آئینہ کمالاتِ اسلام

حصہ 55

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ضمیمه اخبار ریاض ہند امرتسر مطبوعہ یکم مارچ ۱۸۸۶ء
بسم الله الرحمن الرحیم
وعدہ اس ناچیز کو دیا گیا ہے وہ ان پیشگوئیوں میں مندرج ہے۔
نحمده و نصلى على رسوله الكريم دوسری وہ پیشگوئیاں جو بعض احباب یا عام طور پر کسی ایک شخص یا
جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم شار کوچۂ آل محمد است بنی نوع سے متعلق ہیں اور ان میں سے ابھی کچھ کام باقی ہے اور
دیدم بعین قلب و شنیدم بگوش ہوش در هر مکان ندائے جلال محمد است اگر خدا تعالیٰ نے چاہا تو وہ بقیہ بھی طے ہو جاوے گا۔ تیسری وہ
این چشمه روان که بخلق خدا دهم یک قطره از بحر کمال محمد است پیشگوئیاں جو مذاہب غیر کے پیشواؤں یا واعظوں یا ممبروں سے
این آتشم ز آتش مهر محمد است و این آب من ز آب زلال محمد است تعلق رکھتی ہیں اور اس قسم میں ہم نے صرف بطور نمونہ چند آدمی
رسالہ سراج منیر مشتمل بر نشانہائے رب قدیر آریہ صاحبوں اور چند قادیان کے ہندوؤں کو لیا ہے جن کی نسبت
یہ رسالہ اس احقر ( مؤلف براہین احمدیہ ) نے اس مختلف قسم کی پیشگوئیاں ہیں کیونکہ انہیں میں آجکل نئی نئی تیزی
غرض سے تالیف کرنا چاہا ہے کہ تا منکرین حقیت اسلام و اور انکارا شد پایا جاتا ہے اور ہمیں اس تقریب پر یہ بھی خیال ہے
منذ بین رسالت حضرت خیر الا نام علیه و آله الف الف سلام که خداوند کریم ہماری محسن گورنمنٹ انگلشیہ کو جس کے
کی آنکھوں کے آگے ایک ایسا چمکتا ہوا چراغ رکھا جائے جس احسانات سے ہم کو بتمام تر فراغت و آزادی گوشه خلوت میسر و
کی ہر ایک سمت سے گوہر آبدار کی طرح روشنی نکل رہی ہے اور کنج امن و آسائش حاصل ہے ظالموں کے ہاتھ سے اپنی حفظ و
بڑی بڑی پیشگوئیوں پر جو ہنوز وقوع میں نہیں آئیں مشتمل ہے حمایت میں رکھے اور روس منحوس کو اپنی سرگردانیوں میں محبوس و
چنانچه خود خداوند کریم جل شانه و عزاسمہ نے جس کو پوشیدہ معکوس و مبتلا کر کے ہماری گورنمنٹ کو فتح و نصرت نصیب کرے
بھیدوں کی خبر ہے۔ اس نا کارہ کو بعض اسرار مخفیہ و اخبار غیبیہ پر تاہم وہ بشارتیں بھی (اگر مل جائیں ) اس عمدہ موقع پر درج
مطلع کر کے بار عظیم سے سبکدوش فرمایا حقیقت میں اسی کا فضل رسالہ کر دیں انشاء اللہ تعالیٰ اور چونکہ پیشگوئیاں کوئی اختیاری
ہے اور اس کا کام جس نے چار طرفہ کشاکش مخالفوں و موافقوں بات نہیں ہے تا ہمیشہ اور ہر حال میں خوشخبری پر دلالت کریں
سے اس نا چیز کو خاصی بخشی ۔ ع ۔ قصہ کو تہ کر دور نه دردسر بسیار بود۔ اس لئے ہم با نکسار تمام اپنے موافقین ومخالفین کی خدمت میں
اب یہ رسالہ قریب الاختتام ہے اور انشاء اللہ القدیر صرف چند عرض کرتے ہیں کہ اگر وہ کسی پیشگوئی کو اپنی نسبت نا گوار طبع
ہفتوں کا کام ہے۔ جی اور اس رسالہ میں تین قسم کی پیشگوئیاں (جیسے خبر موت فوت یا کسی اور مصیبت کی نسبت ) پاویں تو اس
ہیں ۔ اول وہ پیشگوئیاں کہ جو خود اس احقر کی ذات سے تعلق بندہ ناچیز کو معذور تصور فرماویں بالخصوص وہ صاحب جو بباعث
رکھتی ہیں یعنے جو کچھ راحت یا رنج یا حیات یا وفات اس ناچیز مخالفت و مغایرت مذہب اور بوجہ نامحرم اسرار ہونے کے حسن
سے متعلق ہے یا جو کچھ تفضلات و انعامات الہیہ کا ظن کی طرف بمشکل رجوع کر سکتے ہیں جیسے منشی اندر من صاحب
یہ رسالہ بعض مصالح کی وجہ سے اب تک کہ ۲۵ فروری ۱۸۹۳ء ہے چھپ نہیں سکا مگر متفرق طور پر اس کی بعض پیشگوئیاں
شائع ہوتی رہی ہیں اور انشاء اللہ تعالی آئندہ بھی شائع ہوتی رہیں گی۔ منہ

مراد آبادی و پنڈت لیکھر ام صاحب پشاوری وغیرہ اور باوجود اس رحمت عام کے کہ جو فطرتی طور پر
جن کی قضا و قدر کے متعلق غالباً اس رسالہ میں بقید خدائے بزرگ و برتر نے ہمارے وجود میں رکھی ہے
وقت و تاریخ کچھ تحریر ہوگا۔ ان صاحبوں کی خدمت اگر کسی کی نسبت کوئی بات نا ملائم یا کوئی پیشگوئی وحشت ناک
میں دلی صدق سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ ہمیں بذریعہ الہام ہم پر ظاہر ہو تو وہ عالم مجبوری ہے جس کو ہم
فی الحقیقت کسی کی بدخواہی دل میں نہیں بلکہ ہمارا غم سے بھری ہوئی طبیعت کے ساتھ اپنے رسالہ میں
خداوند کریم خوب جانتا ہے کہ ہم سب کی بھلائی تحریر کریں گے۔ چنانچہ ہم پر خود اپنی نسبت اپنے بعض
چاہتے ہیں اور بدی کی جگہ نیکی کرنے کو مستعد ہیں اور جدی اقارب کی نسبت اپنے بعض دوستوں کی نسبت
بنی نوع کی ہمدردی سے ہمارا سینہ منور و معمور ہے اور اور بعض اپنے فلاسفر قومی بھائیوں کی نسبت کہ گویا
سب کے لئے ہم راحت و عافیت کے خواستگار ہیں نجم الہند ہیں اور ایک دیسی امیر نو وارد پنجابی الاصل کی
لیکن جو بات کسی موافق یا مخالف کی نسبت یا خود نسبت بعض متوحش خبریں جو کسی کے ابتلاء اور کسی کی
ہماری نسبت کچھ رنجدہ ہو تو ہم اس میں بکلی مجبور و موت و فوت اعزا اور کسی کی خود اپنی موت پر دلالت
معذور ہیں۔ ہاں ایسی بات کے دروغ نکلنے کے بعد کرتی ہیں جو انشاء اللہ القدیر بعد تصفیہ لکھی جائیں گی
جو کسی دل کے دُکھنے کا موجب ٹھہرے ۔ ہم سخت لعن منجانب اللہ منکشف ہوئی ہیں۔ اور ہر ایک کے لئے ہم
وطعن کے لائق بلکہ سزا کے مستوجب ٹھہریں گے۔ دعا کرتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اگر تقدیر معلق ہو
ہم قسمیہ بیان کرتے ہیں اور عالم الغیب کو گواہ رکھ کر تو دعاؤں سے بفضلہ تعالیٰ مل سکتی ہے۔ اسی لئے
کہتے ہیں کہ ہمارا سینہ سرا سر نیک نیتی سے بھرا ہوا ہے رجوع کرنے والی مصیبتوں کے وقت مقبولوں کی
اور ہمیں کسی فرد بشر سے عداوت نہیں اور گو کوئی بدظنی طرف رجوع کرتے ہیں اور شوخیوں اور بے راہیوں
کی راہ سے کیسی ہی بدگوئی و بد زبانی کی مشق کر رہا ہے سے باز آ جاتے ہیں۔ با این ہمہ اگر کسی صاحب پر کوئی
اور نا خدا ترسی سے ہمیں آزار دے رہا ہے ہم پھر بھی ایسی پیشگوئی شاق گزرے تو وہ مجاز ہیں کہ یکم مارچ
اس کے حق میں دعا ہی کرتے ہیں کہ اے خدائے قادر ۱۸۸۶ء سے یا اس تاریخ سے جو کسی اخبار میں پہلی
و تو انا اس کو سمجھ بخش اور ہم اس کو اس کے ناپاک خیال دفعہ یہ مضمون شائع ہو ٹھیک ٹھیک دو ہفتہ کے اندر اپنی
اور نا گفتنی باتوں میں معذور سمجھتے ہیں کیونکہ ہم جانتے دستخطی تحریر سے مجھ کو اطلاع دیں تا وہ پیشگوئی جس کے
ہیں کہ ابھی اس کا مادہ ہی ایسا ہے اور ہنوز اُس کی سمجھ ظہور سے وہ ڈرتے ہیں، اندراج رسالہ سے علیحدہ
اور نظر اسی قدر ہے کہ جو حقائق عالیہ تک نہیں پہنچ سکتی۔ رکھی جاوے اور موجب دل آزاری سمجھ کر کسی کو اس پر
زاہد ظاہر پرست از حال ما آگاه نیست مطلع نہ کیا جائے اور کسی کو اس کے وقت ظہور سے خبر نہ
در حق ماہر چہ گوید جائے پیچ اکراه نیست
دی جائے۔

آن ہر سہ قسم کی پیشگوئیوں میں سے جو انشاء اللہ انکار اور تکذیب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایک کھلی نشانی ۳
رسالہ میں بہ بسط تمام درج ہوں گی ۔ پہلی پیشگوئی ملے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو جائے۔ سو تجھے بشارت
جو خود اس احقر سے متعلق ہے۔ آج ۲۰ فروری ہو کہ ایک وجیہ اور پاک لڑکا تجھے دیا جائے گا۔ ایک زکی
۱۸۸۶ء میں جو مطابق پندرہ جمادی الاوّل ہے غلام (لڑکا) تجھے ملے گا۔ وہ لڑکا تیرے ہی تخم سے تیری
برعایت ایجاز و اختصار کلمات الہامیہ نمونہ کے طور ہی ذریت ونسل ہوگا۔ خوبصورت پاک لڑکا تمہارا مہمان
پر لکھی جاتی ہے اور مفصل رسالہ رسالہ میں میں درج ہوگی، آتا نا ہے اس کا نام عنمو ائیل اور بشیر بھی ہے اس کو مقدس
انشاء اللہ تعالیٰ ۔ پہلی پیشگوئی بالہام اللہ تعالیٰ و روح دی گئی ہے اور وہ رجس سے پاک ہے وہ نور اللہ
اعلامہ عز و جل ۔ خدائے رحیم و کریم بزرگ و برتر ہے مبارک وہ جو آسمان سے آتا ہے اس کے ساتھ فضل
نے جو ہر یک چیز پر قادر ہے ( جل شانه و عز اسمه ) ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئے گا وہ صاحب شکوہ
مجھ کو اپنے الہام سے مخاطب کر کے فرمایا کہ میں تجھے اور عظمت اور دولت ہوگا۔ وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے
ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں اسی کے موافق جو تو مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو
نے مجھ سے مانگا۔ سو میں نے تیری تضرعات کو سنا
بیماریوں سے صاف کرے گا۔ وہ کلمۃ اللہ ہے کیونکہ خدا
اور تیری دعاؤں کو اپنی رحمت سے بپا یہ قبولیت جگہ کی رحمت و غیوری نے اسے اپنے کلمہ تمجید سے بھیجا
دی اور تیرے سفر کو ( جو ہوشیار پور اور لدھیانہ کا سفر ہے) تیرے لئے مبارک کر دیا سو قدرت اور رحمت ہے۔ وہ سخت ذہین و فہم ہوگا اور دل ک علیم او علوم ظاہری
اور قربت کا نشان تجھے دیا جاتا ہے۔ فضل اور احسان وباطنی سے پر کیا جائے گا اور وہ تین کوچار کرنے والا ہوگا
کانشان تجھے عطا ہوتا ہے اور فتح اور ظفر کی کلید تجھے (اس کے معنے سمجھ میں نہیں آئے) دوشنبہ ہے مبارک دو
ملتی ہے۔ اے مظفر تجھ پر سلام ۔ خدا نے یہ کہا۔ تا وہ شنبه فرزند دلبند گرامی ارجمند مظهر الاول والآخر
جو زندگی کے خواہاں ہیں موت کے پنجہ سے نجات مظهر الحق و العلاء كان الله نزل من السماء
جس کا نزول بہت مبارک اور جلال الہی کے ظہور کا پاویں اور وہ جو قبروں میں دبے پڑے ہیں باہر
آویں اور تا دین اسلام کا شرف اور کلام اللہ کا مرتبہ موجب ہوگا۔ نور آتا ہے نور جس کو خدا نے اپنی
لوگوں پر ظاہر ہوا اور تاحق اپنی تمام برکتوں کے ساتھ رضا مندی کے عطر سے ممسوح کیا ہم اس میں اپنی روح
آجائے اور باطل اپنی تمام نحوستوں کے ساتھ ڈالیں گے اور خدا کا سایہ اس کے سر پر ہوگا ۔ وہ جلد جلد
بھاگ جائے اور تا لوگ سمجھیں کہ میں قادر ہوں جو بڑھے گا اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا اور
چاہتا ہوں کرتا ہوں اور تا وہ یقین لائیں کہ میں زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قو میں اس سے
تیرے ساتھ ہوں اور تا انہیں جو خدا کے وجود پر برکت پائیں گی تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف
ایمان نہیں لاتے اور خدا اور خدا کے دین اور اس اٹھایا جائے گا۔ و كان امرًا مقضيا۔
کی کتاب اور اس کے پاک رسول محمد مصطفی کو پھر خدائے کریم جل شانہ نے مجھے بشارت دیکر کہا کہ تیر گھر برکت

سے بھرے گا اور میں اپنی نعمتیں تجھ پر پوری کروں گا اور خواتین وہ خود نا کام رہیں گے اور نا کامی اور نا مرادی میں مریں گے لیکن خدا
مبارکہ سے جن میں سے تو بعض کو اس کے بعد پائے گا تیری نسل تجھے بکلی کامیاب کرے گا اور تیری ساری مرادیں تجھے دے گا۔
بہت ہوگی اور میں تیری ذریت کو بہت بڑھاؤں گا اور برکت میں تیرے خالص اور دلی محبوں کا گروہ بھی بڑھاؤں گا اور انکے
دوں گا مگر بعض ان میں سے کم عمری میں فوت بھی ہوں گے اور نفوس واموال میں برکت دوں گا اور ان میں کثرت بخشوں گا اور وہ
تیری نسل کثرت سے ملکوں میں پھیل جائے گی اور ہر ایک شاخ مسلمانوں کے اس دوسرے گروہ پر تا بروز قیامت غالب رہیں
تیرے جدی بھائیوں کی کائی جائے گی اور وہ جلد اولد رہ کر ختم ہو گے جو حاسدوں اور معاندوں کا گروہ ہے خدا انہیں نہیں بھولے گا
جائے گی۔ اگروہ توبہ نہ کریں گے توخدان پر بلا پر بلانازل کرے او فراموش نہیں کرے گا اور و علی حسب الاخلاص انا اناج با کا رے گا وہ حسب اجر پائیں
گا یہاں تک کہ وہ نابود ہو جائیں گے ان کے گھر بیواؤں سے بھر گے تو مجھ ایسا ہے جسے انبیاء بنی اسرائیل یعنی خالی طور پران
جائیں گے اور ان کی دیواروں پر غضب نازل ہوگا۔ لیکن اگر وہ سے مشابہت رکھتا ہے) تو مجھ سے ایسا ہے جیسی میری توحید۔
تو مجھ سے اور میں تجھ سے ہوں اور وہ وقت آتا ہے بلکہ قریب ہے
کہ خدا بادشاہوں اور امیروں کے دلوں میں تیری محبت ڈالے گا
رجوع کریں گے تو خدا رحم کے ساتھ رجوع کرے گا۔ خدا تیری
برکتیں ارد گرد پھیلائے گا اور ایک اجڑا ہوا گھر تجھ سے آباد کرے
یہاں تک کہ وہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔اے گا۔ اور ایک ڈراؤنا گھر برکتوں سے بھر دے گا ہی تیری منکر اور حق کے خالفواگر تم میرے بندہ کی نسبت شک میں ہو۔
ذریت منقطع نہیں ہوگی اور آخری دنوں تک سرسبز رہے گی ۔ اگر تمہیں اس فضل واحسان سے کچھ انکار ہے جوہم نے اپنے بندہ
خدا تیرے نام کو اس روز تک جو دنیا منقطع ہو جائے ۔ عزت پر کیا تو اس نشان رحمت کی مانن تم بھی اپنی نسبت کوئی سچانشان
کے ساتھ قائم رکھے گا اور تیری دعوت کو دنیا کے کناروں تک پیش کرو اگر تم سچے ہو۔ اور اگر تم پیش نہ کر سکو اور یا درکھو کہ ہرگز پیش
پہنچادے گا۔ میں تجھے اٹھاؤں گا اور اپنی طرف بلالوں گا۔ پر نہ کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو کہ جو نافرمانوں اور جھوٹوں اور حد
تیرا نام صفحہ زمین سے کبھی نہیں اٹھے گا اور ایسا ہوگا کہ سب وہ سے بڑھنے والوں کیلئے تیار ہے۔ فقط
لوگ جو تیری ذلت کی فکر میں لگے ہوئے ہیں اور تیرے نا کام کا حاشیہ: امتی کا کمال یہی ہے کہ اپنے نبی متبوع سے بلکہ تمام
رہنے کے در پے اور تیرے نابود کرنے کے خیال میں ہیں انبیاء متبوعین علیہم السلام سے مشابہت پیدا کرے۔ یہی کامل
چینوٹ: یہ ایک پیشگوئی کی طرف اشارہ ہے جو دہم جولائی اتباع کی حقیقت اور علت غائی ہے جس کیلئے سورہ فاتحہ میں دعا
۱۸۸۸ء کے اشتہار میں شائع ہو چکی جس کا ماحصل یہ ہے کہ کرنے کیلئے ہم لوگ مامور ہیں۔ بلکہ یہی انسان کی فطرت میں
خدا تعالیٰ نے اس عاجز کے مخالف اور منکر رشتہ داروں کے حق میں تقاضا پایا جاتا ہے اور اسی وجہ سے مسلمان لوگ اپنی اولاد کے نام
نشان کے طور پر یہ پیشگوئی ظاہر کی ہے کہ ان میں سے جو ایک شخص بطور تفاول عیسی، داؤد، موسی، یعقوب محمد وغیرہ انبیاء علیہم السلام
احمد بیگ نام ہے اگر وہ اپنی بڑی لڑکی اس عاجز کو نہیں دے گا تو کے نام پر رکھتے ہیں اور مطلب یہ ہوتا ہے کہ تا وہی اخلاق و
تین برس کے عرصہ تک بلکہ اس سے قریب فوت ہو جائے گا اور وہ برکات بطور خالی ان میں بھی پیدا ہو جا ئیں۔ فتدبر ۔ منہ
راق
له
خاکسار غلام احمد مؤلف براہین احمدیہ
جو نکاح کرے گا وہ روز نکاح سے اڑھائی برس کے عرصہ میں فوت
ہوگا اور آخر وہ عورت اس عاجز کی بیویوں میں داخل ہوگی۔ سواس از مقام هوشیار پور طویلہ شیخ مہر علی صاحب رئیس
جگہ اجڑے ہوئے گھر سے وہ اجڑا ہوا گھر مراد ہے۔ منہ
مطبوعه ریاض هند قادیان
۲۰ فروری ۱۸۸۶ء

بسم الله الرحمن الرحيم
(حاشیه متعلقه صفحه ۲ اشتہا ر ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء مندرجہ آئینہ کمالات اسلام )
عجب نوریست در جان محمد عجب لعلیست در کان محمد زظلمتها دلے آنگه شود صاف که گردد از محبان محمد
عجب دارم دل آن ناکسان را که رو تا بند از خوان محمد ندانم بیچ نفسی در دو عالم که دارد شوکت و شان محمد
خدازان سینه بیزارست صد بار که هست از کینه داران محمد خدا خود سوزد آن کرم دنی را که باشد از عدوان محمد
اگر خواهی نجات از مستی نفس بیا در ذیل مستان محمد اگر خواهی که حق گوید ثنایت بشو از دل ثنا خوان محمد
اگر خواهی دلیلی عاشقش باش محمد هست برہان محمد سرے دارم فدائے خاک احمد دلم ہر وقت قربان محمد
بگیسوئے رسول اللہ کہ ہستم شمار روئے تابان محمد دریں رہ گر کشندم ور بسوزند نتابم رو از ایوان محمد
بکار دین مترسم از جهانی که دارم رنگ ایمان محمد بسے سہل ست از دنیا بریدن بیاد حسن و احسان محمد
فدا شد در رهش هر ذره من که دیدم حسن پنهان محمد دگر استاد را نام ندانم که خواندم در دبستان محمد
بدیگر دلبری کاری ندارم که هستم گشته آن محمد مرآں گوشته چشمی باید نخواهم جز گلستان محمد
دل زارم به پهلوئم مجوئید که بستیمش بدامان محمد من آن خوش مرغ از مرغان قدیم که دارد جا به بستان محمد
تو جان ما منور کر دی از عشق فدایت جانم اے جانِ محمدؐ دریغا گرد هم صد جان در این راه نباشد نیز شایان محمد
چه هیبت با بدادند این جوان را که ناید کسی به میدان محمد الا اے دشمن نادان و بی راه بترس از تیغ بران محمد
ره مولی که گم کردند مردم بجو در آل و اعوان محمد الا اے منکر از شان محمد هم از نور نمایان محمد
کرامت گرچه بے نام و نشان است بیا بنگر ز غلمان محمد
لیکھرام پیشاوری کی نسبت ایک پیشگوئی
واضح ہو کہ اس عاجز نے اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء میں جو اس کتاب

کے ساتھ شامل کیا گیا تھا اندرمن مراد آبادی اور لیکھرام پشاوری کو اس
بات کی دعوت کی تھی کہ اگر وہ خواہشمند ہوں تو ان کی قضا و قدر کی نسبت بعض
پیشگوئیاں شائع کی جائیں ۔ سو اس اشتہار کے بعد اند رمن نے تو اعراض کیا
اور کچھ عرصہ کے بعد فوت ہو گیا ۔ لیکن لیکھرام نے بڑی دلیری سے ایک کارڈ
اس عاجز کی طرف روانہ کیا کہ میری نسبت جو پیشگوئی چاہو شائع کر دو میری
طرف سے اجازت ہے ۔ سو اس کی نسبت جب توجہ کی گئی تو اللہ جل شانہ کی
طرف سے یہ الہام ہوا : ۔
عجل جسد له خوار۔ له نصب و عذاب
یچنے یہ صرف ایک بے جان گوسالہ ہے جس کے اندر سے ایک مکر وہ آواز
نکل رہی ہے ۔ اور اس کے لئے ان گستاخیوں اور بد زبانیوں کے عوض میں
سزا اور رنج اور عذاب مقدر ہے جو ضرور اس کو مل رہے گا ۔ اور اس کے
بعد آج جو ۲۰ فروری ۱۸۹۳ء روز دوشنبہ ہے اس عذاب کا وقت معلوم
کرنے کے لئے توجہ کی گئی تو خدا وند کریم نے مجھ پر ظاہر کیا کہ آج کی تاریخ
سے جو میں فروری ۱۸۹۳ء ۱۸۹۳ء ہے ۔ چھ برس کے عرصہ تک یہ شخص اپنے ں اپنی بد زبانیوں
کی سزا میں یعنے ان بے ادبیوں کی سزا میں جو اس شخص نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں کی ہیں عذاب شدید میں مبتلا ہو جائے گا ۔ سواب
میں اس پیشگوئی کو شائع کر کے تمام مسلمانوں اور آریوں اور عیسائیوں
اور دیگر فرقوں پر ظاہر کرتا ہوں کہ اگر اس شخص پر چھ برس کے عرصہ

میں آج کی تاریخ سے کوئی ایسا عذاب نازل نہ ہوا جو معمولی تکلیفوں سے نرالا ﴿۳﴾
اور خارق عادت اور اپنے اندر الہی ہیبت رکھتا ہو تو سمجھو کہ میں خدا تعالیٰ کی طرف
سے نہیں اور نہ اس کی روح سے میرا یہ نطق ہے اور اگر میں اس پیشگوئی میں کا ذب
نکلا تو ہر یک سزا کے بھگتنے کے لئے میں طیار ہوں اور اس بات پر راضی ہوں کہ مجھے
گلہ میں رسہ ڈال کر کسی سولی پر کھینچا جائے اور باوجود میرے اس اقرار کے یہ
بات بھی ظاہر ہے کہ کسی انسان کا اپنی پیشگوئی میں جھوٹا نکلنا خود تمام رسوائیوں سے
بڑھ کر رسوائی ہے زیادہ اس سے کیا لکھوں ۔ واضح رہے کہ اس شخص نے رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت بے ادبیاں کی ہیں جن کے تصور سے بھی بدن کانپتا
ہے ۔ اس کی کتابیں عجیب طور کی تحقیر اور توہین اور دشنام دہی سے بھری ہوئی ہیں
کون مسلمان ہے جو ان کتابوں کو سنے اور اس کا دل اور جگر ٹکڑے ٹکڑے نہ ہو۔
با این همه شوخی و خیرگی یہ شخص سخت جاہل ہے۔ عربی سے ذرہ مس نہیں بلکہ دقیق
اردو لکھنے کا بھی مادہ نہیں اور یہ پیشگوئی اتفاقی نہیں بلکہ اس عاجز نے خاص اسی
مطلب کیلئے دعا کی جس کا یہ جواب ملا ۔ اور یہ پیشگوئی مسلمانوں کیلئے بھی نشان
ہے ۔ کاش وہ حقیقت کو سمجھتے اور ان کے دل نرم ہوتے ۔ اب میں اسی خدا
عز وجل کے نام پر ختم کرتا ہوں جس کے نام سے شروع کیا تھا ۔
والحمد لله والصلوة والسلام على رسوله محمد المصطفى افضل
الرسل و خير الورى سيدنا و سيد كل ما في الارض والسماء۔
خاکسار مرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپوره
( ۲۰ فروری ۱۸۹۳ء)
اب آریوں کو چاہیے کہ سب مل کر دعا کریں کہ یہ عذاب ان کے اس وکیل سے ٹل جائے ۔ منہ

اشتہار کتاب آئینہ کمالات اسلام
يا ايها الذين آمنوا ان تنصروا الله ينصركم
اے ایماندار و اگر تم اللہ تعالیٰ کی مدد کرو تو وہ تمہاری مدد کرے گا۔
اے عزیزان مدد دین متین آں کارے ست کہ بصد زهد میتر نه شود انسان را
واضح ہو کہ یہ کتاب جس کا نام نامی عنوان میں درج ہے۔ ان دنوں میں اس عاجز نے اس غرض سے لکھی ہے کہ
دنیا کے لوگوں کو قرآن کریم کے کمالات معلوم ہوں اور اسلام کی اعلیٰ تعلیم سے ان کو اطلاع ملے اور میں اس بات سے
شرمندہ ہوں کہ میں نے یہ کہا کہ میں نے اس کو لکھا ہے کیونکہ میں دیکھتا ہوں کہ خدا تعالیٰ نے اول سے آخر تک اس کے
لکھنے میں آپ مجھ کو عجیب در عجیب مددیں دی ہیں اور وہ عجیب لطائف ونکات اس میں بھر دیتے ہیں کہ جو انسان کی معمولی
طاقتوں سے بہت بڑھ کر ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ اس نے یہ اپنا ایک نشان دکھلایا ہے تا کہ معلوم ہو کہ وہ کیونکر اسلام کی
غربت کے زمانہ میں اپنی خاص تائیدوں کے ساتھ اس کی حمایت کرتا ہے اور کیونکر ایک عاجز انسان کے دل پر تجلی کر کے
لاکھوں آدمیوں کے منصوبوں کو خاک میں ملاتا اور ان کے حملوں کو پاش پاش کر کے دکھلا دیتا ہے۔ مجھے یہ بڑی خواہش
ہے کہ مسلمانوں کی اولاد اور اسلام کے شرفاء کی ذریت جن کے سامنے نئے علوم کی لغزشیں دن بدن بڑھتی جاتی ہیں ۔ اس
کتاب کو دیکھیں۔ اگر مجھے وسعت ہوتی تو میں تمام جلدوں کو مفت اللہ تقسیم کرتا ۔ عزیز و! یہ کتاب قدرت حق کا ایک نمونہ
ہے اور انسان کی معمولی کوششیں خود بخود اس قدر ذخیرہ معارف کا پیدا نہیں کر سکتیں۔ اس کی ضخامت چھ سو صفحہ کے قریب
ہے اور کاغذ عمدہ اور کتاب خوشخط اور قیمت دو گاو پید اور محصول علاوہ ہے اور یہ صرف ایک حصہ ہے اور دوسرا حصہ الگ طبع
ہوگا اور قیمت اس کی الگ ہوگی۔ اور اس میں علاوہ حقائق و معارف قرآنی اور لطائف کتاب رب عزیز کے ایک وافر
حصہ ان پیشگوئیوں کا بھی موجود ہے جن کو اول سراج منیر میں شائع کرنے کا ارادہ تھا۔ اور میں اس بات پر راضی ہوں کہ
اگر خریداران کتاب میری اس تعریف کو خلاف واقعہ پاویں تو کتاب مجھے واپس کر دیں میں بلا توقف ان کی قیمت واپس
بھیج دوں گا۔ لیکن یہ شرط ضروری ہے کہ کتاب کو دو ہفتے کے اندر واپس کریں اور دست مالیدہ اور داغی نہ ہو۔
اخیر میں یہ بات بھی لکھنا چاہتا ہوں کہ اس کتاب کی تحریر - نا چاہتا ہوں کہ اس کتاب کی تحریر کے وقت دو دفعہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
زیارت مجھ کو ہوئی اور آپ نے اس کتاب کی تالیف پر بہت مسرت ظاہر کی اور ایک رات یہ بھی دیکھا کہ ایک فرشتہ بلند آواز
سے لوگوں کے دلوں کو اس کتاب کی طرف بلاتا ہے اور کہتا ہے ھذا کتاب مبارک فقوموا للاجلال والاکرام یعنے
یہ کتاب مبارک ہے اس کی تعظیم کیلئے کھڑے ہو جاؤ ۔ اب گزارش مدعا یہ ہے کہ جو صاحب اس کتاب کو خریدنا چاہیں وہ
بلا توقف مصمم ارادہ سے اطلاع بخشیں تا کہ کتاب بذریعہ ویلیو پی ایبل ان کی خدمت میں روانہ کی جائے۔
والسلام على من اتبع الهدى
خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپوره پنجاب
( مطبوعہ ریاض ہند قادیان )

شیخ مہر علی صاحب رئیس ہوشیار پور
بسم الله الرحمن الرحيم
نحمده و نصلی
تا دل مرد خدا نامد بدرد هیچ قومی را خدا رسوا نہ کرد
( كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى أَنْ رَّاهُ اسْتَغْنَى)
انسان با وجود سخت ناچیز اور مشت خاک ہونے کے پھر اپنی عاجزی کو کیسے جلد بھول
جاتا ہے ایک ذرہ درد فرو ہونے اور آرام کی کروٹ بدلنے سے اپنی فروتنی کا لہجہ فی الفور بدل
لیتا ہے پنجاب کے قریباً تمام آدمی شیخ مہر علی صاحب رئیس ہوشیار پور سے واقف ہوں گے
اور میرے خیال میں ہے کہ جس ایک بے جا الزام میں اپنے بعض پنہانی قصوروں کی وجہ سے
جن کو خدا تعالیٰ جانتا ہو گا وہ پھنس گئے تھے۔ وہ قصہ ہمارے ملک کے بچوں اور عورتوں کو بھی
معلوم ہوگا ۔ سواس وقت ہمیں اس منسوخ شدہ قصہ سے تو کچھ مطلب نہیں صرف اس بات کا
ظاہر کرنا مطلوب ہے کہ اس قصہ سے تخمینا چھ ماہ پہلے اس عاجز کو بذریعہ ایک خواب کے جتلایا
گیا تھا کہ شیخ صاحب کی جائے نشست فرش کو آگ لگی ہوئی ہے اور اس آگ کو اس عاجز
نے بار بار پانی ڈال کر بجھایا ہے سو اسی وقت میرے دل میں خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ یقین
کام یہ تعبیر ڈالی گئی کہ شیخ صاحب پر اور ان کی عزت پر سخت مصیبت آئے گی اور میرا پانی
ڈالنا یہ ہوگا کہ آخر میری ہی دعا سے نہ کسی اور وجہ سے وہ بلا دور کی جائے گی اور میں نے اس
خواب کے بعد شیخ صاحب کو بذریعہ ایک مفصل خط کے اپنے خواب سے اطلاع دیدی اور
تو بہ اور استغفار کی طرف توجہ دلائی مگر اس خط کا جواب انہوں نے کچھ نہ لکھا آخر قریباً چھ ماہ
گزرنے پر ایسا ہی ہوا اور میں انبالہ چھاؤنی چھا میں تھا کہ ایک شخص محمد بخش نام شیخ صاحب
کے فرزند جان محمد کی طرف سے میرے رے ۔ پاس پہنچا اور بیان کیا کہ فلاں مقدمہ میں شیخ
صاحب حوالات میں ہو گئے میں نے اس شخص سے اپنے خط کا حال دریافت کیا جس میں ﴿۶﴾
چھ ماہ پہلے اس بلا کی اطلاع دی گئی تھی تو اس وقت محمد بخش نے اس خط کے پہنچنے سے لا علمی
ظاہر کی لیکن آخر خود شیخ صاحب نے رہائی کے بعد کئی دفعہ اقرار کیا کہ وہ خط ایک صندوق

میں سے مل گیا۔ پھر شیخ صاحب تو حوالات میں ہو چکے تھے لیکن ان کے بیٹے جان محمد کی طرف سے شاید
محمد بخش کے دستخط سے جو ایک شخص ان کے تعلق داروں میں سے ہے کئی خط اس عاجز کے نام دعا کیلئے
آئے اور اللہ جل شانہ جانتا ہے کہ کئی راتیں نہایت مجاہدہ سے دعائیں کی گئیں اور اوائل میں صورت
قضا و قدر کی نہایت پیچیدہ اور مبرم معلوم ہوتی تھی لیکن آخر خدا تعالیٰ نے دعا قبول کی اور ان کے بارے
میں رہا ہونے کی بشارت دیدی اور اس بشارت سے ان کے بیٹے کومختصر لفظوں میں اطلاع دی گئی۔
یہ تو اصل حقیقت اور اصل واقعہ ہے لیکن پھر اس کے بعد سنا گیا کہ شیخ صاحب اس رہائی کے خط
سے انکار کرتے ہیں جس سے لوگ یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ گویا اس عاجز نے جھوٹ بولا ۔ سو اس فتنہ کے
دور کرنے کی غرض سے اس عاجز نے شیخ صاحب سے اپنا خط طلب کیا جس میں ان کی بریت کی خبر دی
گئی تھی مگر انہوں نے وہ خط نہ بھیجا بلکہ اپنے خط ۱۹ار جون ۱۸۹۲ء میں میرے خط کا گم ہو جانا ظاہر کیا۔
لیکن ساتھ ہی اپنے بیٹے جان محمد کی زبانی یہ لکھا کہ قطعیت بریت کا خبر دینا ہمیں یاد نہیں مگر غالباً خط کے
یہ الفاظ یا اس کے قریب قریب تھے کہ فضل ہو جائے گا دعا کی جاتی ہے ۔ یہ قصہ تو یہاں تک رہا اور وہ
خط شیخ صاحب کا میرے پاس موجود پڑا ہے لیکن اب بعض دوستوں کے خطوط اور بیانات سے معلوم ہوا
کہ شیخ صاحب یہ مشہور کرتے پھرتے ہیں کہ ہمیں رہائی کی کوئی بھی اطلاع نہیں دی تھی۔ اور نہ صرف
اسی قدر بلکہ اس عاجز پر ایک اور طوفان باندھتے ہیں اور وہ یہ کہ گویا یہ عاجز یہ تو جانتا تھا کہ میں نے کوئی
خط نہیں لکھا مگر شیخ صاحب کو جھوٹ بولنے کے لئے تحریک دے کر بطور بیان دروغ ان سے یہ لکھوانا چاہا
کہ اس عاجز نے رہائی کی خبر دے دی تھی گویا اس عاجز نے کسی خط میں شیخ صاحب کی خدمت میں یہ لکھا
ہے کہ اگر چہ یہ بات صحیح اور واقعی تو نہیں کہ میں نے رہائی کی اطلاع قبل از وقت بطور پیشگوئی دی ہو مگر
میری خاطر اور میرے لحاظ سے تم ایسا ہی لکھ دو تا میری کرامت ظاہر ہو ۔ شیخ صاحب کا یہ طریق عمل سن کر
سخت افسوس ہوا ۔ انا لله و انا اليه راجعون ۔ خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ شیخ صاحب کے اول و آخر کے
متعلق ضرور شیخ صاحب کو اطلاع دی گئی تھی اور وہ دونوں پیشگوئیاں صحیح ہیں اور دونوں کی نسبت شیخ
یہ اس عاجز کا لفظ نہیں ہے کہ دعا کی جاتی ہے بلکہ یہ تھا کہ دعا بہت کی گئی۔ اور آخر فقرہ میں بریت اور فضل الہی کی بشارت
دی گئی تھی وہ الفاظ اگر چہ کم تھے مگر قل و دل تھے۔ خدا تعالیٰ کسی کا محتاج اور خوشامد گر لوگوں کی طرح نہیں اس کی بشارتیں اکثر
اشارات ہی ہوتے ہیں اس کا ہاں یا نہیں کہنا دوسرے لوگوں کے ہزار دفتر سے زیادہ معتبر ہے مگر نا دان اور متکبر دنیا دار یہ
چاہتے ہیں کہ خدا تعالی بھی فرمانبرداروں کی طرح لمبی تقریریں کرے تا ان کو یقین آوے اور پھر اس بات کو قطعی سمجھیں ۔ منہ

صاحب کی طرف خط بھیجا گیا اور وہی خط مانگا گیا تھایا اس کا مضمون طلب کیا گیا تھا۔ شیخ صاحب نے اگر در حقیقت ایسا
ہی بیان کیا ہے تو ان کے افترا کا جواب کیا دیا جائے ناظرین اس بارے میں میرے خطوط ان سے طلب کریں اور ان کو
باہم ملا کر غور سے پڑھیں اگر شیخ صاحب میں مادہ فہم کا ہوتا تو پہلی ہی پیشگوئی کے خط سے میرا بریت کا خبر دینا سمجھ
سکتے تھے کیونکہ اس سے یہی بہ بداہت سمجھا جا سکتا تھا کہ اس عاجز کے ذریعہ سے ہی ان کی بند خلاص ہوگی وجہ یہ کہ ان کو
اطلاع دی گئی تھی کہ میں نے ہی پانی ڈال کر آگ کو بجھایا۔ کیا شیخ صاحب کو یاد نہیں کہ بمقام اور ہیانہ جب وہ میرے
مکان پر دعوت کھانے آئے تھے تو انہوں نے اس خط کو یاد کر کے رونا شروع کر دیا تھا اور شاید روٹی پر بھی بعض قطرے
آنسوؤں کے پڑے ہوں۔ پھر وہ آگ پر پانی ڈالنا کیوں یاد نہ رہا۔ اور اگر میں نے رہائی کی خبر شائع نہیں کی تھی تو پھر وہ
صد ہا آدمیوں میں قبل از رہائی مشہور کیونکر ہوگئی تھی اور کیوں آپ کے بعض رشتہ دار جلدی کر کے اس خبر کے صدق پر
اعتراض کرتے تھے جواب تک زندہ موجود ہیں اور پھر آپ نے کیوں میرے خط کا یہ خلاصہ مجھ کو تحریر کیا کہ گویا میں نے خط
میں صرف اتناہی لکھا تھا کہ فضل ہو جائے گا یہ کیسی نا خدا ترسی ہے کہ مجالس میں افترا کی تہمت لگا کر دل کو دکھایا جائے۔ خیر
اب ہم بطریق تنزل ایک آسان فیصلہ اپنے صدق اور کذب کے بارے میں ذیل میں لکھتے ہیں اور وہ یہ ہے: ۔
فیصلہ
۔
آج رات میں نے جو ۲۵ فروری ۱۸۹۳ء کی رات تھی ۔ شیخ صاحب کی ان باتوں سے سخت دردمند ہو کر آسمانی
فیصلہ کیلئے دعا کی ۔ خواب میں مجھ کو دکھلایا گیا کہ ایک دوکاندار کی طرف میں نے کسی قدر قیمت بھیجی تھی کہ وہ
ایک عمدہ اور خوشبودار چیز بھیج دے اس نے قیمت رکھ کر ایک بد بودار چیز بھیج دی وہ چیز دیکھ کر مجھے غصہ آیا اور
میں نے کہا کہ جاؤ دوکاندار کو کہو کہ وہی چیز دے ورنہ میں اس دعا کی اس پر نالش کروں گا اور پھر عدالت سے
کم سے کم چھ ماہ کی اس کو سزا ملے گی اور امید تو زیادہ کی ہے۔ تب دوکاندار نے شاید یہ کہلا بھیجا کہ یہ
مناسب ہے کہ ناظرین ان قریب قریب تاریخوں کے تمام میرے خطوط کو شیخ صاحب سے لیکر پڑھیں میرے کسی خط کا ہرگز یہ مطلب
نہیں کہ شیخ صاحب کوئی بات خلاف واقعہ لکھیں بلکہ ان کو اپنے خط سابق کے مضمون سے اطلاع دی گئی تھی اور امید تھی کہ یاد دلانے سے وہ
مضمون انہیں یاد آ جائے گا۔ اس بناء پر ان سے یہ درخواست کی گئی تھی کہ ہمارے خط کا یہ خلاصہ ہے اور اسی کی ہم آپ سے تصدیق چاہتے ے کہ یہ
ہیں مگر افسوس کہ شیخ صاحب نے میرے خط کو تو تحکم کی راہ سے دبا لیا اور مجھ پر یہ افترا کیا کہ گویا میں نے ان سے جھوٹ کہلوانا چاہا۔
خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ میں نے تو صرف اپنے خط کے مضمون کی تصدیق کرانی چاہی تھی۔ اگر میں سچ پر نہیں تو شیخ صاحب میرا متنازعہ فیہ
خط پیش کریں جس کے پہنچنے کا ان کو اقرار ہے اور نہ صرف اسی قدر بلکہ یہ بھی اقرار ہے کہ اس میں لکھا تھا کہ فضل ہو جائے گا۔ منہ
آپ کے رشتہ دار شاید ہمشیرہ زاده شیخ میراں بخش ساکن دسوہہ نے بمقام امرتسر اپنی دوکان پر رو بر و شیخ سندھی خان ساکن
خانپور میرے ملازم شیخ حامد علی سے نومیدی رہائی کی حالت میں تکرار کی تھی کہ مرزا غلام احمد تو کہتے تھے کہ شیخ صاحب بری ہو
جائیں گے اور اب وہ پھانسی ملنے لگے ہیں ۔ حامد علی کا بیان ہے کہ میں نے کہا تھا کہ انجام دیکھنے کے بعد اعتراض کرنا ۔ منہ

میرا کام نہیں یا میرا اختیار نہیں اور ساتھ ہی یہ کہلا بھیجا کہ ایک سودائی پھرتا ہے اس کا اثر میرے دل پر پڑ
ہے
گیا اور میں بھول گیا اور ا لیا اور اب وہی چیز د چیز دینے کو تیار ہوں۔ اس کی میں نے یہ تعبیر کی کہ شیخ صاحب پر یہ
ندامت آنے والی ہے اور انجام کار وہ نادم ہوں گے اور ابھی کسی دوسرے آدمی کا ان کے دل پر اثر
ہے۔ پھر میں نے توجہ کی تو مجھے یہ الہام ہوا:۔
یہ
انا نرى تقلب وجهك في السماء نقلب في السماء ما قلبت في الارض انا معك
نرفعک درجات ۔ یعنے ہم آسمان پر دیکھ رہے ہیں کہ تیرا دل مہر علی کی خیر اندیشی سے بددعا کی طرف پھر
گیا سو ہم بات کو اسی طرح آسمان پر پھیر دیں گے جس طرح تو زمین پر پھیرے گا۔ ہم تیرے ساتھ ہیں
تیرے درجات بڑھائیں گے۔ لہذا یہ اشتہار شیخ صاحب کی خدمت میں رجسٹری کرا کر بھیجتا ہوں کہ اگر وہ ایک
ہفتہ کے عرصہ میں اپنے خلاف واقعہ فتنہ اندازی سے معافی چاہنے کی غرض سے ایک خط بہ نیت چھپوانے کے نہ
بھیج دیں تو پھر آس سمان پر میرا اور ان کا مقدمہ دائر ہوگا اور میں اپنی دعاؤں کو جو ان کی عمر اور بحالی عزت اور آرام
کیلئے تھیں واپس لے لوں گا یہ مجھے اللہ جل شانہ کی طرف سے بتصریح بشارت مل گئی ہے پس اگر شیخ صاحب
نے اپنے افتراؤں کی نسبت میری معرفت معافی کا مضمون شائع نہ کرایا تو پھر میرے صدق اور راستی کی یہ نشانی
ہے کہ میری بددعا کا اثر ان پر ظاہر ہوگا جیسا کہ خدا تعالیٰ نے مجھ کو وعدہ دیا ہے۔ ابھی میں اس کی کوئی تاریخ بیان
نہیں کر سکتا کیونکہ ابھی تک خدا تعالیٰ نے کوئی تاریخ میرے پر کھولی نہیں اور اگر میری بددعا کا کچھ بھی اثر نہ ہوا تو
بلاشبہ میں اسی طرح کا ذب اور مفتری ہوں جو شیخ صاحب نے مجھ کو مجھ لیا۔ میں اللہ جل شانہ کی قسم کھا کر کہتا
ہوں کہ میں نے مصیبت سے پہلے بھی شیخ صاحب کو خبر دی تھی اور مصیبت کے بعد بھی۔ اور اگر میں جھوٹا ہوں تو
شیخ صاحب میری بد دعا سے صاف بچ جائیں گے اور یہی میرے کاذب ہونے کی کافی نشانی ہوگی۔ اگر یہ
بات صرف میری ذات تک محدود ہوتی تو میں صبر کرتا۔ لیکن اس کا دین پر اثر ہے اور عوام میں ضلالت پھیلتی ہے
اس لئے میں نے محض حمایت دین کی غرض سے دعا کی اور خدا تعالیٰ نے میری دعا منظور فرمائی۔ دنیا داروں کو اپنی
دنیا کا تکبر ہوتا ہے اور فقیروں میں کبریائی تکبر اپنے نفس پر بھروسہ کر کے پیدا ہوتا ہے اور کبریائی خدا تعالیٰ پر
بھروسہ کر کے پیدا ہوتی ہے۔ پس میرے صادق اور کا ذب ہونے کیلئے یہ بھی ایک نشانی ہے۔ میرا یہ دعوی ہے
کہ شیخ صاحب کی نجات صرف میری ہی دعا سے ہوئی تھی جیسا کہ میں نے آگ پر پانی ڈالا تھا۔ اگر میں اس
میں صادق نہیں ہوں تو میری ذلت ظاہر ہو جاوے گی۔ والسلام علی من اتبع الهدی
راقم خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپورہ ۔
دعوی
( مطبوعہ ریاض ہند قادیان )

·

آج 10 میں سے 10 باقی