سورۃ 79: النازعات

قرآن کریم, حصہ 3

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 41 (عام شمار 79:40)

وَأَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى ٱلنَّفۡسَ عَنِ ٱلۡهَوَىٰ

اور وہ جو اپنے ربّ کے مرتبہ سے خائف ہوا اور اس نے اپنے نفس کو ہَوَس سے روکا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 42 (عام شمار 79:41)

فَإِنَّ ٱلۡجَنَّةَ هِيَ ٱلۡمَأۡوَىٰ

تو یقیناً جنت ہی (اس کا) ٹھکانا ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 43 (عام شمار 79:42)

يَسۡـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرۡسَىٰهَا

وہ قیامت کی گھڑی سے متعلق تجھ سے پوچھتے ہیں کہ وہ کب برپا ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 44 (عام شمار 79:43)

فِيمَ أَنتَ مِن ذِكۡرَىٰهَآ

اُس کے ذکر سے تُو کس خیال میں ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 45 (عام شمار 79:44)

إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَآ

تیرے ربّ ہی کی طرف اُس کا منتہیٰ ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 46 (عام شمار 79:45)

إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخۡشَىٰهَا

تُو محض اسے تنبیہ کرسکتا ہے جو اُس سے ڈرتا ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 79، آیت 47 (عام شمار 79:46)

كَأَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوٓاْ إِلَّا عَشِيَّةً أَوۡ ضُحَىٰهَا

جب وہ اُسے دیکھیں گے (تو گمان کریں گے کہ) گویا وہ ایک شام یا اُس کی صبح کے سوا (اس دنیا میں) نہیں بسے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی