سورۃ 37: الصافات

قرآن کریم, حصہ 9

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 161 (عام شمار 37:160)

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

اللہ کے چنیدہ بندے (ان باتوں سے) مستثنیٰ ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 162 (عام شمار 37:161)

فَإِنَّكُمۡ وَمَا تَعۡبُدُونَ

پس یقیناً تم اور وہ جِن کی تم عبادت کرتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 163 (عام شمار 37:162)

مَآ أَنتُمۡ عَلَيۡهِ بِفَٰتِنِينَ

تم اس کے خلاف (کسی کو) گمراہ نہیں کرسکو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 164 (عام شمار 37:163)

إِلَّا مَنۡ هُوَ صَالِ ٱلۡجَحِيمِ

سوائے اس کے جس نے جہنم میں داخل ہونا ہی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 165 (عام شمار 37:164)

وَمَامِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٞ مَّعۡلُومٞ

اور (فرشتے کہیں گے کہ) ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک معلوم مقام مقرر ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 166 (عام شمار 37:165)

وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلصَّآفُّونَ

اور یقیناً ہم صف در صف ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 167 (عام شمار 37:166)

وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلۡمُسَبِّحُونَ

اور یقیناً ہم تسبیح کررہے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 168 (عام شمار 37:167)

وَإِن كَانُواْ لَيَقُولُونَ

اور وہ (کفار) تو کہا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 169 (عام شمار 37:168)

لَوۡ أَنَّ عِندَنَا ذِكۡرٗا مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ

کہ اگر ہمارے پاس اوّلین کا کوئی ذکر (پہنچا) ہوتا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 170 (عام شمار 37:169)

لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

تو یقیناً ہم اللہ کے چنیدہ بندے ہو جاتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 171 (عام شمار 37:170)

فَكَفَرُواْ بِهِۦۖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ

پس (اب جبکہ) انہوں نے اُس (یعنی اللہ) کا انکار کر دیا تو ضرور وہ (اس کا نتیجہ) جان لیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 172 (عام شمار 37:171)

وَلَقَدۡ سَبَقَتۡ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا ٱلۡمُرۡسَلِينَ

اور بلاشبہ ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے حق میں ہمارا (یہ) فرمان گزر چکا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 173 (عام شمار 37:172)

إِنَّهُمۡ لَهُمُ ٱلۡمَنصُورُونَ

(کہ) یقیناً وہی ہیں جنہیں نصرت عطا کی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 174 (عام شمار 37:173)

وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَ

اور یقیناً ہمارا لشکر ہی ضرور غالب آنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 175 (عام شمار 37:174)

فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِينٖ

پس ان سے کچھ عرصہ تک اِعراض کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 176 (عام شمار 37:175)

وَأَبۡصِرۡهُمۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ

اور اُنہیں دیکھتا رہ۔ پس وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 177 (عام شمار 37:176)

أَفَبِعَذَابِنَا يَسۡتَعۡجِلُونَ

پھر کیا وہ ہمارے عذاب کی طلب میں جلدی کرتے ہیں؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 178 (عام شمار 37:177)

فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمۡ فَسَآءَ صَبَاحُ ٱلۡمُنذَرِينَ

پس جب وہ ان کے آنگن میں اترے گا تو ڈرائے جانے والوں کی صبح بہت بُری ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 179 (عام شمار 37:178)

وَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِينٖ

اور کچھ دیر کے لئے ان سے اعراض کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 180 (عام شمار 37:179)

وَأَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ

اور دیکھ! پس وہ بھی ضرور دیکھ لیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی