سورۃ 79: النازعات

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 21 (عام شمار 79:20)

فَأَرَىٰهُ ٱلۡأٓيَةَ ٱلۡكُبۡرَىٰ

پھر اُس نے اُسے ایک بہت بڑا نشان دکھایا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 22 (عام شمار 79:21)

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

تو اُس نے جھٹلادیا اور نافرمانی کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 23 (عام شمار 79:22)

ثُمَّ أَدۡبَرَ يَسۡعَىٰ

پھر جلدی کرتے ہوئے پیٹھ پھیرلی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 24 (عام شمار 79:23)

فَحَشَرَ فَنَادَىٰ

پھر اُس نے (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 25 (عام شمار 79:24)

فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلۡأَعۡلَىٰ

پس کہا کہ میں ہی تمہارا ربّ ِ اعلیٰ ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 26 (عام شمار 79:25)

فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلۡأٓخِرَةِ وَٱلۡأُولَىٰٓ

پس اللہ نے اُسے آخرت اور دنیا کی ایک عبرتناک سزا کے ساتھ پکڑلیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 27 (عام شمار 79:26)

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبۡرَةٗ لِّمَن يَخۡشَىٰٓ

یقیناً اِس میں اُس کے لئے ضرور ایک بڑی عبرت ہے جو ڈرتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 28 (عام شمار 79:27)

ءَأَنتُمۡ أَشَدُّ خَلۡقًا أَمِ ٱلسَّمَآءُۚ بَنَىٰهَا

کیا تم خِلقت میں زیادہ سخت ہو یا آسمان جسے اُس نے بنایا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 29 (عام شمار 79:28)

رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا

اُس کی رِفعت کو اس نے بہت بلند کیا۔ پھر اُسے ٹھیک ٹھاک کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 30 (عام شمار 79:29)

وَأَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَأَخۡرَجَ ضُحَىٰهَا

اور اُس کی رات کو ڈھانپ دیا اور اُس کی صبح کو نکالا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 31 (عام شمار 79:30)

وَٱلۡأَرۡضَ بَعۡدَ ذَٰلِكَ دَحَىٰهَآ

اور زمین کو اس کے بعد ہموار بنا دیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 32 (عام شمار 79:31)

أَخۡرَجَ مِنۡهَا مَآءَهَا وَمَرۡعَىٰهَا

اُس سے اُس نے اُس کا پانی اور اُس میں اُگنے والا چارہ نکالا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 33 (عام شمار 79:32)

وَٱلۡجِبَالَ أَرۡسَىٰهَا

اور پہاڑوں کو اُس نے گہرا گاڑ دیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 34 (عام شمار 79:33)

مَتَٰعٗا لَّكُمۡ وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡ

تمہارے لئے اور تمہارے مویشیوں کے لئے معیشت کے سامان کے طور پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 35 (عام شمار 79:34)

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلطَّآمَّةُ ٱلۡكُبۡرَىٰ

پس جب سب سے بڑی مصیبت آئے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 36 (عام شمار 79:35)

يَوۡمَ يَتَذَكَّرُ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا سَعَىٰ

اس دن انسان یاد کرے گا جو اُس نے سعی کی تھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 37 (عام شمار 79:36)

وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ

اور جہنّم اُس کے لئے ظاہر کردی جائے گی جو (اُسے ابھی صرف بچشمِ تصور) دیکھتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 38 (عام شمار 79:37)

فَأَمَّا مَن طَغَىٰ

پس وہ جس نے سرکشی اختیار کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 39 (عام شمار 79:38)

وَءَاثَرَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا

اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 40 (عام شمار 79:39)

فَإِنَّ ٱلۡجَحِيمَ هِيَ ٱلۡمَأۡوَىٰ

تو یقیناً جہنّم ہی (اُس کا) ٹھکانا ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی