سورۃ 74: المدثر
قرآن کریم, حصہ 2
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 21 (عام شمار 74:20)
اُس پر پھر ہلاکت ہو، اُس نے کیسا اندازہ لگایا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 22 (عام شمار 74:21)
پھر اُس نے نظر دوڑائی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 23 (عام شمار 74:22)
پھر تیوری چڑھائی اور ماتھے پر بَل ڈال لئے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 24 (عام شمار 74:23)
پھر پیٹھ پھیر لی اور استکبار کیا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 25 (عام شمار 74:24)
تب کہا یہ تو محض ایک جادو ہے جو اختیار کیا جارہا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 26 (عام شمار 74:25)
یہ ایک قولِ بشر کے سوا کچھ نہیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 27 (عام شمار 74:26)
میں یقیناً اُسے سَقَر میں ڈال دوں گا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 28 (عام شمار 74:27)
اور تجھے کیا سمجھائے کہ سَقَر کیا ہے؟
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 29 (عام شمار 74:28)
نہ وہ کچھ باقی رہنے دیتی ہے نہ (پیچھا) چھوڑتی ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 30 (عام شمار 74:29)
چہرے کو جُھلسا دینے والی ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 31 (عام شمار 74:30)
اُس پر اُنیس (نگران) ہیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 32 (عام شمار 74:31)
اور ہم نے فرشتوں کے سوا کسی کو جہنّم کے داروغے نہیں بنایا اور ہم نے اُن کی تعداد مقرر نہیں کی مگر اُن لوگوں کی آزمائش کی خاطر جنہوں نے کفر کیا تاکہ وہ لوگ جنہیں کتاب دی گئی وہ یقین کرلیں اور وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں ایمان میں بڑھ جائیں اور جن کو کتاب دی گئی وہ اور مومن کسی شک میں نہ رہیں اور تا وہ جن کے دلوں میں مرض ہے اور کفار کہیں کہ آخر اللہ کا اس تمثیل سے کیا ارادہ ہے؟ اسی طرح اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے چاہتا ہے اُسے ہدایت دیتا ہے اور تیرے ربّ کے لشکروں کو کوئی نہیں جانتا مگر وہی۔ اور یہ انسان کے لئے ایک بڑی نصیحت کے سوا اور کچھ نہیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 33 (عام شمار 74:32)
خبردار! قسم ہے چاند کی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 34 (عام شمار 74:33)
اور رات کی جب وہ پیٹھ پھیر چکی ہو۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 35 (عام شمار 74:34)
اور صبح کی جب وہ روشن ہو جائے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 36 (عام شمار 74:35)
کہ یقیناً وہ بڑی باتوں میں سے ایک ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 37 (عام شمار 74:36)
بشر کو ڈرانے والی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 38 (عام شمار 74:37)
تاکہ تم میں سے جو چاہے آگے بڑھے اور جو چاہے پیچھے رہ جائے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 39 (عام شمار 74:38)
ہر جان جو کسب کرتی ہے اسی کی رہین ہوتی ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 74، آیت 40 (عام شمار 74:39)
سوائے دائیں طرف والوں کے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad