تناسخ کی دلیل کا خلاصہ
رَدْ تَنَاسُخْ
تناسخ کی دلیل کا خلاصہ
ہم اس دنیا میں تفرقہ کو دیکھتے ہیں۔اور اس تفرقہ کیو جہ بجو پہلے جنم
کی بُرائی بھلائی کے اور کوئی نہیں۔"۔۔د و دو،
مصدق (اللَّهُمَّ هَدَ في بروح القدس )
پہلا جواب - تامین تناسخ کی اس دلیل سے صاف واضح ہے کہ
تناسخ ،انے کا کوئی ثبوت تناسخ ماننے والوں کے پاس نہیں بلکہ
صرف اسلئے کہ سکھی آسودہ اور آرام والے کے ٹکہ - آسودگی اور آرام
کیوجہ اور دکھی بیمار رہنے والے کے دکھ۔بیماری رنج کی وجوہ اوران
لوگوں کے باہمی تفرقہ کے اسباب تناسخ ماننے والوں کو معلوم نہیں ہوئے
اس واسطے کہ ان لوگوں نے یقین کر لیا۔کہ سابقہ اعمال ہی اس
تفرقہ کا باعث ہیں۔الله
پر شکریہ اس رب العلمین کا جس نے اسلامیوں کو ایسے
دلائل سے بچے کے واسطے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا۔ولا تقع ما ليس لك به علماتُ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالفؤاد
القص
كُل أولئك كَانَ عَنْهُ مسئول در سن ۱۵ سورہ بنی اسرائیل ع م -
دوسرا جواب اپنی کم علمی اپنی کم فہمی اور کمزوری سے
تفرقہ کے اسباب کریج اور راحت کے موجبات اور سامان نجانے
سے یہ اعتقاد کر لینا کہ ان تفرقوں کا باعث ہمارے پہلے جنم کے اعمال ہی
ے۔اے اللہ میری روح پاک ہے تائید فرماء اور مجھے منصور کے۔تے اور جس چیز کا تجھے علم نہیں۔اُسکے پیچھے مت لگ۔کیونکہ۔کان۔آنکھ۔اور
دل سب سے سوال کیا جاوے گا :
ہیں۔گویا بیوجہ قویہ ایک چیز کو کسی دوسری چیز کا سبب قرار دے
ہے۔اور یہ جرات اس قسم کی ہے۔کہ ہم کسی آدمی کو اندھیری
رات میں نہیں جاتا دیکھیں۔اور اپنے ہی آپ میں یہ سوچ لیں۔کہ اسوقت کچہریاں بند ہیں۔بازار بند نہیں۔پس جزا سکے کہ یہ آدمی
اسوقت صرف چوری کرنے جاتا ہے۔اور کوئی وجہ نہیں۔عقل والے سوچ لیں۔یہ کیسی منطق اور لاجک ہے۔اسی
واسطے قرآن کریم نے تناسخ ماننے والوں کی نسبت فرمایا ہے۔اور
کہا ہے۔کہ یہ لوگ انکل بازمی
ع الد
نحيا وما يهلكنا
وقالوا ما هى الاخ
الا الله وما لهم بل لكَ مِنْ عِلم انهُمُ الأيظنون۔-
سوره جائی را :
تیسرا جواب۔دنیا میں ہم یہ تفرقہ تو دیکھتے ہیں کہ ایک جسم کا بیجار
ہے۔اور دوسرا تندرست۔ایک ٹیم سے دولتمند ہے۔اور دوسراء
غریب اور مفلس اور دنیا کا تمام کار خانہ اور اسکا تمام انتظام چونکہ
ایک علیم و حکیم کی نہ بر دست طاقت اور صفات کا نتیجہ اور اثر ہے۔پس
ہمیں یقین ہے۔کہ یہ تفرقہ ہوجہ دبے حکمت نہ ہو گا۔مگر یہ کیا ضروری
ہے۔کہ اس غیر محدود کی گل باریک حکمتیں اور بے تعداد تدبیریں ایسی
ہوں۔کہ انسانی محدود عقل اور نجیبہ انپر عادی ہو جا دے؟ یاد رکھو
کسی کی بصر اور بصیرہ اسکو احاطہ نہیں کر سکتی۔اور وہ سب پر محیط
ہے۔قرآن فرماتا ہے۔نے اور وہ کہتے ہیں۔یہی دنیا کی زندگی ہے۔ہم مرتے ہیں۔اور نہ ندہ ہیں۔اور زمانہ ہی
ہمیں ہلاک کرتا ہے۔اسبات
کا انکو علم نہیں۔یہ انکل لگاتے ہیں۔
لَا تَدْرِكُهُ الاَبْصَـ يُدْرِكُ الاَبْصَارُ وهُو اللطيف الخير
ہے۔العلم
لَهُمُ مَا بَانَ أَيْل
ايل بهم وَمَا خَلْفَهُمْ وَلا يُحيطون
شى مِنْ عِلمِهِ الـ
الا مَا شَاء اور فرمایا ہے۔يَعْلَمُ مَا بَيْنَ
LE NOهِمْ وَمَا خَلَفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِهِ عِلَماء
چوتھا جواب کسی کا بیمار ہونا اور کسی کا تندرست کسی کا
آسودوں کے گھر جنم لینا اور کسی کا مفلسوں کے گھر میں جائز ہے۔اعمال
کے سوا کسی اور وجہ سے ہو۔پس بایں احتمال اواگون ماننے والوں کا
استدلال صحیح اور نام نہیں۔پس ہم ان کو کہتے ہیں۔کوئی ایسی عقلی
دلیل لاؤ جس سے ثابت ہو جاوے۔کہ ایسے نفرقوں کا اعمال کے
سوا اور کوئی باعث نہیں۔صرف اعمال ہی اس تفرقہ کا باعث
ہیں۔بلکہ یہ تعمیل ارشاد قرآنی جو ذیل میں ہے۔کہتے ہیں۔کوئی علمی
دنیل لاؤ۔اٹکلوں اور گمانوں سے کام نہ لو۔کیونکہ سچ ہے جس میں
لکھتا ہے۔ہیوو
قل هل عِندَكُمْ عِلم مَحْجُوهُ لَنَا اِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا أَنتَ
وانا
ان الاخر اصُونَ ط پ ک - سوره انعام - رم :-
سے اُس کو آنکھ اور اک نہیں کرتی اور وہ آنکہوں کو ادراک
کرتا ہے۔اور وہ لطیف و
خبیر ہے۔لیے اُن کے آگے اور پیچھے کی سب چیزوں کو جانتا ہے۔اور وہ اس
کے علم کا کچھ بھی احاطہ نہیں کر سکے۔مگر جو وہ آپ چاہے۔سے کہ تمہارے پاس کوئی علم ہے۔تو ہمارے پاس نکال لاؤ تیم
تو ظن کی پیروی کرتے ہو۔اور اکلیسں دوڑاتے ہو۔
پانچواں جواب۔اگر آکر یہ اسپرانہ ماہ انصاف غور کریں۔تو
سی قدر لطیف اور داد کے قابل ہے۔موجودہ اشیاء میں اس تفرقہ
سے بڑھ کر ایک بڑا تفرقہ ہم دیکھتے ہیں۔اور اس بڑے تفرقہ کا باعث
کی جزا و سزا نہیں۔اور اس امر کو دیانندی آریہ صاحبان آپ
تسلیم کرینگے۔سنو - ارواح ایک چین و کنتو - یعنی عالم ہوشیار
نیز ہے۔اور پر کرتی بلکہ یہ مانو یعنی اجسام صغیرہ اور نہایت باریک
ذرات جن کو عربی علوم طبعیہ کے عالم اجسام ذیمقراطیسی کہتے ہیں۔ایک
جڑا ور غیر ذی شعور چیز ہے۔اور باریتعالے عظیم وخبیر - عزیز و غالب القدوس
السلام ایک تیسری چیز ہے۔جو ان دونوں اول الذکر ارواح او اجسام
بلکہ کال لینے زمانہ پر حکمران ہے۔دیانندی آریہ صاحبان ! بلکہ تمام تناسخ کے ماننے والو ا ان تین
اشیاء موجودہ میں اول رو میں بنم سے کیا ازل سے بقول آر یہ اللہ تعالٰی
کے ماتحت اور اس کی صفت عدل کے باعث جزا وسترا میں گرفتار ہیں۔اور بقول تناسخ کے ماننے والوں کے بلکہ دیا نندی اللہ کے ہدایاں بادام
تک اسی طرح گر فتار رہیں گی۔اگر جہان پر لے کے وقت یا اُسے کسی
قدر پہلے اور پیچھے اجسام سے الگ ارواح آرام و راحت میں بھی
رہے۔تو اسوقت بھی تم کیطرح بڑائی انہیں بنی رہتی ہے۔جس کے
باعث ارواح کو پھر جنم لینا پڑتا ہے۔اور دوم پر مانو بچارے تو ازل
سے ابد تک بھی بقول اگر یہ کے محروم ہی نہ ہیں گے۔اور سوم اللہ تعالٰی
ازل سے ابد تک ہمیشہ انپر حکمران رہا۔اور ہمیشہ انپر حکمران رہ ہوگا۔اب ہم تناسخ والوں کی دلیل کی طرف توجہ کرتے ہیں۔اور
کہتے ہیں۔ہم دیکھتے ہیں۔ان تین میں بعض اشیاء جہنم سے کیا ہمیشہ
سے لنگرٹ۔اور بعض اشیاء تم سے کیا ہمیشہ سے جزاء- اور سزار
"
میں گرفتار اور ایک الغنی اور ان دونوں پر حکمران جلشانہ۔اب
آپ کی دلیل تناسخ کو بعینہ لیکر کہتے ہیں۔دیکھو اثبات تناسخ بحث
کی ابتداء میں جو کہو پر میشر کی مرضی تو کیا وہ عادل نہیں۔پس بنجر نتیجہ
سابقہ بینم کے اور کیا کہ سکتے ہو یا لیکن تم آریہ اور تمام قومیں اللہ تعال
کو ماننے والے اللہ تعالے اور پر مانوں میں تو جنم کے قائل نہیں
پس ظاہر ہوا۔کہ تفرقہ کا باعث فقط اعمال ہی نہیں۔جو ہم تناسخ
کے قائل ہو جا دیں۔بلکہ تفرقہ کے اور اسباب بھی ہوتے ہیں۔بلکہ
ایزدی مخلوق میں ہم دیکھتے ہیں۔کوئی چیز پتھر کہلاتی ہے۔او
کوئی پانی کچھ روشنی کی کرنیں اور الیکٹرسٹی کے ذرات اور کچھ
پرلے درجہ کی کثیف اشیا کا ر بن وغیرہ۔بتاؤ کیا اس تفرقہ
کا باعث پور بلی ٹیم کے اعمال ہیں۔ان کے کسی کام کی جزا اور سزا؟
معلوم ہوا کہ تفرقہ کا باعث فقط اعمال بھی نہیں بلکہ اس د القاد
تر با یک حکومتیں ہیں۔جس نے ہم کو بنایا۔اور خبر دی۔لفنگ
وخلق لكم ما فِى السَّمَوَاتِ وَمَا فِى الْأَرْضِ سَمِيعا منم
چھٹا جواب سائنس یعنی پدارتھ و دیا۔علم طبیعی نے کہا بہت
کر دیا ہے کہ ہیں۔جما واستہ اور نہانانہ اور انسان اور حیوان است
بتاین اور افریقہ ضرور ہے۔مگر تناسخ ماننے والے کہتے ہیں کہ
ان اشیا میں کوئی نہایت نہیں۔انسانی روح ناقص اعمال سے
یقیناً اس نے تم کو مختلف طور پر بنایا۔تہ - آسمان و زمین میں جو کچھ ہے سب تمہاری لئے پیدا کیا۔اور یہ سب اشیاء
ہماری ہیں۔
مرکز حیوان اور حیوانی روح انسانی بن جاتی ہے۔بعض انسان شجر وحجر
ہو جاتے ہیں۔اور بعضے شجر و حجر انسان۔اور نہ وح وہی روح رہتی
ہے۔اور یہ امیر سائنس کے بالکل خلاف ہے۔تعجب آتا ہے۔دیانندی آریہ کے اعتقاد پر۔روح کے گئی۔کریم بہاؤ یعنی روح کے خواص - افعال۔اور عادات آزادی اور
غیر مخلوق ہیں۔اور بروح کے لئے یہ امور دیا نندیوں کے نزدیک
لازمی ہیں۔روح سے کبھی علیحدہ نہیں ہوتے۔پھر روح کے تجر و حجر
ہو جانے کی حالت میں ہم پوچھتے ہیں۔وہ صفات اور لوازمات
کہاں چلے جاتے ہیں۔کیا ثبوت ہے۔کہ یہ صفات ولوازمات
اسوقت یہی روح کے ساتھ موجود رہتے ہیں۔ساتواں جواب۔تناسخ کے ماننے میں سچے علم طب کا
وہ بڑا بھاری خزانہ جس کی صداقت کو ہم رات و دن بچشم خود دیکھیتر
لغو ہو گا۔حالانکہ ہدایت مشاہدہ اس کو لغو نہیں ٹھیرا سکتا۔اور کیوں لغو ٹھیرا سکے۔خالق خطرہ اور پیچر کا پیدا کرنے والا خود فرماتا
ہیں۔ہے۔خَلَقَ لَحُكمُ مَا فِي الاَرضِ جَمِيعًا۔تناسخ ماننے میں علم طب کا بے فائدہ ہونا اس لئے ثابت ہوتا ہے۔کہ تب ہم نے مانا کہ تمام بیماریاں جو انسان اور حیوانات کو لاحق
ہوتی ہیں۔وہ سب بیماروں کے سابقہ اعمال کا نتیجہ اور نمرہ ہے
اور بد اعمال کی سزاء ہے۔تو طبیب اور نیچرل فلاسفی کے جاننے کو
والے نیچرل اسباب کو کیوں ڈھونڈ رہنے لگے۔اور جب الاحتفاء
سے سب جو زمین میں ہے۔تمہارے لئے پیدا کیا :-
9
تناسخ کے مانا گیا۔کہ سزاؤں کا بھگتنا ضروری ہے۔اور کسی طرح
بھی ممکن نہیں کہ اللہ تعالٰی کی عدالت سے وہ سزائل جاوے۔تو علاج سے کیا فائدہ اور اس کے باعث کیونکر فضل و کرم الہی
ہم کو الہی عدالت سے چھوڑا سکتا ہے۔اور اور اسباب الامراض
اور معالجة الامراض سے کیا نفع ہوگا۔نہ ٹھواں جواب۔روح کے گن یعنے خواص رو کے کرم
یسے افعال روح کی بہاؤ یعنی عادات دیانندی آریوں
کو نزدیک
ارواح کو لازم اور ارواح میں انادی ہیں۔اور آریہ کے نزدیک
یہ صفات ارواح میں باری تعالیٰ کی دی ہوئی نہیں۔اب تناسخ کے وہم کا منکر اگر یوں ہے۔کہ بعض ارواح کا
بہاؤ اور اس کے گن ہی ایسے ہیں۔کہ ناقص ذرات کا جسم لیا
کریں۔اور دکہہ واٹک جسم میں زندگی بسر کریں۔آسودگی میں رہنے
والوں کے گھر جنم نہ لیں۔اور یہ امر ان کے لئے پور بلی جنم یعنی پہلی
زندگی کے اعمال کی جزا یا سزا نہ ہو۔بلکہ ایسی روح کی شقاوت
از لیہ اور اس کا سبہاؤ ہی اس تکلیف کا موجب ہو۔بعض ارواح
اصل سے ایسا بہاؤر کہتے ہوں۔کہ عورتوں کا بدن لین بعضے
ارواح مردوں کا جنم اپنے لئے اپنے بہاؤ سے پسند کر لین طبقہ
اعمال کو اس میں کچھ دخل نہ ہو۔اور نہ پہلے جنم کی یہ جزاء اور سزاء
ہو۔سعی و سعید
شده ان میں سے کوئی سعید ہے۔اور کوئی شقی ہے :-
نواں جواب دیا نندی آریہ کا اعتقاد ہے۔کل ارواح
محدود اور غیر مخلوق ہیں۔ہمیشہ ادا گون یعنے تسنیم اور مرن میں بتلا
اور
رہے۔اور ہمیشہ رہیں گے۔اگر کچھہ زمانہ آزاد بھی رہے۔تو بھی
ان میں بیج انرم تر یعنے تخم کی طرح برائی موجود رہتی ہے۔جس
کے باعث آخر پھر ارواح کو جنم لینا پڑتا ہے۔اور جو لوگ ارواح
کو مخلوق مان کر تناسخ کو مانتے ہیں۔انکو یہی ماننا پڑتا ہے۔کہ
ارواح غیر مخلوق اور قدیم ہیں۔کیونکہ ہر ایک نجم کے اعمال افعال
اور اقوال جب پہلے جسم کے پھل اور ثمرات پھیرے۔تو بصورت مخلوق
ہونے ارواح کے پہلے جہنم کے اعمال افعال اور اقوال اور ارواح
کا باہمی تفرقہ کس شبنم کا کمرہ ہوگا۔اس لئے بر تقدیر سلیم مسئلہ
تناسخ یعنی اواگون کے ارواح کو غیر مخلوق اور ہمیشہ سے تنجم اور مرن)
میں رہنا پڑا۔جب روح انادی اور مخلوق بھی ہیں۔اور سورج کا وجود اللہ تعالی کی
دیا ہوا نہ شہر اور سرور جان کی اور ابدی ہوئی۔تو چاہیے کہ روح اپنی
بتا دیں اللہ تعالٰی کی محتاج ہو۔رکن ہم دیکہتے ہیں۔کہ جیسے ہمارا بدن
کہانے پینے پہنے وغیرہ وغیرہ کا محتاج ہے۔روح یہی بدلتا سے کم مختاج نہیں
ورا ستیا جوں سے قطع نظر کہ کے اس امر کا خیال کرو کہ سورج علوم
کے حاصل کرنے میں کتنی محتاج ہے۔اسی دلیل کی طرف قرآن کریم
نے ایما فی مایا۔فرمانا ہے۔يا ابهَا النَّاسُ الفقر والى الله والله هو الغنى الحميد والله الغنى
أَيُّهَا أَنتُمُ أو
ہے۔اے لوگو تم سب اللہ کےمحتاج ہو۔واللہ ہی غنی حد کیا گیا ہے۔اوراللہ ہی
طنی ہے۔اور تم محتاج ہو:
w
وانتم الفقراء اور فرمایا۔الله خَالِقُ كُلِّ شَى :-
دسواں جواب۔اگر ار واچ الٹی مخلوق نہیں۔تو ہم پوچھتے ہیں۔بدی اور بد کار کی ارواح کا ذاتی اور فطری تقاضاء ہے۔یا عرضی ؟
اگر بدی اور بد کار ی ارواح کا ذاتی تقاضا اور جیلی منشاء ہو تو ظاہر
ہے۔کہ ذاتی تقاضوں اور جبلی منشاؤں کے پورا ہو نیکا نام راحت
اور آرام ہے۔نہ ریح اور تکلیف۔اور اگر بدی اور بد کاری کوئی
عارضی امر ہے۔جو ارواح کو لاحق ہوا۔تو چاہئے کبھی وہ عرض دور
ہو جا وے۔جب عرض دور ہو گئی۔تو روح پاک اور پوتر ہو کر آئندہ
ہمیشہ نیک اعمال کی طرف متوجہ رہے۔بلکہ یقین ہے کہ وہ ایسا ہی
کرے۔کیونکہ روح کو اگر یہ نے چین اور مجہہ دار ماتا ہے۔آریہ صاحبان! اگر اتنے تجربہ پر روح نے ابتک نہیں سمجھا تو
وہ چین نہیں۔یا کسی راز دار الہامی کو الہاما پتہ لگ جاوے کہ الہی
ارادہ بعض کے حق میں اس عرض کے دوام لحوق کا ہو چکا ہے۔گیارہواں جواب۔لڑکوں کی پرورش کی جاتی ہے۔اور ان
کو تعلیم کے واسطے تکلیف اور سرزنش دی جاتی ہے۔انسان
تکلیف کو سزا یا جزا نہیں کہا جاتا۔بلکہ اس کا نام تربیت یہ کہتے ہیں۔پس ایسی ہی وہ تکالیفت جو دنیا میں عارض ہوتے ہیں۔ان کی نسبت
نہوں نہیں کہا جاتا کہ وہ تربیت الہی میں داخل ہیں۔نہ سزا اور
جزا میں ہمارے لئے نہ سہی مجموعہ عالم کے واسطے کہی۔اس جواب
کو بارہواں جواب اور زیادہ واضح کرتا ہے۔بارہواں جواب۔حضرت سید ناسیح علیہ السلام کے
ہاتھ پر جب ایک جسم کا اندھا اچھا ہوا تو حضور علیہ السّلام کو حواریوں
نے عرض کیا۔یہ لڑکا کیوں نابینا تھا۔کیا اپنے گناہ کے باعث
ے اداسی ہر چیز کا پیدا کر نیوالا ہے۔
۱۲
یا اپنے ماں باپ کے گناہ کے باعث حضرت مسیح علیہ السّلام نے
جواب دیا۔نہ اپنے گناہ کے باعث اور نہ اپنے ماں باپ کے
گناہ کے باعث بلکہ یہ لڑکا اس لئے نا بینا تھا۔کہ الہی جلال ظاہر
ہو۔کیا معنے اللہ تعالے کے پیارے رسول اور بنی اسرائیل کے
گھڑانے کے خاتم الانبیاء نبی حضرت مسیح علیہ السلام کی بزرگی او صداقت
ظاہر ہو۔میرا اس قصہ کے بیان سے صرف یہ مطلب ہے۔کہو کہ اور
کہہ کے واسطے اعمال کی جزا اور سزا کے ماسوا اور بھی بہت اسباب
ہیں۔اواگون کے ماننے والوں کے پاس
کیا دلیل ہے کہ پور بلی نجم
کے اعمال ہی اسکا باعث ہیں۔تیرہواں جواب - قانون قدرت اور اللہ تعالیٰ کے
بے انت کار خانہ میں ہزاروں ہزار اسباب ہیں۔مثلاً غور کیا۔ان اسباب پر جو علم طب میں بیان ہوتے ہیں۔اور ان علامات
و معالجات پر جن کے ذریعہ ہم اسباب کا پتہ لگاتے ہیں۔ان کے دفعیہ کی صائب تدبیر کر سکتے ہیں۔بیماریوں کے اسباب جاننی
سے ہم افلاس اور غریبی۔دولتمندی اور حکومت کے اسباب کا
اجمالی علم حاصل کر سکتے ہیں۔"
اور
س مختصر تمہید کے بعد گزارش ہے۔اس تفرقہ کا باعث جیتے
ایک لڑکا بیمار اور دوسرا تندرست ہے۔نا علایم عناصر ہیں۔اس
لئے کہ انسانی اور حیوانی روح یا تو عنا صر کا خلاصہ ہے۔یا فرض
کر لیتے ہیں۔کہ روح کو عناصر کے ساتھ تعلق ہے۔پہلی صورت میں
ظاہر ہے۔جیسے عناصر ہونگے۔ویسی ہی روح ہو گی۔اور دوسری
صورت میں جیسے عناصر کے ساتھ روح کا تعلق ہو گا۔ویسی تندرستی
اور بیماری کے قرات کروح کو لینے پڑیں گے۔اور جیسی جگہ ارواح
جمع ہوں گے۔ویسا ہی سکھ اور دُکھ بھو گئیں گے۔پہلی صورت میں
روح کا وجود ہی عناصر سے ہوا۔جزا اور سزا سابقہ تنم کی کہاں!
اور دوسری صورت پر اگر کوئی اعتراض کرے۔کہ ارواح نے
ایسی جگہ کیوں تعلق پیدا کیا۔جہاں ان کو آخر تکلیف اٹھانی پڑی۔تو اس کا جواب بالکل ظاہر ہے۔کیونکہ - ارواح بقول آریہ کے۔اور آزاد ہیں۔ارواح کو کوئی یہ دک نہیں۔اور پھ
بھی ہے۔کہ اس روح کو جب ابد الآباد ترقی کی راہ کھول دی گئی۔تو اسپر کوئی ظلم نہ ہوا۔بلکہ اسپر رحم ہوا۔اور یہ بھی ہے کہ اگرچہ
اس
آج روح کو بظا ہر تکلیف معلوم ہوتی ہے۔کہ ناقص اور کہی
قالب سے اس کا تعلق ہے۔مگر اسی عنصر نی مائیں اسے بڑی بڑی
فضیلتوں کے لینے کا موقع دیا گیا ہے۔اس لئے اسپر رحم ہے ظلم
نہیں۔ہاں ایسے موقع ملتے ہیں۔اگر روح نے نافرمانی کی تو شر
سزاء کا مستحق ہے۔اللہ تعالے رحیم - کریم۔اور عادل۔چاہے پکڑے
چاہئے عضو کرے۔اور وہ اپنے امیر پر غالب ہے۔جود ہوان جواب۔مختلف ملکوں کی آب و ہو اسر ارواح
کے مختلف صفات ہم مشاہدہ کرتے ہیں۔بلکہ مختلف پیشوں مختلف
قسم کے مکانوں جن میں روشنی اور ہوا کی آمد و رفت اور صفائی
کے لحاظ سے اختلاف ہو۔مختلفہ اشیاء کے کھانے اور مختلف بیرون
کے پینے پہننے اور استعمال میں لانے سے اور انواع و اقسام کے
عادات سے ارواح کے حالات- صفات اور معاملات ہیں
اختلاف نظر آتا ہے۔پھر ہم دیکھتے ہیں۔بگڑے ہوئے حالات
کی اصلاح ان مختلف تدابیر سے ہو جاتی ہے۔جن کو اطباء
میں اور طبعی حکماء علوم طبعیات میں بیان کرتے ہیں۔
۱۴
جن لوگوں کے لڑکے بیمار پیدا ہوتے ہیں۔ان کے علاج
و معالجہ وحفظ صحت تبدیل آب و ہوا اور کچھہ مدت کے ترک
جماع سے تندرست بچوں کا پیدا ہونا۔بگڑی اور خراب کلوں کی
کیا حالت کا جس سے تکلیف ہو۔نیچرل اسباب سے درست
ہو جانا وغیرہ وغیرہ ہم پر ظاہر کرتا ہے۔کہ یا تو ارواح انہیں عناصر
کا مطبیعت جو ہر ہیں۔یا ان عناصر سے ارواح کا تعلق ایسے مختلف
اور اقسام اسباب سے ہے۔جن میں بعض خاص حالتوں میں تم
اعمال کو داخل کر سکتے ہیں۔مگر یہ نہیں کہتے۔کہ پور بلے جنم کے
اعمال ہوں۔کیونکہ اس دعوے کی دلیل کوئی نہیں۔اور دعواے
بے دلیل۔عقل کا کام نہیں۔پندرہواں جواب۔پہلے جسم کے اعمال ہر گن گنہ اس
تفرقہ کا باعثہ نہیں۔جس تفرقہ کو دیکھ کر تناسخ کے ماننے والوں
2 تناسخ پر اعتقاد کیا۔کیونکہ ہم قدرتی نظارہ میں دیکھتے ہیں۔شیاد انسانی آرام اور راحت کے سامان روشنی۔ہوا۔مٹی - برق - نباتات حیوانات سب کچھ اس کے کام میں
لگا رہا ہے۔مگر یہ مبتلا ان اشیاء میں سے کسی کے صرف کا نہیں۔تو پھر کیا یہ عجوبہ قدرت بالکل لغو اور اتنی بڑی مخلوق پر حکمران محض
تا ہے؟ ہرگز نہیں۔بلکہ جیسے ملہمین کو بذریعہ الہام اور سلیم الفطرتوں
کو بوساطت فطرہ معلوم ہوا ہے۔کہ یہ لطیفہ عبادت الہیہ کی واسطے
پیدا ہوا۔مگر ظاہر ہے۔جب تک انسان کے پاس یہ چیزیں موجود
نہ ہوں۔انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا۔پس ثابت ہوا۔یہ تمام سامان
انسان کو عبادت کے لئے دیئے گئے ہیں۔اور یہ کل اسباب مقصد
عبادت کے آلات اور متممات ہیں۔یہ مضمون قرآن میں یوں ادا ہوا