آئینہ کمالاتِ اسلام
حصہ 11
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کیونکہ کسی وقت چھوڑ کر چلا جانا دوام قرب اور معیت غیر منقطع کے منافی ہے لیکن جب ان ۱۱۹
بزرگوں کا دوسرا عقیدہ بھی دیکھا جائے کہ جبرائیل علیہ السلام کا قرار گاہ آسمان ہی ہے اور وہ
ہر ایک وحی آسمان سے ہی لاتا ہے تو ان دونوں عقیدوں کے ملانے سے جو تناقض پیدا ہوتا
ہے اس سے رہائی پانے کے لئے بجز اس کے اور کوئی راہ نہیں مل سکتی کہ یہ اعتقاد رکھا جائے
کہ جبرائیل علیہ السلام کا آسمان سے اتر نا حقیقی طور پر نہیں بلکہ تمثلی ہے اور جب تمثلی
طور پر اترنا ہوا تو اس میں کچھ حرج نہیں کہ جبرائیل علیہ السلام اپنے تمثلی وجود سے ہمیشہ
اور ہر وقت اور ہر دم اور ہر طرفہ العین انبیاء علیہم السلام کے ساتھ رہے کیونکہ وہ اپنے اصلی وجود
کے ساتھ تو آسمان پر ہی ہے اور اسی مذہب کی تصدیق اور تصویب شیخ عبد الحق محدث دہلی نے
اپنی کتاب مدارج النبوۃ کے صفحہ ۴۵ میں کی ہے چنانچہ وہ فرماتے ہیں کہ نزول جبرائیل
بارے میں اب تک دریافت کیا ہے وہ سب یقینی ہے ہمیں تو اُن کے اکثر معلومات کا
ظنی مرتبہ ماننے میں بھی شرم آتی ہے کیونکہ اب تک اُن کے خیالات میں بے اصل اور
بے ثبوت باتوں کا ذخیرہ بڑھا ہوا ہے ۔ اس وقت امام رازی رحمۃ اللہ کا یہ قول نہایت
پیارا معلوم ہوتا ہے کہ من اراد ان يكتال مملكة البارى بمكيال العقل فقد ضل |
ضلالاً بعيدًا ۔ یعنی جو شخص خدا تعالیٰ کے ملک کو اپنی عقل کے پیمانہ سے نا پنا چاہے تو وہ
راستی اور صداقت اور سلامت روی سے دور جا پڑا ۔
بقیه حاشيه
اب اس عاجز پر خداوند کریم نے جو کچھ کھولا اور ظاہر کیا وہ یہ ہے کہ اگر ہیئت دانوں
اور طبعی والوں کے قواعد کسی قدر شہب ثاقبہ اور دمدار ستاروں کی نسبت قبول بھی کئے جائیں
تب بھی جو کچھ قرآن کریم میں اللہ جل شانه و عزّ اسمه نے ان کائنات الجو کی
روحانی اغراض کی نسبت بیان فرمایا ہے اُس میں اور ان ناقص العقل حکماء کے بیان
میں کوئی مزاحمت اور جھگڑا نہیں کیونکہ ان لوگوں نے تو اپنا منصب صرف اس قدر
وہ ہمیشہ آسمان پر اپنی قرارگاہ میں ثابت اور قائم رہتا ہے ہاں اُس کی تمثلی صورت بقدرت حق تعالی نمودار ہو جاتی ہے اور اس کی تبلیغ وحی کرتی ہے ۔
شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے اپنی کتاب مدارج النبوۃ میں اس مذہب کی تصدیق اور تصویب کی ہے کہ جبرائیل وحی لے کر آسمان سے اپنے وجو د اصلی کے ساتھ اتر تا نہیں بلکہ
۱۲۰ جو بعض اوقات دحیہ کلبی کی صورت میں یا کسی اور انسان کی صورت میں ہوتا تھا اس میں اہل
نظر کو اشکال ہے اور یہ اعتراض پیدا ہوتا ہے کہ اگر در حقیقت جبرائیل علیہ السلام ایک نیا جسم
اپنے لئے مشابہ جسم دحیہ کلبی حاصل کر کے اس میں اپنا روح داخل کر دیتے تھے تو پھر وہ اصلی
جسم انکا جس کے تین سو جناح ہیں کسی حالت میں ہوتا تھا کیا وہ جسد بے روح پڑا رہتا تھا
نزول در حقیقت تمثلی طور پر ہی ہوتا ہے اور وہ اپنے اصلی مقامات کو نہیں چھوڑتے اور تمثلی طور پر زمین پر بھی نظر آجاتے ہیں جیسے حضرت جبرائیل مریم صدیقہ کو تمثلی طور پر نظر آگئے اور خدا تعالیٰ فرماتا ہے فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيًّا لا
آسمان پر ہی رہتے ہیں اور زمین پر وہ اپنی تمثلی صورت کو ظاہر کر دیتے ہیں جیسے مکمل اولیاء کی یہ کرامت ثابت ہوئی کہ انہوں نے ایک جگہ رہ کر دوسری جگہ تمثلی طور پر اپنے وجود کو دکھلا دیا ہے اور لکھتے ہیں کہ جبرائیل پر کچھ موقوف نہیں تمام ملائکہ کا
شیخ عبد الحق صاحب محدث دہلوی کی اپنی یہ ذاتی رائے ہے کہ حق بات یہی ہے کہ حضرت جبرائیل اپنے اصلی وجود کے ساتھ وحی لے کر ہرگز نازل نہیں ہوتے اور نہ زمین ان کے اصلی وجود کی گنجایش رکھتی ہے بلکہ تمام محقق اسی طرف گئے ہیں کہ جبرائیل
اور حضرت جبرائیل فوت ہو کر پھر بطریق تناسخ دوسرے جسم میں آجاتے تھے۔
اس کے جواب میں وہ لکھتے ہیں کہ اہل تحقیق کے نزدیک یہ تمثلی نزول ہے نہ حقیقی
تا حقیقتاً ایک جسم کو چھوڑنا اور دوسرے جسم میں داخل ہونا لازم آوے۔ پھر لکھتے ہیں
بات یہ ہے کہ جبرائیل علیہ السلام کے ذہن میں جو دحیہ کلبی کی صورت علمیہ تھی تو حضرت
جبرائیل علیہ السلام بوجہ قدرت کاملہ و ارادت شاملہ اپنی کے اس صورت پر اپنے وجود
يه
بقيا
قرار دیا ہے کہ عللِ مادیہ اور اسباب عادیہ ان چیزوں کے دریافت کر کے نظام ظاہری
کا ایک با قاعدہ سلسلہ مقرر کر دیا جائے ۔ لیکن قرآن کریم میں روحانی نظام کا ذکر ہے
اور ظاہر ہے کہ خدا تعالیٰ کا ایک فعل اُس کے دوسرے فعل کا مزاحم نہیں ہو سکتا پس کیا یہ
تعجب کی جگہ ہو سکتی ہے کہ جسمانی اور روحانی نظام خدا تعالیٰ کی قدرت سے ہمیشہ ساتھ
ساتھ رہیں بالخصوص جس حالت میں ہمیشہ ربانی مصلح دنیا میں آتے رہتے ہیں اور
خدا تعالیٰ کے بڑے بڑے ارادوں کی حرکت شروع رہتی ہے اور کوئی صدی ایسی نہیں
آتی کہ جو دنیا کے کسی نہ کسی حصہ میں اِن اُمور میں سے کسی امر کا ظہور نہ ہو تو اس بات
کے ماننے کیلئے ذرہ بھی استبعاد باقی نہیں رہتا کہ کثرت شہب وغیرہ روحانی طور پر
ضرور خدا تعالیٰ کے اس روحانی انتظام کے تجدد اور حدوث پر دلالت کرتے ہیں جو
الہی دین کی تقویت کیلئے ابتداء سے چلا آتا ہے خاص کر جب اس بات کو ذہن میں
خوب یا درکھا جائے کہ کثرت سقوط شہب وغیرہ صرف اسی امر سے براہ راست
مریم : ۱۸
کا افاضه مع جميع صفات کاملہ اپنی کے کر کے تمثل کے طور پر اس میں اپنے تئیں ظاہر کر دیتے ۱۲۱
تھے یعنی دحیہ کلبی کی صورت میں بطور تمثل اپنے تئیں دکھلا دیتے تھے اور اس صورت علمیہ کو اپنی
صفات سے متلبس کر کے نبی علیہ السلام پر تمثلاً ظاہر کر دیتے تھے یہ نہیں کہ جبرائیل آپ اپنے
اصلی وجود کے ساتھ آسمان سے اترتا تھا بلکہ جبرائیل علیہ السلام اپنے مقام پر آسمان میں
ثابت و قائم رہتا تھا اور یہ جبرائیل اس حقیقی جبرائیل کی ایک مثال تھی یعنی اس کا ایک ظلی تھا اس
کا عین نہیں تھا کیونکہ عین جبرائیل تو وہ ہے جو اپنی صفات خاصہ کے ساتھ آ سمان پر موجود ہے اور
اس کی حقیقت اور شان الگ ہے۔ پھر اس قدر تحریر کے بعد شیخ صاحب موصوف لکھتے ہیں کہ
جس طرح جبرائیل علیہ السلام تمثلی صورت میں نہ حقیقی صورت میں نازل ہوتا رہا ہے۔ یہی
مثال روحانیات کی ہے جو بصورت جسمانیات مستمثل ہوتی ہیں اور یہی مثال خدا تعالیٰ کے
مخصوص نہیں کہ کوئی نبی یا وارث نبی اصلاح دین کیلئے پیدا ہو بلکہ اس کے ضمن میں یہ بات
بھی داخل ہے کہ اس نبی یا وارث اور قائم مقام نبی کے ارہاصات پر بھی کثرت شہب ہوتی
ہے بلکہ اس کی نمایاں فتوحات پر بھی کثرت سقوط شہب ہوتی ہے کیونکہ اس وقت رحمان کا
لشکر شیطان کے لشکر پر کامل فتح پالیتا ہے ۔ پس جب ایسے بڑ۔
ے امور پیدا ہونے ۔ ونے لگتے
ہیں کہ اس نبی یا وارث نبی کیلئے بطور ا رہاص ہیں یا اس کی کارروائیوں کے اول درجہ پر محمد
اور معاون ہیں یا اس کی فتح یابی کے آثار ہیں تو ان کے قرب زمانہ میں بھی کثرت سقوط
شہب وغیرہ حوادث وقوع میں آ جاتے ہیں تو اس صورت میں ہر یک نبی کو بھی یہ بات صفائی
سے سمجھ میں آ سکتی ہے کہ در حقیقت یہ کثرت سقوط شہب روحانی سلسلہ کی متفرق خدمات کیلئے
اور ان کے اول یا آخر یا درمیان میں آتی ہے اور وہ سلسلہ ہمیشہ جاری ہے اور جاری رہے
گا۔ مثلاً حال کے یورپ کے ہئیت دان جو ۲۷ رنومبر ۱۸۸۵ء کے شہب یا انیسویں |
صدی کے دوسرے واقعات شہب کا ذکر کرتے ہیں اور ان پر ایسا زور دیتے ہیں کہ
بقي
بڑے بڑے امور :
۱۳۲ تمثل کی بھی ہے جو اہل کشف کو صورت بشر پر نظر آتا ہے اور یہی مثال مکمل اولیا کی ہے
جو مواضع متفرقہ میں بصور متعددہ نظر آ جاتے ہیں ۔
خدا تعالی شیخ بزرگ عبدالحق محدث کو جزاء خیر دیوے کیونکہ انہوں نے بصدق دل
قبول کر لیا کہ جبرائیل علیہ السلام بذات خود نازل نہیں ہوتا بلکہ ایک تمثلی وجود انبیاء علیہم
السلام کو دکھائی دیتا ہے اور جبرائیل اپنے مقام آسمان میں ثابت و برقرار ہوتا ہے۔ یہ وہی
عقیدہ اس عاجز کا ہے جس پر حال کے کور باطن نام کے علماء کفر کا فتویٰ دے رہے ہیں
افسوس کہ یہ بھی خیال نہیں کرتے کہ اس بات پر تمام مفسرین نے اور نیز صحابہ نے بھی اتفاق
کیا ہے کہ جبرائیل علیہ السلام اپنے حقیقی وجود کے ساتھ صرف دو مرتبہ آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم کو دکھائی دیا ہے اور ایک بچہ بھی اس بات کو سمجھ سکتا ہے کہ اگر وہ اپنے اصلی اور حقیقی
گویا ان کے پاس سب سے بڑھ کر یہی نظیریں ہیں وہ ذرہ غور سے سمجھ سکتے ہیں کہ اس
صدی کے اواخر میں جو روحانی سلسلہ کے بڑے بڑے کام ظہور میں آنے والے تھے اور
خدا تعالیٰ اپنے ایک بندہ کے توسط سے دین توحید کے تازہ کرنے کیلئے ارادہ فرما رہا تھا
اس لئے اس نے اس انیسویں صدی عیسوی میں کئی دفعہ کثرت سقوط شہب کا تماشہ دکھلا یا
تا وہ امر موکد ہو جاوے جس کا قطعی طور پر اس نے ارادہ فرما دیا ہے ۔
اس سوال کا جواب کہ تساقط شہب کو رجم شیاطین سے کیا تعلق ہے
بقيه حاشيه
اس بات پر صحابہ کا اتفاق ہے کہ جبرائیل صرف دو مرتبہ اپنی اصلی صورت میں آسمان پر
آنحضرت کو دکھائی دیا ہے اور زمین پر ہمیشہ تمثلی حالت میں دکھائی دیتا رہا ہے ۔
اور اگر یہ سوال کیا جائے کہ اس تساقط شہب کو جس کے اسباب بتمامہا بظاہر
مادی معلوم ہوتے ہیں رجم شیاطین سے کیا تعلق ہے اور کیونکر معلوم ہو کہ در حقیقت اس
حادثہ سے شیاطین آسمان سے دفع اور دور کئے جاتے ہیں ۔
اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ایسے اعتراض در حقیقت اس وقت پیدا ہوتے ہیں
کہ جب روحانی سلسلہ کی یادداشت سے خیال ذہول کر جاتا ہے یا اس سلسلہ کے وجود
پر یقین نہیں ہوتا اور نہ جس شخص کی دونوں سلسلوں پر نظر ہے وہ بآسانی سمجھ سکتا ہے
وجود کے ساتھ آنحضرت صلعم کے بہ آنحضرت صلعم کے پاس آتے تو خود یہ غیر ممکن تھا کیونکہ ان کا حقیقی وجود تو (۱۲۳)
مشرق مغرب میں پھیلا ہوا ہے اور ان کے بازو آسمانوں کے کناروں تک پہنچے ہوئے ہیں
پھر وہ مکہ یا مدینہ میں کیونکر سما سکتے تھے۔ جب تم حقیقت اور اصل کی شرط سے جبرائیل کے
نزول کا عقیدہ رکھو گے تو ضرور تم پر یہ اعتراض وارد ہو گا کہ وہ اصلی وجود کیونکر آنحضرت صلی
اللہ علیہ وسلم کے حجرہ میں سما گیا اور اگر ہا گیا اور اگر کہو کہ وہ اصلی وجود نہیں تھا تو پھر ترک اصل کے بعد تمثل
ہی ہوا یا کچھ اور ہوا اصل کا نزول تو اس حالت میں ہو کہ جب آسمان میں اس وجود کا
نام و نشان نہ رہے اور جب آسمان سے وہ وجود نیچے اتر آیا تو پھر ثابت کرنا چاہیے کہ کہاں
اس کے ٹھہرنے کی گنجائش ہوئی ۔ غرض یہ خیال کہ جبرائیل اپنے اصلی وجود کے ساتھ زمین پر
اتر آتا تھا بدیہی البطلان ہے۔ خاص کر جب دوسری شق کی طرف نظر کریں اور اس
کہ اجرام علوی اور اجسام سفلی اور تمام کائنات الجو میں جو کچھ تغیر اور تحول اور کوئی امر مستحدث ظہور
میں آتا ہے اس کے حدوث کی در حقیقت دو علتیں یعنی موجب ہیں ۔
اول۔ پہلے تو یہی سلسلہ ملل نظام جسمانی جس سے ظاہری فلسفی اور طبعی بحث اور سروکار رکھتا ہان
ہے اور جس کی نسبت ظاہر بین حکماء کی نظر یہ خیال رکھتی ہے کہ وہ جسمانی علل اور معلولات اور دام
موثرات اور متاثرات سے منضبط اور ترتیب یافتہ ہے۔
ملائک کا سلسلہ ۔
دوم ۔ دوسرے وہ سلسلہ جو ان ظاہر بین حکماء کی نظر قاصر سے مخفی ہے اور وہ خدا تعالیٰ کے
سلسلہ ہے جو اندر ہی اندر اس ظاہری سلسلہ کو مدد دیتا ہے اور اس ظاہری کا روبار کو انجام کے
تک پہنچا دیتا ہے اور بالغ نظر لوگ بخوبی اس بات کو سمجھتے ہیں کہ بغیر تائید اس سلسلہ کے جو روحانی
ہے ظاہری سلسلہ کا کام ہرگز چل ہی نہیں سکتا ۔ اگر چہ ایک ظاہر بین فلاسفر اسباب کو موجود پا کر خیال
کرتا ہے کہ فلاں نتیجہ ان اسباب کیلئے ضروری ہے مگر ایسے لوگوں کو ہمیشہ شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔ ہے
۱۲۴) فساد کو دیکھیں کہ ایسا عقیدہ رکھنے سے یہ لازم آتا ہے کہ انبیاء علیہم السلام اکثر اوقات
فیض وحی سے محروم اور معطل رہیں تو پھر نہایت بے شرمی ہو گی کہ اس عقیدہ کا خیال بھی
دل میں لاویں ۔ شیخ عبدالحق محدث دہلوی مدارج النبوت کے صفحہ ۸۳ میں لکھتے ہیں
کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام کلمات وحدیث وحی خفی ہیں باستثناء چند مواضع
یعنی قصہ اسا رائے بدر و قصہ ماریہ وعسل و تا بیر نخل جو نادر اور حقیر ہیں ۔ اور پھر اسی صفحہ
میں لکھتے ہیں کہ اوزاعی حسان بن عطیہ سے روایت کرتا ہے کہ نزول جبرائیل قرآن
سے مخصوص نہیں بلکہ ہر یک سنت نزول جبرائیل سے ہے بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کا اجتہاد بھی وحی میں سے ہے۔ اور پھر صفحہ ۸۷ میں ! لکھتے ہیں کہ صحابہ آنحضرت صلعم
کے ہر یک قول و فعل قلیل و کثیر و صغیر و کبیر کو وحی سمجھتے تھے۔ اور اُس پر عمل کرنے میں
سلف صالح کا یہ مذہب تھا کہ آنحضرت صلعم کی تمام عمر کے اقوال وافعال وحی سے ہیں
جبکہ با وجود اجتماع اسباب کے نتیجہ برعکس نکلتا ہے یا وہ اسباب اپنے اختیار اور تدبیر سے باہر ہو جاتے
ہیں مثلاً ایک طبیب نہایت احتیاط سے ایک بیمار بادشاہ کا علاج کرتا ہے یا مثلاً ایک گروہ طبیبوں کا
ایسے مریض کیلئے دن رات تشخیص مرض اور تجویز دوا اور تدبیر غذا میں ایسا مصروف ہوتا ہے کہ اپنے
دماغ کی تمام عقل اس پر خرچ کر دیتا ہے مگر جب کہ اس بادشاہ کی موت مقدر ہوتی ہے تو وہ تمام
تجویزیں خطا جاتی ہیں اور چند روز طبیبوں اور موت کی لڑائی ہو کر آخرموت فتح پاتی ہے اس طور کے
ہمیشہ نمونے ظاہر ہوتے رہتے ہیں مگر افسوس کہ لوگ ان کو غور کی نظر سے نہیں دیکھتے بہر حال یہ
ثابت ہے کہ قادر مطلق نے دنیا کے حوادث کو صرف اسی ظاہری سلسلہ تک محصور اور محدود نہیں کیا
بلکہ ایک باطنی سلسلہ ساتھ ساتھ جاری ہے۔ اگر آفتاب ہے یا ماہتاب یا زمین یا وہ بخارات جن
سے پانی برستا ہے یا وہ آندھیاں جو زور سے آتی ہیں یا وہ اولے جو زمین پر گرتے ہیں یا وہ شہب
ثاقبہ جو ٹوٹتے ہیں اگر چہ یہ تمام چیزیں اپنے کاموں اور تمام تغیرات اور تحولات اور حدوثات
تھے۔
کچھ توقف اور بحث نہیں کرتے تھے اور حرص رکھتے تھے کہ جو کچھ آنحضرت صلعم ستر اور خلوت (۱۳۵)
میں کرتے ہیں وہ بھی معلوم کر لیں ۔ پس کچھ شک نہیں کہ جو شخص احوال صحابہ میں تامل کرے
کہ وہ کیونکر ہر یک امر اور قول اور فعل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو حجت دین سمجھتے تھے اور
کیونکر وہ آنحضرت کے ہر یک زمانہ اور ہر یک وقت اور ہر یک دم کو وحی میں مستغرق جانتے
تو اس اعتقاد کے رکھنے سے کہ کبھی جبرائیل حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر آسمان پر
چلا جاتا تھا خدا تعالیٰ سے شرم کرے گا اور ڈرے گا کہ ایسا وہم بھی اس کے دل میں
گزرے مگر افسوس کہ ہمارے یہ علماء جو محدث بھی کہلاتے ہیں کچھ بھی ڈرتے نہیں اگر ان
کے ایسے عقیدوں کو ترک کرنا کفر ہے تو ایسا کفر اگر ملے تو زہے سعادت ۔ ہم ان کے ایسے
ایمان سے سخت بیزار ہیں اور خدا تعالیٰ کی طرف ان کے ایسے اقوال سے
میں ظاہری اسباب بھی رکھتی ہیں جن کے بیان میں ہیئت اور طبعی کے دفتر بھرے پڑے
ہیں لیکن با ایں ہمہ عارف لوگ جانتے ہیں کہ ان اسباب کے نیچے اور اسباب بھی ہیں
جو مد بر بالا رادہ ہیں جن کا دوسرے لفظوں میں نام ملائک ہے وہ جس چیز سے تعلق
رکھتے ہیں اس کے تمام کا روبار کو انجام تک پہنچاتے ہیں اور اپنے کاموں میں اکثر ان
روحانی اغراض کو مد نظر رکھتے ہیں جو مولیٰ کریم نے ان کو سپرد کی ہیں اور ان کے کام
بقيه
بے ہودہ نہیں بلکہ ہر ایک کام میں بڑے بڑے مقاصد ان کو مد نظر رہتے ہیں ۔
اب جبکہ یہ بات ایک ثابت شدہ صداقت ہے؟ ہے جس کو ہم اس سے پہلے بھی کسی قدر
تفصیل سے لکھ چکے ہیں اور ہمارے رسالہ توضیح مرام میں بھی یہ تمام بحث نہایت
لطافت بیان سے مندرج ہے کہ حکیم مطلق نے اس عالم کے احسن طور پر کا روبار چلانے
کیلئے دو نظام رکھے ہوئے ہیں اور باطنی نظام فرشتوں کے متعلق ہے اور کوئی جز ظاہری
نظام کی ایسی نہیں جس کے ساتھ در پردہ باطنی نظام نہ ہو تو اس صورت میں
۱۲۶ داد خواہ ہیں جن کی وجہ سے سخت اہانت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالفوں میں
ہو رہی ہے ان لوگوں کے حق میں کیا کہیں اور کیا لکھیں جنہوں نے کفار کو ہنسی اور
ٹھٹھہ کا موقع دیا اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مرتبہ کو حضرت عیسی کی نسبت
ایسا اور اس قدر گھٹا دیا کہ جس کے تصور سے بدن پر لرزہ پڑتا ہے ۔ ہے۔
اب پھر ہم مبحث حقیقت اسلام کی طرف رجوع کر کے لکھتے ہیں کہ دراصل
یہ حقیقت اسلامیہ جس کی تعلیم قرآن کریم فرماتا ہے کوئی نئی چیز نہیں ہے بلکہ تمام
انبیاء علیہم السلام اسی حقیقت کے ظاہر کرنے کے بھیجے گئے تھے اور تمام الہی
کتابوں کا یہی مدعا رہا ہے کہ تا بنی آدم کو اس صراط مستقیم پر قائم کریں لیکن قرآن
کریم کی تعلیم کو جو دوسری تعلیموں پر کمال درجہ کی فوقیت ہے تو اس کی دو وجہ ہیں ۔
بحث حقیقت اسلام
ایک مستر شد بڑی آسانی سے سمجھ سکتا ہے کہ شہب ثاقبہ کے تساقط کا ظاہری نظام جن علل اور
اسباب پر مبنی ہے وہ علل اور اسباب روحانی نظام کے کچھ مزاحم اور سید راہ نہیں اور روحانی
نظام یہ ہے کہ ہر ایک شہاب جو ٹوٹتا ہے دراصل اس پر ایک فرشتہ موکل ہوتا ہے جو اس کو
جس طرف چاہتا ہے حرکت دیتا ہے چنانچہ شہب کی طرز حرکات ہی اس پر شاہد ہے اور یہ
بات صاف ظاہر ہے کہ فرشتہ کا کام عبث نہیں ہو سکتا اس کی تحت میں ضرور کوئی نہ کوئی غرض
ہوگی جو مصالح دین اور دنیا کیلئے مفید ہو لیکن ملائک کے کاموں کے اغراض کو سمجھنا بجز توسط
ملائک ممکن نہیں سو بتوسط ملائک یعنی جبرائیل علیہ السلام آخر الرسل صلی اللہ علیہ وسلم پر یہی
ظاہر ہوا کہ ملائک کے اس فعل رمی شہب سے علت غائی رحم شیاطین ہے ۔
اور یہ بھید کہ شہب کے ٹوٹنے سے کیونکر شیاطین بھاگ جاتے ہیں اس کا سر روحانی
سلسلہ پر نظر کرنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شیاطین اور ملائک کی عداوت ذاتی ہے ۔
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ” کے لئے بھیجے ہونا چاہیے۔ (ناشر)
اول یہ کہ پہلے نبی اپنے زمانہ کے جمیع بنی آدم کیلئے مبعوث نہیں ہوتے تھے بلکہ وہ ۱۲۷
صرف اپنی ایک خاص قوم کیلئے بھیجے جاتے تھے جو خاص استعداد میں محدود اور خاص طور کے
عادات اور عقائد اور اخلاق اور روش میں قابل اصلاح ہوتے تھے پس اس وجہ سے وہ کتا بیں
قانون مختص القوم کی طرح ہو کر صرف اسی حد تک اپنے ساتھ ہدایت لاتی تھیں جو اس خاص
قوم کے مناسب حال اور ان کے پیمانہ استعداد کے موافق ہوتی تھی۔
دوسری وجہ یہ کہ ان انبیاء علیہم السلام کو ایسی شریعت ملتی تھی جو ایک خاص زمانہ تک
محدود ہوتی تھی اور خدا تعالیٰ نے ان کتابوں میں یہ ارادہ نہیں کیا تھا کہ دنیا کے اخیر تک
وہ ہدایتیں جاری رہیں اس لئے وہ کتابیں قانون مختص الزمان کی طرح ہو کر صرف اسی
زمانہ کی حد تک ہدایت لاتی تھیں جو ان کتابوں کی پابندی کا زمانہ حکمت الہی نے
پس ملا ئک ان شہب کے چھوڑنے کے وقت جن پر وہ ستاروں کی حرارت کا بھی اثر ڈالتے
ہیں اپنی ایک نورانی طاقت جو میں پھیلاتے ہیں اور ہر یک شہاب جو حرکت کرتا ہے وہ
اپنے ساتھ ایک ملکی نور رکھتا ہے کیونکہ فرشتوں کے ہاتھ سے برکت پا کر آتا ہے اور شیطان
سوزی کا اس میں ایک مادہ ہوتا ہے ۔ پس یہ اعتراض نہیں ہو سکتا کہ جنات تو آگ سے
مخلوق ہیں وہ آگ سے کیا ضرر اٹھائیں گے ۔ کیونکہ در حقیقت جس قدر رمی شہب سے
جنات کو ضرر پہنچتا ہے اس کا یہ ظاہری موجب آگ نہیں ۔ بلکہ وہ روشنی موجب ہے جو فرشتہ
کے نور سے شہب کے ساتھ شامل ہوتی ہے جو بالخاصیّت مُحرق شیاطین ہے۔
اس ہماری تقریر پر کوئی یہ اعتراض نہ کرے کہ یہ تمام تقریر صرف بے ثبوت
خیالات اور غایت کا رخطا بیات میں سے ہے جس کا معقولی طور پر کوئی بھی ثبوت نہیں
کیونکہ ہم اس بات کو بخوبی ثابت کر چکے ہیں کہ اس عالم کی حرکات اور حوادث
خود بخود نہیں اور نہ بغیر مرضی مالک اور نہ عبث اور بے ہودہ ہیں بلکہ در پردہ تمام
۱۲۸ اندازہ کر رکھا تھا۔
یہ دونوں قسم کے نقص جو ہم نے بیان کئے ہیں قرآن کریم بکلی ان سے مبرا ہے کیونکہ
قرآن کریم کے اتارنے سے اللہ جل شانہ کا یہ مقصد تھا کہ وہ تمام بنی آدم اور تمام زمانوں اور
تمام استعدادوں کی اصلاح اور تکمیل اور تربیت کر سکے اور اسلام کی پوری شکل اور پوری عظمت
بنی آدم پر ظاہر ہو اور اس کے ظہور کا وقت بھی آ پہنچا تھا اس لئے خدا تعالیٰ نے قرآن مجید کو
تمام قوموں اور تمام ان زمانوں کیلئے جو قیامت تک آنے والے تھے ایک کامل اور جامع قانون
کی طرح نازل فرمایا اور ہر یک درجہ کی استعداد کیلئے افادہ اور افاضہ کا دروازہ کھول دیا جیسا کہ
وہ خود فرماتا ہے ثُمَّ أَوْرَثْنَا الْكِتَبَ الَّذِينَ اصْطَفَيْنَا مِنْ عِبَادِنَا ۚ فَمِنْهُمْ ظَالِمُ
لِنَفْسِهِ ۚ وَمِنْهُمْ مُقْتَصِدٌ وَمِنْهُمْ سَابِقٌ بِالْخَيْرَتِ بِإِذْنِ اللَّهِ ذَلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيرُ !
L
اجرام علوی اور اجسام سفلی کیلئے منجانب اللہ مد بر مقرر ہیں جن کو دوسرے لفظوں میں ملائک
کہتے ہیں اور جب تک کوئی انسان پابند اعتقاد وجود هستی باری ہے اور دہر یہ نہیں اس کو ضرور
یہ بات ماننی پڑے گی کہ یہ تمام کا روبار عبث نہیں بلکہ ہر یک حدوث اور ظہور پر خدا تعالیٰ کی
حکمت اور مصلحت بالا رادہ کا ہاتھ ہے اور وہ ارادہ تمام انتظام کے موافق بتوسط اسباب
ظہور پذیر ہوتا ہے چونکہ خدا تعالیٰ نے اجرام اور اجسام کو علم اور شعور نہیں دیا اس لئے ان
باتوں کے پورا کرنے کیلئے جن میں علم اور میں علم اور شعور درکار ہے ایسے اسباب یعنی ایسی چیزوں کے
توسط کی حاجت ہوئی جن کو علم اور شعور دیا گیا ہے اور وہ ملائک ہیں ۔
اب ظاہر ہے کہ جب ملائک کی یہی شان ہے کہ وہ عبث اور بے ہودہ طور پر کوئی
کام نہیں کرتے بلکہ اپنی تمام خدمات میں اغراض اور مقاصد رکھتے ہیں اس لئے ان کی
نسبت یہ بات ضروری طور پر ماننی پڑے گی کہ رجم کی خدمت میں بھی ان کا کوئی اصل
مقصد ہے اور چونکہ عقل اس بات کے درک سے قاصر ہے کہ وہ کون سا مقصد ہے اس لئے
فاطر: ۳۳
یعنی پھر ہم نے اپنی کتاب کا ان لوگوں کو وارث کیا جو ہمارے بندوں میں سے ۱۲۹
برگزیدہ ہیں اور وہ تین گروہ ہیں (۱) ایک اُن میں سے ظالموں کا گروہ جو اپنے نفس
پر ظلم کرتے ہیں یعنی اکراہ اور جبر سے نفس امارہ کو خدا تعالیٰ کی راہ پر چلاتے ہیں
اور نفس سرکش کی مخالفت اختیار کر کے مجاہدات شاقہ میں مشغول ہیں (۲) دوسری
میانه حالت آدمیوں کا گروہ جو بعض خدمتیں خدا تعالیٰ کی راہ میں اپنے نفس سرکش سے با کراہ
اور جبر لیتے ہیں اور بعض للّہی کاموں کی بجا آوری میں نفس ان کا بخوشی خاطر ۱۳۰
حاشيه
بقي
اس عقدہ کے حل کیلئے عقل سے سوال کرنا بے محل سوال ہے اگر عقل کا اس میں کچھ دخل ہے تو
صرف اس قدر کہ عقل سلیم ایسے نفوس کے افعال کی نسبت کہ جو ارادہ اور فہم اور شعور رکھتے
ہوں ہرگز یہ تجویز نہیں کر سکتی کہ ان کے وہ افعال عبث اور بے ہودہ اور اغراض صحیحہ
ضرور یہ سے خالی ہیں ۔ پس اگر عقل سلیم اول اس بات کو بخوبی سمجھ لے کہ جو کچھ اجرام اور
اجسام سماوی و ارضی اور کائنات الجو میں انواع اقسام کے تغیرات اور تحولات اور ظہورات
ہو رہے ہیں وہ صرف علل ظاہر یہ تک محدود نہیں ہیں بلکہ ان تمام حوادث کیلئے اور علل بھی
ہیں جو شعور اور ارادہ اور فہم اور تدبیر اور حکمت رکھتے ہیں تو اس سمجھ کے بعد ضرور عقل اس
بات کا اقرار کرے گی کہ یہ تمام تغییرات اور حدوثات جو عالم سفلی اور علوی میں ہمیں نظر
آتے ہیں عبث اور بے ہودہ اور لغو نہیں بلکہ ان میں مقاصد اور اغراض پوشیدہ ہیں گو ہم ان
کو سمجھ سکیں یا ہماری سمجھ اور فہم سے بالاتر ہوں ۔ اور اس اقرار کے ضمن میں تساقط شہب کی
نسبت بھی یہی اقرار عقل سلیم کو کرنا پڑے گا کہ یہ کام بھی عبث نہیں کیونکہ یہ بات بداہتا ممتنع
ہے کہ ایسا خیال کیا جائے کہ جو نفوس ارادہ اور فہم اور تدبیر اور حکمت کے پابند ہیں وہ ایک
لغو کام پر ابتدا سے اصرار کرتے چلے آئے ہیں ۔ سو اگر چہ عقل پورے طور پر اس سر کو
دریافت نہ کر سکے مگر وجود ملائک اور ان کی منصبی خدمات کے ماننے کے بعد اس قدر
تابع ہو جاتا ہے اور ذوق اور محبت اور ارادت سے ان کاموں کو بجا لاتا ہے غرض وہ
لوگ کچھ تو تکلف اور مجاہدہ سے خدا تعالیٰ کے حکموں پر چلتے ہیں اور کچھ طبعی جوش اور
دلی شوق سے بغیر کسی تکلف کے اپنے رب جلیل کی فرمانبرداری ان سے صادر ہوتی ہے
یعنی ابھی پوری موافقت اللہ جل شانہ کے ارادوں اور خواہشوں سے ان کو حاصل
نہیں اور نہ نفس کی جنگ اور مخالفت سے بکلی فراغت بلکہ بعض سلوک کی راہوں میں
نفس موافق اور بعض راہوں میں مخالف ہے (۳) تیسری سابق بالخیرات اور اعلیٰ درجہ
قي
تو ضرور دریافت کرلے گی کہ ان کا کوئی فعل عبث اور بے ہودہ طور پر نہیں۔
اس اقرار کے بعد اگرچہ عقل مفصلاً تساقط شہب کی ان اغراض کو دریافت نہ کر سکے جو
ملائک کے ارادہ اور ضمیر میں ہیں لیکن اس قدرا جمالی طور پر تو ضرور سمجھ جائے گی کہ بے شک
اس فعل کیلے بھی مثل اور افعال ملائکہ کے در پردہ اغراض و مقاصد ہیں پس وہ بوجہ اس کے
کہ ادراک تفصیلی سے عاجز ہے اس تفصیل کیلئے کسی اور ذریعہ کے محتاج ہو گی جو حدود عقل
سے بڑھ کر ہے اور وہ ذریعہ وحی اور الہام ہے جو اسی غرض سے انسان کو دیا گیا ہے تا انسان
کو ان معارف اور حقائق تک پہنچا دے کہ جن تک مجرد عقل پہنچا نہیں سکتی اور وہ اسرار دقیقہ
اس پر کھولے جو عقل کے ذریعہ سے کھل نہیں سکتے ۔ اور وحی سے مراد ہماری وحی قرآن ہے
جس نے ہم پر یہ عقدہ کھول دیا کہ اسقاط شہب سے ملائکہ کی غرض رجم شیاطین ہے۔ یعنی
یہ ایک قسم کا انتشار نورانیت ملائک کے ہاتھ سے اور ان کے نور کی آمیزش سے ہے جس کا
جنات کی ظلمت پر اثر پڑتا ہے اور جنات کے افعال مخصوصہ اس سے رو کبھی ہو جاتے ہیں اور
اگر اس انتشار نورانیت کی کثرت ہو تو بوجہ نور کے مقناطیسی جذب کے مظاہر کاملہ نورانیت
کے انسانوں میں سے پیدا ہوتے ہیں ورنہ یہ انتشار نورانیت بوجہ اپنی ملکی خاصیت