سورۃ 52: الطور

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 2

وَٱلطُّورِ

طُور کی قسم۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 3

وَكِتَٰبٖ مَّسۡطُورٖ

اور ایک لکھی ہوئی کتاب کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 4

فِي رَقّٖ مَّنشُورٖ

(جو) چمڑے کے کھلے صحیفوں میں (ہے)۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 5

وَٱلۡبَيۡتِ ٱلۡمَعۡمُورِ

اور آباد گھر کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 6

وَٱلسَّقۡفِ ٱلۡمَرۡفُوعِ

اور بلند کی ہوئی چھت کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 7

وَٱلۡبَحۡرِ ٱلۡمَسۡجُورِ

اور جوش مارتے ہوئے سمندر کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 8

إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَٰقِعٞ

یقیناً تیرے رب کا عذاب واقع ہو کر رہنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 9

مَّا لَهُۥ مِن دَافِعٖ

کوئی اُسے ٹالنے والا نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 10

يَوۡمَ تَمُورُ ٱلسَّمَآءُ مَوۡرٗا

جس دن آسمان سخت لرزہ کھائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 11

وَتَسِيرُ ٱلۡجِبَالُ سَيۡرٗا

اور پہاڑ بکثرت چلنے لگیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 12

فَوَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

پس ہلاکت ہو اس دن جھٹلانے والوں کے لئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 13

ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي خَوۡضٖ يَلۡعَبُونَ

جو بے ہودہ باتوں میں غرق کھیلتے رہتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 14

يَوۡمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا

جس دن وہ زور سے جہنّم کی آگ کی طرف دھکیل دیئے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 15

هَٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ

یہی وہ آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 16

أَفَسِحۡرٌ هَٰذَآ أَمۡ أَنتُمۡ لَا تُبۡصِرُونَ

پس کیا یہ جادو ہے یا تم بصیرت سے کام نہیں لیتے تھے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 17

ٱصۡلَوۡهَا فَٱصۡبِرُوٓاْ أَوۡ لَا تَصۡبِرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡكُمۡۖ إِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ

اس میں داخل ہوجاؤ۔ پھر صبر کرو یانہ کرو تمہارے لئے برابر ہے۔ تم صرف اسی کی جزا دیئے جاؤ گے جو تم عمل کیا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 18

إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَنَعِيمٖ

یقیناً متقی جنتوں اور نعمتوں میں ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 19

فَٰكِهِينَ بِمَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ وَوَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ عَذَابَ ٱلۡجَحِيمِ

اُس پر خوشیاں مناتے ہوئے جو اُن کے رب نے انہیں عطا کیا اور ان کا ربّ ان کو جہنّم کے عذاب سے بچائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 20

كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ

مزے مزے کھاؤ اور پیو، اُن اعمال کے نتیجہ میں جو تم کیا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei