سورۃ 53: النجم

قرآن کریم, حصہ 3

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 41 (عام شمار 53:40)

وَأَنَّ سَعۡيَهُۥ سَوۡفَ يُرَىٰ

اور یہ کہ اس کی کوشش ضرور زیرِنظر رکھی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 42 (عام شمار 53:41)

ثُمَّ يُجۡزَىٰهُ ٱلۡجَزَآءَ ٱلۡأَوۡفَىٰ

پھر اسے اس کی بھرپور جزا دی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 43 (عام شمار 53:42)

وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلۡمُنتَهَىٰ

اور یہ کہ تیرے رب کی طرف ہی بالآخر پہنچنا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 44 (عام شمار 53:43)

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَضۡحَكَ وَأَبۡكَىٰ

اور یہ کہ وہی ہے جو ہنساتا ہے اور رُلاتا بھی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 45 (عام شمار 53:44)

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحۡيَا

اور یہ کہ وہی ہے جو مارتا ہے اور زندہ بھی کرتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 46 (عام شمار 53:45)

وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوۡجَيۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰ

اور یہ کہ وہی ہے جس نے جوڑا پیدا کیا، یعنی نَر اور مادہ۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 47 (عام شمار 53:46)

مِن نُّطۡفَةٍ إِذَا تُمۡنَىٰ

نطفہ سے جب وہ ڈالا جاتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 48 (عام شمار 53:47)

وَأَنَّ عَلَيۡهِ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُخۡرَىٰ

اور یہ کہ دوبارہ اُٹھانا اُسی کا ذمّہ ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 49 (عام شمار 53:48)

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغۡنَىٰ وَأَقۡنَىٰ

اور یہ کہ وہی ہے جو غنی بناتا ہے اور خزائن بخشتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 50 (عام شمار 53:49)

وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعۡرَىٰ

اور یہ کہ وہی ہے جو شِعریٰ (ستارے) کا ربّ ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 51 (عام شمار 53:50)

وَأَنَّهُۥٓ أَهۡلَكَ عَادًا ٱلۡأُولَىٰ

اور یہ کہ وہی ہے جس نے عادِ اُولیٰ کو ہلاک کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 52 (عام شمار 53:51)

وَثَمُودَاْ فَمَآ أَبۡقَىٰ

اور ثمود کو بھی۔ پس (ان کا ) کچھ نہ چھوڑا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 53 (عام شمار 53:52)

وَقَوۡمَ نُوحٖ مِّن قَبۡلُۖ إِنَّهُمۡ كَانُواْ هُمۡ أَظۡلَمَ وَأَطۡغَىٰ

اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بھی۔ یقیناً وہی لوگ سب سے زیادہ ظالم اور سب سے زیادہ سرکش تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 54 (عام شمار 53:53)

وَٱلۡمُؤۡتَفِكَةَ أَهۡوَىٰ

اور تہ و بالا ہوجانے والی بستیوں کو بھی اُس نے دے مارا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 55 (عام شمار 53:54)

فَغَشَّىٰهَا مَا غَشَّىٰ

پس انہیں ڈھانپ لیا جس چیز نے بھی ڈھانپ لیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 56 (عام شمار 53:55)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ

پس تُو اپنے ربّ کی کن کن نعمتوں کے بارہ میں بحث کرے گا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 57 (عام شمار 53:56)

هَٰذَا نَذِيرٞ مِّنَ ٱلنُّذُرِ ٱلۡأُولَىٰٓ

یہ پہلے انذاروں کی طرح ایک انذار ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 58 (عام شمار 53:57)

أَزِفَتِ ٱلۡأٓزِفَةُ

قریب آنے والی قریب آچکی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 59 (عام شمار 53:58)

لَيۡسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ

اللہ کی مرضی کے خلاف اُسے کوئی دور کرنے والی نہیں ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 53، آیت 60 (عام شمار 53:59)

أَفَمِنۡ هَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ تَعۡجَبُونَ

پس کیا تم اس بیان پر تعجب کرتے ہو؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی