سورۃ 74: المدثر

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 2

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡمُدَّثِّرُ

اے کپڑا اوڑھنے والے!

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 3

قُمۡ فَأَنذِرۡ

اُٹھ کھڑا ہو اور انتباہ کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 4

وَرَبَّكَ فَكَبِّرۡ

اور اپنے ربّ ہی کی بڑائی بیان کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 5

وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ

اور جہاں تک تیرے کپڑوں (یعنی قریبی ساتھیوں) کا تعلق ہے تُو (انہیں) بہت پاک کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 6

وَٱلرُّجۡزَ فَٱهۡجُرۡ

اور جہاں تک ناپاکی کا تعلق ہے تو اس سے کلیّۃً الگ رہ۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 7

وَلَا تَمۡنُن تَسۡتَكۡثِرُ

اور زیادہ لینے کی خاطر احسان نہ کیا کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 8

وَلِرَبِّكَ فَٱصۡبِرۡ

اور اپنے ربّ ہی کی خاطر صبر کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 9

فَإِذَا نُقِرَ فِي ٱلنَّاقُورِ

پس جب ناقورمیں پُھونکا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 10

فَذَٰلِكَ يَوۡمَئِذٖ يَوۡمٌ عَسِيرٌ

تو وہی وہ دن ہوگا جو بہت سخت دن ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 11

عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ غَيۡرُ يَسِيرٖ

کافروں پر نامہربان۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 12

ذَرۡنِي وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيدٗا

مجھے اور اس کو جسے میں نے پیدا کیا اکیلا چھوڑ دے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 13

وَجَعَلۡتُ لَهُۥ مَالٗا مَّمۡدُودٗا

اور میں نے اُس کے لئے بااِفراط مال بنایا تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 14

وَبَنِينَ شُهُودٗا

اور نظر کے سامنے رہنے والے بیٹے بیٹیاں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 15

وَمَهَّدتُّ لَهُۥ تَمۡهِيدٗا

اور میں نے اُس کے لئے (زمین کو) بہترین پرورش کا گہوارہ بنایا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 16

ثُمَّ يَطۡمَعُ أَنۡ أَزِيدَ

پھر بھی وہ طمع کرتا ہے کہ میں اور زیادہ بڑھاؤں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 17

كَلَّآۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِأٓيَٰتِنَا عَنِيدٗا

ہرگز نہیں! یقیناً وہ تو ہمارے نشانات کا دشمن تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 18

سَأُرۡهِقُهُۥ صَعُودًا

میں ضرور اُس پر ایک بڑھتی چلی جانے والی مصیبت چڑھا لاؤں گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 19

إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ

یقیناً اُس نے اچھی طرح غور کیا اور ایک اندازہ لگایا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 20

فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَ

پس ہلاکت ہو اُس پر، اُس نے کیسا اندازہ لگایا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei