سورۃ 75: القيامة

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 21 (عام شمار 75:20)

كَلَّا بَلۡ تُحِبُّونَ ٱلۡعَاجِلَةَ

خبردار! بلکہ تم دنیا کو پسند کرتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 22 (عام شمار 75:21)

وَتَذَرُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ

اور آخرت کو نظرانداز کر دیتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 23 (عام شمار 75:22)

وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٖ نَّاضِرَةٌ

بعض چہرے اُس دن تر و تازہ ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 24 (عام شمار 75:23)

إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٞ

اپنے ربّ کی طرف نظر لگائے ہوئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 25 (عام شمار 75:24)

وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذِۭ بَاسِرَةٞ

جبکہ بعض چہرے سخت بگڑے ہوئے ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 26 (عام شمار 75:25)

تَظُنُّ أَن يُفۡعَلَ بِهَا فَاقِرَةٞ

وہ یقین کرلیں گے کہ اُن سے کمر توڑ سلوک کیا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 27 (عام شمار 75:26)

كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِيَ

خبردار! جب جان ہنسلیوں تک پہنچ چکی ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 28 (عام شمار 75:27)

وَقِيلَ مَنۡۜ رَاقٖ

اور کہا جائے گا کون ہے جھاڑ پھونک کرنے والا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 29 (عام شمار 75:28)

وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلۡفِرَاقُ

اور وہ اندازہ لگالے گا کہ اب جدائی (کا وقت) ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 30 (عام شمار 75:29)

وَٱلۡتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ

اور پنڈلی پنڈلی سے رگڑ کھا رہی ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 31 (عام شمار 75:30)

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡمَسَاقُ

اُس دن تیرے ربّ ہی کی طرف ہنکایا جانا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 32 (عام شمار 75:31)

فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ

پس اُس نے نہ تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 33 (عام شمار 75:32)

وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 34 (عام شمار 75:33)

ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ يَتَمَطَّىٰٓ

پھر اپنے اہل و عیال کی طرف اکڑتا ہوا گیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 35 (عام شمار 75:34)

أَوۡلَىٰ لَكَ فَأَوۡلَىٰ

تجھ پر ہلاکت ہو۔ پھر ہلاکت ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 36 (عام شمار 75:35)

ثُمَّ أَوۡلَىٰ لَكَ فَأَوۡلَىٰٓ

تجھ پر پھر ہلاکت ہو۔ پھر ہلاکت ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 37 (عام شمار 75:36)

أَيَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَن يُتۡرَكَ سُدًى

کیا انسان یہ گمان کرتا ہے کہ وہ بے لگام چھوڑ دیا جائے گا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 38 (عام شمار 75:37)

أَلَمۡ يَكُ نُطۡفَةٗ مِّن مَّنِيّٖ يُمۡنَىٰ

کیا وہ محض منی کا ایک قطرہ نہیں تھا جو ڈالا گیا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 39 (عام شمار 75:38)

ثُمَّ كَانَ عَلَقَةٗ فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ

تب وہ ایک لوتھڑا بن گیا۔ پس اُس نے اُس کی تخلیق کی پِھر اُسے توازن عطا کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 75، آیت 40 (عام شمار 75:39)

فَجَعَلَ مِنۡهُ ٱلزَّوۡجَيۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ

پھر اُس میں سے جوڑا بنایا یعنی نَر اور مادہ۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی