سورۃ 75: القيامة

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 2

لَآ أُقۡسِمُ بِيَوۡمِ ٱلۡقِيَٰمَةِ

خبردار! میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 3

وَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلنَّفۡسِ ٱللَّوَّامَةِ

اور خبردار! میں سخت ملامت کرنے والے نفس کی بھی قَسم کھاتا ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 4

أَيَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَلَّن نَّجۡمَعَ عِظَامَهُۥ

کیا انسان گمان کرتا ہے کہ ہم ہرگز اُس کی ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 5

بَلَىٰ قَٰدِرِينَ عَلَىٰٓ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُۥ

کیوں نہیں! ہم اس بات پر بہت قادر ہیں کہ اُس کی پور پور درست کردیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 6

بَلۡ يُرِيدُ ٱلۡإِنسَٰنُ لِيَفۡجُرَ أَمَامَهُۥ

حقیقت یہ ہے کہ انسان یہ چاہتا ہے کہ وہ اُس کے سامنے گناہ کرتا رہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 7

يَسۡـَٔلُ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلۡقِيَٰمَةِ

وہ پوچھتا ہے قیامت کا دن کب ہوگا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 8

فَإِذَا بَرِقَ ٱلۡبَصَرُ

تو (جواب دے کہ) جب نظر چندھیا جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 9

وَخَسَفَ ٱلۡقَمَرُ

اور چاند گہنا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 10

وَجُمِعَ ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ

اور سورج اور چاند اکٹھے کئے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 11

يَقُولُ ٱلۡإِنسَٰنُ يَوۡمَئِذٍ أَيۡنَ ٱلۡمَفَرُّ

اُس دن انسان کہے گا فرار کی راہ کہاں ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 12

كَلَّا لَا وَزَرَ

خبردار! کوئی جائے پناہ نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 13

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡمُسۡتَقَرُّ

تیرے ربّ ہی کی طرف اُس دن جائے پناہ ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 14

يُنَبَّؤُاْ ٱلۡإِنسَٰنُ يَوۡمَئِذِۭ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ

اُس دن انسان کو باخبر کیا جائے گا کہ اس نے کیا آگے بھیجا تھا اور کیا پیچھے چھوڑا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 15

بَلِ ٱلۡإِنسَٰنُ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦ بَصِيرَةٞ

حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے نفس پر بہت بصیرت رکھنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 16

وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ

اگرچہ وہ اپنے بڑے بڑے عذر پیش کرے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 17

لَا تُحَرِّكۡ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعۡجَلَ بِهِۦٓ

تُو اس کی قراءت کے وقت اپنی زبان کو اس لئے تیز حرکت نہ دے کہ تُو اسے جلد جلد یاد کرے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 18

إِنَّ عَلَيۡنَا جَمۡعَهُۥ وَقُرۡءَانَهُۥ

یقیناً اس کا جمع کرنا اور اس کی تلاوت ہماری ذمہ داری ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 19

فَإِذَا قَرَأۡنَٰهُ فَٱتَّبِعۡ قُرۡءَانَهُۥ

پس جب ہم اُسے پڑھ چکیں تو تُو اس کی قراءت کی پیروی کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 20

ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهُۥ

پھر یقیناً اُس کا واضح بیان بھی ہمارے ہی ذمہ ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei