سورۃ 77: المرسلات

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 2

وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗا

قسم ہے پے بہ پے بھیجی جانے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 3

فَٱلۡعَٰصِفَٰتِ عَصۡفٗا

پھر بہت تیز رفتار ہو جانے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 4

وَٱلنَّـٰشِرَٰتِ نَشۡرٗا

اور (پیغام کو) اچھی طرح نشر کرنے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 5

فَٱلۡفَٰرِقَٰتِ فَرۡقٗا

پھر واضح فرق کرنے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 6

فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِ ذِكۡرًا

پھر انتباہ کرتے ہوئے (صحیفے) پھینکنے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 7

عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا

حجت یا تنبیہ کے طور پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 8

إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٞ

یقیناً جس سے تم ڈرائے جا رہے ہو لازماً ہوکر رہنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 9

فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ

پس جب ستارے ماند پڑ جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 10

وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ فُرِجَتۡ

اور جب آسمان میں (طرح طرح کے) سوراخ کردیئے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 11

وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ

اور جب پہاڑ جڑوں سے اکھیڑ دیئے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 12

وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ

اور جب رسول مقررہ وقت پر لائے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 13

لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ

کس دن کے لئے اُن کا وقت مقرر تھا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 14

لِيَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ

ایک فیصلہ کن دن کے لئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 15

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ

اور تجھے کیا سمجھائے کہ فیصلہ کن دن کیا ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 16

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 17

أَلَمۡ نُهۡلِكِ ٱلۡأَوَّلِينَ

کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 18

ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡأٓخِرِينَ

پھر ہم بعد میں آنے والوں کو اُن کے پیچھے لاتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 19

كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ

اسی طرح ہم مجرموں سے سلوک کیا کرتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 20

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei