سورۃ 81: التكوير

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 21 (عام شمار 81:20)

ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي ٱلۡعَرۡشِ مَكِينٖ

(جو) قوّت والا ہے۔ صاحبِ عرش کے حضور بہت مرتبہ والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 22 (عام شمار 81:21)

مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ

بہت واجب الاطاعت (جو) وہاں (یعنی صاحبِ عرش کے حضور) امین بھی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 23 (عام شمار 81:22)

وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجۡنُونٖ

اور (یقیناً) تمہارا ساتھی مجنون نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 24 (عام شمار 81:23)

وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ

اور وہ ضرور اسے روشن اُفق پر دیکھ چکا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 25 (عام شمار 81:24)

وَمَا هُوَ عَلَى ٱلۡغَيۡبِ بِضَنِينٖ

اور وہ غیب (کے بیان) پر بخیل نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 26 (عام شمار 81:25)

وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٖ

اور وہ کسی دھتکارے ہوئے شیطان کا کلام نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 27 (عام شمار 81:26)

فَأَيۡنَ تَذۡهَبُونَ

پس تم کدھر جا رہے ہو؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 28 (عام شمار 81:27)

إِنۡ هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ

وہ تو تمام جہانوں کے لئے ایک بڑی نصیحت کے سوا کچھ نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 29 (عام شمار 81:28)

لِمَن شَآءَ مِنكُمۡ أَن يَسۡتَقِيمَ

اُس کے لئے جو تم میں سے چاہے کہ استقامت دکھائے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 81، آیت 30 (عام شمار 81:29)

وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہ جو اللہ چاہے، تمام جہانوں کا ربّ۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی