سورۃ 69: الحاقة

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 21 (عام شمار 69:20)

إِنِّي ظَنَنتُ أَنِّي مُلَٰقٍ حِسَابِيَهۡ

یقیناً میں اُمید رکھتا تھا کہ میں اپنا حساب رُوبرو دیکھنے والا ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 22 (عام شمار 69:21)

فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ

پس وہ پسندیدہ زندگی میں ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 23 (عام شمار 69:22)

فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٖ

ایک بلند و بالا جنت میں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 24 (عام شمار 69:23)

قُطُوفُهَا دَانِيَةٞ

اس کے خوشے جُھکے ہوئے ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 25 (عام شمار 69:24)

كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَآ أَسۡلَفۡتُمۡ فِي ٱلۡأَيَّامِ ٱلۡخَالِيَةِ

مزے مزے کھاؤ اور پیو اُن (اعمال) کے بدلے میں جو تم گزرے ہوئے دنوں میں کیا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 26 (عام شمار 69:25)

وَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ بِشِمَالِهِۦ فَيَقُولُ يَٰلَيۡتَنِي لَمۡ أُوتَ كِتَٰبِيَهۡ

اور وہ جسے اُس کی بائیں طرف سے اُس کا اعمال نامہ دیا جائے گا، تو وہ کہے گا اے کاش! مجھے میرا اعمال نامہ نہ دیا جاتا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 27 (عام شمار 69:26)

وَلَمۡ أَدۡرِ مَا حِسَابِيَهۡ

اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 28 (عام شمار 69:27)

يَٰلَيۡتَهَا كَانَتِ ٱلۡقَاضِيَةَ

اے کاش! وہ (گھڑی) قضیہ چکانے والی ہوتی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 29 (عام شمار 69:28)

مَآ أَغۡنَىٰ عَنِّي مَالِيَهۡۜ

میرا مال میرے کچھ بھی کام نہ آیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 30 (عام شمار 69:29)

هَلَكَ عَنِّي سُلۡطَٰنِيَهۡ

میرا غلبہ مجھ سے برباد ہوکر جاتا رہا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 31 (عام شمار 69:30)

خُذُوهُ فَغُلُّوهُ

اس کو پکڑو اور اُسے طوق پہنادو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 32 (عام شمار 69:31)

ثُمَّ ٱلۡجَحِيمَ صَلُّوهُ

پھر اس کو جہنم میں جھونک دو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 33 (عام شمار 69:32)

ثُمَّ فِي سِلۡسِلَةٖ ذَرۡعُهَا سَبۡعُونَ ذِرَاعٗا فَٱسۡلُكُوهُ

پھر ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستّر ہاتھ ہے بالآخر اُسے جکڑ دو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 34 (عام شمار 69:33)

إِنَّهُۥ كَانَ لَا يُؤۡمِنُ بِٱللَّهِ ٱلۡعَظِيمِ

یقیناً وہ عظمتوں والے اللہ پر ایمان نہیں لاتا تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 35 (عام شمار 69:34)

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ

اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 36 (عام شمار 69:35)

فَلَيۡسَ لَهُ ٱلۡيَوۡمَ هَٰهُنَا حَمِيمٞ

پس آج یہاں اُس کا کوئی جاں نثار دوست نہیں ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 37 (عام شمار 69:36)

وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنۡ غِسۡلِينٖ

اور نہ کوئی کھانا سوائے زخموں کی دھووَن کے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 38 (عام شمار 69:37)

لَّا يَأۡكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلۡخَٰطِـُٔونَ

اسے خطاکاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 39 (عام شمار 69:38)

فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُونَ

پس خبردار! میں قسم کھاتا ہوں اُس کی جو تم دیکھتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 40 (عام شمار 69:39)

وَمَا لَا تُبۡصِرُونَ

اور اُس کی بھی جو تم نہیں دیکھتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی