سورۃ 69: الحاقة
قرآن کریم, حصہ 3
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 41 (عام شمار 69:40)
یقیناً یہ عزت والے رسول کا قول ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 42 (عام شمار 69:41)
اور یہ کسی شاعر کی بات نہیں۔ بہت کم ہے جو تم ایمان لاتے ہو۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 43 (عام شمار 69:42)
اور نہ (یہ) کسی کاہن کا قول ہے۔ بہت کم ہے جو تم نصیحت پکڑتے ہو۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 44 (عام شمار 69:43)
ایک تنزیل ہے تمام جہانوں کے ربّ کی طرف سے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 45 (عام شمار 69:44)
اور اگر وہ بعض باتیں جھوٹے طور پر ہماری طرف منسوب کر دیتا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 46 (عام شمار 69:45)
تو ہم اُسے ضرور داہنے ہاتھ سے پکڑ لیتے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 47 (عام شمار 69:46)
پھر ہم یقیناً اُس کی رگ جان کاٹ ڈالتے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 48 (عام شمار 69:47)
پھر تم میں سے کوئی ایک بھی اُس سے (ہمیں) روکنے والا نہ ہوتا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 49 (عام شمار 69:48)
اور یقیناً یہ متّقیوں کے لئے ایک بڑی نصیحت ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 50 (عام شمار 69:49)
اور یقیناً ہم جانتے ہیں کہ تم میں جھٹلانے والے بھی ہیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 51 (عام شمار 69:50)
اور یقیناً یہ کافروں پر ایک بڑی حسرت ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 52 (عام شمار 69:51)
اور یقیناً یہ قطعیت تک پہنچا ہوا یقین ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 69، آیت 53 (عام شمار 69:52)
پس اپنے عظیم ربّ کے نام کی تسبیح کر۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad