سورۃ 56: الواقعة

قرآن کریم, حصہ 4

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 61 (عام شمار 56:60)

نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ ٱلۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ

ہم نے ہی تمہارے درمیان موت کو مقدر کیا ہے اور ہم باز نہیں رکھے جاسکتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 62 (عام شمار 56:61)

عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ أَمۡثَٰلَكُمۡ وَنُنشِئَكُمۡ فِي مَا لَا تَعۡلَمُونَ

کہ تمہاری صورتیں تبدیل کردیں اور تمہیں ایسی صورت میں اُٹھائیں کہ تم اسے نہیں جانتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 63 (عام شمار 56:62)

وَلَقَدۡ عَلِمۡتُمُ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُولَىٰ فَلَوۡلَا تَذَكَّرُونَ

اور یقیناً پہلی پیدائش کو تم جان چکے ہو۔ پھر کیوں نصیحت حاصل نہیں کرتے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 64 (عام شمار 56:63)

أَفَرَءَيۡتُم مَّا تَحۡرُثُونَ

بھلا بتاؤ تو سہی کہ جو کچھ تم کاشت کرتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 65 (عام شمار 56:64)

ءَأَنتُمۡ تَزۡرَعُونَهُۥٓ أَمۡ نَحۡنُ ٱلزَّـٰرِعُونَ

کیا تم ہی ہو جو اُسے اُگاتے ہو یا ہم اُگانے والے ہیں؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 66 (عام شمار 56:65)

لَوۡ نَشَآءُ لَجَعَلۡنَٰهُ حُطَٰمٗا فَظَلۡتُمۡ تَفَكَّهُونَ

اگر ہم چاہتے تو ضرور اسے ریزہ ریزہ کردیتے پھر تم باتیں بناتے رہ جاتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 67 (عام شمار 56:66)

إِنَّا لَمُغۡرَمُونَ

کہ یقیناً ہم چٹی تلے دب گئے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 68 (عام شمار 56:67)

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ

نہیں! بلکہ ہم کلیۃً محروم ہوچکے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 69 (عام شمار 56:68)

أَفَرَءَيۡتُمُ ٱلۡمَآءَ ٱلَّذِي تَشۡرَبُونَ

کیا تم نے اس پانی پر غور کیا ہے جو تم پیتے ہو؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 70 (عام شمار 56:69)

ءَأَنتُمۡ أَنزَلۡتُمُوهُ مِنَ ٱلۡمُزۡنِ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنزِلُونَ

کیا تم ہی نے اسے بادلوں سے اُتارا ہے یا ہم ہیں جو اُتارنے والے ہیں؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 71 (عام شمار 56:70)

لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنَٰهُ أُجَاجٗا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُونَ

اگر ہم چاہتے تو اسے کھارا کردیتے۔ پس تم شکر کیوں نہیں کرتے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 72 (عام شمار 56:71)

أَفَرَءَيۡتُمُ ٱلنَّارَ ٱلَّتِي تُورُونَ

بتاؤ تو سہی کہ وہ آگ جو تم روشن کرتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 73 (عام شمار 56:72)

ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَآ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ

کیا تم اس کا شجر (نماشعلہ) اُٹھاتے ہو یا ہم ہیں جو اسے اُٹھانے والے ہیں؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 74 (عام شمار 56:73)

نَحۡنُ جَعَلۡنَٰهَا تَذۡكِرَةٗ وَمَتَٰعٗا لِّلۡمُقۡوِينَ

ہم نے اسے ایک نصیحت کا ذریعہ اور مسافروں کے لئے فائدہ کا موجب بنایا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 75 (عام شمار 56:74)

فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ

پس اپنے ربّ ِعظیم کے نام کے ساتھ تسبیح کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 76 (عام شمار 56:75)

۞فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَوَٰقِعِ ٱلنُّجُومِ

پس میں ضرور ستاروں کے جھرمٹوں کو گواہ کے طور پر پیش کرتا ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 77 (عام شمار 56:76)

وَإِنَّهُۥ لَقَسَمٞ لَّوۡ تَعۡلَمُونَ عَظِيمٌ

اور یقیناً یہ ایک بہت بڑی گواہی ہے۔ کاش تم جانتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 78 (عام شمار 56:77)

إِنَّهُۥ لَقُرۡءَانٞ كَرِيمٞ

یقیناً یہ ایک عزت والا قرآن ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 79 (عام شمار 56:78)

فِي كِتَٰبٖ مَّكۡنُونٖ

ایک چھپی ہوئی کتاب میں (محفوظ)۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 80 (عام شمار 56:79)

لَّا يَمَسُّهُۥٓ إِلَّا ٱلۡمُطَهَّرُونَ

کوئی اسے چُھو نہیں سکتا سوائے پاک کئے ہوئے لوگوں کے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی