آئینہ کمالاتِ اسلام
حصہ 16
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کو نصیب نہیں ہوتی ان کے حواس نہایت باریک بین ہو جاتے ہیں اور معارف اور دقائق ۱۷۹
کے پاک چشمے ان پر کھولے جاتے ہیں اور فیض سائغ ربانی ان کے رگ وریشہ میں خون کی
طرح جاری ہو جاتا ہے۔
اب پھر ہم اصل بحث کی طرف جو بیان کیفیت اسلام ہے عنان قلم پھیرتے ہیں سو
واضح ہو کہ یہ پہلے بیان ہو چکا ہے کہ اسلام کیا چیز ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے سو اس بیان
کے بعد یہ تذکرہ بھی نہایت ضروری ہے کہ وہ حقیقت جس کا نام اسلام ہے کیونکر حاصل ہو سکتی
ہے اور قرآن کریم میں اس کے حصول کے لئے کیا کیا وسائل بیان فرمائے گئے ہیں ۔
اول جاننا چاہئے کہ کسی شے کا وسیلہ اس چیز کو کہا جاتا ہے جس کے ٹھیک ٹھیک
عورتوں کو سقوط حمل کی ایک مرض ٹھہر جاتی ہے تو طبیب حاذق سمجھ لیتا ہے کہ رحم
کی قوتیں کمزور ہو گئی ہیں تب وہ مثلاً اوائل حمل میں ایک ملین خفیف سا دیتا ہے
اور مواد موذیہ کو دور کر کے مقویات رحم مثلاً جوارش لو لو اور دواء المسک
وغیرہ استعمال کراتا ہے اور عورت کو اس کے مرد سے پر ہیز فرماتا ہے تب اس
تجویز سے صریح فائدہ محسوس ہوتا ہے اور بچہ ساقط ہونے سے بچ جاتا ہے ایسا ہی
جب دا نا با غبان کسی پھل دار درخت کو ایسا پاتا ہے کہ اب وہ پھل کم دیتا ہے تو
وہ غور کرتا ہے کہ اس کا کیا سبب ہے تب بلحاظ اسباب متفرقہ کبھی وہ شاخ تراشی
کرتا ہے اور کبھی دور کھود کر بقد رضرورت آبپاشی کراتا ہے اور کبھی معمولی کھاد
بقي
ہے۔
اور بلحاظ شیون و صفات کاملہ وظلتیت تام روح الہی کا مظہر تام ہے ۔ پھر بعد اس کے
انسان کو ہم نے دوسرے طور پر پیدا کرنے کے لئے یہ طریق جاری کیا جو انسان کے
اندر نطفہ پیدا کیا اور اس نطفہ کو ہم نے ایک مضبوط تھیلی میں جو ساتھ ہی رحم میں بنتی
۱۸۰ استعمال یا مدد سے اس شے کا میسر آ جانا ضروری ہو اور اس کے عوض اس کی نقیض کا
استعمال کرنا موجب بعد و نا کامی ہو ۔
بعد اس کے واضح ہو کہ اگر چہ قرآن کریم نے حقیقت اسلامیہ کی تحصیل کے لئے بہت
سے وسائل بیان فرمائے ہیں مگر در حقیقت ان سب کا مال دو قسم پر ہی جا ٹھہرتا ہے۔ اول یہ
کہ خدا تعالیٰ کی ہستی اور اس کی مالکیت تامہ اور اس کی قدرت تامہ اور اس کی حکومت تامہ
اور اس کے علم تام اور اس کے حساب تام اور نیز اس کے واحد لاشریک اور حتی قیوم اور
حاضر ناظر ذ والاقتدار اور ازلی ابدی ہونے میں اور اس کی تمام قوتوں اور طاقتوں اور
جمیع جلال و کمال کے ساتھ یگانہ ہونے میں پورا پورا یقین آجائے یاں تک کہ ہر ایک
ذرہ اپنے وجود اور اس تمام عالم کے وجود کا اس کے تصرف اور حکم میں دکھائی دے اور
یا ہڈیاں پیس کر اس کی جڑھوں میں رکھتا ہے ۔ ایسا ہی کانوں کی تحقیق میں دخل رکھنے
والے اسی طور پر تجویزیں کیا کرتے ہیں اور اکثر یہ سب لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں پس
اگر یہ سلسلہ ملائک کے ارادہ کے تابع ہے تو ہماری تدبیرات کے مقابل پر کیوں ملائک
ٹھہر نہیں سکتے ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جن دنوں میں لوگ طبعی کی کامل تحقیقاتوں سے
بے بہرہ تھے انہیں دنوں میں ملائک کا وجود تراشا گیا ہے انسان کی عادت ہے کہ
معلولات کے لئے کوئی نہ کوئی علت تلاش کرتا ہے پس جب کہ علت صحیحہ دریافت نہ ہو سکے
تو بے علمی کے زمانہ میں ملائک کا وجود قوت متخیلہ کی تسکین دینے کے لئے تراشا گیا یہ حال
حاشي
بقي
بقیه حاشیه در ۔
جاتی ہے جگہ دی ۔ (قرار مکین کا لفظ اس لئے اختیار کیا گیا کہ تا رحم اور تھیلی دونوں پر
اطلاق پاسکے ) اور پھر ہم نے نطفہ سے علقہ بنایا اور علقہ سے مضغہ اور مضغہ کے بعض حصوں
میں سے ہڈیاں اور ہڈیوں پر پوست پیدا کیا پھر اس کو ایک اور پیدائش دی یعنی روح اس
هُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِہ کی تصویر سامنے نظر آ جاوے اور نقش راسخ بیده ۱۸۱
ملكوت السموات والارض كا جلى قلم کا جلی قلم کے ساتھ دل میں لکھا جائے یاں تک کہ اس
کی عظمت اور ہیبت اور کبریائی تمام نفسانی جذبات کو اپنی قہری شعاعوں سے مضحل اور
خیرہ کر کے ان کی جگہ لے لے اور ایک دائمی رُعب اپنا دل پر جمادیوے اور اپنے قہری
حملہ سے نفسانی سلطنت کے تخت کو خاک مذلت میں پھینک دیوے اور ٹکڑے ٹکڑے
کر دیوے اور اپنے خوفناک کرشموں سے غفلت کی دیواروں کو گرا دے اور تکبر کے
میناروں کو توڑ دے اور ظلمت بشری کی حکومتیں وجود انسانی کی دارالسلطنت سے بکلی
اٹھا دیوے اور جو جذبات نفس امارہ کی طبیعت انسانی پر حکومت کرتے تھے اور باعزت
سمجھے گئے تھے ان کو ذلیل اور خوار اور پیچ اور بے مقدار کر کے دکھلا دیوے۔
کی نئی روشنی ) کہ خاک بر فرق ایں روشنی ) نو تعلیم یافتہ لوگوں کو اوہام باطلہ سکھا
رہی ہے اور ہم نے تو ڈرتے ڈرتے اس قدر بیان کیا ہے اکثر ان کی نظر تو فقط
اسی پر نہیں ٹھہرتی بلکہ حضرت خدا وند تعالیٰ کی نسبت بھی ایسا ہی جرح پیش کر کے
صانع حقیقی کے وجود سے فارغ ہو بیٹھے ہیں ۔
امالجواب پس واضح ہو کہ یہ خیال کہ فرشتے کیوں نظر نہیں آتے بالکل عبث ہے
فرشتے خدا تعالیٰ کے وجود کی طرح نہایت لطیف وجود رکھتے ہیں پس کس طرح ان
آنکھوں سے نظر آئیں کیا خدا تعالیٰ جس کا وجود ان فلسفیوں کے نزدیک بھی
حاشي
بق
بقیه حاشیه در حاشیه
میں ڈال دی ۔ پس کیا ہی مبارک ہے وہ خدا جو اپنی صنعت کاری میں تمام صناعوں
سے بلحاظ حسن صنعت و کمال عجائبات خلقت بڑھا ہوا ہے ۔
اب دیکھو کہ خدا تعالیٰ نے اس جگہ بھی اپنا قانون قدرت یہی بیان فرمایا کہ انسان
الانعام: 19
دوم یہ کہ اللہ جل شانہ کے حسن واحسان پر اطلاع وافر پیدا کرے کیونکہ کامل
درجہ کی محبت یا تو حسن کے ذریعہ سے پیدا ہوتی ہے اور یا احسان کے ذریعہ سے اور
اللہ جل شانہ کا حسن اس کی ذات اور صفات کی خوبیاں ہیں اور خوبیاں یہ ہیں کہ
وہ خیر محض ہے اور مبدا ہے جمیع فیضوں کا اور مصدر ہے تمام خیرات کا اور جامع ہے تمام
کمالات کا اور مرجع ہے ہر یک امر کا اور موجد ہے تمام وجودوں کا اور علت العلل ہے
ہر یک مؤثر کا جس کی تاثیر یا عدم تاثیر ہر یک وقت اس کے قبضہ میں ہے اور واحد
لاشریک ہے اپنی ذات میں اور صفات میں اور اقوال میں اور افعال میں اور اپنے تمام
کمالوں میں اور ازلی اور ابدی ہے اپنی جمیع صفات کاملہ کے ساتھ۔ بڑا ہی نیک اور بڑا ہی
رحیم با وجود قدرت کاملہ سزا دہی کے ہزاروں برسوں کی خطائیں ایکدم کے رجوع میں
بخشنے والا بڑا ہی حلیم اور بردبار اور پردہ پوش کروڑ ہا نفرت کے کاموں اور مکر وہ گناہوں کو
مسلم ہے ان فانی آنکھوں سے نظر آتا ہے۔ ماسوا اس کے یہ بات بھی درست نہیں کہ کسی طرح نظر
ہی نہیں آسکتے کیونکہ عارف لوگ اپنے مکاشفات کے ذریعہ سے جو اکثر بیداری میں ہوتے ہیں
فرشتوں کو روحانی آنکھوں سے دیکھ لیتے ہیں اور ان سے باتیں کرتے ہیں اور کئی علوم ان سے اخذ
کرتے ہیں اور مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اور جو مفتری کذاب کو
بغیر ذلیل اور معذ ب کرنے کے نہیں چھوڑتا کہ میں اس بیان میں صادق ہوں کہ بارہا عالم کشف
میں میں نے ملائک کو دیکھا ہے اور ان سے بعض علوم اخذ کئے ہیں اور ان سے گذشتہ یا آنے والی
بقي
چھ طور کے خلقت کے مدارج طے کر کے اپنے کمال انسانیت کو پہنچتا ہے اور یہ تو ظاہر ہے
کہ عالم صغیر اور عالم کبیر میں نہایت شدید تشابہ ہے اور قرآن سے انسان کا عالم صغیر ہونا
ثابت ہے اور آیت لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ اس کی
التين : ۵
دیکھنے والا اور پھر جلد نہ پکڑنے والا اگر اس کا روحانی جمال تمثل کے طور پر ظاہر ہو تو ۱۸۳
ہر یک دل پروانہ کی طرح اس پر گرے پر اس نے اپنا جمال غیروں سے چھپایا۔ اور انہیں
پر ظاہر کیا جو صدق سے اس کو ڈھونڈھتے ہیں اس نے ہر یک خوبصورت چیز پر اپنے حسن کا
پر توہ ڈالا اگر آفتاب ہے یا ماہتاب یا وہ سیارے جو چمکتے ہوئے نہایت پیارے معلوم
ہوتے ہیں یا خوبصورت انسانوں کے منہ جو دلکش اور ملیح دکھائی دیتے ہیں یا وہ تازہ اور
تر بتر اور خوشنما پھول جو اپنے رنگ اور بو اور آب و تاب سے دلوں کو اپنی طرف کھینچتے
ہیں یہ سب در حقیقت ظلی طور پر اس حسن لازوال سے ایک ذرہ کے موافق حصہ لیتے
ہیں وہ حسن ظن اور وہم اور خیال نہیں بلکہ یقینی اور قطعی اور نہایت روشن ہے جس کے
تصور سے تمام نظریں خیرہ ہوتی ہیں اور پاک دل اس کی طرف کھینچے جاتے
به
بقيه ۔
بقیه حاشیه در -
خبریں معلوم کی ہیں جو مطابق واقعہ تھیں پھر میں کیونکر کہوں کہ فرشتے کسی کو نظر نہیں
آ سکتے بلا شبہ نظر آ سکتے ہیں مگر اور آنکھوں سے ۔ اور جیسے یہ لوگ ان باتوں پر ہنستے ہیں
عارف ان کی حالتوں پر روتے ہیں ۔ اگر صحبت میں رہیں تو کشفی طریقوں سے مطمئن
ہو سکتے ہیں لیکن مشکل تو یہی ہے کہ ایسے لوگوں کی کھوپڑی میں ایک قسم کا تکبر ہوتا ہے ۔
وہ تکبر انہیں اس قدر بھی اجازت نہیں دیتا کہ انکسار اور تذلّل اختیار کر کے طالب حق
بن کر حاضر ہو جائیں ۔
اور یہ خیالات کہ ہمیں فرشتوں کے کاموں کا کیوں کچھ احساس نہیں ہوتا۔
طرف اشارہ کر رہی ہے کہ تقویم عالم کی متفرق خوبیوں اور حسنوں کا ایک ایک حصہ
انسان کو دے کر بوجہ جامعیت جميع شمائل و شیون عالم اس کو احسن ٹھہرایا گیا ہے پس
اب بوجه تشابه عالمین اور نیز بوجہ ضرورت تناسب افعال صانع واحد ماننا پڑتا ہے کہ جو
۱۸۴ ہیں اور اس محبوب حقیقی کے احسانات جو انسان پر ہیں وہ دفتروں میں سما نہیں سکتے
کیونکہ اس کی نعمتیں بے شمار ہیں گناہ پر گناہ دیکھتا ہے اور احسان پر احسان کرتا ہے اور
خطا پر خطا پاتا ہے اور نعمت پر نعمت دیتا ہے۔ در حقیقت نہ زید ہم سے کچھ بھلائی کر سکتا
ہے اور نہ بکر نہ آفتاب اپنی روشنی سے ہم کو کچھ فائدہ پہنچا سکتا ہے نہ ماہتاب اپنے نور
سے ہم کو کوئی نفع دے سکتا ہے نہ ستارے ہمارے کام آسکتے ہیں نہ ان کی تاثیر کچھ چیز
ہے ایسا ہی نہ دوست کام آ سکتا ہے نہ فرزند غرض کوئی چیز بھی ہمیں آرام نہیں پہنچا سکتی
جب تک وہ ارادہ نہ فرمادے ۔ پس اس سے ظاہر ہے کہ ہزار ہا اور بے شمار طریقوں
سے جو ہماری حاجات پوری ہوتی ہیں در حقیقت یہ فضل اسی منعم حقیقی کی طرف سے
ہے پس اس کے انعامات کو کون گن سکتا ہے ۔ اگر ہم انصاف سے بولیں تو ہمیں یہ
شہادت دینی پڑے گی کہ کسی نے ہم سے ایسا پیار نہیں کیا جیسا کہ اس نے
قي
دراصل پہلے اعتراض کی ایک فرع ہیں محجوب ہونے کی حالت میں جیسے فرشتے نظر نہیں آتے اور
جیسے خدا تعالیٰ کا بھی کچھ پتہ نہیں لگتا صرف اپنے خیالات پر سارا مدار ہوتا ہے۔ ایسا ہی فرشتوں
کے کاموں کا بھی جو روحانی ہیں کچھ احساس نہیں ہوتا ۔ اس جگہ یہ مثل ٹھیک آتی ہے کہ ایک اندھے
نے آفتاب کے وجود کا انکار کر دیا تھا کہ ٹٹولنے سے اس کا کچھ پتہ نہیں ملتا تب آفتاب نے اس کو
مخاطب کر کے کہا کہ اے اندھے میں ٹٹولنے سے معلوم نہیں ہو سکتا کیونکہ تیرے ہاتھوں سے بہت
دور ہوں تو یہ دعا کر کہ خدا تعالیٰ تجھ کو آنکھیں بخشے تب تو آنکھوں کے ذریعہ سے مجھے دیکھ لے گا۔
عالم صغیر میں مراتب تکوین موجود ہیں وہی مراتب تکوین عالم کبیر میں بھی ملحوظ ہوں اور
ہم صریح اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ یہ عالم صغیر جوانسان کے اسم سے موسوم ہے اپنی
پیدائش میں چھ طریق رکھتا ہے اور کچھ شک نہیں کہ یہ عالم عالم کبیر کے کوائف
حسن
L
یہ دونوں قسم کے وسائل جن پر حقیقت اسلامیہ کا حاصل ہونا موقوف ہے قرآن کریم (۱۸۵)
میں ان دونوں وسیلوں کی طرف اس آیت میں اشارہ فرمایا گیا ہے ۔
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعَلَمُوا - الجزو نمبر ۲۲ سورة الفاطر - یعنی
اللہ جل شانہ سے وہ لوگ ڈرتے ہیں جو اس کی عظمت اور قدرت اور احسان اور
اور جمال پر علم کامل ر ر علم کامل رکھتے ہیں خشیت اور اسلام در حقیقت اپنے مفہوم کے رو
سے ایک ہی چیز ہے کیونکہ کمال خشیت کا مفہوم اسلام کے مفہوم کو مستلزم ہے۔ پس اس
آیت کریمہ کے معنوں کا مال اور ماحصل یہی ہوا کہ اسلام کے حصول کا وسیلہ کاملہ یہی علم
عظمت ذات وصفات باری ہے جس کی ہم تفصیل لکھ چکے ہیں اور اسی کی طرف در حقیقت
اشارہ اس آیت میں بھی ہے - يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَّشَاءُ وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ
اور یہ خیال کہ اگر مدبرات اور مقسمات امر فر شتے ہیں تو پھر ہماری تدبیریں کیوں پیش
جاتی ہیں اور کیوں اکثر امور ہمارے معالجات اور تدبیرات سے ہماری مرضی کے
موافق ہو جاتے ہیں تو اس کا یہ جواب ہے کہ وہ ہمارے معالجات اور تدبیرات بھی
فرشتوں کے دخل اور القاء اور الہام سے خالی نہیں ہیں جس کام کو فرشتے باذنه تعالی
کرتے ہیں وہ کام اس شخص یا اس چیز سے لیتے ہیں جس میں فرشتوں کی تحریکات کے
اثر کو قبول کرنے کا فطرتی مادہ ہے مثلاً فرشتے جو ایک کھیت یا ایک گاؤں یا ایک ملک
میں باذنہ تعالیٰ پانی برسانا چاہتے ہیں تو وہ آپ تو پانی نہیں بن سکتے اور نہ آگ سے
مخفیہ کی شناخت کے لئے ایک آئینہ کا حکم رکھتا ہے پس جب کہ اس کی پیدائش کے چھ
مرتبے ثابت ہوئے تو قطعی طور پر یہ حکم دے سکتے ۔ یہ حکم دے سکتے ہیں کہ عالم کبیر ۔ ہ عالم کبیر کے بھی مراتب تکوین
چھ ہی ہیں جو بلحاظ موثر ات ستہ یعنی تجلیات ستہ جن کے آثار باقیہ نجوم ستہ میں محفوظ رہ
فاطر: ۲۹
۱۸۲) فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا لے یعنی جس کو خدا تعالیٰ چاہتا ہے حکمت عطا فرماتا ہے اور
جس کو حکمت دی گئی اس کو خیر کثیر دی گئی ۔ حکمت سے مراد علم عظمت ذات وصفات باری
ہے۔ اور خیر کثیر سے مراد اسلام ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ جل شانہ، قرآن کریم میں فرماتا
ہے۔ هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُوْنَ ۔ پھر ایک دوسری آیت میں فرماتا ہے۔
قُلْ رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا۔ سے یعنی اے میرے رب تو مجھے اپنی عظمت اور معرفت
شیون اور صفات کا علم کامل بخش اور پھر دوسری جگہ فرمایا وَ بِذلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ
الْمُسْلِمِينَ " ان دونوں کے ان دونوں آیتوں کے ملانے سے معلوم ہوا کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ
وسلم جو اول المسلمین ٹھہرے تو اس کا یہی باعث ہوا کہ اوروں کی نسبت علوم معرفت
الہی میں اعلم ہیں یعنی علم ان کا معارف الہیہ کے بارے میں سب سے بڑھ کر ہے ۔
بقیه ح
پانی کا کام لے سکتے ہیں بلکہ بادل کو اپنی تحریکات جاذبہ سے محل مقصود پر پہنچا دیتے ہیں اور
مد تبرات امر بن کر جس کم اور کیف اور حد اور اندازہ تک ارادہ کیا گیا ہے برسا دیتے ہیں
بادل میں وہ تمام قوتیں موجود ہوتی ہیں جو ایک بے جان اور بے ارادہ اور بے شعور چیز
میں باعتبار اس کے جمادی حالت اور عنصری خاصیت کے ہو سکتے ہیں اور فرشتوں کی منصبی
خدمت دراصل تقسیم راصل تقسیم اور تدبیر ہوتی ہے اسی لئے وہ م الئے وہ مقسمات اور مد برات کہلاتے ہیں
القاء اور الہام بھی جو فرشتے کرتے ہیں وہ بھی برعایت فطرت ہی ہوتا ہے مثلاً وہ الہام
جو خدا تعالیٰ کے برگزیدہ بندوں پر وہ نازل کرتے ہیں دوسروں پر نہیں کر سکتے
اور
گئے ہیں معقولی طور پر متحقق ہوتے ہیں ۔ اور نجوم ستہ کا اب بھی علوم حکمیہ میں جنین کی تکمیل
کے لئے تعلق مانا جاتا ہے چنانچہ سدیدی میں اس کے متعلق ایک مبسوط بحث لکھی ہے ۔ بعض
نادان اس جگہ اس آیت کی نسبت یہ اعتراض پیش کرتے ہیں کہ حال کی طبی تحقیقا توں
البقرة : ٢٧٠ ۲ یونس : ۵۹
طه : ۱۱۵ الانعام : ۱۶۴
اس لئے ان کا اسلام بھی سب سے اعلیٰ ہے اور وہ اول المسلمین ہیں ۔ اور آنحضرت صلی ۱۸۷
اللہ علیہ وسلم کے اس زیادت علم کی طرف اس دوسری آیت میں بھی اشارہ ہے جیسا کہ
اللہ جل شانه فرماتا ہے ۔ وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ
عَلَيْكَ عَظِيمًا ل الجز نمبر ۵ یعنی خدا تعالیٰ نے تجھ کو وہ علوم عطا کئے جو تو خود بخود نہیں
جان سکتا تھا اور فضل الہی سے فیضان الہی سب سے زیادہ تیرے پر ہوا یعنی تو
معارف الہیہ اور اسرار اور علوم ربانی میں سب سے بڑھ گیا اور خدا تعالیٰ نے اپنی
معرفت کے عطر کے ساتھ سب سے زیادہ تجھے معطر کیا غرض علم اور معرفت کو خدا تعالیٰ
نے حقیقت اسلامیہ کے حصول کا ذریعہ ٹھہرایا ہے اور اگر چہ حصول حقیقت اسلام کے
وسائل اور بھی ہیں جیسے صوم و صلوٰۃ اور دعا اور تمام احکام الہی جو چھ سو سے بھی کچھ زیادہ
اشيا
بقي
☆
بلکہ اس طرف توجہ ہی نہیں کرتے اور اسی قاعدہ کے موافق ہر یک شخص اپنے اندازہ
استعداد پر فرشتوں کے القا سے فیض یاب ہوتا ہے اور جس فن یا علم کی طرف کسی کا روئے
خیال ہے اسی میں فرشتہ سے مد د پاتا ہے مثلاً جب اللہ جل شانہ کا ارادہ ہوتا ہے کہ کسی
دوا سے کسی کو دست آویں تو طبیب کے دل میں فرشتہ ڈال دیتا ہے کہ فلاں مسہل کی دوا
اسکو کھلا دو تب وہ تر بد یا خیار شیر یا شیر خشت یا سقمونیا یا سنا یا کسٹرائل یا کوئی اور چیز
جیسے دل میں ڈالا گیا ہو اس بیمار کو بتلا دیتا ہے اور پھر فرشتوں کی تائید سے اس دوا کو
طبیعت قبول کر لیتی ہے تے نہیں آتی تب فرشتے اس دوا پر اپنا اثر ڈال کر بدن میں
کی رو سے یہ طرز بچہ کے بننے کی جو رحم عورت میں بنتا ہے ثابت نہیں ہوتی بلکہ برخلاف اس
کے ثابت ہوتا ہے لیکن یہ اعتراض سخت درجہ کی کم فہمی یا صریح تعصب پر مبنی ہے اس بات کے
تجربہ کے لئے کسی ڈاکٹر یا طبیب کی حاجت نہیں خود ہر یک انسان اس آزمائش کے لئے
ل النساء : ۱۱۴ سہو کا تب ہے۔ صحیح فنبر“ ہے۔ (شمس)
۱۸۸ ہیں ۔
ہیں لیکن علم عظمت علم عظمت و وحدانیت ذات اور معرف ات اور معرفت شیون وصفات جلالی و جمالی حضرت
باری عزاسمہ وسیلۃ الوسائل اور سب کا موقوف علیہ ہے کیونکہ جو شخص غافل دل اور
معرفت الہی سے بکلی بے نصیب ہے وہ کب توفیق پا سکتا ہے کہ صوم اور صلوۃ
بجالا وے یا دعا کرے یا اور خیرات کی طرف مشغول ہو ۔ ان سب اعمال صالح کا
محرک تو معرفت ہی ہے اور یہ تمام دوسرے وسائل دراصل اسی کے پیدا کردہ اور
اس کے بنین و بنات ہیں اور ابتدا اس معرفت کی پر توہ اسم رحمانیت سے ہے نہ کسی
عمل سے نہ کسی دعا سے بلکہ بلا علت فیضان سے صرف ایک موهبت ہے یدی من
يشاء ويضل من يشاء مگر پھر یہ معرفت اعمال صالحہ اور حسن ایمان کے شمول سے
زیادہ ہوتی جاتی ہے یہاں تک کہ آخر الہام اور کلام الہی کے رنگ میں نزول
بقي
اس کی تاثیرات پہنچاتے ہیں اور مادہ موذیہ کا اخراج باذنہ تعالیٰ شروع ہو جاتا ہے ۔
خدا تعالیٰ نے نہایت حکمت اور قدرت کاملہ سے سلسلہ ظاہری علوم وفنون کو بھی ضائع
ہونے نہیں دیا اور اپنی خدائی کے تصرفات اور دائمی قبضہ کو بھی معطل نہیں رکھا اور اگر
خدا تعالیٰ کا اس قدر دقیق در دقیق تصرف اپنی مخلوق کے عوارض اور اس کی بقا اور فنا پر
نہ ہوتا تو وہ ہرگز خدا نہ ٹھہر سکتا اور نہ توحید درست ہو سکتی ہاں یہ بات درست ہے کہ
خدا تعالیٰ نے اس عالم میں نہیں چاہا کہ یہ تمام اسرار عام نظروں میں بدیہی ٹھہر جاویں
کیونکہ اگر یہ بدیہی ہوتے تو پھر ان پر ایمان لانے کا کچھ بھی ثواب نہ ہوتا مثلاً
وقت خرچ کر کے اور ان بچوں کو دیکھ کر جو تام خلقت یا نا تمام خلقت کی حالت میں پیدا
ہوتے ہیں یا سقوط حمل کے طور پر گرتے ہیں ۔ حقیقت واقعیہ تک پہنچ سکتا ہے اور جیسا کہ
ہم اپنے ذاتی مشاہدہ سے جانتے ہیں بلا شبہ یہ بات صحیح ہے کہ جب خدا تعالیٰ انسانی
پکڑ کر تمام صحن سینہ کو اس نور سے منور کر دیتی ہے جس کا نام اسلام ہے اور اس ﴿۱۸۹
معرفت تامہ کے درجہ پر پہنچ کر اسلام صرف لفظی اسلام نہیں رہتا بلکہ وہ تمام حقیقت
اس کی جو ہم بیان کر چکے ہیں حاصل ہو جاتی ہے اور انسانی روح نہایت انکسار سے
حضرت احدیت میں اپنا سر رکھ دیتی ہے تب دونوں طرف سے یہ آواز آتی ہے کہ
جو میرا سو تیرا ہے۔ یعنی بندہ کی روح بھی بولتی ہے اور اقرار کرتی ہے کہ یا الہی جو
میرا ہے سو تیرا ہے۔ اور خدا تعالیٰ بھی بولتا ہے اور بشارت دیتا ہے کہ اے میرے
بندے جو کچھ زمین و آسمان وغیرہ میرے ساتھ ہے وہ سب تیرے ساتھ ہے۔ اسی
مرتبہ کی طرف اشارہ اس آیت میں ہے ۔ قُلْ يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ
لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا
اگر لوگ خدا تعالیٰ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیتے اور اس کے فرشتوں کا مشاہدہ کر لیتے تو
پھر یہ معلومات بھی ان تمام معلومات کی مد میں داخل ہو جاتے جو انسان بذریعہ حواس
یا تجارب حاصل کرتا ہے اس صورت میں ان امور کا ماننا موجب نجات نہ ٹھہر سکتا جیسا
کہ اور دوسرے صدہا امور معلومہ کا ماننا موجب نجات نہیں ہے مثلاً ہم اس بات کو
مانتے ہیں کہ در حقیقت سورج اور چاند موجود ہیں اور زمین پر صد ہا د ہیں اور زمین پر صد ہا قسم کے جانو رصد ہا
قسم کی بوٹیاں صد ہا قسم کی کانیں اور دریا اور پہاڑ موجود ہیں مگر کیا اس ماننے سے ہمیں
کوئی ثواب حاصل ہوگا یا ہم ان چیزوں کا وجود قبول کرنے سے خدا تعالیٰ
نطفہ سے کسی بچہ کو رحم میں بنانے کے لئے ارادہ فرماتا ہے تو پہلے مرد اور عورت کا نطفہ رحم میں
ٹھہرتا ہے اور صرف چند روز تک ان دونوں منیوں کے امتزاج سے کچھ تغیر طاری ہوکر جسے
ہوئے خون کی طرح ایک چیز ہو جاتی ہے جس پر ایک نرم سی جھلی ہوتی ہے یہ چھٹی جیسے جیسے
الزمر : ۵۴
الجز و ۲۴ سورۃ الزمر یعنی کہہ اے میرے غلامو جنہوں نے اپنے نفسوں پر زیادتی
کی ہے کہ تم رحمت الہی سے نا امید مت ہو خدا تعالی سارے گناہ بخش دے گا ۔
اب اس آیت میں بجائے قل يا عباد الله کے جس کے یہ معنے ہیں کہ کہہ اے
خدا تعالیٰ کے بند و یہ فرمایا کہ قل یا عبادی یعنی کہہ کہ اے میرے غلامو ۔ اس طرز
کے اختیار کرنے میں بھید یہی ہے کہ یہ آیت اس لئے نازل ہوئی ہے کہ تا خدا
تعالیٰ بے انتہا رحمتوں کی بشارت دیوے اور جو لوگ کثرت گنا ہوں سے دل
شکستہ ہیں ان کو تسکین بخشے سو اللہ جل شانہ نے اس آیت میں چاہا کہ اپنی
رحمتوں کا ایک نمونہ پیش کرے اور بندہ کو دکھلا دے کہ میں کہاں تک اپنے
وفادار بندوں کو انعامات خاصہ سے مشرف کرتا ہوں سو اس نے قل یا عبادی کے
کے مقرب ہو جائیں گے ہرگز نہیں پھر اس کی کیا وجہ ہے کہ جو شخص خدا تعالیٰ کے فرشتوں کو
مانتا ہے بہشت اور دوزخ کے وجود پر ایمان لاتا ہے اور قیامت میں میزان عمل کو قبول کرتا
ہے قیامت کی پل صراط پر صدق دل سے یقین رکھتا ہے اور اس حقیقت کو مانتا ہے کہ
خدا تعالیٰ کی کتابیں ہیں جو دنیا میں نازل ہوئی ہیں اور اس کے رسول بھی ہیں جو دنیا میں
آئے ہیں اور اس کی طرف سے حشر اجسام بھی ہے جو ایک دن ہوگا اور خدا بھی موجود ہے جو
در حقیقت واحد لا شریک ہے تو وہ شخص عند اللہ قابل نجات ٹھہر جاتا ہے۔ پیارو!! یقیناً سمجھو کہ
اس کی یہی وجہ ہے کہ یہ شخص خدا تعالیٰ پر جو ہنوز در پردہ غیب ہے ایمان لاتا ہے اور اس کی
بچہ بڑھتا ہے بڑھتی جاتی ہے یاں تک کہ خاکی رنگ کی ایک تھیلی سی ہو جاتی ہے جو گٹھڑی
کی طرح نظر آتی ہے اور اپنی تکمیل خلقت کے دنوں تک بچہ اسی میں ہوتا ہے قرآن کریم
سے معلوم ہوتا ہے اور حال کی تحقیقا تیں بھی اس کی مصدق ہیں کہ عالم کبیر