سورۃ 84: الإنشقاق

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 21 (عام شمار 84:20)

فَمَا لَهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ

پس انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایمان نہیں لاتے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 22 (عام شمار 84:21)

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيۡهِمُ ٱلۡقُرۡءَانُ لَا يَسۡجُدُونَۤ۩

اور جب اُن پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 23 (عام شمار 84:22)

بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ يُكَذِّبُونَ

بلکہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا، جھٹلا دیتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 24 (عام شمار 84:23)

وَٱللَّهُ أَعۡلَمُ بِمَا يُوعُونَ

اور اللہ سب سے زیادہ جانتا ہے جو وہ جمع کر رہے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 25 (عام شمار 84:24)

فَبَشِّرۡهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

پس اُنہیں دردناک عذاب کی خوشخبری دے دے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 84، آیت 26 (عام شمار 84:25)

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ لَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونِۭ

سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اُن کے لئے ایک نہ کاٹا جانے والا اجر ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی