سورۃ 53: النجم
قرآن کریم, حصہ 4
قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 61 (عام شمار 53:60)
وَتَضۡحَكُونَ وَلَا تَبۡكُونَ
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 62 (عام شمار 53:61)
وَأَنتُمۡ سَٰمِدُونَ
اور تم تو غافل لوگ ہو۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 63 (عام شمار 53:62)
فَٱسۡجُدُواْۤ لِلَّهِۤ وَٱعۡبُدُواْ۩
پس اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوجاؤ اور عبادت کرو۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
آج 10 میں سے 10 باقی