سورۃ 56: الواقعة

قرآن کریم, حصہ 5

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 81 (عام شمار 56:80)

تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

(اس کا) اُتارا جانا تمام جہانوں کے ربّ کی طرف سے ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 82 (عام شمار 56:81)

أَفَبِهَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ أَنتُم مُّدۡهِنُونَ

پس کیا اس بیان کے متعلق تم چاپلوسی کی باتیں کرتے ہو؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 83 (عام شمار 56:82)

وَتَجۡعَلُونَ رِزۡقَكُمۡ أَنَّكُمۡ تُكَذِّبُونَ

اور تم اپنا رزق بناتے ہو اِسی بناءپر کہ تم جھٹلاتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 84 (عام شمار 56:83)

فَلَوۡلَآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلۡحُلۡقُومَ

پس کیوں نہ ہوا کہ جب (جان) حلق تک آ پہنچی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 85 (عام شمار 56:84)

وَأَنتُمۡ حِينَئِذٖ تَنظُرُونَ

اور تم اس وقت ہر طرف نظریں دوڑا رہے تھے (کہ تم اپنے لئے کچھ کر سکتے)۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 86 (عام شمار 56:85)

وَنَحۡنُ أَقۡرَبُ إِلَيۡهِ مِنكُمۡ وَلَٰكِن لَّا تُبۡصِرُونَ

اور(اس وقت) ہم تمہاری نسبت اس (مرنے والے) کے زیادہ قریب تھے لیکن تم بصیرت نہیں رکھتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 87 (عام شمار 56:86)

فَلَوۡلَآ إِن كُنتُمۡ غَيۡرَ مَدِينِينَ

اگرتم وہ نہیں جنہیں قرض چکانا ہو تو پھر کیوں نہیں،

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 88 (عام شمار 56:87)

تَرۡجِعُونَهَآ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ

تم اس (جان) کو لو ٹا سکے؟ اگر تم سچے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 89 (عام شمار 56:88)

فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُقَرَّبِينَ

ہاں ! اگر وہ (مرنے والا ) مقربین میں سے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 90 (عام شمار 56:89)

فَرَوۡحٞ وَرَيۡحَانٞ وَجَنَّتُ نَعِيمٖ

تو (اس کے لئے) آرام اور معطّر فضائیں اور بڑی نعمت والی جنت (ہے)۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 91 (عام شمار 56:90)

وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ

اور اگر وہ دائیں طرف والوں میں سے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 92 (عام شمار 56:91)

فَسَلَٰمٞ لَّكَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ

تو تجھ پر سلام! اے وہ جو دائیں طرف والوں میں سے ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 93 (عام شمار 56:92)

وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُكَذِّبِينَ ٱلضَّآلِّينَ

اور اگر وہ تکذیب کرنے والے گمراہوں میں سے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 94 (عام شمار 56:93)

فَنُزُلٞ مِّنۡ حَمِيمٖ

تو ایک قسم کا کھولتا ہوا پانی (اُس کے) اُترنے کی جگہ ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 95 (عام شمار 56:94)

وَتَصۡلِيَةُ جَحِيمٍ

اور دوزخ کی آگ میں بھونا جانا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 96 (عام شمار 56:95)

إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ حَقُّ ٱلۡيَقِينِ

یقیناً قطعیت تک پہنچا ہوا یقین یہی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 97 (عام شمار 56:96)

فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ

پس اپنے ربّ ِ عظیم کے نام کے ساتھ تسبیح کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی