تورات کے احکام

پیغام صلح

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۴۵ اوروں سے تمہیں کچھ غرض نہیں۔ پس جیسا کہ ابھی میں نے بیان کیا ہے۔ حضرت عیسیٰ
کی اخلاقی تعلیم بھی محض یہودیوں تک محدود تھی ۔ بات یہ تھی کہ توریت میں یہ احکام تھے
کہ دانت کے بدلہ دانت اور آنکھ کے بدلہ آنکھ اور ناک کے بدلہ ناک اور اس تعلیم سے
صرف یہ غرض تھی کہ تا یہودیوں میں عدل کا مسئلہ قائم کیا جائے اور تعدی اور زیادتی سے
روکا جائے ۔ چونکہ باعث اس کے کہ وہ چار سو برس تک غلامی میں رہ چکے تھے۔ ان میں
ظلم اور سفلہ پن کی خصلتیں بہت پیدا ہو گئی تھیں ۔ پس خدا کی حکمت نے یہ تقاضا کیا کہ
جیسا کہ انتقام اور بدلہ لینے میں اُن کی فطرتوں میں ایک تشد د تھا اس کے دُور کرنے کے
لئے ایک تشدد کے ساتھ اخلاقی تعلیم پیش کی جائے۔ سو وہ اخلاقی تعلیم انجیل ہے جو
صرف یہودیوں کے لئے ہے نہ تمام دنیا کے لئے کیونکہ دوسری قوموں سے حضرت عیسی
کو کچھ بھی غرض نہ تھی ۔
مگر واقعی بات یہ ہے کہ اس تعلیم میں جو حضرت عیسی نے پیش کی صرف یہی
نقص نہیں کہ وہ دنیا کی عام ہمدردی پر مبنی نہیں بلکہ ایک یہ بھی نقص ہے کہ جیسا کہ
توریت تشدد و انتقام کی تعلیم میں افراط کی طرف مائل ہے۔ ایسا انجیل عفو اور درگذر
کی تعلیم میں تفریط کی طرف جھک گئی ہے۔ اور ان دونوں کتابوں نے انسانی درخت
کی تمام شاخوں کا کچھ لحاظ نہیں کیا بلکہ اس درخت کی ایک شاخ کو تو تو ریت پیش
کرتی ہے۔ اور دوسری شاخ انجیل کے ہاتھ میں ہے اور دونوں تعلیمیں اعتدال سے گری
ہوئی ہیں کیونکہ جیسا کہ ہر وقت اور ہر موقعہ پر انتقام لینا اور سزا دینا قرین مصلحت نہیں
ایسا ہی ہر وقت اور ہر موقعہ پر عفو اور درگزر کرنا انسانی تربیت کے مصالح سے بالکل
مخالف ہے۔ اسی وجہ سے قرآن شریف نے ان دونوں تعلیموں کو رد کر کے یہ فرمایا ہے ۔

جَزَؤُا سَيِّئَةِ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللهِ لا یعنی بدی کا
بدلہ اسی قدر بدی ہے جو کی جائے جیسا کہ توریت کی تعلیم ہے مگر جو شخص عفو کرے جیسا کہ
انجیل کی تعلیم ہے تو اس صورت میں وہ عفو مستحسن اور جائز ہوگی جبکہ کوئی نیک نتیجہ اس کا
مرتب ہو اور جس کو معاف کیا گیا کوئی اصلاح اس کی اس عفو سے متصور ہو ورنہ قانون یہی
ہے جو تو ریت میں مذکور ہے۔
الشورى : ۴۱

یادداشتیں
۲۷ ذیل میں وہ متفرق رہ متفرق یادداشتیں دیجاتی ہیں جو حضرت اقدس نے اس مضمون
کے متعلق لکھی تھیں اور مجھے اُن کے مسودات سے دستیاب ہوئیں
☆
آیات قرآن شریف جو اس مضمون میں انشاء اللہ لکھی جائیں گی
لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ صفحه ۵۶
☆
إِنْ تُبْدُوا الصَّدَقْتِ فَنِعِمَّا هِيَ وَإِنْ تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ
لَّكُمْ وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِّنْ سَيَّاتِكُمْ " اگر تم ظاہر کر و خیرات کو تو وہ اچھا ہے۔
اور اگر تم خیرات کو چھپاؤ تو وہ بہت ہی اچھا ہے ۔ ایسی خیرات تمہاری بُرائیاں دور
کرے گی۔ صفحہ ۶۰
الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَ عَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ
عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ - صفحه ٦١
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
فَلْيَسْتَجِيبُوانِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ، تا کہ اُن کا بھلا ہو ۔
صفحه ٣٧ سورة البقرة الجزو نمبر ۲ چاہیے کہ میرے حکموں کو قبول کریں اور مجھ
پر ایمان لاویں تا کہ اُن کا بھلا ہو۔
فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا صفحه ۴۱
الجزو سورة البقرة ۔ تم محبت سے بھرے ہوئے دل کے ساتھ خدا کو یا دکر و
نوٹ: یہ حوالجات صفحات غالباً اس قرآن مجید کے ہیں جو حضور علیہ السلام کے پاس بوقت تحریر پیغام صلح تھا ۔ ( کمال الدین )
البقرة: ۲۵۷
البقرة : ۲۷۲
البقرة : ۲۷۵
البقرة : ۱۸۷ ۵ البقرة : ۲۰۱
یہ یادداشتیں براہین احمدیہ حصہ پنجم کے آخر میں بھی من وعن درج ہیں۔ ان کے بارہ میں جلد ھذا کے پیغام صلح کے تعارف کے تحت
صفحہ ۷۱ پر ملاحظہ کیا جائے ۔ ( ناشر )

یادداشتیں
جیسا کہ تم اپنے باپوں کو یاد کرتے ہو۔
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْرِى نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ وَاللَّهُ
رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ صفحه ۴۲ الجزو نمبر ٢ البقره - بعض ایسے ہیں کہ اپنے نفسوں کو خدا کی راہ
میں بیچ دیتے ہیں تاکسی طرح وہ راضی ہو ۔
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا
خُطُوتِ الشَّيْطَنِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ، صفحہ ۴۲۔اے ایمان والو خدا کی راہ میں
اپنی گردن ڈال دو اور شیطانی راہوں کو اختیا ر مت کرو کہ شیطان تمہارا دشمن ہے۔ اس جگہ
شیطان سے مراد وہ ہی لوگ ہیں جو بدی کی تعلیم دیتے ہیں۔
لَا تَجْعَلُوا اللَّهَ عُرْضَةً لِايْمَانِكُمْ کے صفحہ ۴۶
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقْتِكُمْ بِالْمَنِّ وَالْأَذَى صفحه ۵۸ - كَالَّذِي
يُنْفِقُ مَا لَهُ رِئَاءَ النَّاسِ وَلَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ
صَفْوَانٍ عَلَيْهِ تُرَابُ فَأَصَابَهُ وَابِلٌ فَتَرَكَهُ صَلْدًا صفحہ ۵۸
قرآن شریف میں یہ خاص حکم ہے کہ اس کی اخلاقی تعلیم تمام دنیا کے لئے ہے مگر
انجیل کی اخلاقی تعلیم صرف یہود کے لئے ہے۔
*
اس بیان میں کہ قرآن شریف دوسری امتوں کے نیکوں کی بھی تعریف کرتا ہے ﴿۳۹﴾
لَيْسُوا سَوَاءٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ أُمَّةٌ قَائِمَةٌ يَتْلُونَ آيَتِ اللَّهِ أَنَاءَ الَّيْلِ
وَهُمْ يَسْجُدُونَ يُؤْمِنُوْنَ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَ
وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَ أُولَئِكَ مِنَ الصَّلِحِينَ - صفحه ۸۵
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا بِطَانَةً مِنْ دُونِكُمْ لَا يَأْلُونَكُمْ خَبَالًا
وَدُّوا مَا عَنِتُمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمُ
البقرة: ۲۰۸ ۲ البقرة : ۲۰۹ ۳ البقرة : ۲۲۵ ۴ البقرة : ۲۶۵ ۵ ال عمران : ۱۱۴ ۱۱۵

یادداشتیں
أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَتِ إِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُونَ لَهَانْتُمْ أُولَاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلَا
يُحِبُّونَكُمْ وَتُؤْمِنُوْنَ بِالْكِتُبِ كُلِّهِ وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا
عَضُّوا عَلَيْكُمُ الْأَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ قُلْ مُوْتُوْا بِغَيْظِكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ
بِذَاتِ الصُّدُورِ صفحہ ۸۷
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يُزَكُّونَ أَنْفُسَهُمْ بَلِ اللَّهُ يُزَكِّي مَنْ يَشَاءُ وَلَا يُظْلَمُوْنَ
فَتِيلًا
صفحه ۱۱۴
إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْاَ مُنْتِ إِلَى أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُمْ
بَيْنَ النَّاسِ أَنْ تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ إِنَّ اللَّهَ نِعِمَّا يَعِظُكُمْ بِهِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ
سَمِيعًا بَصِيرًا صفحہ ۱۱۵
۵۰ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ یہودی اور مسلمان میں اس کے متعلق ہے۔
مَنْ يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا وَمَنْ يَشْفَعُ شَفَاعَةً
سَيِّئَةً يَكُنْ لَهُ كِفْلٌ مِنْهَا وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقِيتًا سورة النساء
الجز نمبر ۵۔ اور اللہ ہر چیز پر نگہبان ہے۔
وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خُلِدًا فِيهَا وَغَضِبَ
اللهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا - سورة النساء صفحه ۱۲۳ الجز نمبر ۵
وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ الْقَى إِلَيْكُمُ السَّلَامَ لَسْتَ مُؤْمِنَّا ١٢٣ سورة النساء
وَمَنْ أَحْسَنُ دِينَا مِمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ وَاتَّبَعَ
مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا صفحه ۱۳۰ الجز ونمبر ۵ سورۃ النساء رکوع نمبر ۱۵
وَالصُّلْحُ خَيْرٌ - صفحہ ۱۳۰- رکوع نمبر ۱۵ سورة النساء
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوْمِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَى
انْفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ 2 - الجزو نمبر ۵ سورة النساء صفحہ ۱۳۶
ال عمران : ۱۲۰،۱۱۹ النساء : ۵۰
النساء : ۹۵ ك النساء : ١٢٦
النساء : ٨٦ ه النساء : ۹۴
النساء : ۵۹
النساء : ۱۲۹
النساء : ١٣٦

یادداشتیں
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتُبِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى
رَسُوْلِهِ وَالْكِتٰبِ الَّذِى اَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ وَمَنْ يَكْفُرُ بِاللَّهِ وَمَلَكَتِهِ
وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَلًا بَعِيدًا - صفحه ۱۳۲
قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا ۔
وَمَا أُوتِيَ النَّبِيُّونَ ﴿۵﴾
مِنْ رَّبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ۔ صفحہ ٢٧ سورة البقرة
فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا أَمَنْتُمْ بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوْا وَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا هُمُ
فِي شِقَاقِ کے صفحہ ۲۷ سورة البقرة -
اگر وہ ایسا لائیں جیسا کہ تم ایمان لائے۔ تو وہ ہدایت پاچکے اور اگر ایسا ایمان نہ لاویں
تو پھر وہ ایسی قوم ہے کہ جو مخالفت چھوڑ نا نہیں چاہتی اور صلح کی خواہاں نہیں۔
رُسُلًا مُّبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ لِئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّةٌ
بَعْدَ الرُّسُلِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا صفحہ ۱۳۷ سورة النساء الجز نمبر ۶
إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ
وَرُسُلِهِ وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍ وَيُرِيدُونَ أَنْ يَتَّخِذُوا
بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا - أُولَئِكَ هُمُ الْكَفِرُونَ حَقًّا وَاعْتَدْنَا لِلْكَفِرِينَ
عَذَابًا مُّهِينًا صفحه ۳۵ ۱ سورة النساء -
وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَتِ اللَّهِ يُكْفَرُ بِهَا
وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمُ - صفى ۱۳۳ -
مَا يَفْعَلُ اللهُ بِعَذَابِكُمْ إِنْ شَكَرْتُمْ وَآمَنْتُمْ وَكَانَ اللَّهُ
شَاكِرًا عَلِيمًا - صفحه ۱۳۵
إِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ اللَّهِ وَكَلِمَتُهُ الْقُهَا ﴿٥٢)
إِلَى مَرْيَمَ وَرُوْحٌ مِنْهُ فَامِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَلَا تَقُولُوا ثَلَثَةٌ
ا النساء : ۱۳۷ ۲ البقرة : ۱۳۷ ۳ البقرة : ۱۳۸ ۲ النساء : ۱۶۶ ۵ النساء : ۱۵۲،۱۵۱
النساء : ۱۴۱ - النساء : ۱۴۸

انْتَهُوا خَيْرًا لَّكُمْ ! - صفحہ ۱۳۹ سورة النساء الجزو نمبر ۶
یادداشتیں
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيْتُ
لَكُمُ الْإِسْلَامَ - صفحه ۱۴۱
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوْ مِيْنَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ وَلَا
يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوى
وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ہے ۔ صفحہ ۱۴۳۔ سورة المائدة الجز نمبر ۶
إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَى يَأَيُّهَا الَّذِينَ
امَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلٍ
الشَّيْطَنِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ - صفحه ۶۱ - المائدة
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ - صفحہ ۱۹۹۔ الاعراف الجزء نمبر ۸
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّهَا وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسْهَا ۔۔۔۔ وَمَنْ كَانَ فِي هَذِهِ أَعْمَى
فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى (صفحہ ۲۰۸)
وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى رَحْمَتِهِ حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ
سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنَهُ لِبَلَدٍ مَّيْتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ كُلِّ
الثَّمَرَاتِ كَذلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ
نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ - وَالَّذِى خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا كَذَلِكَ نُصَرِّفُ
الْآيَتِ لِقَوْمٍ يَشْكُرُونَ لي صفحه ۲۰۹ سورة الاعراف
وَمَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِّنْ نَّبِيِّ إِلَّا أَخَذْنَا أَهْلَهَا بِالْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ
لَعَلَّهُمْ يَضُرَّعُونَ " سورة الاعراف صفحه ۲۱۵
النساء : ۱۷۲ ۲ المائدة : ٣٤ المائدة : ٩ النحل : ۵۹۱ المائدة : ۹۱ ۲ ال عمران : ۳۲
الانعام: ۱۶۳ ۸ الشمس : ۱۰ ۱۱ 2 بنی اسرائیل: ۷۳ ۱۰ الاعراف: ۵۹،۵۸ ا الاعراف: ۹۵

