سورۃ 37: الصافات
قرآن کریم, حصہ 10
قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 181 (عام شمار 37:180)
سُبۡحَٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلۡعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ
پاک ہے تیرا ربّ، ربّ العزّت!اُس سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 182 (عام شمار 37:181)
وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ
اور سلام ہو سب مُرسلین پر۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 183 (عام شمار 37:182)
وَٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
اور سب حمد اللہ ہی کی ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
آج 10 میں سے 10 باقی