سورۃ 89: الفجر

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 21 (عام شمار 89:20)

وَتُحِبُّونَ ٱلۡمَالَ حُبّٗا جَمّٗا

اور مال سے بہت زیادہ محبت کرتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 22 (عام شمار 89:21)

كَلَّآۖ إِذَا دُكَّتِ ٱلۡأَرۡضُ دَكّٗا دَكّٗا

خبردار! جب زمین کُوٹ کُوٹ کر ریزہ ریزہ کردی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 23 (عام شمار 89:22)

وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلۡمَلَكُ صَفّٗا صَفّٗا

اور تیرا ربّ آئے گا اور صف بہ صف فرشتے بھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 24 (عام شمار 89:23)

وَجِاْيٓءَ يَوۡمَئِذِۭ بِجَهَنَّمَۚ يَوۡمَئِذٖ يَتَذَكَّرُ ٱلۡإِنسَٰنُ وَأَنَّىٰ لَهُ ٱلذِّكۡرَىٰ

اور اُس دن جہنّم کو لایا جائے گا۔ اُس دن انسان نصیحت حاصل کرنا چاہے گا مگر اب نصیحت پکڑنا اُس کے لئے کہاں ممکن ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 25 (عام شمار 89:24)

يَقُولُ يَٰلَيۡتَنِي قَدَّمۡتُ لِحَيَاتِي

وہ کہے گا اے کاش! میں نے اپنی زندگی کے لئے (کچھ) آگے بھیجا ہوتا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 26 (عام شمار 89:25)

فَيَوۡمَئِذٖ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُۥٓ أَحَدٞ

پس اس دن اُس جیسا عذاب کوئی اور نہ دے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 27 (عام شمار 89:26)

وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُۥٓ أَحَدٞ

اور کوئی اُس جیسی مُشکیں نہیں کسے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 28 (عام شمار 89:27)

يَـٰٓأَيَّتُهَا ٱلنَّفۡسُ ٱلۡمُطۡمَئِنَّةُ

اے نفسِ مطمئنہ!

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 29 (عام شمار 89:28)

ٱرۡجِعِيٓ إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةٗ مَّرۡضِيَّةٗ

اپنے ربّ کی طرف لَوٹ جا، راضی رہتے ہوئے اور رضا پاتے ہوئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 30 (عام شمار 89:29)

فَٱدۡخُلِي فِي عِبَٰدِي

پس میرے بندوں میں داخل ہوجا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 89، آیت 31 (عام شمار 89:30)

وَٱدۡخُلِي جَنَّتِي

اور میری جنت میں داخل ہوجا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی