آئینہ کمالاتِ اسلام

حصہ 12

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

کے آدمیوں کا گروہ ہے یعنی وہ گروہ جو نفس امارہ پر بکلی فتحیاب ہو کر نیکیوں میں ۱۳۱
آگے نکل جانے والے ہیں جن کے نفوس کی سرکشی اور امارگی بکلی دور ہو گئی ہے اور خدا
تعالیٰ کے احکام سے اور اس کی شریعت کی تمام راہوں سے اور اس کی تمام قضا و قدر
سے اور اس کی تمام مرضی اور مشیت کی باتوں سے وہ طبعا پیار کرتے ہیں نہ کسی تکلف اور
بناوٹ سے اور کوئی دقیقہ اطاعت اور فرمانبرداری کا اٹھا نہیں رکھتے اور اللہ جل شانه
کی فرمانبرداری ان کی طبیعت کی جزو اور ان کی جان کی راحت ہو جاتی ہے
کے کسی قدر دلوں کو نور اور حقانیت کی طرف کھینچتا ہے اور یہ ایک خاصیت ہے جو ہمیشہ
دنیا میں انسی طور پر اس کا ثبوت ملتا رہا ہے ۔ دنیا میں ہزار ہا چیزوں میں ایسے خواص
پائے جاتے ہیں جو انسان کی عقل سے برتر ہوتے ہیں اور انسان کوئی عقلی دلیل ان پر
قائم نہیں کر سکتا اور ان کے وجود سے بھی انکار نہیں کر سکتا ۔ پھر اس خاصیت ثابت شدہ کا
صرف اس بنیاد پر انکار کرنا کہ عقل اس کے سمجھنے سے قاصر ہے اگر نادانی نہیں تو اور کیا
ہے ۔ کیا انسانی عقل نے تمام ان خواص دقیقہ پر جو اجسام اور اجرام میں پائے جاتے
ہیں دلائل عقلی کی رو سے احاطہ کر لیا ہے؟ تا اس اعتراض کا حق پیدا ہو کہ تساقط
شہب کی نسبت جو انتشار نورانیت کا بھید بیان کیا جاتا ہے یہ کیوں عقل کی دریافت سے
باہر رہ گیا ہے ۔ اور جیسا کہ ہم ابھی لکھ چکے ہیں یہ بات بھی نہیں کہ اس بھید کے تسلیم
کرانے کیلئے عقل پر سراسر جبر ہے بلکہ جس حد تک عقل انسانی اپنے وجود میں طاقت فہم
رکھتی ۔ ہے وہ اپنی اس حد کے مناسب حال اس بھید کو تسلیم کرتی ہے انکار نہیں کرتی کیونکہ
عقل سلیم کو وجود ملائکہ اور ان کی خدمات مفوضہ کے تسلیم کرنے کے بعد ماننا پڑتا ہے کہ یہ
بقیه حاشيه
تساقط شہب بھی ملائکہ کے ذریعہ سے ظہور میں آتا ہے اور ملائکہ کسی غرض اور مقصد کیلئے اس

۱۳۲ کہ بغیر اس کے وہ جی ہی نہیں سکتے اور ان کا نفس کمال ذوق اور شوق اور لذت اور شدت
میلان اور خوشی سے بھرے ہوئے انشراح کے ساتھ خدا تعالیٰ کی اطاعت بجالاتا ہے اور اس
بات کی طرف وہ کسی وقت اور کسی محل اور کسی حکم الہی یا مشیت الہی کی نسبت محتاج نہیں ہوتے
کہ اپنے نفس سے با کراہ اور جبر کام لیں بلکہ ان کا نفس نفس مطمئنہ ہو جاتا ہے اور جو خدا تعالیٰ
کا ارادہ وہ ان کا ارادہ اور جو اس کی مرضی وہ ان کی مرضی ہو جاتی ہے اور خدا تعالیٰ کے حکموں
قيا
فعل کو بحکم مولی کریم بجالاتے ہیں ۔ پس عقل سلیم کا اسی قدر ماننا اس کی ترقی کیلئے ایک زمینہ کی
طرح ہے اور بلا شبہ اس قدر تسلیم کے بعد عقل سلیم تساقط شہب کو دہریوں اور طبیعیوں کی عقول
نا قصہ کی طرح ایک امر عبث خیال نہیں کرے گی بلکہ تعین کامل کے ساتھ اس رائے کی طرف
جھکے گی کہ در حقیقت یہ حکیمانہ کام ہے جس کے تحت میں مقاصد عالیہ ہیں اور اس قدر علم کے
ساتھ عقل سلیم کو اس بات کی حرص پیدا ہو گی کہ ان مقاصد عالیہ کو مفصل طور پر معلوم کرے پس
یہ حرص اور شوق صادق اس کو کشاں کشاں اس مرشد کامل کی طرف لے آئے گا جو وحی
قرآن کریم ہے۔
ہاں اگر عقل سلیم کچھ بحث اور چوں چرا کر سکتی ہے تو اس موقعہ پر تو نہیں لیکن ان مسائل
کے ماننے کیلئے بلا شبہ اول اس کا یہ حق ہے کہ خدا تعالیٰ کے وجود میں جس کی سلطنت تبھی قائم رہ
سکتی ہے کہ جب ہر یک ذرہ عالم کا اس کا تابع ہو بحث کرے۔ پھر ملائک کے وجود پر اور ان کی
خدمات پر دلائل شافیہ طلب کرے یعنی اس بات کی پوری پوری تسلی کر لیوے کہ در حقیقت
خدا تعالیٰ کا انتظام یہی ہے کہ جو کچھ اجرام اور اجسام اور کائنات الجو میں ہو رہا ہے یا کبھی کبھی
ظہور میں آتا ہے۔ وہ صرف اجرام اور اجسام کے افعال شتر بے مہار کی طرح نہیں ہیں بلکہ ان
کے تمام واقعات کی زمام اختیار حکیم قدیر نے ملائک کے ہاتھ میں دے رکھی ہے جو ہر دم

اور مشیتوں سے ایسا پیار کرتے ہیں کہ جیسا خدا تعالیٰ ان امور سے پیار کرتا ہے اسی ۱۳۳
وجہ سے وہ خدا تعالیٰ کے امتحانوں کے وقت پیچھے نہیں ہٹتے بلکہ چند قدم آگے رکھ
دیتے ہیں ۔ پھر بعد اس کے اللہ جل شانہ فرماتا ہے کہ ان تینوں گروہوں پر میرا بڑا
فضل ہے یعنی ظالم بھی مورد فضل اور برگزیدہ اور خدا تعالیٰ کے پیارے بندے ہیں
اور ایسا ہی مقتصد بھی اور سابق بالخیرات تو خود ظاہر ہیں ۔
اب ظاہر ہے کہ اس آیت میں اللہ جل شانہ نے ظالموں کو بھی اپنے برگزیدہ
اور ہر طرفۃ العین میں اس قادر مطلق سے اذن پا کر انواع اقسام کے تصرفات میں
مشغول ہیں اور نہ عبث طور پر بلکہ سرا سر حکیمانہ طرز سے بڑے بڑے مقاصد کیلئے اس
کرہ ارض و سما کو طرح طرح کی جنبشیں دے رہے ہیں اور کوئی فعل بھی ان کا بے کار
اور بے معنی نہیں ۔
اور ہم فرشتوں کے وجود اور ان کی ان خدمات پر کسی قدر اسی رسالہ میں بحث کر آئے
ہیں جس کی تفصیل یہ ہے کہ فرشتو ا یہ ہے کہ فرشتوں کا وجود ماننے کیلئے نہایت سہل اور قریب راہ یہ ہے کہ ہم
اپنی عقل کی توجہ اس طرف مبذول کریں کہ یہ بات طے شدہ اور فیصل شدہ ہے کہ ہمارے
اجسام کی ظاہری تربیت اور تکمیل کے لئے اور نیز اس کام کیلئے کہ تا ہمارے ظاہری حواس
کے افعال مطلوبہ كما ينبغى صادر ہوسکیں خدا تعالیٰ نے یہ قانون قدرت رکھا ہے کہ عناصر
اور شمس و قمر اور تمام ستاروں کو اس خدمت میں لگا دیا ہے کہ وہ ہمارے اجسام اور قومی کو مدد
پہنچا کر ان سے بوجہ احسن ان کے تمام کام صادر کرا دیں اور ہم ان صداقتوں کے ماننے سے
کسی طرف بھاگ نہیں سکتے کہ مثلاً ہماری آنکھ اپنی ذاتی روشنی سے کسی کام کو بھی انجام نہیں
دے سکتی جب تک آفتاب کی روشنی اس کے ساتھ شامل نہ ہو اور ہمارے کان محض اپنی قوت
شنوائی سے کچھ بھی سن نہیں سکتے جب تک کہ ہوا متکیف بصوت ان کی محمد و معاون

بندے اور مورد فضل قرار دے دیا ہے اور ان کو اپنے ان پیارے اور چنے ہوئے اور
قابل تحسین لوگوں میں شمار کر لیا ہے جن سے وہ بہت ہی خوش ہے حالانکہ قرآن کریم اس
مضمون سے بھرا پڑا ہے کہ اللہ جل شانہ ظالموں سے پیار نہیں کرتا اور عدل کو چھوڑ نے والے
کبھی مورد فضل نہیں ہو سکتے۔ پس اس دلیل سے یہ بداہت معلوم ہوتا ہے کہ اس آیت میں
ظالموں کے گروہ سے مراد وہ گروہ نہیں ہے جو خدا تعالیٰ کا سرکش اور نافرمان اور مشرک اور کافر اور
بقیه حاشيه
نہ ہو۔ پس کیا اس سے یہ ثابت نہیں کہ خدا تعالیٰ کے قانون نے ہمارے قومی کی تکمیل اسباب
خارجیہ میں رکھی ہے اور ہماری فطرت ایسی نہیں ہے کہ اسباب خارجیہ کی مدد سے مستغنی ہو اگر
غور سے دیکھو تو نہ صرف ایک دو بات میں بلکہ ہم اپنے تمام حواس تمام قوی تمام طاقتوں کی
تکمیل کے لئے خارجی امدادات کے محتاج ہیں پھر جب کہ یہ قانون اور انتظام خدائے واحد
لاشریک کا جس کے کاموں میں وحدت اور تناسب ہے ہمارے خارجی قومی اور حواس اور
اغراض جسمانی کی نسبت نہایت شدت اور استحکام اور کمال التزام سے پایا جاتا ہے تو پھر کیا یہ
بات ضروری اور لازمی نہیں کہ ہماری روحانی تکمیل اور روحانی اغراض کیلئے بھی یہی انتظام
ہوتا دونوں انتظام ایک ہی طرز پر واقع ہو کر صانع واحد پر دلالت کریں اور خود ظاہر ہے کہ
جس حکیم مطلق نے ظاہری انتظام کی یہ بنا ڈالی ہے اور اسی کو پسند کیا ہے کہ اجرام سماوی اور
عناصر وغیرہ اسباب خارجیہ کے اثر سے ہمارے ظاہر اجسام اور قومی اور حواس کی تکمیل ہو اس
حکیم قادر نے ہماری روحانیت کیلئے بھی یہی انتظام پسند کیا ہوگا کیونکہ وہ واحد لاشریک ہے
اور اس کی حکمتوں اور کاموں میں وحدت اور تناسب ہے اور دلائل انیہ بھی اسی پر دلالت
کرتی ہیں ۔ سو وہ اشیاء خارجیہ جو ہماری روحانیت پر اثر ڈال کر شمس اور قمر اور عناصر کی طرح
جو اغراض جسمانی کیلئے محمد ہیں ہماری اغراض روحانی کو پورا کرتی ہیں انہیں کا نام ہم ملائک و

الله
آئینہ کمالات اسلام
طریق عدل اور راستی کو چھوڑنے والا اور خدا تعالیٰ کی مخالفت کو اختیار کرنے والا ہے ﴿۱۳۵
کیونکہ ایسے لوگوں کو تو قرآن کریم مردود اور مورد غضب ٹھہراتا ہے اور صاف کہتا ہے کہ
خدا تعالیٰ ظالموں اور معتدین کو جو طریق عدل اور انصاف چھوڑ دیتے ہیں دوست نہیں
رکھتا پھر وہ لوگ مورد فضل کیونکر ٹھہر سکتے ہیں اور کیونکر ان کا نام مصطفیٰ اور برگزیدہ اور چنا
ہوا رکھا جا سکتا ہے۔ سوان یقینی اور قطعی دلائل سے ہمیں ماننا پڑا کہ اس جگہ ظالم کا لفظ کسی
رکھتے ہیں ۔ پس اس تقریر سے وجود ملائک کا بوجہ احسن ثابت ہوتا ہے اور گو ہم پر ان کی گنہ
کھل نہ سکے اور کھلنا کچھ ضرور بھی نہیں ۔ لیکن اجمالی طور پر قانون قدرت کے توافق اور اتحاد
پر نظر کر کے ان کا وجود ہمیں ماننا پڑتا ہے کیونکہ جس حالت میں ہم نے بطیب خاطر ظاہری
قانون کو مان لیا ہےتو پھر کیا وجہ کہ ہم اس طرز اور طریق پر باطنی قانون کوتسلیم نہ کر یں۔
بے شک ہمیں باطنی قانون بھی اسی طرح قبول کرنا پڑے گا کہ جس طرح ہم نے ظاہری
قانون ون کو مان لیا۔ یہی سر ہے کہ خدا تعالیٰ نے اپنی کتاب عزیز عزیز با میں بعض جگہ ان دونوں -
ہے۔
قانونوں کو مشترک الفاظ میں بیان کر دیا ہے جیسا کہ وہ فرماتا ہے ۔
وَالذُّرِيتِ ذَرُوا فَالْحُمِلَتِ وِقْرًا - فَالْجُرِيتِ يُسْرًا -
فَالْمُقَسِمْتِ أَمْرًا لے یعنی ان ہواؤں کی قسم ہے جو سمندروں اور دوسرے
پانیوں سے بخارات کو ایسا جدا کرتی ہیں جو حق جدا کرنے کا ہے ۔ پھر ان ہواؤں کی
قسم ہے جو اُن گراں بار بخارات کو حمل دار عورتوں کی طرح اپنے اندر لے لیتی ہیں
پھر ان ہواؤں کی قسم ہے جو بادلوں کو منزل مقصود تک پہنچانے کیلئے چلتی ہیں ۔ پھر ان
فرشتوں کی قسم ہے جو در پردہ ان تمام امور کے منصرم اور انجام دہ ہیں یعنی ہوائیں کیا
چیز ہیں اور کیا حقیقت رکھتی ہیں جو خود بخود بخارات کو سمندروں میں سے اٹھاویں اور
بادلوں کی صورت : بنا دیں اور عین محل ضرورت پر جا کر برساویں اور مقسم امور
ل الذريت : ۲ تا ۵

۱۳۶) مذموم معنی کیلئے استعمال نہیں ہوا بلکہ ایک ایسے محمود اور قابل تعریف معنوں کیلئے
استعمال ہوا ہے جو درجہ سابق بالخیرات سے حصہ لینے کے مستحق اور اس درجہ
فاضلہ کے چھوٹے بھائی ہیں اور وہ معنے بجز اس کے اور کوئی نہیں ہو سکتے کہ ظالم
سے مراد اس قسم کے لوگ رکھے جائیں کہ جو خدا تعالیٰ کیلئے اپنے نفس مخالف پر جبر
اور اکراہ کرتے ہیں اور نفس کے جذبات کم کرنے کیلئے دن رات مجاہدات شاقہ
میں مشغول ہیں کیونکہ یہ تو لغت کی رو سے بھی ثابت ہے کہ ظالم کا لفظ بغیر کسی
بنیں یہ تو در پردہ ملائک کا کام ہے سو خدا تعالیٰ نے ان آیات میں اول حکمائے ظاہر
کے طور پر بادلوں کے برسنے کا سبب بتلایا اور بیان فرمایا کہ کیونکر پانی بخار ہو کر بادل
اور ابر ہو جاتا ہے اور پھر آخری فقرہ میں یعنی فَالْمُقَسِمْتِ اَمْرًا میں حقیقت کو
کھول دیا اور ظاہر کر دیا کہ کوئی ظاہر بین یہ خیال نہ کرے کہ صرف جسمانی علل اور
معلولات کا سلسلہ نظام ربانی کیلئے کافی ہے بلکہ ایک اور سلسلہ علل روحانیہ کا اس جسمانی سلسلہ
کے نیچے ہے جس کے سہارے سے یہ ظاہری سلسلہ جاری ہے اور پھر ایک دوسری جگہ
فرماتا ہے۔
وَالْمُرْسَلَتِ عُرْفًا فَالْعُصِفْتِ عَصْفًا وَالنُّشِرَاتِ نَشْرًا۔
فَالْفُرِقْتِ فَرْقًا فَالْمُلْقِيتِ ذِكْرًا یعنی قسم ہے ان ہواؤں کی
اور ان فرشتوں کی جو نرمی سے چھوڑے گئے ہیں اور قسم ہے ان ہواؤں کی اور ان
فرشتوں کی جو زور اور شدت کے ساتھ چلتے ہیں اور قسم ہے ان ہواؤں کی جو بادلوں کو
اٹھاتی ہیں اور ان فرشتوں کی جو ان بادلوں پر موکل ہیں اور قسم ہے ان ہواؤں کی جو
ہر یک چیز کو جو معرض ذکر میں آ جائے کانوں تک پہنچاتی ہیں اور قسم ہے ان فرشتوں کی
المرسلات : ۲ تا ۶

اور لحاظ کے فقط کم کرنے کیلئے بھی آیا ہے جیسا کہ اللہ جل شانۂ قرآن کریم میں ایک ۱۳۷
دوسرے مقام میں فرماتا ہے وَلَمْ تَظْلِمُ مِنْهُ شَيْئًا اى و لم تنقص اور خدا تعالیٰ
کی راہ میں نفس کے جذبات کو کم کرنا بلا شبہ ان معنوں کی رو سے ایک ظلم ہے ماسوا اس
کے ہم ان کتب لغت کو جو صد ہا برس قرآن کریم کے بعد اپنے زمانہ کے محاورات کے
موافق طیار ہوئی ہیں قرآن مجید کا حکم نہیں ٹھہرا سکتے ۔ قرآن کریم اپنی لغات کیلئے
بقيا
L
جو الہی کلام کو دلوں تک پہنچاتے ہیں۔ اسی طرح خدا تعالیٰ نے آیت فَالْمُدَبَّرَاتِ اَمْرًا
میں فرشتوں اور ستاروں کو ایک ہی جگہ جمع کر دیا ہے یعنی اس آیت میں کواکب سبع کو ظاہری طور پر
مد بر ما فی الارض ٹھہرایا ہے اور ملائک کو باطنی طور پر ان چیزوں کا مدبر قرار دیا ہے ۔ چنانچہ تفسیر
فتح البیان میں معاذ بن جبل اور قشیری سے پیدا اور قشیری سے یہ دونوں روایتیں موجود ہیں اور ابن کثیر نے حسن سے
یہ روایت ملائک کی نسبت کی ہے کہ تدبر الامر من السماء الى الارض یعنی آسمان سے
زمین تک جس قدرا مور کی تدبیر ہوتی ہے وہ سب ملائک کے ذریعہ سے ہوتی ہے اور ابن کثیر
لکھتا ہے کہ یہ متفق علیہ قول ہے کہ مدبرات امر ملائک ہیں۔
اور ابن جریر نے بھی آیات فَالْمُدَبِّرَاتِ اَمْرًا کے نیچے یہ شرح کی ہے کہ اس سے
مراد ملائک ہیں جو مد بر عالم ہیں یعنی گو بظاہر نجوم اور شمس و قمر و عناصر وغیرہ اپنے اپنے کام میں
مشغول ہیں مگر در حقیقت مد بر ملائک ہی ہیں ۔
اب جبکہ خدا تعالیٰ کے قانون قدرت کے رو سے یہ بات نہایت صفائی سے ثابت ہوگئی کہ
نظام روحانی کیلئے بھی نظام ظاہری کی طرح موثرات خارجیہ ہیں جن کا نام کلام الہی میں ملائکہ
رکھا ہے تو اس بات کا ثابت کرنا باقی رہا کہ نظام ظاہری میں بھی جو کچھ ہو رہا ہے ان تمام افعال اور
تغییرات کا بھی انجام اور انصرام بغیر فرشتوں کی شمولیت کے نہیں ہوتا سو منقولی طور پر تو اس کا
ت ظاہر ہے کیونکہ خدا تعالیٰ نے فرشتوں کا نام مدبّرات اور مقسمات امر رکھا ہے اور ہر یک
ثبوت
النازعات :

۱۳۸ آپ متکفل ہے اور اس کی بعض آیات بعض دوسری آیات کی شرح کرتی ہیں یہ بات ظاہر
آسمانوں کی کیفیت
ہے کہ اصطفاء کا عزت بخش لفظ کبھی دوسرے ظالموں کے حق میں خدا تعالیٰ نے استعمال نہیں
کیا بلکہ ان کو مردود اور مخذول اور مورد غضب ٹھہرایا ہے مگر اس جگہ ظالم کو اپنا برگزیدہ قرار دیا
اور مورد فضل ٹھہرایا ہے اور اس آیت سے صاف ثابت ہو رہا ہے کہ جیسے مقتصد اس لئے
برگزیدہ ہے کہ مقتصد ہے اور سابق بالخیرات اس لئے برگزیدہ ہے کہ وہ سابق بالخیرات
ہے۔ اسی طرح ظالم بھی اس لئے برگزیدہ ہے کہ وہ ظالم ہے۔ پس کیا اب اس ثبوت میں
کچھ کسر رہ گئی کہ اس جگہ ظلم سے مراد وہ ظلم ہے جو خدا تعالیٰ کو پیارا معلوم ہوتا ہے یعنی
خدا تعالیٰ کیلئے اپنے نفس پر ا کراہ اور جبر کرنا اور نفس کے جذبات کو اللہ جل شانہ کے راضی
عرض اور جوہر کے حدوث اور قیام کا وہی موجب ہیں یہاں تک کہ خدا تعالیٰ کے عرش کو بھی وہی اٹھائے
ہوئے ہیں جیسا کہ آیت اِن كُل ، اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظ سے کلی طور پر فرشتوں کا تقرر ہر یک ف
اشيه
بقي
چیز پر ثابت ہوتا ہے اور نیز قرآن کریم کی آیت مندرجہ ذیل بھی اسی پر دلالت کرتی ہے اور وہ
یہ ہے وَانْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ وَالْمَلَكُ عَلَى أَرْجَابِهَا وَيَحْمِلُ
عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَنِيَةٌ کے یعنی جب قیامت واقع ہوگی تو آسمان ؟ پھٹ
جائے گا اور ڈھیلا اور ست ہو جائے گا اور اس کی قوتیں جاتی رہیں گی کیونکہ فرشتے جو آسمان اور
حمد آج کل کے علم ہیئت کے محققین جو یورپ کے فلاسفر ہیں جس طرز سے آسمانوں کے وجود کی
نسبت خیال رکھتے ہیں در حقیقت وہ خیال قرآن کریم کے مخالف نہیںکیونکہ قرآن کریم نے اگر چہ
آسمانوں کو نرا پول تو نہیں ٹھہرایا لیکن اس سماوی مادہ کو جو پول کے اندر بھرا ہوا ہے صلب اور کثیف اور
متعسر الخرق مادہ بھی قرار نہیں دیا بلکہ ہوا یا پانی کی طرح نرم اور کثیف مادہ قرار دیا جس میں ستارے
تیرتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے جو اللہ جل شانہ فرماتا ہے كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ )
ہاں یونانیوں نے آسمانوں کو اجسام کثیفہ تسلیم کیا ہوا ہے اور پیاز کے چھلکوں کی طرح تہ بتہ ان کو
مانا ہے اور آخری تہ کا آسمان جو تمام تہوں پر محیط ہو رہا ہے جمیع مخلوقات کا انتہا قرار دیا ہے
ل الطارق : ۵
الحاقة : ١٧-١٨
یس : ۴۱

کرنے کی غرض سے کم کر دینا اور گھٹا دینا اور اس قسم کے ظالموں کا قرآن کریم کے ۱۳۹
دوسرے مقامات میں تو ابین بھی نام ہے جن سے اللہ جل شانہ پیار کرتا ہے ۔ غرض
ایسا خیال کرنا نعوذ باللہ سخت دھوکا ہے کہ ان ظالموں سے جو اس آیت میں درج ہیں وہ
ظالم مراد لئے جائیں جو خدا تعالیٰ کے سخت نا فرمان ہیں اور شرک اور کفر اور فسق کو اختیار
سے بغض رکھنے
کرنے والے اور اس پر راضی ہو جا۔ ا پر راضی ہو جانے والے اور ہدایت ہدایت کی راہوں سے بے
والے ہیں بلکہ وہ ظالم مراد ہیں جو باوجود نفس کے سخت جذبات کے پھر افتاں خیزاں
خدا تعالیٰ کی طرف دوڑتے ہیں ۔ اس پر ایک اور قرینہ یہ ہے کہ اللہ جل شانہ نے
قرآن کریم کے نزول کی علت غالَى هُدًى لِلْمُتَّقِينَ قرار دی ہے اور قرآن کریم
سے رشد اور ہدایت اور فیض حاصل کرنے والے با تخصیص متقیوں کو ہی ٹھہرایا ہے
آسمانی اجرام کیلئے جان کی طرح تھے وہ سب تعلقات کو چھوڑ کر کناروں پر چلے جائیں گے اور اس
دن خدا تعالیٰ کے عرش کو آٹھ فرشتے اپنے سر پر اور کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ اس آیت
کی تفسیر میں شاہ عبدالعزیز صاحب لکھتے ہیں کہ در حقیقت آسمان کی بقا باعث ارواح کے ہے یعنی
ملائک کے جو آسمان اور آسمانی اجرام کیلئے بطور روحوں کے ہیں اور جیسے روح بدن کی محافظ ہوتی ہے
اور بدن پر صرف رھی ہےاس طرح بی امان امان اور آسانی اجرا پر صرف کرتے ہیں اور
تمام اجرام سماوی ان کے ساتھ ہی زندہ ہیں اور انہیں کے ذریعہ سے صدور افعال کواکب ہے
جس کو وہ فلک الافلاک اور محدد بھی کہتے ہیں جو ان کے زعم میں معہ تین اور آسمانوں کے
جن کا نام مدیر اور جو زہر اور مائل ہے مشرق سے مغرب کی طرف گردش کرتا ہے اور
باقی آسمان مغرب سے مشرق کی طرف گھومتے ہیں اور ان کے گمان میں فلک محدد معمورہ
عالم کا منتہا ہے جس کے پیچھے خلا ملا نہیں ۔ گویا خدا تعالیٰ نے اپنے ممالک مقبوضہ کی ایک
دیوار کھینچی ہوئی ہے جس کا ماورا کچھ بھی نہیں نہ خلا نہ ملا ۔
یونانیوں نے جو آسمانوں کے بارے میں تشریح کی ہے وہ تشریح قرآن کریم کی تشریح کے ساتھ مطابق نہیں ہے اور قرآن ہمارے ایک دوست کو اس بات کی تحقیق کی خواہش ہے کہ آیت انه كان ظلومًا
کریم کی تشریح آسمانوں کے وجود کی نسبت بالکل صحیح اور ایسی بدیہی صداقت ہے کہ کوئی عقل سلیم اس سے انکار نہیں کرسکتی۔ جھولا میں ظلومًا جھولا کے دو لفظ جو مقام مدح میں واقع ہیں ان کے کیا معنی ہیں
پس چاہیئے کہ دوست موصوف اس مضمون کو غور سے پڑھیں ۔

۱۴۰ جیسا کہ وہ فرماتا ہے ۔ الم ذَلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ ۔
پس اس علت غائی پر نظر ڈال کر یقینی اور قطعی طور پر یہ بات فیصلہ پا جاتی ہے کہ ظالم کا لفظ
اس آیت میں ایسے شخص کی نسبت ہرگز اطلاق نہیں پایا کہ جو عمد ا ناف یا کہ جو عمد انا فرمان اور سرکش اور
طریق عدل کو چھوڑنے والا اور شرک اور بے ایمانی کو اختیار کرنے والا ہو ۔ کیونکہ ایسا
آدمی تو بلا شبہ دائرہ اتقا سے خارج ہے اور اس لائق ہر گز نہیں ہے کہ ادنیٰ سے ادنی قسم
متقیوں میں اس کو داخل کیا جائے مگر آیت ممدوحہ میں ظالم کو متقیوں اور مومنوں کے گروہ
میں نہ صرف داخل ہی کیا ہے بلکہ متقیوں کا سردار اور ان میں سے برگزیدہ ٹھہرا دیا ہے۔
پس اس سے جیسا کہ ہم ابھی بیان کر چکے ہیں ثابت ہوا کہ یہ ظالم ان ظالموں میں سے
ه حاشيه
پھر جب وہ ملائک جان کی طرح اس قالب سے نکل جائیں گے تو آسمان کا نظام
ان کے نکلنے سے درہم برہم ہو جائے گا جیسے جان کے نکل جانے سے قالب کا نظام
درہم برہم ہو جاتا ہے پھر ایک اور آیت قرآن کریم کی بھی اسی مضمون پر دلالت
ہ کرتی ہے اور وہ یہ ہے وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءِ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْتُهَا رُجُومًا
لِلشَّيْطِین کے سورۃ الملک الجز و نمبر ۲۹ یعنی ہم نے سماء الدنیا کو ستاروں کے ساتھ
زینت دی ہے اور ستاروں کو ہم نے رجم شیاطین کیلئے ذریعہ ٹھہرایا ہے اور پہلے
اس سے نص قرآنی سے ثابت ہو چکا ہے کہ آسمان سے زمین تک ہر یک امر کے
یونانیوں کی اس رائے پر جس قدر اعتراض وارد ہوتے ہیں وہ پوشیدہ نہیں
نہ صرف قیاسی طور پر بلکہ تجربہ بھی ان کا مکذب ہے جس حالت میں آج کل کے
آلات دور بین نہایت دور کے ستاروں کا بھی پتہ لگاتے جاتے ہیں اور چاند اور
سورج کو ایسا دکھا دیتے ہیں کہ گویا وہ پانچ چارکوس پر ہیں تو پھر تعجب کا مقام ہے کہ
باوجود یکہ آسمان یونانیوں کے زعم میں ایک کثیف جو ہر ہے اور ایسا کثیف جو
بقیه حاشیه در حاشیه
البقرة : ٣٢
الملک :

نہیں ہیں جو دائرہ اتقا سے بکلی خارج ہیں بلکہ اس سے وہ لوگ مراد ہیں کہ جو ظلمت (۱۳۱)
معصیت میں مبتلا تو ہیں مگر با ایں ہمہ خدا تعالیٰ سے سرکش نہیں ہیں بلکہ اپنے سرکش نفس
سے کشتی کرتے رہتے ہیں اور تکلف اور تصنع سے اور جس طرح بن پڑے حتی الوسع
نفس کے جذبات سے رکنا چاہتے ہیں مگر کبھی نفس غالب ہو جاتا ہے اور معصیت میں
ڈال دیتا ہے اور کبھی وہ غالب آ جاتے ہیں اور رو رو کر اس سیہ دھبے کو دھو ڈالتے ہیں اور
یہ صفت جو ان میں موجود ہوتی ہے دراصل مذموم نہیں ہے بلکہ محمود اور ترقیات غیر متناہیہ کا
مرکب اور مجاہدات شاقہ کا ذریعہ ہے اور در حقیقت یہی صفت مخالفت نفس کی جو
دوسرے لفظوں میں ظلومیت کے اسم سے بھی موسوم ہے ایک نہایت قابلِ تعریف
بقیه حاشيا
بقیه حاشیه در حاشیه
مقسم اور مد بر فرشتے ہیں اور اب یہ قول اللہ جل شانہ کا کہ شہب ثاقبہ کو چلانے
والے وہ ستارے ہیں جو سماء الدنیا میں ہیں بظاہر منافی اور مبائن ان آیات
سے دکھائی دیتا ہے جو فرشتوں کے بارے میں آئی ہیں لیکن اگر بنظر غور دیکھا
جائے تو کچھ منافی نہیں کیونکہ ابھی ہم ذکر کر چکے ہیں کہ قرآن کریم کی تعلیم سے
یہی ثابت ہوتا ہے کہ فرشتے آسمان اور آسمانی اجرام کیلئے بطور جان
کے ہیں اور ظاہر ہے کہ کسی شے کی جان اس شے سے جدا نہیں ہوتی
قابل خرق و التیام نہیں اور اس قدر بڑا کہ گویا چاند اور سورج کو اس کی ضخامت
کے ساتھ کچھ بھی نسبت نہیں ۔ پھر بھی وہ ان دور بین آلات سے نظر نہیں آ سکا ۔ اگر
دور کے آسمان نظر نہیں آتے تھے تو سماء الدنیا جو سب سے قریب ہے ضرور نظر آ جانا
چاہئے تھا پس کچھ شک نہیں کہ جو یونانیوں نے عالم بالا کی تصویر دکھائی ہے وہ صحیح
نہیں اور اس قدر اس پر اعتراض پیدا ہوتے ہیں کہ جن سے مخلصی حاصل کر نا ممکن

۱۴۲﴾ جو ہر انسان میں ہے جو فرشتوں کو بھی نہیں دیا گیا اور اسی کی طرف اشارہ ہے جو اللہ جل شانہ
فرماتا ہے وَحَمَلَهَا الْإِنْسَانُ إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُولًا یعنی انسان میں
ظلومیت اور جہولیت کی صفت تھی اس لئے اس نے اس امانت کو اٹھا لیا ۔ جس کو وہی شخص
اٹھا سکتا ہے جس میں اپنے نفس کی مخالفت اور اپنے نفس پر سختی کرنے کی صفت ہو ۔ غرض
یہ صفت ظلومیت انسان کے مراتب سلوک کا ایک مرکب اور اس کے مقامات قرب کیلئے
ایک عظیم الشان ذریعہ اس کو عطا کیا گیا ہے جو بوجہ مجاہدات شاقہ کے اوائل حال
میں نار جہنم کی شکل پر تجلی کرتا ہے لیکن آخر نعماء جنت تک پہنچا دیتا ہے اور در حقیقت
قرآن کریم کے دوسرے مقام میں جو یہ آیت ہے۔ وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ
يه
بقيه -
اسی وجہ سے خدا تعالیٰ نے قرآن کریم کے بعض مقامات میں رمی شہب کا فاعل فرشتوں کو ٹھہرایا اور
بعض دوسرے مقامات میں اسی رمی کا فاعل ستاروں کو ٹھہرا دیا کیونکہ فرشتے ستاروں میں اپنا اثر
ڈالتے ہیں جیسا کہ جان بدن میں اپنا اثر ڈالتی ہے تب وہ اثر ستاروں سے نکل کر ان ارضی بخارات
پر پڑتا ہے جو شہاب بننے کے لائق ہوتے ہیں تو وہ فی الفور قدرت خدا تعالیٰ سے مشتعل ہو جاتے
ہیں اور فرشتے ایک دوسرے رنگ میں شہب ثاقبہ سے تعلق پکڑ کر اپنے نور کے ساتھ یمین اور
بیسار کی طرف ان کو چلاتے ہیں اور اس بات میں تو کسی فلسفی کو کلام نہیں کہ جو کچھ کائنات الجو
ہی نہیں لیکن قرآن کریم نے جو سماوات کی حقیقت بیان کی ہے وہ نہایت صیح اور درست
ہے جس کے ماننے کے بغیر انسان کو کچھ بن نہیں پڑتا اور اس کی مخالفت میں جو کچھ بیان
کیا جائے وہ سرا سرنا واقعی یا تعصب پر مبنی ہو گا ۔ قرآن کریم نہ آسمانوں کو یونانی حکماء
کی طرح طبقات کثیفہ ٹھہراتا ہے اور نہ بعض نادانوں کے خیال کے موافق نرا پول جس
میں کچھ بھی نہیں ۔ چنانچہ شق اول کی معقولی طور پر غلطی ظاہر ہے جس کی نسبت ہم ابھی
بیان کر چکے ہیں ۔ اور شق دوم یعنی یہ کہ آسمان کچھ بھی وجود مادی نہیں رکھتا
ا الاحزاب : ۷۳

·

آج 10 میں سے 10 باقی