سورۃ 51: الذاريات

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 2

وَٱلذَّـٰرِيَٰتِ ذَرۡوٗا

قسم ہے (بیج) بکھیرنے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 3

فَٱلۡحَٰمِلَٰتِ وِقۡرٗا

پھر بوجھ اٹھانے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 4

فَٱلۡجَٰرِيَٰتِ يُسۡرٗا

پھر سُبک رَوی کے ساتھ چلنے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 5

فَٱلۡمُقَسِّمَٰتِ أَمۡرًا

پھر کوئی اہم امر بانٹنے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 6

إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٞ

(وہ) جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو یقیناً وہی سچ ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 7

وَإِنَّ ٱلدِّينَ لَوَٰقِعٞ

اور جزا سزا کا دن ضرور ہو کر رہنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 8

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡحُبُكِ

قسم ہے راستوں والے آسمان کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 9

إِنَّكُمۡ لَفِي قَوۡلٖ مُّخۡتَلِفٖ

یقیناً تم ایک اختلاف والی بات میں پڑے ہوئے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 10

يُؤۡفَكُ عَنۡهُ مَنۡ أُفِكَ

اُس سے وہی پھرا دیا جائے گا جو پھرا دیا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 11

قُتِلَ ٱلۡخَرَّـٰصُونَ

اٹکل پچو مارنے والے ہلاک ہوگئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 12

ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي غَمۡرَةٖ سَاهُونَ

جو اپنی غفلت میں بھٹک رہے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 13

يَسۡـَٔلُونَ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلدِّينِ

وہ پوچھتے ہیں کہ جزا سزا کا دن کب ہوگا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 14

يَوۡمَ هُمۡ عَلَى ٱلنَّارِ يُفۡتَنُونَ

جس دن وہ آگ پر بھونے جارہے ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 15

ذُوقُواْ فِتۡنَتَكُمۡ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ

اپنے فتنے کا مزا چکھو۔ یہی ہے وہ جسے تم جلد طلب کیا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 16

إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٍ

یقیناً متقی باغات اور چشموں کے درمیان ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 17

ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡۚ إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُحۡسِنِينَ

وہ لے رہے ہوں گے جو اُن کا ربّ انہیں عطا کرے گا۔ یقیناً اس سے پہلے وہ بہت اچھے اعمال بجا لانے والے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 18

كَانُواْ قَلِيلٗا مِّنَ ٱلَّيۡلِ مَا يَهۡجَعُونَ

تھوڑا تھا جو وہ رات کو سویا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 19

وَبِٱلۡأَسۡحَارِ هُمۡ يَسۡتَغۡفِرُونَ

اور صبحوں کے وقت بھی وہ استغفار میں لگے رہتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 51، آیت 20

وَفِيٓ أَمۡوَٰلِهِمۡ حَقّٞ لِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِ

اور ان کے اموال میں سوال کرنے والوں اور بے سوال ضرورت مندوں کے لئے ایک حق تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei