سورۃ 79: النازعات

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 2

وَٱلنَّـٰزِعَٰتِ غَرۡقٗا

قسم ہے ڈوب کر کھینچنے والیوں کی (یا) ڈبونے کی خاطر کھینچنے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 3

وَٱلنَّـٰشِطَٰتِ نَشۡطٗا

اور بہت خوشی منانے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 4

وَٱلسَّـٰبِحَٰتِ سَبۡحٗا

اور خُوب تیرنے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 5

فَٱلسَّـٰبِقَٰتِ سَبۡقٗا

پھر ایک دوسری پر سبقت لے جانے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 6

فَٱلۡمُدَبِّرَٰتِ أَمۡرٗا

پھر کسی اہم کام کے منصوبے بنانے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 7

يَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ

جس دن لرزہ کھانے والی سخت لرزہ کھائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 8

تَتۡبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ

ایک پیچھے آنے والی اُس کے پیچھے آئے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 9

قُلُوبٞ يَوۡمَئِذٖ وَاجِفَةٌ

دل اُس دن بہت دھڑک رہے ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 10

أَبۡصَٰرُهَا خَٰشِعَةٞ

اُن کی نگاہیں نیچی ہوں گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 11

يَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرۡدُودُونَ فِي ٱلۡحَافِرَةِ

وہ (لوگ) کہیں گے کہ کیا ہم ضرور پہلی حالت کی طرف لوٹادیئے جائیں گے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 12

أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمٗا نَّخِرَةٗ

کیا جب ہم گلی سڑی ہڈیاں بن چکے ہوں گے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 13

قَالُواْ تِلۡكَ إِذٗا كَرَّةٌ خَاسِرَةٞ

وہ کہیں گے تب تو یہ لوٹ کر جانا بہت گھاٹے کا ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 14

فَإِنَّمَا هِيَ زَجۡرَةٞ وَٰحِدَةٞ

پس (سنو کہ) یہ تو یقیناً محض ایک بڑی ڈانٹ (کی آواز) ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 15

فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ

تب وہ اچانک ایک کھلے میدان میں ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 16

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ مُوسَىٰٓ

کیا تیرے پاس موسیٰ کی خبر آئی ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 17

إِذۡ نَادَىٰهُ رَبُّهُۥ بِٱلۡوَادِ ٱلۡمُقَدَّسِ طُوًى

جب اس کے ربّ نے اُسے مقدس وادی طُوٰی میں پکارا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 18

ٱذۡهَبۡ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ

(کہ) فرعون کی طرف جا۔ یقیناً اس نے سرکشی کی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 19

فَقُلۡ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ

پس پُوچھ کیا تیرے لئے ممکن ہے کہ تُو پاکیزگی اختیار کرے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 20

وَأَهۡدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخۡشَىٰ

اور میں تجھے تیرے ربّ کی طرف ہدایت دوں تاکہ تُو ڈرے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei