سورۃ 77: المرسلات

قرآن کریم, حصہ 3

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 41 (عام شمار 77:40)

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 42 (عام شمار 77:41)

إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي ظِلَٰلٖ وَعُيُونٖ

یقیناً متّقی سایوں اور چشموں (والی جنت) میں ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 43 (عام شمار 77:42)

وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُونَ

اور ایسے پھلوں میں جن کی وہ خواہش رکھتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 44 (عام شمار 77:43)

كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ

مزے سے کھاؤ اور پیو، اُس بِنا پر جو تم عمل کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 45 (عام شمار 77:44)

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

یقیناً ہم اسی طرح نیکی کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 46 (عام شمار 77:45)

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 47 (عام شمار 77:46)

كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ

کھاؤ اور کچھ دیر معمولی فائدہ اٹھالو۔ یقیناً تم مجرم لوگ ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 48 (عام شمار 77:47)

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 49 (عام شمار 77:48)

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ

اور جب ان سے یہ کہا جاتا تھا کہ جُھک جاؤ تو وہ جھکتے نہیں تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 50 (عام شمار 77:49)

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

ہلاکت ہے اُس دِن جھٹلانے والوں پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 77، آیت 51 (عام شمار 77:50)

فَبِأَيِّ حَدِيثِۭ بَعۡدَهُۥ يُؤۡمِنُونَ

پس اس کے بعد وہ اور کس بیان پر ایمان لائیں گے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی