سورۃ 80: عبس
قرآن کریم, حصہ 2
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 21 (عام شمار 80:20)
پھر راستے کو اُس کے لئے آسان کردیا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 22 (عام شمار 80:21)
پھر اسے مارا اور قبر میں داخل کیا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 23 (عام شمار 80:22)
پھر وہ جب چاہے گا اُسے اٹھائے گا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 24 (عام شمار 80:23)
خبردار! وہ ابھی تک پورا نہیں کرسکا جو اُس نے اُسے حکم دیا تھا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 25 (عام شمار 80:24)
پس انسان اپنے کھانے کی طرف دیکھے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 26 (عام شمار 80:25)
کہ ہم نے خوب پانی برسایا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 27 (عام شمار 80:26)
پھر ہم نے زمین کو اچھی طرح پھاڑا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 28 (عام شمار 80:27)
پھر اس میں ہم نے اناج اگایا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 29 (عام شمار 80:28)
اور انگور اور ترکاریاں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 30 (عام شمار 80:29)
اور زیتون اور کھجور۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 31 (عام شمار 80:30)
اور گھنے باغات۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 32 (عام شمار 80:31)
اور طرح طرح کے پھل اور چارہ۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 33 (عام شمار 80:32)
جو تمہارے لئے اور تمہارے مویشیوں کے لئے فائدے کا سامان ہیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 34 (عام شمار 80:33)
پس جب ایک کڑک دار آواز آئے گی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 35 (عام شمار 80:34)
جس دن انسان اپنے بھائی سے بھی فرار اختیار کرے گا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 36 (عام شمار 80:35)
اور اپنی ماں سے بھی اور اپنے باپ سے بھی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 37 (عام شمار 80:36)
اور اپنی بیوی سے بھی اور اپنی اولادسے بھی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 38 (عام شمار 80:37)
اس دن ان میں سے ہر شخص کا ایک ایسا حال ہوگا جو اُسے (سب سے ) بے نیاز کردے گا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 39 (عام شمار 80:38)
بعض چہرے اُس دن روشن ہوں گے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 40 (عام شمار 80:39)
ہنستے ہوئے۔ ہشّاش بشّاش۔