سورۃ 92: الليل

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 92، آیت 21 (عام شمار 92:20)

إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ

(یہ) محض اپنے ربّ ِ اعلیٰ کی خوشنودی چاہتے ہوئے (خرچ کرتا ہے)۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 92، آیت 22 (عام شمار 92:21)

وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ

اور وہ ضرور راضی ہو جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی