سورۃ 77: المرسلات

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 21 (عام شمار 77:20)

أَلَمۡ نَخۡلُقكُّم مِّن مَّآءٖ مَّهِينٖ

کیا ہم نے تمہیں ایک حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 22 (عام شمار 77:21)

فَجَعَلۡنَٰهُ فِي قَرَارٖ مَّكِينٍ

پھر ہم نے اُسے ایک قرار پکڑنے کی محفوظ جگہ پر نہیں رکھا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 23 (عام شمار 77:22)

إِلَىٰ قَدَرٖ مَّعۡلُومٖ

ایک معلوم اندازے تک۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 24 (عام شمار 77:23)

فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَ

پھر ہم نے (اُسے) ترکیب دی۔ پس ہم کیا ہی عمدہ ترکیب دینے والے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 25 (عام شمار 77:24)

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 26 (عام شمار 77:25)

أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا

کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والا نہیں بنایا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 27 (عام شمار 77:26)

أَحۡيَآءٗ وَأَمۡوَٰتٗا

زندوں کو بھی اور مُردوں کو بھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 28 (عام شمار 77:27)

وَجَعَلۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ شَٰمِخَٰتٖ وَأَسۡقَيۡنَٰكُم مَّآءٗ فُرَاتٗا

اور ہم نے اس میں بلند و بالا پہاڑ بنائے اور تمہیں میٹھے پانی سے بافراغت سیراب کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 29 (عام شمار 77:28)

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 30 (عام شمار 77:29)

ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ

اس کی سمت چلو جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 31 (عام شمار 77:30)

ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ ظِلّٖ ذِي ثَلَٰثِ شُعَبٖ

ایسے سائے کی طرف چلو جو تین شاخوں والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 32 (عام شمار 77:31)

لَّا ظَلِيلٖ وَلَا يُغۡنِي مِنَ ٱللَّهَبِ

نہ تسکین بخش ہے نہ آگ کی لپٹوں سے بچاتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 33 (عام شمار 77:32)

إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرٖ كَٱلۡقَصۡرِ

یقیناً وہ ایک قلعہ کی طرح کا شعلہ پھینکتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 34 (عام شمار 77:33)

كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞ

گویا وہ جوگیا رنگ کے اُونٹوں کی طرح ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 35 (عام شمار 77:34)

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 36 (عام شمار 77:35)

هَٰذَا يَوۡمُ لَا يَنطِقُونَ

یہ ہے وہ دن جب وہ گُنگ ہو جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 37 (عام شمار 77:36)

وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُونَ

اور ان کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ اپنے عذر پیش کریں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 38 (عام شمار 77:37)

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 39 (عام شمار 77:38)

هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِينَ

یہ ہے فیصلہ کا دن جس کے لئے ہم نے تمہیں اکٹھا کیا اور پہلوں کو بھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 40 (عام شمار 77:39)

فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَيۡدٞ فَكِيدُونِ

پس اگر تمہارے پاس کوئی تدبیر ہے تو مجھ پر آزما دیکھو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی