سورۃ 88: الغاشية

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 21 (عام شمار 88:20)

وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ

اور زمین کی طرف کہ وہ کیسے ہموار کی گئی؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 22 (عام شمار 88:21)

فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٞ

پس بکثرت نصیحت کر۔ تُو محض ایک بار بار نصیحت کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 23 (عام شمار 88:22)

لَّسۡتَ عَلَيۡهِم بِمُصَيۡطِرٍ

تُو ان پر داروغہ نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 24 (عام شمار 88:23)

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ

ہاں وہ جو پیٹھ پھیر جائے اور انکار کردے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 25 (عام شمار 88:24)

فَيُعَذِّبُهُ ٱللَّهُ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَكۡبَرَ

تو اُسے اللہ سب سے بڑا عذاب دے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 26 (عام شمار 88:25)

إِنَّ إِلَيۡنَآ إِيَابَهُمۡ

یقیناً ہماری طرف ہی اُن کا لَوٹنا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 88، آیت 27 (عام شمار 88:26)

ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُم

پھر یقیناً ہم پر ہی اُن کا حساب ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی