سورۃ 88: الغاشية

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 2

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ

کیا تجھے مدہوش کردینے والی (ساعت) کی خبر پہنچی ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 3

وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ

بعض چہرے اُس دن سخت خوفزدہ ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 4

عَامِلَةٞ نَّاصِبَةٞ

(یعنی قبل ازیں دنیا کی جستجو میں) سخت مشقت کرنے والے (اور) تھک کر چور ہوجانے والے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 5

تَصۡلَىٰ نَارًا حَامِيَةٗ

وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 6

تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةٖ

ایک کھولتے ہوئے چشمے سے انہیں پلایا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 7

لَّيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٖ

ان کے لئے کوئی کھانا نہ ہوگا مگر تھوہر سے بنا ہوا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 8

لَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِي مِن جُوعٖ

نہ وہ موٹا کرے گا اور نہ بھوک سے نجات دے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 9

وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٖ نَّاعِمَةٞ

بعض چہرے اس دن تر و تازہ ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 10

لِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةٞ

اپنی کوششوں پر بہت خوش۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 11

فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٖ

ایک بلند و بالا جنت میں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 12

لَّا تَسۡمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةٗ

تُو اس میں کوئی بےہودہ بات نہیں سنے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 13

فِيهَا عَيۡنٞ جَارِيَةٞ

اس میں ایک جاری چشمہ ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 14

فِيهَا سُرُرٞ مَّرۡفُوعَةٞ

اس میں اونچے بچھائے ہوئے تخت ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 15

وَأَكۡوَابٞ مَّوۡضُوعَةٞ

اور (سلیقے سے) چُنے ہوئے پیالے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 16

وَنَمَارِقُ مَصۡفُوفَةٞ

اور صف بہ صف لگائے ہوئے تکیے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 17

وَزَرَابِيُّ مَبۡثُوثَةٌ

اور بچھائی ہوئی مَسندیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 18

أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلۡإِبِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ

کیا وہ اُونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے پیدا کئے گئے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 19

وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ

اور آسمان کی طرف کہ اُسے کیسے رِفعت دی گئی؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 20

وَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ

اور پہاڑوں کی طرف کہ وہ کیسے مضبوطی سے گاڑے گئے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei