سورۃ 80: عبس

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 2

عَبَسَ وَتَوَلَّىٰٓ

اُس نے تیوری چڑھائی اور منہ پھیر لیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 3

أَن جَآءَهُ ٱلۡأَعۡمَىٰ

کہ اُس کے پاس ایک اندھا آیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 4

وَمَا يُدۡرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓ

اور تُجھے کیا سمجھائے کہ ہو سکتا تھا وہ بہت پاک ہو جاتا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 5

أَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ ٱلذِّكۡرَىٰٓ

یا نصیحت پر غور کرتا تو نصیحت اُسے فائدہ پہنچاتی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 6

أَمَّا مَنِ ٱسۡتَغۡنَىٰ

وہ جس نے بے پروائی کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 7

فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ

تُو اُس کی طرف متوجہ ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 8

وَمَا عَلَيۡكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ

حالانکہ تُجھ پر کوئی ذمہ داری نہیں اگر وہ پاکیزگی اختیار نہ کرے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 9

وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسۡعَىٰ

اور وہ جو تیرے پاس بڑی کوشش سے آیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 10

وَهُوَ يَخۡشَىٰ

اور وہ ڈر رہا تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 11

فَأَنتَ عَنۡهُ تَلَهَّىٰ

پس تُو اُس سے غافل رہا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 12

كَلَّآ إِنَّهَا تَذۡكِرَةٞ

خبردار۔ یقیناً یہ ایک بڑی نصیحت ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 13

فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ

پس جو چاہے اسے یاد رکھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 14

فِي صُحُفٖ مُّكَرَّمَةٖ

معزز صحیفوں میں ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 15

مَّرۡفُوعَةٖ مُّطَهَّرَةِۭ

جو بلند و بالا کئے ہوئے، بہت پاک رکھے گئے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 16

بِأَيۡدِي سَفَرَةٖ

لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 17

كِرَامِۭ بَرَرَةٖ

(جو) بہت معزز (اور) بڑے نیک ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 18

قُتِلَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَآ أَكۡفَرَهُۥ

ہلاکت ہو انسان پر! وہ کیسا ناشکرا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 19

مِنۡ أَيِّ شَيۡءٍ خَلَقَهُۥ

اُسے اُس نے کس چیز سے پیدا کیا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 20

مِن نُّطۡفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ

نُطفے سے۔ اُسے پیدا کیا پھر اُسے ترکیب دی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei