مجالس عرفان (سوال و جواب)

حصہ 6

Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.

عیسی کو بھیج جس کے بعد مسیح نے آنا تھا اور دیکھ رہے ہیں آسمان کی طرف کہ
خدا سچ سچ آسمان سے اُتارے گا۔ وہ ابھی گیا ، اس کو پہچانا ہی نہیں۔ میسج
Miss
بھی آگیا۔ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ظاہر ہو گئے۔ ایک نیں MISS
ہو جائے تو باقی بھی ہوتی چلی جاتی ہیں۔ یہ حال تو اپنا نہ کریں صحیفوں کو انبیاء
کی زبان میں سمجھنے کی کوشش کریں ۔ خدا کا کلام کسی ظاہر پرست انسان کا کلام
نہیں ہے۔ یہ معنی رکھتا ہے۔ اس کے اندر خدا تعالے نے حکمتیں رکھی ہیں
آسمان سے آنے سے مراد صرف اتنا ہوتا ہے کہ اللہ اس کو بھیجے گا۔ کوئی
اور کبھی نہیں آیا ۔
منشائے الہی کو نہ سمجھنے کی غلطی
تو یہ خاتون کہتی ہیں کہ فرق کیا ہے ؟ ایسا تصویر بنا بیٹھی ہیں کہ اب
قیامت تک انتظار کے سوا آپ کے مقدر میں کچھ نہیں۔ نہ پہلے کبھی لٹکتا ہوا وجود
آسمان سے اترا ہے نہ اب اُترے گا۔ نہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
اس طرح تشریف لائے۔ اس لئے آپ کے لئے دو ہی رستے ہیں یا تو تمثیل کو
قبول کریں۔ یا پھر ہمیشہ کیلئے رستے میں بیٹھ جائیں۔ اور اس راستے پر تو سوائے فیض
کے اس شعر کے اور کچھ لکھا ہوا نہیں ہے کہ
گل کرو شمعیں بڑھا دو کے دمینا و ایاغ
اپنے بے خواب کو اڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
فرضی قصے بنانے والے جو دین کی اصطلاحات کو نہیں سمجھتے اور کہانیوں میں
بنے کو پسند کرتے ہیں ان کے لئے کبھی کوئی آسمان نے نہیں اترانہ آئندہ اترے گا ہم

کہتے ہیں اس واقعہ کو پہچان جو ہر موت کے وقت رونما ہوا ہے مصائب
کی چکی میں سے ایک
قوم گزاری جاتی ہے ماننے والوں کو عاق کیا جاتا ہے ، مائیں اپنے بیٹوں کو گھروں سے
نکال دیتی ہیں، باپ اپنے بیٹیوں کو بعض دفعہ مار مار کر ہلاک کر دیتے ہیں۔ یہ واقعات بھی گڑے
ہیں آج کی دنیا ہیں تصویر ہی احمدی ہو نیوالا ایک بیٹا ایسا تھا جس کو خود باپ نے ہمار کر
بلاک کر دیا۔ جھوٹوں کو تو پوچھتا ہی کوئی نہیں جھوٹے ہزار پھرتے ہیں ۔ آج بھی دہریے،
بد کردار ہے جیا جھوٹ بول کر لوگوں کی جائیدادیں کھانے والے عدالتوں میں جھوٹے قرآن اٹھانے
والے کی کیا پرواہ ہے، کچھ نہیں فرق پڑتا صرف سچا تکلیف دیتا ہے۔ برداشت نہیں ہوتا ۔ وہ ایک
ایسی سوسائٹی بن جاتا ہے جو دوسری سوسائٹی سے الگ بن رہی ہوتی ہے اور وہ لوگ کہتے
ہیں کہ یہ کوئی نئی قوم بن گئی۔ اس کو ختم کرو اس کو بلاک
کر در تو یہ ہے اصل فرق جو ہمارے اور
آپ کے درمیان ہے ۔ ورنہ شریعت وہی ہے ، سنت رہی ہے، حدیث وہی ہے
بنیادی عقائد رہی ہیں، اعمال رہی ہیں اس میں کوئی فرق نہیں ۔
اگلے کاغذیر سے حضرت صاحب نے یہ سوال پڑھا۔
اگر حضرت علی حضرت مریم کے بیٹے معجر، انہ طور پر ہو سکتے تھے تو دوسرا
معجزه آسمان سے اترنے کا کیوں نہیں ہو سکتا تھا ؟
آپ نے جو ایا فرمایا
حضر عیسی کا جسم سمید سیمان پر اٹھایا جانا سنت اللہ کے خلاف ہے
بالکل ٹھیک ہے سب کچھ ہو سکتا ہے۔ مگر قرآن کریم نے جو اس کا جواب
دیا ہے معجزانہ پیدائش کا وہ ہیں آپ کوٹنا دیتا ہوں۔ قرآن کریم فرماتا ہے۔
حضرت علی کی مثال آدمشم کی مثال کی طرح ہے۔ اس پر غور کرو اس کے متعلق

1+6
تو تم کہتے ہو کہ بین باپ کے کیسے پیدا ہوا۔ تو آدم کے متعلق عقیدہ رکھتے ہو کہ نہ اس
کی ماں تھی نہ اس کا باپ تھا۔ تو اگر بین باپ کی پیدائش کے نتیجے میں آسمان پر
چڑھنا چاہیے تو حضرت آدم کو تو ساتویں آسمان سے بھی اوپر نکل جانا چاہیئے کیونکہ
قرآن کہتا ہے کہ مثال ملتی جلتی ہے۔ بلکہ اس سے زیادہ شہید ہے۔ تو یہ کون
سی لغویات ہوئی۔ یہ کوئی استدلال تو نہ ہوا کہ چونک ایک معجزہ عطا ہو گیا۔ اس لئے
دوسرا عجیب و غریب معجزہ ضرور عطا ہو۔ خدا کو کون پابند کر سکتا ہے۔ سب کچھ
ہو سکتا ہے، اگر خدا چاہیے۔ اس بات میں ہمارا کوئی اختلاف نہیں۔ مگر اگر چاہیے۔
تو بتائے گا بھی تو نہیں کہ میں نے ایسا کیا ہے۔ جب تک گواہی نہ ملے ہم کیوں
ما ہیں۔ ایک دفعہ ایک مولوی صاحب نے مجھ سے یہی بات پوچھی تھی کہ حضرت
عیلی آسمان پر جا نہیں سکتے ؟ میں نے کہا کیوں نہیں جاسکتے ، خدا قادر ہے؟
میں نے کہا کیوں قادر نہیں ہے ۔ ضرور جاسکتے ہیں خدا بھی قادر ہے تو
پھر کیوں نہیں مانتے۔ میں نے کہا آسمان پر جاسکتے ہیں تو کشمیر نہیں جاسکتے ؟
خدا قادر نہیں ہے کہ کشمیر پہنچا دے تو کیوں نہیں مانتے آپ یہ کوئی دلیل
ہے کہ ہم تب انہیں گئے جب خدا کہے گا کہ ہاں یہ واقعہ ہوا ہے۔ اس کے
بغیر نہیں نہیں گے ۔ اس لئے نہیں ہم انکار کرتے کہ نامکن ہے ۔ ہم کہتے ہیں
کہ اللہ تعالے نے کبھی کیا نہیں یہ اس کی سنت کے خلاف ہے اور آئندہ
سے متعلق خدا نے یہ نہیں کہا۔ قرآن کریم میں جو آیت ایک ہے وہ آیت جس میں
رفع کا ذکر ہے تو علماء اس سے استنباط کرتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے ہم
نے جسم سمیت آسمان پر اٹھا لیا ۔ اس آیت پر میں تھوڑی سی گفتگو کر دیتا ہوں
اگر ان کے ذہن میں یہ شبہ ہو تو وہ دور ہو جائے گا۔ قرآن کریم میں وہ آیت
لبی ہے۔ صرف آخری حصہ بیان کرتا ہوں۔ حضرت عیسی کے متعلق فرمایا یہ والوں

1.A
نے ان
کو قتل نہیں کیا۔ وہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہم نے قتل کیا۔
وَمَا قَتَلُوهُ يَقِيْنَاهُ بَلْ تَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ (اقتصاد، ۱۸۸۶۵) وہ ہرگز حضرت مینی کو
قتل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے بلکہ اللہ نے حضرت علینی کا اپنی طرف
رفع فرمالیلہ یہ وہ آیت ہے جس کا علماء یہ ترجمہ کرتے ہیں کہ ہم نے عیسی
کو زندہ آسمان پر جسم سمیت اُٹھالیا۔ اب یہ مسئلہ تو دو منٹ میں حل ہو جائے گا
کہ اس کا کیا معنی ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ کہ فتح کا لفظ قرآن کریم میں اور بھی جگہ تو
استعمال ہوا ہے۔ خدا نے رفع فرمایا اور بندے گا۔ یا خدا رفع کرنا چاہتا
تھا کسی بندے کا۔ تو قرآن قرآن کی تشریح کرتا ہے۔ وہاں لفظ رفع پر غور
کرو تو اس لفظ رفع کے معنی سمجھ میں آجائے گا۔ سب سے بڑی تصدیق قرآن
کی تو قرآن ہی کرتا ہے اور قرآن کے معنی میں کسی اور کی محتاجی بھی نہیں رہتی
ایک آیت دوسری کی تشریح کر دیتی ہے۔ تو دو جگہیں ایسی ہیں قرآن کریم
میں اس کے علاوہ جہاں اللہ تعالٰی نے کسی بندے کے رفع کا ذکر فرمایا ہو اور
دونوں موقعوں پر علماء رفع سے جسم سمیت اٹھا نا مراد نہیں لیتے اور نہ لے سکتے
ہیں اور قرب الہی کا ترجمہ کرتے ہیں۔ مثلاً اللہ تعالے حضرت ادریس کے متعلق
فرماتا ہے۔ ورقه مكانا علت از مریہ 20 اور ہم نے ان کو ایک بلند مقام کی
طرف اُٹھا لیا یا رفع کر لیا۔ اور ترجمہ کیا ہے اس کا ہم نے حضرت ادور میں کے
درجات بلند کئے ان کو اپنا قرب عطا فرمایا۔ کہ فع کا معنی قرب الہی، خدا کا پیار
ایک اور آیت ہے۔ بلعم باعور کا نام آپ نے سنا ہوگا کہ جو ایک وقت
میں اپنے زمانہ کا ولی اللہ تھا اور پھر وہ کو نیا داری کی طرف جھک گیا اور
اللہ تعالے نے اس کو مردود کر دیا۔ یہ یکم یا حور کا واقعہ ہے۔ اس کا نام لئے
بغیر ایک کتے سے اس کی مثال دے کہ دیہاں بھی لفظ کتا آیا ہے) ایک

کھنے سے مثال دے کر اس کے متعلق فرماتا ہے۔
وكوشتنا لَرَفَعْتُهُ بِهَا وَلَكِنَّهُ أَخْلَدَ إِلَى الْأَرْضِ
اگر ہم چاہتے تو ان بلعم باعور کا رفع فرما لیتے وہی لفظ ہے رفع مینٹی
والا۔ لیکن یہ بد بخت زمین کی طرف مجھک گیا۔ اب
بتائیے اس کا ترجمہ کیا
بنتا ہے؟ اگر علماء کا اعتراض درست ہے کہ جب خدا رفع کرے کسی بندے
کا تو مراد جسم سمیت اٹھانا ہوتا ہے۔ تو پھر اس کا ترجمہ یہ بنے گا کہ بلعم باعور
سانپ بچھو کی طرح زمین میں گھنے کی کوشش کر رہا تھا اور اللہ تعالے اسے
کھینچ بیان کہ اٹھانے کی کوشش کر رہا تھا۔ اور وہ ہاتھ پاؤں مار کر چھٹ کر
زمین میں گھس گیا۔ کیسا تمسخر بن جاتا ہے، کلام الہی کے ساتھ مذاق کرنے والی
بات ہے۔ اس لئے روحانی کلام کا ترجمہ اس وقت سمجھ آتا ہے جب معانی
معنوں میں کیا جائے ۔ اللہ جب رفع فرمائے تو قرب الہی مراد ہوتا ہے۔ جس
طرح اس
کو کہتے ہیں رفیع الشان ہے۔ وہ شانیں بند کرنے والا ہے، وہ دیتے
بلند کرنے والا ہے۔ ان معنوں میں قرآن کریم نے یہ لفظ استعمال فرمایا ہے اور حدیث
کا استعمال دیکھ لیجئے تو بعیت ہے قرآن کے مطابق ہے ایک ذرہ کا بھی فرق نہیں ہے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی دو مواقع پر لفظ رفع استعمال فرلیا۔ بندوں کی نسبت
سے ایک حدیث ہے اس میں حضور فرماتے ہیں کہ جب خدا کا بندہ عاجیبی اختیار
کرتا ہے دَفَعَهُ اللهُ إِلَى السَّمَاءِ السَّابِعَةِ بالسلسلة (كنز العمال جلد ۲ صفو (۲) پھر
اس کو ساتویں آسمان پر اٹھا کر لے جاتا ہے جسمانی معنی کرنے کے سارے مواقع یہاں پر
موجود ہیں۔ ایک اور حدیث میں آگے یہ الفاظ بھی ہیں بالسلسلہ کہ وہ اس کو ساتویں
آسمان پر زنجیروں میں پیسٹ کہ خدا اُٹھا کنہ لے جاتا ہے۔ اب بتائیے۔ اگر
که فع کا ترجمہ جسم سمیت اُٹھانا جائز ہو تو سب سے زیادہ یہ موقع ہے کیونکہ

11°
آسمان سے زنجیر بھی اتر رہی ہے اور بندہ پیٹا جار ہا ہے اور پھر ساتویں
آسمان کا بھی ذکر ہے لیکن کیوں ترجمہ نہیں کرتے۔ اس کا ترجمہ تو یہ کیا جاتا ہے
کہ اللہ اس کے درجے بلند کرے گا اس کو اپنا قرب عطا فرماتا ہے۔ زنجیر
سے مراد کیا ہے ؟ تبخیر تو طبقہ یہ طبقہ ہوتی ہے۔ حلقوں میں بٹی ہوئی ہوتی ہے
تو مراد یہ ہے کہ جتنا خدا کے حضور کوئی عاجز ہی کرے گا جتنا مجھکے گا اتنے
زنجیر کے حلقے وہ خدا کے قریب ہوتا چلا جائے گا اتنے درجے وہ بلند ہو گا۔
تو یہ تمہارے اپنے اختیار میں ہے۔ اگر تم قرب الہی چاہتی ہو اور ساتویں
آسمان پر جانا پسند کرتی ہو ۔ خدا کے قرب کے لحاظ سے تو اتنا ہی عجز اختیار کرد.
خدا کے حضور تکبر اس کے ہاں قبول نہیں ہوتا ، عاجنہ بندی بندگی خدا کی تو
اللہ تمہارا کہ فع کرنا شروع کرے گا اور وہ کہ ضع ساتویں آسمان تک ہو جائے گا۔
اب بتائیے یہ مفہوم ہے فوراً ذہن میں آنا ہے۔ جسم سمیت والا رفع کا معنی
تو کہیں ٹھیک بیٹھتا ہی نہیں ۔ آگے سُنیے آپ کو آنحضور نے ایک دعا سکھائی
جو دو سجدوں کے درمیان آپ پڑھتی ہیں اور مرد بھی پڑھتے ہیں۔ اس میں آخر
میں ایک لفظ آتا ہے وارفعنِی۔
اللهم اغفر لي وارحمني وَاهْدِنِي وَعَافِنِی اِس میں
آخر میں آتا ہے وار فعنی اے خدا ہمارا کہ فع فرما دے ۔ اب بتائیے کیا
سکھایا آپ کو کیا دعا مانگو دو سجدوں کے درمیان ہم یہ دعا پڑھتے ہیں کہ انے
خدا ہمارا کہ منع فرمائے ۔ اگر علماء کا یہ ترجمہ درست ہے کہ کرفع سے مراد جسم سمیت
اٹھانا ہے تو ایک سجدے سے اتنا تھک جاتی ہیں آپ کہتی ہیں مجھے اگلے
سجدے سے پہلے پہلے جسم سمیت اُٹھا ہی لے ، یہاں رہنے ہی نہ دے میں دوسرے
سجدے کی مصیبت سے بچ جاؤں کس قدر تمسخر ہے۔ کلام الہی اور کلام رسول

کے معنی جب آپ بگاڑیں گی تو وہ تمسخر بن جائے گا اور بول اُٹھے گا وہ ترجمہ
کہ میں جھوٹا ہوں ۔ میں اس اصول پر اور کلام الہی پر سجتا نہیں۔ اس لئے جھوٹا
ہوں۔ تو ہم کوئی مند نہیں کرتے ہم تو یہ کہتے ہیں کہ اللہ کے کلام کو سمجھنے کے لئے
اللہ کے کلام کی مدد لیجیئے۔ قرآن کریم میں جہاں جہاں خدا نے بندے کا کہ فع
کیا ہے ان آیات پر غور کرلیں تو یہ جھگڑے والی آیت فور اصل ہو جائے گی۔
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں جہاں خدا کو کہ فع کرنے والا اور
بندے کو مرفوع قرار دیا، وہاں حدیثیں اُٹھا کر دیکھ لیجئے اس ترجمے کے سوا
آپ کے پاس چارہ ہی کوئی نہیں رہے گا ۔ پس ہم یہ ترجمہ کرتے ہیں کہ وہاں
قرب الہی مراد ہے ۔ اس سے زیادہ کوئی معنی نہیں۔
بَل فَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ سے میچ کا آسمان پر اٹھایا جانا ثابت نہیں ہوتا
اس آیت کا اگلا حصہ کلام کو خود اتنا واضح کر دیتا ہے کہ اپنے لیے حوالوں
کی بھی دراصل ضرورت نہیں رہتی۔ اللہ تعالی فرماتا ہے بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ
خدا نے حضرت علیلی کو آسمان پر نہیں اٹھایا اپنی طرف اٹھایا۔ تو اب خدا کی طرف خدا کی سمت
طے کئے بغیر عیسٹی کیسے اُٹھ جائیں گے ؟ جب کہا جائے کوئی کسی طرف گیا تو جائے
سمت معین کرنے سے پہلے کہنے والے کی طرف تو معین کرنی ضروری ہے۔ ورنہ
تو ممکن ہی نہیں ہے کہ حرکت ہو سکے ۔ میری طرف میری یہ بھانجی آئے تو جب
تک میری طرف نہ معلوم ہو بیچاری کدھر جائے گی۔ اندھیرے میں میں اس کو
آوازہ دوں کانوں میں سمت تو سمجھ نہ آئے کہ کدھر سے آرہی ہے تو کریں
مارتی پھرے گی، پتہ نہیں لگے گا کہ کدھر جانا ہے تو جسم کی حرکت کیلئے سمری معین ہونا ضروری ہے۔ تو
اللہ کی سمت کون سی تھی ادھر حضرت عیسی گئے وہ تو ہر جگہ موجود ہے۔ وہ تو فرماتا ہے میں

تمہاری رگ جان سے بھی قریب ہوں ۔ حضرت عیسی کی رگ جان کے اندر
مبی خدا تھا اور وہاں موجود تھا۔ تو پھر حرکت کیوں کی ؟ اگر اس جگہ کو چھوڑ کر کسی
طرف گئے تو ثابت ہوا کہ وہاں خدا نہیں تھا جہاں سے چلے اور وہاں خدا تھا
جہاں پہنچے۔ تو خدا کی بستی ہاتھ سے جاتی ہے۔ عیسی کو آسمان پر چڑھائیں
بے شک پھر وہاں اللہ نہیں رہے گا۔ کیونکہ جس خدا کی سمت معین ہو جائے وہ
خدا نہیں رہتا۔ یاد رکھیں سمت ہمیشہ محدود آدمی کی ہوتی ہے۔ یعنی ایک طرف
ہو اور دوسری طرف نہ ہو ۔ اس لئے لامحدود کی طرف محدود کی جسمانی حرکت
ہو رہی نہیں سکتی کیونکہ وہ ہر جگہ ہے۔ قرآن کریم فرماتا ہے۔
ايْنَ مَا تُوَلُّوافَلَو وَجْهُ الله وہ تو ہر طرف ہے کوئی سمت
اس سے خالی نہیں۔ تمہاری رگِ جان سے قریب ہے۔ تو خدا نے تو محاورہ
ایسا پیارا استعمال فرمایا کہ حضرت عیسی کے جسم کی حرکت کی گنجائش ہی کوئی نہیں۔
اس لئے جیسا کہ میں نے بیان
کیا تھا۔ اگر یہ لکھا ہوتا کہ آسمان پر چلا گیا تو جیسا کہ
پہلے صحیفوں میں بھی لکھا ہوا تھا اور اس کا یہ ترجمہ درست نکلا کہ روحانی معنی
مراد ہیں۔ لیکن یہاں
تو یہ بھی نہیں لکھا ہوا کہ آسمان پر چلا گیا۔ اس لئے کوئی دھو کے
کی وجہ نہیں ہے ۔ حضرت عیسی عام نبیوں کی طرح فوت ہو چکے ہیں۔ قرآن کریم
ان کی وفات کی واضح خبر دیتا ہے۔ ایک سے زیادہ آیات میں ان کی وفات کی
خبر ہے اور ہو ہی نہیں سکتا تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تو فوت ہو جائیں اور
کسی اور نبی کو خدا نے آسمان پر بٹھایا ہو۔ اور وہ بھی اُمت محمدیہ کی اصلاح کے
لئے ۔ آپ کس طرح اس عقیدے کو مان رہی ہیں یعنی جس رسول کے تعلق
خدا قرآن کریم میں فرماتا ہے۔
وَرَسُولاً إلى بني اسرائيل ۔ یہ صرف بنی اسرائیل کا رسول ہے۔

وہ ایک دن آسمان سے اُترے اور کہے میں اُمت محمدیہ کا بھی رسول ہوں۔
اس کی بات مانیں گی تو یہ آیت جھوٹی ، آیت مانیں گی تو اتر نے والا جھوٹا ،
کیونکہ دونوں میں تضاد ہے۔ موسوی اُمت کے رسول کی شان ہی نہیں ہے
کہ وہ امت محمدیہ کی اصلاح کر سکے۔ یہ صرف غلام مصطفے کی شان ہے کہ امت
میں سے پیدا ہوا محمد مصطفی سے ہدایت کے سبق سیکھے اللہ سے ہدایت پائے
اور امت محمدیہ کی ہدایت کرے بغیر کا کام ہی نہیں ہے۔ چنانچہ قرآن کریم نے
حضرت عیسی کو خود مثل قرار دیا ہے جب وہ آئیں گے بطور مثال آئیں گے اس
لئے ہم تو مثل مانتے ہیں کہ عیسی اپنے وجود میں اصل نہیں آئے گا بلکہ ایک مثل
کے طور پر اترے گا۔
ایک احمدی خاتون نے کہا ہے کہ آپ نے دو سجدوں کے درمیان
کی دعا کی بات کی ہے حالانکہ مختلف فرقوں کے فیسر احمدی دو سجدوں
کے درمیان کوئی دُعا نہیں پڑھتے ؟
حضرت صاح نے سمجھایا۔
دُعا بين السجدتین کی شرعی حیثیت
غیر احمدی مسالک مختلف ہیں۔ کچھ ہیں نظریاتی لحاظ سے مثلاً بریلوی
اہل حدیث وغیرہ کچھ ہمیں فقہی لحاظ سے مثلاً حنفی، شافعی ، حنبلی وغیرہ
سے محترم خاتون نے یہ سوال اُس دُعا کے حوالے سے اٹھایا جو مام فرقوں میں پڑھی جاتی ہے۔
خواہ در سیبوں کے درمیان، خواہ نماز سے الگ ہو کر۔ اس دعا کا ذکر تفصیلی اسی کتاب کے صفحات
کے درمیان سے لے کر صفورا کے درمیان تک ملاحظہ ہو۔

ان میں سے بعض فرقے دو سجدوں کے درمیان یہ دوعا ضرور پڑھتے ہیں۔ اور
بعض نہیں پڑھتے۔ لیکن جو نہیں پڑھتے وہ بھی وہ معنی نہیں کرتے جوئیں نے
بیان کئے تھے کہ ہو نہیں سکتے۔ اسی لئے اس بات پر سب متفق ہیں کہ
پڑھی جائے یا نہ پڑھی جائکہ پانی بھیا کا یہ مطلب بہر حال نہیں ہے کہ
مجھے جسم سمیت اٹھالو۔ وہ پارے کو بھی ثابت ہو جاتی ہے۔ کہتے ہیں کہ ریڈیو
پر بھی کہا جاتا ہے کہ دو بچوں کے درمیان کچھ نہ پڑھا جائے ۔ یہ معلوم
ہوتا ہے اس فرقے کا قبضہ ہے۔ ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر جن کے عقیدے
میں داخل نہیں ہے لیکن یہ کبھی آپ کو بتا دیتا ہوں اپنے علماء سے
بے شک پوچھ لیں۔ احمدیوں کے سوا بھی کروڑوں مسلمان ہیں جو اس بات
کے قائل ہیں اور پڑھتے ہیں۔ اسی دعا کہ جوئیں نے پڑھی ہے۔
اگلا سوالی احمدی خیر احد کی سب بہنوں کی یکساں دلچسپی کا تھا۔
آپ لوگ سوئم ، چاہ رواں ، ختم قرآن ، آیت کریمیہ کے ختم پڑھنے :-
باداموں کے مختصر کو کیوں نہیں دے؟
حضور نے علمی استدلال سے جواب خطا
مذہبی بگاڑ اور قومی تحویل کی ماں
واقعہ یہ ہے کہ ہم وہی ختم مانتے ہیں جو ختم رسول کریم صل اللہ علیہ
بہت ہو اور نہ اس کے سوا کوئی عقیدہ ہے۔ اگر یہ تصور ہے تو ہم قصور وار ہیں۔

وجہ یہ ہے کہ اس میں اصولی اختلاف ہے۔ بعض دفعہ نیکی کے نام پر بھی غلط
رسمیں رائج ہو جاتی ہیں اور وہ فائدہ پہنچانے کے بجائے نقصان پہنچایا کرتی ہیں ۔
امر واقعہ یہ بکھے اور اس عقیدے پہ ہم بڑی شرح صدر سے قائم ہیں، اور اس
میں ہم کبھی تبدیلی نہیں کر سکتے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر دین کامل ہو گیا
اور آپ کا اسوہ حسنہ ہی ہمیشہ کے لئے تقلید کے لائق ہے یا ان صحابہ سوختہ
جنہوں نے آپ سے تربیت پائی۔ ان کے سوالو قرآن میں اور کسی کا اسوہ ماننے
کا کہیں محکم نہیں ہے نکال کر دکھاد کیجئے۔ حضرت اقدس محمد مع علی اصلی و علیہ وسلم
آخری نمونہ ہیں جن کی پیروی لازمی قرار دے دی گئی اور کسی اور کی پیری تب
ہم کریں گے اگر وہ حضور کریم کی پیروی کرے گا ور نہیں کریں گے۔ تو یہ ساری
چیزیں جن کا ذکر ہے، سوئم ، چالیسواں، گھٹلیوں پر قرآن بھر کی ختم قرآن بادلوں
پر پڑھنا اُن میں سے ایک بھی چیز حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم اور
آپ کے صحابہ اور خلفائے راشدین کے زمانے میں نہیں تھیں۔ اور اس
بارے میں شیعہ سنی روایات میں اختلاف ہی کوئی نہیں متفق الیہ ہیں۔ کہ
حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے خلفاء راشدین آپ کے صحابہ
کے وقت یہ رسمیں نہیں تھیں۔ تو قرآن ان سے بہتر کون سمجھتا تھا ؟ قرآن
سے
تم قرآن کے بھی ہو اگر تم کاری کی اتی ہے تو
پر تھی کہ جان سکے کہ دو نہیں کرتے تھے ہاں
اور بادام یہ تنزل کی باتیں ہیں۔ جب ترین ہوتی ہیں۔ تو رسم و رواری کی اجرایی

کرتی ہیں۔ اتنی بات تو غالب بھی سمجھ گیا تھا۔
ہم موحد ہیں ہمارا کیش ہے ترک رسوم
ملتیں جب مٹ گئیں اجزائے ایمان ہو گئیں
اگر تم واقعی توحید کے قائل ہو اگر تمہارا یہ دعوی بھی ہے کہ تم موحد ہو تو
موعد کا فرض ہے کہ رسم و رواج کو مٹائے اور کاٹ دے۔ ہمارا کیش ہے ترک
رسوم ۔ ار یہ نہیں کرو گے تو پھر مٹی ہوئی اُمتوں کی علامتیں تمہارے اندر ظاہر
ہو جائیں گی۔ اُمتیں جب مٹ گئیں اجزائے ایمان ہو گئیں، پھر ایمان نہیں ہوتا۔
کسی کے ہاتھ کچھ تھوڑا سا ایمان کا ٹکڑا آگیا ، کسی کے کچھ پکڑ آگیا، کسی نے بہت اخلاص
دکھایا تو باداموں پر پھونک دیا کسی نے کم دکھایا تو کھائی ہوئی گھٹلیوں پر پھونک دیا ہوں میں
تو سہی کہ آپ کا دین کیا بن رہا ہے۔ قرآن والا دین تو نہیں حضرت محمد مصطفی کی سُنت
کا دین تو نہیں ہے حضرت اقدس محمدمصطفی صل اللہ علیہ کو کا تو سوئم ہوا۔ نہ گیا وہی ہوئی
نہ چالیسواں ہوا، آپ کے کسی خلیفہ کا نہیں ہوا آپ کے کسی صحابی کا نہیں ہوا تو آج کون
حق رکھتا ہے ان رسموں سے علاوہ ہمیں بنانے کا جو آپ کے زمانے میں نہیں تھیں۔
و ہم تو کہتے ہیں کہ قوم نے اگر زندہ ہوتا ہے ۔ تو واپس جانا پڑے گا۔ اس زمانے میں
لوٹنا پڑے گا جو زندگی کا زمانہ تھا، اس روشنی میں جانا پڑے گا جو حضرت اقدس
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نور کی روشنی بھی باقی سب اندھیرا تھا۔

(۳) مجالس عرفان منعقدہ ۱۴، ۱۹ فروری شام میں
ممبرات لجنہ کراچی اور بعض غیر از جماعت خواتین
کی طرف سے عرض کئے ہوئے چند سوالات اور
اُن کے جوابات
ایک مسوال جو کراچی میں خواتین کی طرف سے اٹھایا جاتا رہا یہ تھا کہ
غیر از جماعت لوگ عموما قرآن کریم پڑھنے کے لئے بلاتے ہیں۔ اس کے
لئے کیا کریں ؟ نہ جائیں تو لوگ بُرا مناتے ہیں "
حضور نے جواباً فرمایا ہر
ختم قرآن کی محافل سنت نبوی سے ثابت نہیں
اصل بحث یہ ہے کہ قرآن پاک کی محفل کس طرح سجائی جارہی ہے۔ اگر تو
کوئی قرآن کریم کی تلاوت کر کے اس کے متعلق گفتگو کرتا ہے اس کی تعلیم دیتا ہے تو
اس میں ضرور شامل ہونا چاہیئے کوئی حرج نہیں ہے۔ اس بہن نے مزید عرض کیا کہ وہ
لوگ اپنے وفات شدہ عزیزوں کے ختم قرآن پر بلاتے ہیں حضور نے فرمایا ۔ ایسی صورت
میں شامل ہونا جائز نہیں ہے ۔ ان سے کہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت
سے اس کی کوئی سند نہیں۔
و بولیں ہم و اگر ہ جائیں توہم بھی بلائیں تونہیں آتے ہم نے سیرت النبی
کا جلسہ کیا تو وہ نہیں آئے۔
فرمایا بے شک نہ آئیں آپ کو اس سے کیا۔ اُن کو بلانے کی خاطر آپ نے دین

HA
تو نہیں چھوڑنا ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ دیا کریں ۔ کہیں میں دن تم سنت
نبوی سے ثابت کر دو گی کہ یہ بات جائز ہے اس دن میں آجاؤں گی ۔ بار ثبوت ان پر
ڈالیں۔ سیرت کا جو جلسہ ہے یہ میں ثابت کرتی ہوں کہ تمہارے نزدیک بھی اور میرے
نزدیک بھی غلط نہیں۔ اسلئے جس بات پر ہمارا اتفاق ہے اس کی طرف میں بلا رہی ہوں
اس معاملے میں ہمارا اتفاق نہیں اس لئے میں نہیں آسکتی۔ ہاں اپنے طور پر
تلاوت کیا کریں ۔
اسی ضمن میں ایک اور سوال ہوا کہ
لوگ ختم کے چاول بھجوادیتے ہیں کیا ہم لےکر خود کھنے کی بجائے کمی
غریب کو دے دیں تو یہ جائز ہے ؟
حضور نے فرمایا :
سنت نبوی کی پیروی میں ٹومتہ لائم کی پرواہ نہ کریں
اگر وہ چاول لے کر آپ غریب کو دے دیں گی تو وہ بجھیں گی کہ آپ نے اس
کو بطور جائز قبول کر لیا ہے اور اخلاقی جرات آپ کی ماری جائے گی ۔ آپ کو بڑی
جرات کے ساتھ کہنا چاہیئے کہ میں ممنون ہوں آپ کے جذبہ کی۔ لیکن میں کے نزدیک
شرعاً یہ درست نہیں ہے اس لئے میں واپس کرتی ہوں ۔ سوائے اللہ کے نام کے
کسی کے نام پر صدقہ خیرات نہیں ہونا چاہئیے کسی کو صدقہ دینا یا کسی کے گناہ معاف
کروانے کے لئے اس کی طرف سے صدقہ دنیا بالکل اور چیز ہے۔ اگر یہ ہو رہا ہے
تو آپ کہیں میں تو صدقہ لینے کے علائق نہیں ہوں ۔ اگر تو صدقہ ہے۔ حضرت خواجہ
معین الدین اور کسی بزرگ کے لئے آپ نے صدقہ دیا ہے تو آپ بے شک دیں۔
مگر غریبوں میں تقسیم کرائیں اور اگر یہ ان کے نام کی کوئی خیرات ہے ایسی جوان
کی طرف سے دی جارہی ہے۔ اس کے لئے صدقہ کے رنگ کے علاوہ کسی رنگ

میں کی ہوں اس کو جائز نہیں سمجھتی۔
ایک بہن نے کہا لیکن وہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ تم بھی اپنے بزرگوں کے نام پر
چندے وغیرہ دیتے ہو ۔
فرمایا یہ تو نا جائز نہیں ہے۔ وہ بھی اسے سکتے ہیں کبھی بزرگ کی طرف سے
کسی کو صدقہ دنیا یہ سنت سے ثابت ہے اگر وہ آپ کو صدقو بیجھتے ہیں تو آپ شکریہ
کے ساتھ واپس بھیج دیں کہ ہمیں صدق نہیں چاہیئے۔
اس کے بعد محفل قرآن میں جانے کا ایک بہن کی طرف سے ایک بار پھر سوال
اٹھایا تو حضور نے فرمایا۔ قرآن شریف کی محفل کا غلط استعمال جہاں ہو رہا ہو وہاں
نہیں جانا چاہیئے۔ جہاں تک قرآن کریم ختم کروانے کا تعلق ہے اس کی سنت نبوی سے
کوئی سند ثابت نہیں ہے بعض ایک رسم ہے۔ جس کا قرآن کریم سے سیاری عمر کوئی
تعلق نہیں رہا ، تلاقہ میں کرتے نہیں اور نہ ہی عمل کرتے ہیں اور مروہ کو قرآن نجتے ہیں۔
جس کو آپ بھی نہیں پڑھنا آتا تو اس کی خاطر بخشوانا بھی ثابت نہیں ہے۔ ایسی عورتوں
سے کہیں سنت سے جو چیز ثابت نہیں وہ ہمارا دین نہیں ہے
ضمناً یہ سوال بھی پیش ہوا کہ ایسی صورت میں بعض غیر از جماعت خواتین اعتراض
کرتی ہیں کہ آپ پارٹیوں وغیرہ میں آجاتی ہیں، قرآن خوانی کی محفل میں کیوں نہیں آئیں ؟
فرمایا کسی بھی محفل میں جانے کی اجازت ہے لیکن محفل میں دین کو بگاڑنے کی
اجازت نہیں ہے ۔ آپ ان کو یہ کہیں کہ محفل کی اجازت سے جھیلیں اُس وقت بھی
لگتی تھیں اب
بھی لگتی ہیں ۔ البتہ محفل میں دین کی باتیں کرنے کی اجازت ہے۔ دین کو
بگاڑنے کی اجازت نہیں۔ قرآن کو محض رسم کے طور پر میں رنگ میں تم پڑھ رہی ہو شفت
نیوئی سے کیونکہ ثابت نہیں ہے اس لئے ہمارے نزدیک یہ دین کو بگاڑنے کے مترادف
ہے۔

ایک غیر از جماعت خانوں کی طرف سے یہ سوال
کیا گیا کہ حضرت بانی سلسلہ عالیہ
احمدیہ کا ایک شعر ہے۔
میں کبھی آدم کبھی موسی کبھی یعقوب ہوں
نیز ابراہیم ہوئی تسیلیس میں میری بے شمار
اس شعر سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ وہ خود کو حضرت رسول کریم صل اللہ علیہ دوم
سے بھی اعلیٰ اور افضل ثابت کرتے ہیں۔
حضور کے فرمایا۔
وہ ہے میں چیز کیا ہوں میں فیصلہ یہی ہے “
ہ بالکل الٹ مفہوم یا ہے جو شخص یہ دعوی کرے کہ میں کامل غلام ہوں
یہ
حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا اور یہ کہے کہ
سب ہم نے اس سے پایا شاہد ہے تو خدایا
ایک ایک چیز ہم نے اس سے پائی اور جو یہ دعویٰ کرے سے
این چشمه روان که بخلق خدا دیسم
یک قطره زیجر کمال محمد است
علم و عرفان کا جو چشمہ رواں دیکھ رہے ہو یہ حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم
کے بحر عرفان کا ایک قطرہ ہے۔ اس کا مقام جتنا بڑا ہو آقا کا اس سے زیادہ ہی
بڑا ہوتا چلا جائے گا نہ کہ نعوذ باللہ اس کے مقام کے بڑھنے سے وہ گر جائے گا۔
چنانچہ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) نے اس مضمون کو ایک اور جگہ خود کھولا۔ آپ
نے فرمایا ہے بر ترگمان و دہم سے احمد کی شان ہے
جس کا غلام دیکھو بیح الزمان ہے
که صیح الزمان کی شان تو ایک طرف ہے جو گپیں بنائی ہیں عیسائیوں نے۔ خدا نے

مجھے دوبارہ مسح الزمان نا کہ امت محمدیہ میں اس لئے بھیجا ہے کہ وہ جو کہتے ہیں کہ وہ
خدا کا بیٹا ہے نبیوں سے افضل ہے، اللہ تعالیٰ یہ ثابت کرے کہ مسیح تو وہ ہے
جوا انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ہونے میں فخر حاصل کرتا ہے تو غلام کے مرتبے کی
بلندی آقا کے رتبے کی بلندی ہوتی ہے۔ اس میں مقابلہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پھر
یہ بھی دیکھنا چاہیئے کہ اس میں بعض پیش گوئیوں کی طرف اشارہ ہے۔ قرآن کریم نے ایک
آیت میں اس طرف روشنی ڈالی اور آگے اس کے اوپر تمام گزیشتہ بزرگان نے بھی
گریشتہ امتوں کے آئمہ نے بھی تفصیل سے روشنی ڈالی اور وہ یہ آیت ہے۔
واذ الرُّسُلُ أُقتَتْ
کہ آخری زمانہ میں ایسا وقت آئے گا کہ رسول مبعوث کئے جائیں گے گویا کہ سارے
رسول دربارہ آگئے ہیں یہ دہی زمانہ ہے۔ اس زمانے میں یہ قطعی طور پر ثابت ہے کہ
گزشتہ انبیاء کی پیشگوئیوں سے جو نقشہ کھینچ رہے ہیں وہ اس زمانہ کا ہے اور کہتے ہیں ہم
دوبارہ آئیں گے۔ خشکی زرتشت کی کتب میں بھی اس زمانے کا نفقہ ملتا ہے۔ ہندو کتب میں
کوشش جب کہتے ہیں کہ میں دوبارہ آؤں گا تو کلجگ کا جو نقشہ ہے وہ بعینہ آج کل کے
نقشہ کے مطابق بنتا ہے۔ پھر حضرت بدھ نے جو نقشہ کھینچا ہے اپنے دوبارہ آنے کا
وہ بھی اسی زمانے کے مطابق بنتا ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو مہدی علیہ اسلام
کے آنے کی علامتیں بیان کی ہیں وہ بھی ان کے ساتھ ملتی جلتی ہیں تو اب عقلاً دو چیزیں
ممکن تھیں ایک یہ کہ ہر نبی اپنی اپنی امت میں آتا اور ہر امت دوبارہ زندہ ہو
جاتی یا صرف اسلام میں ہی وہ ظاہر ہوتا مگر اسلام میں وہ کس طرح ظاہر ہوتا ایک
شخص کی صورت میں یا پندہ ہیں ، چالیس پچاس انبیاء انگ انگ ظاہر ہو جاتے کہ ہم
بھی مسلمان ہیں ۔ ہماری طرف آؤ. اس طرح تو وہ اسلام کی وحدت کو پارہ پارہ کر دیتے
ایک ہی حل تھا کہ ایک شخص
کو مشیبی طور پر وہ سارے نام عطا کئے جاتے جنہوں نے آنا
تھا اور اجتماعی صورت میں ایک شخص ان کا مظہر بن کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی

کا دعویدار ہوتا اور یہ ثابت ہو جاتا کہ تمام انبیاء در اصل آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی
میں فخر حاصل کرتے ہیں۔ کیونکہ ان کی اپنی پیش گوئیوں کے مطابق اُن کا آنا ہوا تو امت
محمدیہ میں ہوا اور بحیثیت غلام محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہوا۔ یہ وہ مضمون ہے جسے
حضرت اقدس نے مختلف اشعار میں کھولا اور اس مضمون میں بھی یہی بیان کیا گیا ہے۔
چنانچہ ایک شیعہ امام اس مضمون پر روشنی ڈالتے ہوئے کہتے ہیں کہ امام مہدی جب
آئے گا وہ خود تو دعویدار نہیں تھے آنے والے کے متعلق کہ رہے تھے) تو کبھی وہ یہ
کہے گا کہ میں آدم ہوں، پھر کہے گا میں موٹی ہوں کبھی کہے گا ابراہیم ہوں، کبھی کہے گا
میں موسمی ہوں کبھی یہ بھی دعوی کریگا کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی True Copy
ہوں آپ کا خلیل کامل ہوں اور اس لحاظ سے وہ تمام گزشتہ صالحین امت
سے افضل ہوگا کیونکہ تمام انبیاء اس میں جلوہ گر ہو جائیں گے یہ پرانوں نے بھی پیشگوئی
کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہاں سے نکالی اس لئے کہ وہ قرآن کا فہم رکھتے تھے احادیث
کا فہم رکھتے تھے، اخذ کر کے یا اللہ تعالے سے الہام پا کر یہ باتیں پہلے سے بیان کر دی
تھیں تو وہ امام مہدی جو اس تصویر کے مطابق آتا ہے اس نے بھی تو یہی کہنا تھا اب تو
حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوں نے یہ کہا تو غلط بات کس طرح کر دی ۔
ایک سوال یہ بھی کیا گیا کہ
مجدد ہر صدی پر آتے رہے کیا یہ سلسلہ جاری رہے گا ؟
حضور نے اس کا جواب دیتے ہوئے فرمایا۔
مہندیت خلافت کی قائم مقام ہے
سوال یہ ہے کہ تجدید دین کے متعلق پیش گوئیاں ہیں۔ ان میں کیا خوشخبری تھی اور
کیا انذار کا پہلو تھا اور تاریخ اسلام سے ثابت ہوا کہ دونوں پہلو پتھے ثابت ہوئے خلافت
کے ہوتے ہوئے جب عیددیت کی خبر دی گئی کہ ایک سو سال بعد مجدد آئے گا تو یہ بھی

پیش گوئی تھی کہ سو سال سے پہلے خلافت ہاتھ سے نکل جائے گی۔ ورنہ قرآن کریم نے
خلافت
کی پیش گوئی کی ہوا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس پیشگوئی کو نظر انداز کر کے
کوئی اور پیش گوئی کر دیں ؟ یہ بات درست نہیں ہے تو محمد دیت خلافت کے قائم مقام ایک
انسٹی ٹیوشن ہے اور واقعہ یہی ہوا کہ اسلام کی پہلی صدی کے ختم ہونے سے بہت پہلے
خلافت کا نظام ٹوٹ گیا اور خلافت کا نظام ٹوٹنے کے نتیجہ میں روحانی نظام حکومت
سے الگ ہو گیا ۔ اور مرکزی نظام دو حصوں میں بٹ گیا، ایک صلحاء اور اولیا ء پیدا
ہونے شروع ہوئے جنہوں نے اپنے طور پر اسلام کو زندہ رکھنے کی کوشش کی اور اس
دوران میں جب بگاڑ پیدا ہوا، ایک سو سال کے بعد تو اللہ تعالٰی نے حضرت عمربن عبد العزیز
کو مجید دبنایا جو بظاہر خلیفہ بھی تھے لیکن ان کا اصل مقام مجددیت کا تھا کیونکہ خلافت
دا شدہ تو ختم ہو چکی تھی اور انہوں نے اسلام کی عظیم الشان خدمت کی اور بدر سلام کو نکالا
اور بہت سی نئی باتیں جاری کیں ۔ پھر ایک عرصہ گذرا اور عالم اسلام زیادہ پھیل گیا ۔ پھر
ایک وقت میں ایک سے زیادہ مجدد بھی آتے رہے کوئی ایران میں پیدا ہو رہا ہے کوئی
مڈل ایسٹ میں پیدا ہو رہا ہے، کوئی افریقہ میں پیدا ہورہا ہے، سارے عالم اسلام
کے لئے ایک مجدد آہی نہیں سکتا تھا کیونکہ وسائل کی کمی تقاضا کرتی تھی کہ انگ انگ
جگہوں کے لئے الگ الگ مجدد آئین اور پھر ایک اور بات ہم نے عالم اسلام میں
دیکھی کہ مجددین میں سے اکثریت نے دعوی بھی نہیں کیا۔ اور بہت سے ایسے تھے جن کو
بعضوں نے مجید کہا اور بعض ایسے تھے جن کو بعض دوسروں نے مجدد کہا اور کسی کو بعض
تیسر وں نے
مجدد کہا اور اب کئی لسٹیں مجددین کی بن گئیں تو مین بلے کے اندر جمع کا پہلو بھی
موجود تھا اس لئے مجددیت کے پیغام میں نہ تو کوئی دعوی شرط تھا نہ اس مجدد کو ماننا
له إنه الله يبعث لهذه الامة على رأس كل مائة سنة
من يجدد لها دينها، کی حدیث میں لفظ مسن کی طرف اشارہ ہے۔

ضروری قرار دیاگیا۔ کہیں بھی تمام احادیث میں جن کی تشریح عالم اسلام کی تاریخ نے
کی ہے یہ بات کہیں نہیں آتی کہ مجدد مامور ہو اور اس کی بات مانی جائے ۔ ایک بزرگ
ہے جس نے خدمت کی ہے اور خدا نے اس کو عظیم خدمت کی توفیق عطا فرمائی ہے
اور گرتے ہوئے حالات کو سنبھالنے کی توفیق بخشی ہے۔ یہ ہے محمددیت کا تصور لیکن
خلافت کے مقابل پر جس کا قرآن کریم میں ذکر ہے کسی مجددیت کا کوئی ذکر نہیں ملتا اگر
خلافت راشدہ جاری رہتی اور مجدد پھر الگ الگ کھڑے ہوتے اور دعوے بھی کرتے ،
اپنی طرف بھی بلاتے تو وحدت کو پارہ پارہ کر دیتے بجائے فائدہ پہنچانے کے۔ اسی
لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں مجدد کی پیشگوئی فرمائی وہاں ساتھ یہ بھی
خبر دی کہ جب مسیح آئے گا فرمایا در
ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةٌ عَلَى مِنْهَاج النبوة .
د مسند احمد بحوالہ مشکوۃ باب الانذار والتحذير)
پھر مجددیت نہیں آئے گی بلکہ منہاج نبوت پر خلافت جاری ہو جائے گی۔ اگر
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف مجددیت کی پیشگوئی فرمائی ہوتی تو ٹھیک ہے
ہم سمجھتے کہ اس قسم کے مجدد آئیں گے لیکن آپ نے خود وضاحت فرمادی کہ مسیح موعود
کے آنے کے بعد محمد دیت نہیں جاری ہوگی بلکہ خلافت دوبارہ جاری ہو جائے گی ۔
یہ ایک ایسی صورت نظر آتی ہے جو معقول ہے اور جس کا ظاہر ہونا بعید از عقل نہیں
ہے وہ یہ ہے کہ جب تک خلافت راشدہ جاری رہے گی جب ضرورت ہوگی اپنی
خلفار میں سے اللہ تعالیٰ مجدد بنا سکتا ہے۔ یعنی سپیشل توفیق کسی خلیفہ کو دے سکتا ہے
بعض کاموں کی اس لئے Clash کراؤ بھی نہیں ہو سکتا جب ضرورت ہوگی تو اگر خانات
بچی ہے تو پھر اس کے مقابل پر خدا محمد کو کھڑا نہیں کرے گا لیکن خدا کے لئے یہ کون
کی روک ہے کہ ایک خلیفہ کو غیر معمولی تجدید دین کی توفیق بخش دے لیکن منصب خلافت
منصب مجددیت سے بالا بھی ہے اور ماموریت کا پہلوان معنوں میں رکھتا ہے کہ خلفاء

·

آج 10 میں سے 10 باقی