سورۃ 81: التكوير

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 2

إِذَا ٱلشَّمۡسُ كُوِّرَتۡ

جب سورج لپیٹ دیا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 3

وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتۡ

اور جب ستارے ماند پڑ جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 4

وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 5

وَإِذَا ٱلۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ

اور جب دس ماہ کی گابھن اُونٹنیاں بغیر کسی نگرانی کے چھوڑ دی جائیں گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 6

وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡ

اور جب وحشی اکٹھے کئے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 7

وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ

اور جب سمندر پھاڑے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 8

وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ

اور جب نُفوس ملا دیئے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 9

وَإِذَا ٱلۡمَوۡءُۥدَةُ سُئِلَتۡ

اور جب زندہ درگور کی جانے والی (اپنے بارہ میں) پوچھی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 10

بِأَيِّ ذَنۢبٖ قُتِلَتۡ

(کہ) آخر کس گناہ کی پاداش میں قتل کی گئی ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 11

وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡ

اور جب صحیفے نشر کئے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 12

وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتۡ

اور جب آسمان کی کھال اُدھیڑ دی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 13

وَإِذَا ٱلۡجَحِيمُ سُعِّرَتۡ

اور جب جہنّم بھڑکائی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 14

وَإِذَا ٱلۡجَنَّةُ أُزۡلِفَتۡ

اور جب جنت قریب کردی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 15

عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّآ أَحۡضَرَتۡ

ہر جان معلوم کرلے گی جو وہ لائی ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 16

فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ

پس خبردار! میں قسم کھاتا ہوں خفیہ کارروائیاں کرکے پلٹ جانے والیوں کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 17

ٱلۡجَوَارِ ٱلۡكُنَّسِ

یعنی کشتیوں کی جو چھپنے کے وقت (یا چھپنے کی جگہوں میں) چھپ جاتی ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 18

وَٱلَّيۡلِ إِذَا عَسۡعَسَ

اور رات کی جب وہ آئے گی اور پیٹھ پھیر جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 19

وَٱلصُّبۡحِ إِذَا تَنَفَّسَ

اور صبح کی جب وہ سانس لینے لگے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 20

إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ

یقیناً یہ ایک (ایسے) معزز رسول کا قول ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei