے تم بڑی بڑی
پر تکلف دعوتیں بھیج رہے ہو۔ مناسب کھانا جو ایسے موقعوں کے لئے مناسب جو بھیجنے میں
کوئی حرج نہیں ہے اور بعض دفعہ ہم چاول بھی ساتھ بھیج دیتے ہیں اس لئے کہ ان دنوں
بعض بیمار ہوتے ہیں، ان کے کام آجائیں۔ اور کچھ دن کے بعد اگر کچھ میٹھا بھی بھیج دیں
تکلف سے پاک کرہ کر تو منع نہیں ہے۔ لیکن جہاں تبھی یہ رسمیں تکلف میں داخل ہو جائیں
گی اور سو نٹی پر بوجھ بن جائیں گی وہاں منع کرنا پڑے گا۔ اس لئے حد اعتدال میں رہا
کریں۔ اصل تعلیم اسلام کی حد اعتدال ہے جب نظام کی طرف سے دخل دیئے جاتے ہیں
تو ہمیشہ حقہ اعتدال کو توڑنے کی وجہ سے دیئے جاتے ہیں۔ اگر آپ مناسب حد تک محض تعاون
یا سمی اور ہمدردی کے طور پر اور ان لوگوں کو انتظامی مصیبتوں سے نجات دینے کے لئے چند
دن ریا سے پاک رہ کر مخفی طور پر کھانے بھجوائیں تو ٹھیک ہے لیکن اگر مجھے سچ کر جائیں
irc
اور پتہ ہو کہ فلاں کے گھر سے آرہے ہیں تو پھر ریا کاری پیدا ہوگی اس سے بچنا چاہیئے۔
ایک بہن نے سوال کیا ۔
کیا خلیفہ وقت سے پردہ ضروری ہے ؟
حضور نے فرمایا۔
خلیفہ وقت سے پردہ ضروری ہے
خلیفہ وقت سے پردہ نہ کرنے کا یہ مدد کہ وہ روحانی باپ ہوتا ہے درست
نہیں ۔ پردے کی مختلف قسمیں ہیں۔ ایک ہے چہرہ ڈھانپنا اور اپنے آپ کو سمیٹ کر
رکھنا۔ یہ پردہ ہر ایک سے ضروری ہے۔ خلیفہ وقت سے بھی ضروری ہے۔ لیکن گھر
کے ماحول میں جس طرح بعض عزیز آتے رہتے ہیں۔ اس سے یہیں پر دو کافی ہے یعنی
اپنے آپ کو ڈھانک کر رکھنا اور چہرہ چھپا یا ان سے ضروری نہیں ہوتا ۔ ہم گھروں
میں بے پردگی کی اجازت نہیں دیتے بلکہ Relax پر وہ اس خیال سے کہ وہاں
ماں باپ بھی موجود ہوتے ہیں کسی قسم کے خطرات نہیں ہوتے اور روزمرہ کا آنا جانا
ہے وہاں پر قتہ سمیٹ کر کہاں تک بیٹھا جاسکتا ہے۔ اس لئے وہ بھی پردہ ہی ہے۔
لیکن پڑے کی ترم قسم ہے۔ اس کی اجازت دی جاتی ہے۔ خلیفہ وقت کے سامنے جب
آپ آتی ہیں یا اپنے کسی اور بندگی کے سامنے جاتی ہیں تو کسی وقت نرم پردہ کرنا ضع
نہیں ہے۔ لیکن پڑے کی روح کو بہر حال قائم رکھنا چاہیے ۔ یہ بات ہے جسے آپ ہمیشہ
پیش نظر رکھیں۔ بعض دفعہ ایسی ہستیاں ہوتی ہیں جو خلیفہ وقت کے سامنے اسی طرح نئے یعنی
سے بیٹھ جاتی ہیں میں طرح اپنے ماں باپ کے سامنے بیٹھی ہوتی ہیں۔ ان میں زیادہ
مین میخ کرنا دخل اندازی کرنا مناسب نہیں ہوتا حسب حالات سمجھ آجاتی ہے انسان کو
کہ کوئی خرچ کی بات نہیں ہے۔ مگر اصولی تعلیم ہی ہے جس کو پیش نظر رکھنا چاہیئے۔
چہرہ کی Relaxation خلیفہ وقت کے علاوہ بھی ہے اور مناسب ماحول میں اگر یہ
Relaxation ملے تو منع نہیں ۔ لیکن جو عورتیں پورا پردہ کرتی ہیں ان کو میں نے کبھی
منع نہیں کیا۔ حضرت مصلح موعود ( نوراللہ مرقدہ) اور خلیفہ ثالث (نوراللہ مرقدہ) نے کبھی منع
کیا تھا۔ بعض بیچاں سمٹ کر بیٹھتی ہیں مجھے خوشی ہوتی ہے جو یہاں پابندی کرتی ہیں وہ باہر
جو یہاں
جا کر اور بھی زیادہ کرتی ہوں گی ۔
اس سوال پر کہ
کسی فوت شد و عزیز کو ثواب کس طرح پہنچایا جائے ؟
حضور نے جواب دیا۔
صدقہ جاریہ کی حقیقت
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے یہ بات ثابت ہے کہ اگر کوئی اپنی زندگی
میں نیکیاں کرتا ہو ان کو اس کی موت کے بعد بھی جاری رکھنا جائز ہے اگر زندگی میں قرآن
نہیں پڑھنا مرنے کے بعد اُسے قرآن بخوایا جائے تو یہ لغو بات ہے ۔ ایک شخص نے
حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا یا رسول اللہ میری ماں صدقہ
و خیرات بہت کیا کرتی تھی اور اس کی خواہش تھی کچھ دینے کی لیکن وہ اس سے پہلے
فوت ہوگئی تو میرے لئے کیا حکم ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اس
کی طرف سے صدقہ دو۔ اس کا ثواب خدا تعالٰی اس کو دے گا۔ یعنی وہ نیکی کی نیت
کرنے والی تھیں۔ لیکن موت حائل ہو گئی ۔ اب اس کو جاری رکھنا منع نہیں۔ اس لئے
جماعت میں اپنے بزرگوں کی طرف سے چندے دینا جائز سمجھا جاتا ہے اور اس کو کثرت
سے رواج دیا جاتا ہے۔ چنانچہ ہم بھی اپنے ماں باپ کی طرف سے چندے دیتے ہیں۔
اس لئے کہ وہ دیتے تھے ۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ نادہند کا چندہ میں دینا شروع کر دوں
اس کا اُسے ثواب ملے گا تو یہ لغو بات ہے ۔ ایک آدمی خود تو ساری عمر چندہ نہ دیا
ہو۔ اور اس کا بچہ مخلص بن جائے اور کہے میں اپنے باپ کے چندے پورے کروں گا
تو وہ اسی بچہ کے نام لگیں گے اس کے نادہند بزرگ کے نام نہیں لگیں گے تو جواز اس
بات کا ہے کہ کسی سے جونیکی ثابت ہو خصوصاً جو منفعت بخش نیکی سو اس کو آگے جاری
لکھنا جائز ہے اور اس کا ثواب بھی مل جاتا ہے۔
کراچی کی ایک غیر از جماعت نے یہ سوال کیا کہ
آپ کس طرح
کہہ سکتے ہیں کہ بہشتی مقبرہ میں دفن ہونے والے
سارے جنتی ہیں ؟
حضور نے فرمایا
تھا کے سوا کوئی بھی کسی کو جنتی نہیں بناسکتا
یہ امر واقعہ ہے کہ ہر چیز میں غلو نقصان پہنچاتا ہے۔ اگر ہم یہ عقیدہ بنائیں کہ بہتی نہر میں
مدفون ہر آدمی جنتی ہو گا تو عملاً یہ عقیدہ بن جائے گا کہ مجلس کار پرواز جو Certificate جاری
کرتی ہے دو گویا جنت کا پڑا نہ ہوتا ہے۔ یہ بات درست نہیں ہے ہم اس پر ہر گز یقین نہیں رکھتے
بہشتی مقبرہ اصل وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے آسمان پر قائم کیا جارہا ہے۔ تاہم
حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوا کے نظام وصیت میں جو شخص پورے اخلاص سے
شامل ہوتا ہے اور اخلاص کے ساتھ اس پر قائم رہتا ہے اور دمیت کی شرائط کو پورا
کرتا ہے۔ ایسے لوگوں کے متعلق ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ان کے متعلق یہ خوشخبری ہے کہ
وہ جنتی ہیں۔ وہ بہشتی مقبرہ میں دفن ہونے سے محروم بھی رہ جائیں گے تب بھی جنتی
ہوں گے ۔ لیکن اگر کوئی شخص بظاہر اس قربانی کی روح کے ساتھ آگے آتا ہے اور
اپنی آمد ہی صحیح نہیں بہتا تا اور دنیا کے علم کے مطابق نہیں پکڑا جاتا تو آپ کسی
طرح کہہ سکتی ہیں کہ وہ بہشتی ہے۔ پس یہ نیک اعمال ہیں جو کسی کو بہشتی بناتے ہیں۔
اس لئے یہ تو ہو سکتا ہے کہ کوئی دھوکا دے کر نظام وصیت میں داخل ہو جائے
گا لیکن خدا کو دہ Gate crash نہیں کرسکتا۔ اس لئے ایسا دعویٰ نہیں کرنا چاہئیے۔
ہاں ہم یہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے خدا پر حسن ظن رکھتے ہیں۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ وہ
شخص میں کو ساری عمر قربانی کی ایک غیر معمولی توفیق علی اور اللہ تعالے نے اس کی
پردہ پوشی فرمائی۔ ہم امید کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس سے مغفرت کا
سلوک فرمائے گا اور غالب امید ہے کہ وہ جنت میں جائے گا۔ لیکن دنیا میں کسی انسان
کا فیصلہ خواہ وہ کسی مقام کا بھی ہو جب تک خدا اسے خبر نہ دے دے وہ کسی کو جنتی نہیں
بناسکتا
:
نوروں نہلائے ہوئے قامت گلزار کے پاس
اک عجب چھاؤں میں بیٹھے رہے ہم یار کے پاس
تم بھی اے کاش کبھی دیکھتے سنتے اُس کو
آسماں کی ہے زباں یار طرح دار کے پاس
یہ محبت تو نصیبوں سے ملا کرتی ہے
چل کے خود آئے مسیحاء کسی بیمار کے پاس
یونہی دیدار سے بھرتا رہے یہ کاسئہ دل
یونہی لاتا رہے مولا ہمیں سرکار کے پاس
پھر اسے سایۂ دیوار نے اُٹھنے نہ دیا
آ کے اک بار جو بیٹھا تری دیوار کے پاس
تو آکر خوش ہے یہاں مجھ سے تو پھر حشر کے دن
ایک تیری ہی شفاعت ہو گنہگار کے پاس
عبید اللہ علیم