یادداشتیں
اور ہم نے کسی بستی میں کوئی رسول نہیں بھیجا مگر ہم نے اُن کو انکار کی حالت میں قحط اور وبا کے ساتھ
پکڑا تا اس طرح پر وہ عاجزی کریں۔
ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّيِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتَّى عَفَوْا وَ قَالُوا قَدْ مَسَّ
ابَاءَنَا الضَّرَّاءُ وَالسَّرَّاءُ فَأَخَذْتُهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ - صفحه ۲۱۵
سورة الاعراف الجز نمبر 9
وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى امَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَةٍ مِّنَ
السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْتُهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ صفہ ۲۱۵۔ الاعراف
أَفَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا بَيَاتًا وَهُمْ نَابِمُوْنَ أَوَامِنَ ﴿۵۳)
أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ضُحَى وَهُمْ يَلْعَبُونَ ۔ صفحہ ۲۱۵
يَأْمُرُهُمُ بِالْمَعْرُوْفِ وَيَنْهُهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ
الطَّيِّبُتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَلْبِثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلُلَ الَّتِي
كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّوْرَ الَّذِي
أُنْزِلَ مَعَةً أُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ۔ صفحہ ۲۲۵ - الاعراف الجزء نمبر ۹
یعنی ان باتوں کے لئے حکم دیتا ہے جو خلاف عقل نہیں ہیں۔ اور اُن باتوں سے منع کرتا ہے
جن سے عقل بھی منع کرتی ہے۔ اور پاک چیزوں کو حلال کرتا ہے۔ اور نا پاک کو حرام ٹھہراتا
ہے۔ اور قوموں کے سر پر سے وہ بوجھ اتارتا ہے جس کے نیچے وہ دبی ہوئی تھیں۔ اور ان
گردنوں کے طوقوں سے وہ رہائی بخشتا ہے جن کی وجہ سے گردنیں سیدھی نہیں ہو سکتی تھیں۔
پس جو لوگ اس پر ایمان لائیں گے اور اپنی شمولیت کے ساتھ اس کو قوت دیں گے۔ اور اس
کی مدد کریں گے۔ اور اس نور کی پیروی کریں گے جو اس کے ساتھ اتارا گیا وہ دنیا اور آخرت
کی مشکلات سے نجات پائیں گے۔
ا الاعراف: ٩٦ الاعراف : ۹۷ الاعراف : ۹۹۹۸ الاعراف: ۱۵۸

یادداشتیں
قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا صفحه ۲۲۵ - الاعراف الجزو نمبر ۹
وَالَّذِينَ يُمَسِّكُوْنَ بِالْكِتٰبِ وَأَقَامُوا الصَّلوةَ إِنَّا لَا نُضِيعُ
أَجْرَ الْمُصْلِحِينَ۔ صفحہ ۲۲۸۔ اور جو لوگ محکم پکڑتے ہیں کتاب کو اور نماز کو قائم
کرتے ہیں اُن کے ہم اجر ضائع نہیں کرتے ۔
۵۵) أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى ، صفحہ ۲۲۹ - روحوں کے قومی جن میں خدا تعالیٰ حق پیدا
ہوا ہے بزبان حال گواہی دے رہے ہیں جو وہ خدا کے ہاتھ سے نکلے ہیں۔
پس اگر یہ سوال پیش ہو کہ ہم کس طرح قرآن شریف پر ایمان لاویں کیونکہ
دونوں تعلیموں میں تناقض د تناقض ض درمیان ہے ۔ اس کا جواب یہ ہے کہ کوئی تناقض نہیں وید کی
شرتیوں کی ہزار ہا طور پر تفسیریں کی گئی ہیں ۔ اور منجملہ ان کے ایک تفسیر وہ بھی ہے جو
قرآن کے مطابق ہے۔
جو شخص خدا سے نہیں ڈرتا وہ ایک حق الامر کے بارے ایسا مقابلہ سے پیش آتا ہے
کہ گویا اس کو موت کی طرف کھینچنا چاہتے ہیں اور وہ اپنی جان بچا رہا ہے۔
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَتَّقُوا اللهَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانَا وَ يُكَفِّرُ
عَنْكُمْ سَيَّاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ۔ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ، صفحہ ۲۳۹ - سورۃ الانفال
الجز ونمبر ٩ - إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ ( ترجمہ ) اے ایمان والو ! اگر تم تقویٰ
اختیار کرو۔ تو تم میں اور تمہارے غیر میں خدا ایک فرق رکھ دے گا اور تمہیں پاک کرے گا اور
تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور تمہارا خدا صاحب فضل بزرگ ہے۔
۵۶ یادداشت دین مذہب صرف زبانی قصہ نہیں بلکہ جس طرح سونا اپنی علامتوں سے
شناخت کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح سچی ہدایت کا پابند اپنی روشنی سے ظاہر ہو جاتا ہے ۔
خدا ہلاک کرتا ہے اس شخص کو جو دلیل کے ساتھ ہلاک ہو چکا۔ اور زندہ رکھتا ہے
ل الاعراف: ۱۵۹ ۳ الاعراف : ۱۷۱ ۳ الاعراف : ۱۷۳ ۴ الانفال: ۳۰ ۵ الانفال : ۳۵

اس شخص کو جو دلیل کے ساتھ زندہ ہے۔
یادداشتیں
وَ إِنْ جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّهُ هُوَ
السَّمِيعُ الْعَلِيمُ صفحہ ۲۴۴ - سورۃ الانفال نمبر ۸ ۔ اور اگر مخالف لوگ صلح کے واسطے جھکیں
تو تم بھی جھک جاؤ اور خدا پر توکل کرو۔
وَإِنْ يُرِيدُوا أَنْ يَخْدَعُوكَ فَإِنَّ حَسْبَكَ اللَّهُ هُوَ الَّذِي
أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ وَبِالْمُؤْمِنِينَ صفحه ۲۴۴ سورۃ الانفال ۔
اور اگر صلح کے وقت دل میں دغا پر ہیں ۔ تو اس دعا کے تدارک کے لئے خدا
تجھے کافی ہے۔
اَلَا تُقَاتِلُونَ قَوْمًا نَكَثُوا أَيْمَانَهُمْ وَهَمُّوا بِإِخْرَاجِ الرَّسُولِ
وَهُمْ بَدَءُ وُكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ
كُنتُم مُّؤْمِنِينَ - سورة التوبه الى
ذ به الجز و نمبر ۱۰۔
قُلْ إِنْ كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ
وَعَشِيْرَتُكُمْ وَأَمْوَالُ اقْتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَمَسْكِنُ ﴿٥﴾
[
تَرْضَوْنَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُمْ مِّنَ اللهِ وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ
فَتَرَبَّصُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللهُ بِأَمْرِهِ وَاللهُ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الْفَسِقِينَ ۔
صفحه ۲۵۲- سورة التوبه الجز و نمبر ۹
وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلوتَكَ سَكَنُ لَهُمْ صفحه ۲۶۸ - التو به نمبر ۹
التَّابِبُونَ الْعَبدُونَ الْحَمِدُونَ السَّابِحُونَ الرُّكِعُونَ
السُّجِدُونَ الْأَمِرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّاهُونَ عَنِ الْمُنْكَرِ
الانفال : ۶۲ - الانفال : ۶۳ التوبة : ١٣ التوبة : ۲۴ ه التوبة : ١٠٣

یادداشتیں
وَالْحُفِظُونَ لِحُدُودِ اللهِ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ - صفحه ۲۷ - التوبه - الجز نمبر 1
( ترجمہ ) وہ لوگ خوش وقت ہیں جو سب کچھ چھوڑ کر خدا کی طرف رجوع کرتے ہیں اور
خدا کی پرستش میں مشغول ہوتے ہیں اور خدا کی تعریف میں لگے رہتے ہیں اور خدا کی راہ کی
منادی کے لئے دنیا میں پھرتے ہیں اور خدا کے آگے جھکے رہتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں
وہی مومن ہیں جن کو نجات کی خوشخبری دی گئی ہے۔ صفحہ ۲۷۸
خدا نے اپنے قانون قدرت میں مصائب کو پانچ قسم پر منقسم کیا ہے یعنی آثار مصیبت کے جو
خوف دلاتے ہیں۔ اور پھر مصیبت کے اندر قدم رکھنا ۔ اور پھر ایسی حالت جب
پیدا ہوتا ہے۔ اور پھر زمانہ تاریک مصیبت کا اور پھر صبح رحمت الہی کی ۔ یہ پانچ وقت ہیں
جن کے نمونہ پانچ نمازیں ہیں ۔
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ - كَبُرَ مَقْتًا
عِنْدَ اللَّهِ أَنْ تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ "
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِايْتِهِ
☆
ذیل میں چند اعتراضات اور چند حقائق درج کئے جاتے ہیں جو حضور علیہ السلام کی
یادداشتوں میں جو پیغام صلح کے متعلق آپ نے لکھی ہوئی تھیں مجھے ملے ۔ ان اعتراضات
کو رد کرنے کا اور ان حقائق پر بموجب تعلیم قرآن روشنی ڈالنے کا آپ کا ارادہ تھا۔ ایسا ہی
بعض امور بدھ کی ایک کتاب سے لئے معلوم ہوتے ہیں جو ان دنوں آپ کے زیر مطالعہ تھی
جس کے متعلق آپ کچھ لکھنا چاہتے تھے ۔ ( کمال الدین )
اعتراضات (1) جتنی الہامی کتابیں ہیں اُن میں کونسی ایسی نئی بات ہے جو پہلے معلوم نہ تھی۔
التوبة: ١١٢
الصف : ۴۳
الانعام : ۲۲

یادداشتیں
(۲) کس ایسی سائنس کے عقدہ کو نبیوں نے حل کیا جو پہلے لا ینحل تھا۔
(۳) نبیوں نے روح کی کیفیت و ماہیت کچھ نہیں بتلائی ۔ اور نہ آئندہ زندگی کا کچھ حال
بتلایا۔ نہ خدا کا ہی مفصل حال بیان کر سکے لیکن انبیاء نے بیان کیا ہے کہ نیند کے اور
اسباب تھے۔ فن طبعی میں نیند کو اسباب طبعیہ میں رکھا ہے۔
(۴) سابقہ مغالطوں کو رفع نہیں کیا اور نہ پیچیدہ مسائل کو سلجھایا بلکہ اور بھی اُلجھن میں
ڈال دیا۔
(۵) بدھ کی اخلاقی تعلیم سب سے اعلیٰ ہے۔
(۶) جس چیز سے انسان پیار کرتا ہے اس سے اگر جدا کیا جائے تو یہی اس کے لئے ایک
عذاب ہو جاتا ہے۔
(۷) اور جس چیز سے اگر پیار کرے۔ اگر وہ میسر آجائے تو یہی اُس کی راحت کا موجب
ہو جاتا ہے۔ وَ حِيْلَ بَيْنَهُمْ وَ بَيْنَ مَا كَانُوا يَشْتَهُونَ
(۸) خواہش کا نابود کر نا ذریعہ نجات ہے۔
(۹) دنیا میں کبھی علم صحیح سے نجات ملتی ہے اور کبھی عمل صحیح سے نجات ملتی ہے اور کبھی قول صحیح
سے نجات ملتی ہے اور کبھی فعل صحیح سے نجات ملتی ہے۔ اور کبھی بنی نوع سے معاملہ پاک
موجب نجات ہو جاتا ہے اور کبھی خدا سے معاملہ نیک در دو دکھ چھڑاتا ہے اور کبھی ایک
در د دوسری دردوں کے لئے کفارہ ہو جاتی ہے۔
(۱۰) سچ کہو ۔ جھوٹھ نہ بولو ۔ بے ہودہ باتوں سے پر ہیز کرو اور اپنے فعل یا اپنے
قول سے کسی کو نقصان مت پہنچاؤ ۔ اپنی زندگی کو پاک رکھو ۔ غیبت نہ کرو۔
اور کسی پر بہتان مت لگاؤ ۔ نفسانی شہوات اپنے پر غالب نہ ہونے دو ۔ کینہ
اور حسد سے پر ہیز کرو۔ بغض سے اپنا دل صاف رکھو ۔ اپنے دشمن سے بھی
وہ معاملہ نہ کرو جو تم اپنے لئے پسند نہیں کرتے ۔ ایسی نصیحتیں دوسروں کو

آج 10 میں سے 10 باقی