سورۃ 80: عبس

قرآن کریم, حصہ 3

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 41 (عام شمار 80:40)

وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٞ

اور بعض چہرے ایسے کہ اُس دن اُن پر خاک پڑی ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 42 (عام شمار 80:41)

تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ

اُن پر سیاہی چھا رہی ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 80، آیت 43 (عام شمار 80:42)

أُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡكَفَرَةُ ٱلۡفَجَرَةُ

یہی ہیں وہ ناشکرے بدکار لوگ۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی