آئینہ کمالاتِ اسلام
حصہ 17
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
لفظ سے یہ ظاہر کیا کہ دیکھو یہ میرا پیارا رسول دیکھو یہ برگزیدہ بندہ کہ کمال طاعت سے ۱۹۱
کس درجہ تک پہنچا کہ اب جو کچھ میرا ہے وہ اس کا ہے ۔ جو شخص نجات چاہتا ہے وہ اس
کا غلام ہو جائے یعنی ایسا اس کی اطاعت میں محو ہو جاوے کہ گویا اس کا غلام ہے تب وہ
گو کیسا ہی پہلے گناہ گار تھا بخشا جائے گا جاننا چاہیئے کہ عبد کا لفظ لغت عرب میں غلام کے
معنوں پر بھی بولا جاتا ہے جیسا کہ اللہ جل شانہ فرماتا ہے وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ
مِنْ مُشْرِی ہے اور اس آیت میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جو شخص اپنی نجات
چاہتا ہے وہ اس نبی سے غلامی کی نسبت پیدا کرے یعنی اس کے حکم سے باہر نہ جائے اور
اس کے دامن طاعت سے اپنے تئیں وابستہ جانے جیسا کہ غلام جانتا ہے تب وہ نجات
پائے گا اس مقام میں ان کو ر باطن نام کے موحدوں پر افسوس آتا ہے کہ جو ہمارے
اشيه
کتاب کے اخبار غیبیہ کو صحیح سمجھتا ہے تو وہ خدا تعالیٰ کے نزدیک ایک راست باز اور نیک
خیال اور نیک ظن اور فرمانبردار ٹھہرتا ہے تب اس صدق کی برکت سے بخشا جاتا ہے ورنہ
مجرد معلومات کو نجات سے تعلق ہی کیا ہے کیا اگر کوئی روز قیامت میں کل حجابوں کے رفع
کے بعد یہ کہے کہ یہ بہشت اور دوزخ جو سامنے نظر آ رہا ہے اور یہ ملا یک جو صف باندھے
کھڑے ہیں اور یہ میزان جس سے عمل اسے عمل مل رہے ہیں اور یہ رب العالمین جو عدالت کے کر رہا
ہے۔ ان سب باتوں پر اب میں ایمان لایا تو کیا ایسے ایمان سے وہ رہا ہو جائے گا ہرگز
نہیں پس اگر رہا نہیں ہوگا تو اس کا سبب کیا ہے کیا اس کا یہ سبب نہیں کہ اس وقت
بھی اپنے کمال خلقت کے وقت تک ایک گٹھڑی کی طرح تھا جیسا کہ اللہ جل شانہ فرماتا ہے ۔
أَوَلَمْ يَرَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمُوتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْتُهُمَا وَجَعَلْنَا
مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْ حَيْ الجزء نمبرے یعنی فرماتا ہے کہ کیا کافروں نے آسمان اور
البقرة: ۲۲۲
الانبياء : ٣١
۱۹۲) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یاں تک بغض رکھتے ہیں کہ ان کے نزدیک یہ نام کہ غلام نبی ۔
غلام رسول ۔ غلام مصطفیٰ ۔ غلام احمد - غلام محمد شرک میں داخل ہیں اور اس آیت سے
معلوم ہوا کہ مدار نجات یہی نام ہیں۔ اور چونکہ عبد کے مفہوم میں یہ داخل ہے کہ ہر
ایک آزادگی اور خودروی سے باہر آ جائے اور پورا متبع اپنے مولیٰ کا ہو۔ اس لئے حق
کے طالبوں کو یہ رغبت دی گئی کہ اگر نجات چاہتے ہیں تو یہ مفہوم اپنے اندر پیدا کریں
اور در حقیقت یہ آیت اور یہ دوسری آیت قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي
يُحبُكُمُ اللهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ - از رومفہوم کے ایک ہی ہیں ۔ کیونکہ
کمال اتباع اس محویت اور اطاعت تامہ کو مستلزم ہے جو عبد کے مفہوم میں پائی جاتی
ہے۔ یہی سر ہے کہ جیسے پہلی آیت میں مغفرت کا وعدہ بلکہ محبوب الہی بننے کی
ب
اس نے ان تمام چیزوں کو دیکھ لیا ہے جو پہلے اس سے پردہ غیب میں تھیں اس لئے وہ
موقعہ ثواب کا ہاتھ سے جاتا رہا جو صرف اسی شخص کو مل سکتا ہے جو ان بد یہی ثبوتوں
سے بے خبر ہوا اور محض قرائن دقیقہ سے استنباط کر کے بات کی اصلیت تک پہنچ گیا ہو
سو افسوس کہ وہ لوگ جو فلسفہ پر مرے جاتے ہیں ان کی عقلوں پر یہی پردہ پڑا ہوا
ہے کہ وہ اس بات کو نہیں سوچتے کہ اگر علم ذات باری اور علم وجود ملائک اور علم
حشر اجسام اور علم جنت و جہنم اور علم نبوت اور رسالت ایسے مانجے جاتے اور
صاف کئے جاتے اور بدیہی طور پر دکھلائے جاتے کہ جیسے علوم ہندسہ و حساب اور
زمین کو نہیں دیکھا کہ گٹھڑی کی طرح آپس میں بندھے ہوئے تھے اور ہم نے ان کو کھول دیا۔
سو کافروں نے تو آسمان اور زمین بنتا نہیں دیکھا اور نہ ان کی گٹھڑی دیکھی لیکن اس جگہ
روحانی آسمان اور روحانی زمین کی طرف اشارہ ہے جس کی گٹھڑی کفار عرب کے روبرو
ال عمران : ۳۲ :
خوشخبری ہے گویا یہ آیت کہ قل یا عبادی دوسرے لفظوں میں اس طرح پر ہے کہ قل یا ۱۹۳
متبعی یعنی اے میری پیروی کرنے والو جو بکثرت گناہوں میں مبتلا ہور ہے ہو رحمت الہی
سے نومید مت ہو کہ اللہ جل شانه به برکت میری پیروی کے تمام گناہ بخش دے گا ۔ اور اگر
عباد سے صرف اللہ تعالیٰ کے بندے ہی مراد لئے جائیں تو معنے خراب ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ
هرگز درست نہیں کہ خدا تعالیٰ بغیر تحقق شرط ایمان اور بغیر تحقق شرط پیروی تمام مشرکوں اور
کافروں کو یونہی بخش دیوے ایسے معنے تو نصوص بینہ قرآن سے صریح مخالف ہیں ۔
اس جگہ یہ بھی یاد رہے کہ ما حصل اس آیت کا یہ ہے کہ جو لوگ دل و جان سے تیرے
یا رسول اللہ غلام بن جائیں گے ان کو وہ نور ایمان اور محبت اور عشق بخشا جائے گا۔
بقیه حاشیه
بقیه حاشیه در حاشیه
بعض حصے علوم طبعی اور طبابت اور ہیئت صاف کئے گئے ہیں تو پھر ایسے علوم بد یہ ضرور یہ کو
نجات انسانی سے تعلق ہی کیا تھا جب کہ نجات کی یہ حقیقت ہے کہ وہ اللہ جل شانہ کا محبت اور
پیار سے بھرا ہوا وا ایک ایک فضل ہے جو راست راست ؟ بازوں اور صادقوں اور سچے ایمانداروں اور کامل
کھل گئی اور فیضان سماوی زمین پر جاری ہو گئے اب پھر ہم اپنے پہلے کلام کی طرف
عود کر کے کہتے ہیں کہ نطفتین ہیں کہ مشین مرد اور عورت کے جو آپس میں مل جاتے ہیں وہ
اول مرتبہ تکوین کا ہے ۔ اور پھر ان میں ایک جوش آ کر وہ مجموعه هفتمین جو روه
قوت عاقدہ اور منعقد ہ اپنے اندر رکھتا ہے سرخی کی طرف مائل ہو جاتا ہے گویا
وہ منی جو پہلے خون سے بنی تھی پھر اپنے اصلی رنگ کی طرف جو خونی ہے عود کر آتی
ہے یہ دوسرا درجہ ہے پھر وہ خون جما ہوا جس کا نام علقہ ہے ایک گوشت کا مضغہ
ہو جاتا ہے جو انسانی شکل کا کچھ خاکہ نہایت دقیق طور پر اپنے اندر رکھتا ہے یہ
تیسرا درجہ ہے اور اس درجہ پر اگر بچہ ساقط ہو جائے تو اس کے دیکھنے سے غور کی
۱۹۴ کہ جو ان کو غیر اللہ سے رہائی دے دے گا اور وہ گنا ہوں سے نجات پا جائیں گے اور اسی دنیا
میں ایک پاک زندگی ان کو عطا کی جائے گی اور نفسانی جذبات کی تنگ و تاریک قبروں سے وہ
☆
نکالے جائیں گے۔ اسی کی طرف یہ حدیث اشارہ کرتی ہے۔انا الحاشر الذي يُحشر
الناس على قدمي یعنی میں وہ مردوں کو اٹھانے والا ہوں جس کے قدموں پر لوگ
اٹھائے جاتے ہیں ۔ واضح ہو کہ قرآن کریم اس محاورہ سے بھرا پڑا ہے کہ دنیا مر چکی تھی اور
خدا تعالیٰ نے اپنے اس نبی خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیج کر نئے سرے دنیا کو زندہ
کیا جیسا کہ وہ فرماتا ہے اِعْلَمُوا أَنَّ اللهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا !
یعنی اس بات کو سن رکھو کہ زمین کو اس کے مرنے کے بعد خدا تعالیٰ زندہ کرتا ہے پھر
اسی کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم کے حق میں فرماتا ہے۔
وفاداروں اور اخبار خانیہ کے ماننے والوں کی طرف رجوع کرتا ہے تو پھر علوم بد یہ ضرور یہ کا ماناکس
راست بازی اور صدق اور صفا کو ثابت کر سکتا ہے ہم صریح دیکھتے ہیں کہ جیسے ہم اس بات کے قائل
ہیں کہ چار کا نصف دو ہیں ایسا ہی ایک اول درجہ کا بد معاش بھی اسی بات کا قائل ہوتا ہے ہم دنیا
نظر سے کچھ خطوط انسان بننے کے اس میں دکھائی دیتے ہیں چنانچہ اکثر بچے اس حالت
میں بھی ساقط ہو جاتے ہیں جن عورتوں کو بھی یہ اتفاق پیش آیا ہے یا وہ دایہ کا کام کرتی
ہیں وہ اس حال سے خوب واقف ہیں پھر چوتھا درجہ وہ ہے جب مضغہ سے ہڈیاں بنائی
جاتی ہیں جیسا کہ آیت فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَمًا بیان فرما رہی ہے ۔ مگر
المضغه پر جو الف لام ہے وہ تخصیص کے لئے ہے جس سے یہ ظاہر کرنا مقصود ہے کہ
تمام مضغہ ہڈی نہیں بن جاتا بلکہ جہاں جہاں ہڈیاں درکار ہیں باذنہ تعالٰی وہی نرم
گوشت کسی قدر صلب ہو کر ہڈی کی صورت بن جاتا ہے اور کسی قدر بدستور نرم گوشت
بخاری کتاب المناقب (شمس) لي الحديد : ۱۸ المومنون : ۱۵
وَأَيَّدَهُمْ بِرُوحِ مِنْهُ لے یعنی ان کو روح القدس کے ساتھ مدد دی اور روح القدس (۱۹۵
کی مدد یہ ہے کہ دلوں کو زندہ کرتا ہے اور روحانی موت سے نجات بخشتا ہے اور پاکیزہ
قوتیں اور پاکیزہ حواس اور پاک علم عطا فرماتا ہے اور علوم یقینیہ اور براہین قطعیہ سے
خدا تعالیٰ کے مقام قرب تک پہنچا دیتا ہے۔ کیونکہ اس کے مقرب وہی ہیں جو یقینی طور پر
جانتے ہیں کہ وہ ہے اور یقینی طور پر جانتے ہیں کہ اس کی قدرتیں اور اس کی رحمتیں اور
اس کی عقوبتیں اور اس کی عدالتیں سب سچ ہے اور وہ جمیع فیوض کا مبدء اور تمام نظام عالم کا
سر چشمہ اور تمام سلسلہ موثرات اور متاثرات کا علت العلل ہے مگر متصرف بالا رادہ جس
کے ہاتھ میں کل مَلَكُوتِ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ہے اور یہ علوم جو مدار نجات ہیں یقینی
اور قطعی طور پر بجز اس حیات کے حاصل نہیں ہو سکتے جو بتوسط روح القدس انسان کو
بقیه حاشیه
میں ہزار ہا بلکہ کروڑہا چیزوں کو یقینی اور قطعی طور پر مانتے ہے اور قطعی طور پر مانتے ہیں اور ان کے وجود میں ذرہ
شک نہیں کرتے تو کیا ان کے ماننے سے کوئی ثواب ہمیں مل سکتا ہے ۔ ہرگز نہیں ۔ یہی وجہ
ہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے اپنے نشانوں کو بھی ایسے بدیہی طور سے اپنے نبیوں کے ذریعہ سے
رہتا ہے ۔ اور اس درجہ پر انسانی شکل کا کھلا کھلا خاکہ طیار ہو جاتا ہے جس کے دیکھنے کے
ے لئے کسی خورد بین کی ضرورت نہیں اس خاکہ میں انسان کا اصل و جود جو کچھ بنا چاہئے تھا
بن چکتا ہے لیکن وہ ابھی اس لحم سے خالی ہوتا ہے جو انسان کے لئے بطور ایک موٹے اور
شاندار اور چمکیلے لباس کے لئے ہی ہے۔ جس سے انسان کے تمام خط و خال ظاہر ہوتے
ہیں اور بدن پر تازگی آتی ہے اور خوبصورتی نمایاں ہو جاتی ہے اور تناسب اعضا
پیدا ہوتا ہے پھر بعد اس کے پانچواں درجہ وہ ہے کہ جب اس خاکہ پر لحم یعنی موٹا
گوشت بر عایت مواضع مناسبہ چڑھایا جاتا ہے یہ وہی گوشت ہے کہ جب انسان تپ
ل المجادلة : ٢٣ لئے سہو کا تب ہے۔ (شمس)
199 ملتی ہے اور قرآن کریم کا بڑے زور شور سے یہ دعوی ہے کہ وہ حیات روحانی صرف متابعت
اس رسول کریم سے ملتی ہے اور تمام وہ لوگ جو اس نبی کریم کی متابعت سے سرکش ہیں وہ
مردے ہیں جن میں اس حیات کی روح نہیں ہے اور حیات روحانی سے مراد انسان کے وہ
علمی اور عملی قوی ہیں جو روح القدس کی تائید سے زندہ ہو جاتے ہیں اور قرآن کریم سے
ثابت ہوتا ہے کہ جن احکام پر اللہ جل شانہ انسان کو قائم کرنا چاہتا ہے وہ چھ سو ہیں ایسا ہی
اس کے مقابل پر جبرائیل علیہ السلام کے پر بھی چھ سو ہیں اور بیضہ بشریت جب تک چھ سو کم
کو سر پر رکھ کر جبرائیل کے پروں کے نیچے نہ آوے اس میں فنافی اللہ ہونے کا بچہ پیدا
نہیں ہوتا اور انسانی حقیقت اپنے اندر چھ سو بیضہ کی استعدا د رکھتی ہے۔ پس جس شخص کا
چھ سو بیضہ استعداد جبرائیل کے چھ سو پر کے نیچے آ گیا وہ انسان کامل اور یہ تولد اس کا
ظاہر نہیں کیا جیسے ہمیشہ سے دنیا کے جاہل لوگ تقاضا کر رہے ہیں بلکہ جن کی استعدادوں پر پردہ تھا ان
پر ابتلا کا پردہ بھی ڈل دیا جیسا کہ یہ ذکرقرآن کریم میں موجود ہے کہ مکہ کے جاہل یہ درخواست کرتے
ہ تھے کہ ہم اس شرط پر ایمان لا سکتے ہیں کہ عرب کے تمام مردے زندہ کئے جائیں یا یہ کہ ہمارے روبرو
بقیه حاشیه در حاشیه
وغیرہ سے بیمار رہتا ہے تو فاقہ اور بیماری کی تکالیف شاقہ سے وہ گوشت تحلیل ہو جاتا ہے
اور بسا اوقات انسان ایسی لاغری کی حالت پر پہنچ جاتا ہے جو وہی پانچویں درجہ کا خاکہ
یعنی مشت استخوان رہ جاتا ہے جیسے مدقوقوں اور مسلولوں اور اصحاب ذیا بیطس میں مرض
کے انتہائی درجہ میں یہ صورت ظاہر ہو جاتی ہے ۔ اور اگر کسی کی حیات مقدر ہوتی ہے تو
پھر خدا تعالیٰ اس کے بدن پر گوشت چڑھاتا ہے غرض یہ وہی گوشت ہے جس سے
خوبصورتی اور تناسب اعضا اور رونق بدن پیدا ہوتی ہے اور کچھ شک نہیں کہ یہ
گوشت خاکہ طیار ہونے کے بعد آہستہ آہستہ جنین پر چڑھتا رہتا ہے ۔ اور جب جنین
تولد کامل اور یہ حیات حیات کامل ہے اور غور کی نظر سے معلوم ہوتا ہے کہ بیضہ بشریت ۱۹۷
کے روحانی بچے جو روح القدس کی معرفت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی متابعت کی
برکت سے پیدا ہوئے وہ اپنی کمیت اور کیفیت اور صورت اور نوع اور حالت میں تمام
انبیاء کے بچوں سے اتم اور اکمل ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے جو اللہ جل شانہ فرماتا
كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ لیے یعنی تم سب امتوں سے بہتر ہو جو
لوگوں کی اصلاح کے لئے پیدا کئے گئے ہو اور در حقیقت جس قدر قرآنی تعلیم کے
کمالات خاصہ ہیں وہ اس امت مرحومہ کے استعدادی کمالات پر شاہد ہیں کیونکہ
الله جل شانہ کی کتابیں ہمیشہ اسی قدر نازل ہوتی ہیں جس قدر اس امت میں جو تعمیل
کتاب کی مکلف ہے استعداد ہوتی ہے مثلاً انجیل کی نسبت تمام محققین کی یہ رائے ہے کہ
ہے۔
بقیه حاشیه
بقیه حاشیه در حاشیه
ایک زمینہ لگا کر آسمان پر چڑھ جاؤ اور ہمارے رو برو وہی آسمان سے اتر و اور کتاب الہی
ساتھ لاؤ جس کو ہم ہاتھ میں لے کر پڑھ لیں ۔ اور وہ نادان نہیں سمجھتے تھے کہ اگر انکشاف
حقیقت اس قدر ہو جائے تو ۔ کے تو پھر اس عالم ا عالم اور قیامت میں فرق کیا رہا اور ایسے بدیہی
ایک کافی حصہ اس کا لے لیتا ہے ۔ تب باذنہ تعالٰی اس میں جان پڑ جاتی ہے تب وہ نباتی
حالت سے جو صرف نشو و نما ہے منتقل ہو کر حیوانی منتقل ہو کر حیوانی حالت کی خاصیت پیدا کر خاصیت پیدا کر لیتا ہے اور پیٹ
میں حرکت کرنے لگتا ہے غرض یہ ثابت شدہ بات ہے کہ بچہ اپنی نباتی صورت سے حیوانی
صورت کو کامل طور پر اس وقت قبول کرتا ہے کہ جب کہ عام طور پر موٹا گوشت اس کے
بدن پر مناسب کمی بیشی کے ساتھ چڑھ جاتا ہے یہی بات ہے جس کو آج تک انسان کے
مسلسل تجارب اور مشاہدات نے ثابت کیا ہے یہ وہی تمام صورت ہے جو قرآن کریم
نے بیان فرمائی ہے اور مشاہدات کے ذریعہ سے بتواتر ثابت ہے پھر اس پر اعتراض
آل عمران : ااا
۱۹۸) اس کی تعلیم کامل نہیں ہے اور وہ ایک ہی پہلو پر چلی جاتی ہے اور دوسرے پہلو کو بکلی
چھوڑ رہی ہے لیکن دراصل یہ قصور ان استعدادوں کا ہے جن کے لئے انجیل نازل
ہوئی تھی چونکہ خدا تعالیٰ نے انسانی استعدادوں کو تدریجاً ترقی دی ہے اس لئے اوائل
زمانوں میں اکثر ایسے لوگ پیدا ہوتے رہے کہ جو نبی اور بلید اور کم عقل اور کم فہم اور
کم دل اور کم ہمت اور کم یقین اور پست خیال اور دنیا کے لالچوں میں پھنسے ہوئے
تھے اور دماغی اور دلی قوتیں ان کی نہایت ہی کمزور تھیں مگر ان زمانوں کے بعد
ہمارے سید و مولی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ زمانہ آیا جس میں رفتہ رفتہ استعدادیں
ترقی کر گئیں گویا دنیا نے اپنے فطرتی قوئی میں ایک اور ہی صورت بدل لی پس ان کی
کامل استعدادوں کے موافق کامل تعلیم نے نزول فرمایا ۔
نشانوں کے بعد اس قبول پر ایمان کا لفظ کیونکر اطلاق کریں گے کون شخص ہے جو
حقائق بد یہ بینہ کو قبول نہیں کرتا غرض فلسفہ والوں کے خیالات کی بنیاد ہی غلط ہے
وہ چاہتے ہیں کہ کل ایمانیات کو علوم مشہودہ محسوسہ میں داخل کر دیں اور ملائک اور
کرنا اگر نادانوں کا کام نہیں تو اور کس کا ہے؟
یا اب پھر ہم اپنے پہلے کلام کی طرف رجوع کر کے لکھتے ہیں کہ چونکہ عالم صغیر میں جو
انسان ہے سنت اللہ یہی ثابت ہوئی ہے کہ اس کے وجود کی تکمیل چھ مرتبوں کے طے کرنے
کے بعد ہوتی ہے تو اسی قانون قدرت کی رہبری سے ہمیں معقولی طور پر یہ راہ ملتی ہے کہ
دنیا کی ابتدا میں جو اللہ جل شانہ نے عالم کبیر کو پیدا کیا تو اس کی طرز پیدائش میں بھی
یہی مراتب ستہ ملحوظ رکھے ہوں گے اور ہر ایک مرتبہ کو تفریق اور تقسیم کی غرض سے ایک
دن یا ایک وقت سے مخصوص کیا ہو گا جیسا کہ انسان کی پیدائش کے مراتب ستہ چھ وقتوں سے
بمراد ازاله و هم نورافشان ۱۳ را کتوبر ۱۸۹۲ء
انجیل یوحنا ا ا باب ۔ آیت میں حضرت عیسی علیہ السلام کا قول یہ لکھا ہے کہ قیامت
اور زندگی میں ہی ہوں جو مجھ پر ایمان لاوے اگر چہ وہ مر گیا ہو تو بھی جئے گا یعنی گناہ
اور نافرمانی اور غفلت اور کفر کی موت سے نجات پا کر اطاعت الہی کی روحانی زندگی
حاصل کر لے گا۔ انجیل کے اس فقرہ پر ایڈیٹر نور افشاں نے اپنے پر چہ ۱۳ اکتوبر
۱۸۹۲ء میں کم فہمی کی راہ سے لکھا ہے کہ آدم سے تا ایندم کوئی شخص دنیا کی تو اریخ میں ایسا
نہیں ہوا جس نے ایسا بھاری دعوی کیا ہو اور اپنے حق میں ایسے لفظ استعمال کئے ہوں کہ
قیامت اور زندگی میں ہوں اور اگر کوئی ایسا کہتا تو اس کے مطابق ثابت کر دینا غیر ممکن
قيه حاشيه
بقیه حاشیه در حاشیه
جنت اور جہنم اور خدا تعالیٰ کا وجود ایسا ثابت ہو جائے جیسا کہ آج کل کی تحقیقا توں
سے اکثر معمورہ ارض اور بہت سی نباتات اور کانوں کا پتہ لگ گیا ہے مگر جس چیز کو
خدا تعالیٰ نے اول روز سے انسان کی نجات کا ایک طریق نکالنے کے لئے ایمانیات میں
خاص ہیں اور دنیا کی تمام قوموں کا سات دنوں پر اتفاق ہونا اور ایک دن تعطیل کا نکال
کر چھ دنوں کو کاموں کے لئے خاص کرنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ چھ دن ان
چھ دنوں کی یادگار چلے آتے ہیں کہ جن میں زمین و آسمان اور جو کچھ ان میں ہے بنایا گیا
تھا۔
اور اگر کوئی اب بھی تسلیم نہ کرے اور انکار سے باز نہ آوے تو ہم کہتے ہیں کہ ہم نے تو
عالم کبیر کے لئے عالم صغیر کی پیدائش کے مراتب ستہ کا ثبوت دے دیا اور جو کام کرنے کے
دن بالاتفاق هر یک قوم میں مسلم ہیں ان کا چھ ہونا بھی ظاہر کر دیا اور یہ بھی ثابت کر دیا کہ ا
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ۲۵ “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
۲۰۰ ہوتا لیکن خداوند مسیح نے جیسا دعویٰ اپنے حق میں کیا ویسا ہی اس کو ثابت بھی کر دکھلایا ۔ فقط ۔
ایڈیٹر صاحب کا یہ مقولہ جس قدر راستی اور صداقت سے دور ہے کسی حقیقت شناس
پر مخفی نہیں رہ سکتا واقعی امر یہ ہے کہ اگر حضرت مسیح علیہ السلام ایسا دعوی کرتے کہ زندگی
اور قیامت میں ہوں تو چونکہ وہ سچے نبی تھے اس لئے ضرور تھا کہ اس دعوی کی سچائی ظاہر
ہو جاتی اور حضرت مسیح کی زندگی میں اور بعد ان کے روحانی حیات دنیا میں بذریعہ
ان کے پھیل جاتی لیکن جس قدر حضرت مسیح الہی صداقت اور ربانی توحید کے
پھیلانے سے ناکام رہے شاید اس کی نظیر کسی دوسرے نبی کے واقعات میں بہت ہی کم
ملے گی ہمارے اس زمانہ میں یہ شہادت بڑے بڑے پادری صاحبان بھی دے چکے
بقیه حاشیه
بقیه حاشیه در حاشیه
داخل کر دیا ہے وہ کیونکر برخلاف ارادہ الہی اس درجہ کی ہدایت تک پہنچ جائے ہاں جب
انسان ایمان کے درجہ سے عرفان کے مرتبہ پر ترقی کرتا ہے تو بلا شبہ یہ تمام امور ہدایت
کے رنگ میں نظر آتے ہیں بلکہ ہندسی ثبوتوں سے بڑھ کر ان کا ثبوت ہوتا ہے
خدا تعالیٰ کے تمام پیدائشی کام اس دنیا میں تدریجی ہیں تو پھر اگر منکر کی نظر میں
یہ دلیل کافی نہیں تو اس پر واجب ہوگا کہ وہ بھی تو اپنے اس دعوے پر کوئی
دلیل پیش کرے کہ خدا تعالیٰ نے یہ عالم جسمانی صرف ایک دم میں پیدا کر دیا
تھا تدریجی طور پر پیدا نہیں کیا تھا ۔ ہر یک شخص جانتا ہے کہ وہی خدا اب بھی
ہے جو پہلے تھا اور وہی خالقیت کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جو پہلے جاری تھا ۔
اور صاف بدیہی طور پر نظر آ رہا ہے کہ خدا تعالیٰ ہر یک مخلوق کو تدریجی طور پر
اپنے کمال وجود تک پہنچاتا ہے یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ پہلے وہ قوی تھا اور جلد
کام کر لیتا تھا اور اب ضعیف ہے اور دیر سے کرتا ہے بلکہ یہی کہیں گے
ہیں کہ مسیح کی تعلیم خود ان کے شاگردوں کی پست خیالی اور کم فہمی اور دنیا طلبی کو دور نہیں ۲۰۱
کر سکی اور مسیح کی گرفتاری کے وقت جو کچھ انہوں نے اپنی بزدلی اور بداعتقادی اور
بے وفائی دکھلائی بلکہ بعض کی زبان پر بھی جو کچھ اس آخری وقت میں لعن طعن کے
الفاظ حضرت مسیح کی نسبت جاری ہوئے یہ ایک ایسی بات ہے کہ بڑے بڑے اور اعلیٰ
درجہ کے فاضل مسیحیوں نے حواریوں کی ان بے جا حرکات کو مسیحیوں کے لئے سخت
قابل شرم قرار دیا ہے پھر یہ خیال کرنا کہ حضرت مسیح روحانی قیامت تھے اور ان میں
داخل ہو کر روحانی مردے زندہ ہو گئے کس قدر دور از صداقت ہے جو کچھ حضرت مسیح
کے پیروؤں نے آپ کی زندگی کے وقت اپنی استقامت اور ایمانداری کا نمونہ
دکھلایا وہ تو ایک ایسا بد نمونہ ہے کہ ضرور ان مسیحیوں پر جو بعد میں اب تک دنیا میں
بقیه حاشیه
بقیه حاشیه در حاشیه
کیونکہ ہندسی ثبوت اکثر دوائر موہومہ پر مبنی ہیں مگر دینی امور عرفانی مرتبہ میں وہم اور
شک سے منزہ ہوتے ہیں اور دنیا میں جس قدر ایک چیز زیادہ سے زیادہ بدیہی
کہ اس کا قانون قدرت ہی ابتدا سے یہی ہے کہ وہ ہر یک مخلوق کو بتدریج پیدا کرتا
ہے سو حال کے افعال الہی ہمیں بتلا رہے ہیں کہ گزشتہ اور ابتدائی زمانہ میں بھی یہی
تدریج ملحوظ تھی جواب ہے ہم سخت نادان ہوں گے اگر ہم حال کے آئینہ میں گزشتہ
کی صورت نہ دیکھ لیں اور حال کی طرز خالقیت پر نظر ڈال کر صرف اتنا ہی ثابت
نہیں ہوتا کہ خدا تعالٰی اپنی پیدائش کے سلسلہ کو تدریج سے کمال وجود تک پہنچا تا
ہے بلکہ یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ ہر یک مخلوق کی پیدائش میں چھ ہی مرتبے رکھے ہیں
اور حکمت الہی نے ہر یک مخلوق کی پیدائش میں یہی تقاضا کیا کہ اس کے پیدا ہونے
کے چھ مرتبے ہوں جو چھ وقتوں میں انجام پذیر ہوں کسی مخلوق پر نظر ڈال کر
۲۰۲ آتے گئے اس کا بداثر پڑا ہوگا کیونکہ ہر ایک شخص سمجھ سکتا ہے کہ اگر حضرت مسیح سے
در حقیقت معجزات ظہور میں آتے اور اعلیٰ درجہ کے عجائب کام ان سے ظاہر ہوتے تو ان
کے حواریوں کا جو ایمان لا چکے تھے ایسا بد انجام ہرگز نہ ہوتا کہ بعض چند درم رشوت لے کر
ان کو گرفتار کراتے اور بعض ان کو گرفتار ہوتے دیکھ کر بھاگ جاتے اور بعض ان کے روبرو
ان پر لعنت بھیجتے جن کے دلوں میں ایمان رچ جاتا ہے اور جن کو نئی زندگی حاصل ہوتی
ہے کیا ان کے یہی آثار ہوا کرتے ہیں اور کیا وہ اپنے مخدوم اپنے آقا اپنے رہبر سے ایسی
ہی وفاداریاں کیا کرتے ہیں اور حضرت مسیح کے الفاظ بھی جو انجیلوں میں درج ہیں
دلالت کر رہے ہیں کہ آپ کے حواری اور آپ کے دن رات کے دوست اور رفیق اور
ہم پیالہ اور ہم نوالہ بکلی روحانیت سے خالی تھے اسی وجہ سے حضرت مسیح علیہ السلام نے
بقیه حاشیه در حاشیه
طور پر ثابت ہو سکتی ہے اسی طور پر ان تمام عقائد کا ثبوت مل جاتا ۔ ا جاتا ہے بلکہ ایسا اعلیٰ ثبوت
کہ کوئی نمونہ اس کا دنیا میں پایا نہیں جاتا مگر کمبخت انسان ان راہوں کی طرف
دیکھ لو یہی چھ مراتب اس میں متحقق ہوں گے یعنی بنظر تحقیق یہ ثابت ہوگا کہ ہر یک جسمانی
مخلوق کے وجود کی تکمیل چھ مرتبوں کے طے کرنے کے بعد ہوتی ہے اور انسان پر کچھ
موقوف نہیں زمین پر جو ہزار ہا حیوانات ہیں ان کے وجود کی تکمیل بھی انہیں مراتب ستہ پر
موقوف پاؤ گے ۔
پھر ایک اور عجیب بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ مراتب سته تکوین کا صرف جسمانی مخلوق |
میں ہی محدود نہیں بلکہ روحانی امور میں بھی اس کا وجود پایا جاتا ہے مثلاً تھوڑے سے غور
سے معلوم ہوگا کہ انسان کی روحانی پیدائش کے مراتب بھی چھ ہی ہیں پہلے وہ نطفہ کی
صورت پر صرف حق کے قبول کرنے کی ایک استعداد بعیدہ اپنے اندر رکھتا ہے اور پھر جب