سورۃ 84: الإنشقاق

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 2

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنشَقَّتۡ

جب آسمان پھٹ جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 3

وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ

اور اپنے ربّ کی طرف کان دھرے گا اور یہی اُس پر لازم کیا گیا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 4

وَإِذَا ٱلۡأَرۡضُ مُدَّتۡ

اور جب زمین کشادہ کردی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 5

وَأَلۡقَتۡ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتۡ

اور جو کچھ اس میں ہے نکال پھینکے گی اور خالی ہو جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 6

وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ

اور اپنے ربّ کی طرف کان دھرے گی اور یہی اُس پر لازم کیا گیا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 7

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدۡحٗا فَمُلَٰقِيهِ

اے انسان! تجھے ضرور اپنے ربّ کی طرف سخت مشقّت کرنے والا بننا ہوگا۔ پس (بہرحال) تُو اُسے رُوبرو ملنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 8

فَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ

پس وہ جسے اُس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 9

فَسَوۡفَ يُحَاسَبُ حِسَابٗا يَسِيرٗا

تو یقیناً اُس کا آسان حساب لیا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 10

وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورٗا

اور وہ اپنے اہل و عیال کی طرف خوش وخرم لَوٹے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 11

وَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ وَرَآءَ ظَهۡرِهِۦ

اور وہ جسے اُس کے پسِ پردہ کئے ہوئے اعمال کا حساب دیا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 12

فَسَوۡفَ يَدۡعُواْ ثُبُورٗا

وہ ضرور (اپنے لئے) ہلاکت کی دعا کرے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 13

وَيَصۡلَىٰ سَعِيرًا

اور بھڑکتی آگ میں داخل ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 14

إِنَّهُۥ كَانَ فِيٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورًا

یقیناً وہ اپنے گھر والوں میں خوش و خرم تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 15

إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ

اُس نے یقیناً یہ گمان کر رکھا تھا کہ وہ ہرگز اٹھایا نہیں جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 16

بَلَىٰٓۚ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرٗا

کیوں نہیں! یقیناً اُس کا ربّ اُس پر ہمیشہ گہری نظر رکھنے والا تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 17

فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلشَّفَقِ

پس خبردار! میں شفق کو گواہ ٹھہراتا ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 18

وَٱلَّيۡلِ وَمَا وَسَقَ

اور رات کو اور اُسے جو وہ سمیٹتی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 19

وَٱلۡقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ

اور چاند کو جب وہ نور سے بھر جائے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 20

لَتَرۡكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٖ

یقیناً تم ضرور درجہ بدرجہ ترقی کروگے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei